😱 Data Darbarar Se 5k Mobiles Chori.?? Exposed By Engineer Muhammad Ali Mirza

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 ноя 2024

Комментарии • 97

  • @HabibUllah-es6tm
    @HabibUllah-es6tm 22 часа назад +9

    1971 کی اینڈیا جنگ کے دوران سب سے زیادہ جا سوس درباروں سے پکڑے گئے تھے😊😊😊

    • @ranaafzal8557
      @ranaafzal8557 Час назад

      han g un me jo jo jasooos nai pakray gy thy mirza engineer unhi ki pedaaawar hy. q k mirza ka abba to shay e koi ni

    • @HabibUllah-es6tm
      @HabibUllah-es6tm Час назад +1

      @ranaafzal8557 کیا بکواس بغیرت

  • @ammadsohailkhokhar8063
    @ammadsohailkhokhar8063 23 часа назад +8

    یہ کیا بات ہوئی۔ داتا صاحب نے چوروں کو بھی تو پالنا ہے۔ کیا چور انسان اور لاہوریے نہیں؟

    • @imsaeedsaeedi
      @imsaeedsaeedi 19 часов назад +1

      Wah wah wah, kya vision ha😂😂😂

    • @autopack20
      @autopack20 Час назад

      لاھوری نہیں وہاں سارے پینڈے ہوتے ہیں سالے مت بنو لاھور کے تم۔۔۔۔ جو زمانے کا جاھل پینڈا وہاں سوکالڈ سلام کرنے آتا ہے ساتھ بہن بیٹیاں اور بیویاں بھی کھجل کرواتے ہیں۔۔۔۔ لاھوری تم لوگوں سے ھزار گنا سولائیزڈ ہیں۔

    • @usuitakumi9238
      @usuitakumi9238 Час назад +1

      Islam choron ke hath katwata hai, aur "data sab" paal rahe hain? Astaghfirullah

    • @imsaeedsaeedi
      @imsaeedsaeedi 28 минут назад

      @@usuitakumi9238 yeh, connotative meaning may baat ki bhai ny. Sarcasm

  • @aurangzeb5285
    @aurangzeb5285 День назад +7

    علی بھائی چوری تو ہر جگہ ہوتی ہے۔ مگر داتا دربار میں جو سب سے بھیانک کام ہوتا ہے وہ عورتوں کا اغوا ہے۔ پھر ان کو بردہ فروش فروخت کر دیتے ہیں بڑا ظلم ہوتا ہے عورتوں پر اس پر بات کریں۔

    • @ammadsohailkhokhar8063
      @ammadsohailkhokhar8063 23 часа назад

      پیروں فقیروں اور درباروں پر صرف وہی عورتیں جاتی ہیں جنہیں یہ پتہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ دربار میں پیر کے ساتھ یا پھر۔۔۔۔۔؟ لہٰذا میری تو کوئی ہمدردی ایسی عورتوں یا مردوں سے نہیں جو اپنی مرضی سے لٹنے جاتے ہیں۔ میری تو ساری زندگی کا نچوڑ یہی ہے۔ مجھے اپنی سوچ پر بے حد افسوس ہے۔

  • @jamatulhaq7155
    @jamatulhaq7155 День назад +19

    داتا صاحب اپنے اپ نہیں
    نہیں سنبھال پا رہے لوگوں کا کیا بھلا کریں گے

    • @faisalnazir5552
      @faisalnazir5552 19 часов назад

      Bad comment. Your mental health is suspicious.

    • @soyb4410
      @soyb4410 15 часов назад +1

      ​@faisalnazir5552 your entire existence as a human being is suspicious

    • @MahmoodMasehandRosaP
      @MahmoodMasehandRosaP 4 часа назад +1

      😂😅​@@faisalnazir5552 because he speak Truth baba can't fly in air but USA sky dive can LoL

    • @umarniazafridi
      @umarniazafridi 2 часа назад +1

      ​@@faisalnazir5552 Kia kahoon tujhe? Apne aqal ka Matam kar

    • @ranaafzal8557
      @ranaafzal8557 Час назад

      to agr kisi ki makka mukarma chori ho jay ya koi nuksaan ho jay to is baray me apka kya kehna hy. Alhamdulillah mera ye aqeeda hy k har jagah insan ki hifazat krny wali Allah ki zaat hy. kindly rehnumai kren

  • @Khan-n3x5o
    @Khan-n3x5o 4 часа назад

    Darbar par Jana Haram hai masjed me Jana halal hai ❤

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 День назад +1

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbuvYousuf
    @AbuvYousuf День назад +4

    Miya!!!! Data Sahab!!

  • @ZohaibAhmed-p7g
    @ZohaibAhmed-p7g 2 часа назад

    Jgr bat ye sahi krta hai

  • @Californian423
    @Californian423 7 часов назад

    When engineer sahib said program tu khatm ho gia tu koi aur program yaad aa gia

  • @Bintehawa-v4v
    @Bintehawa-v4v 16 часов назад

    Allah Tala aapko lambi umra Bata Karen amir

  • @altafhasen4739
    @altafhasen4739 День назад +2

    برصغیر میں اسلام نویں صدی میں آیا ہی ایران اور افغانستان سے تھا جو کہ تصوف کی تاریک راہوں پر پڑا تھا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 часа назад

      ھندوستان ميں جتنے صوفيا کے سلسیلے ہيں ، ان کے باني ايران کے مشہور شھر نيشا پور، خراسان سے تعلق رکھتے ہيں۔۔ يہ علا قہ باطنی تحريکوں از مٹال قرامطہ، فاطمی، عبيدی کا مرکز رہا ہے۔ اسی لۓ شيعاوں اور صوفيوں کے عقائد ايک جيسے ہوتے ہيں۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 часа назад

      شیعہ روایت… صوفی کی زبانی
      داتا گنج بخش علی ھجویری فرماتے ہیں ، دیکھو! جب امیر المومنین مولا علی کرم اللہ وجہہ ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر پر سوئے اور ہجرت میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضور کی معیت میں گئے اور مکہ سے باہر آکر غار میں ٹھہرے، اس شب کفار کا قصد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے شہید کرنے کا تھا تو جناب باری تعالیٰ عز اسمہ نے جبرئیل و میکائیل علیہم السلام کو فرمایا کہ میں نے تمہارے مابین بھائی چارہ رکھا ہے اور تمہاری زندگی بھی ایک دوسرے سے دراز کی ہے۔ بتاؤ تم میں سے کون ہے جو اپنے بھائی پر اپنی زندگی کا ایثار کرے اور مرنے کو تیار ہو۔ دونوں اپنی اپنی زندگی بارگاہِ الٰہی سے طلب کرنے لگ گئے۔ جناب باری تعالیٰ کی طرف سے ارشاد ہوا کہ اے جبرئیل و میکائیل، دیکھو علی کی بزرگی و شرافت! کہ وہ تم سے بلند ہے، ہم نے علی کے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے مابین مواخاۃ کی تھی تو علی اپنے قتل و مرگ کو قبول کرکے ہمارے حبیب کی خوابگاہ پر سوگیا اور اپنی جان ہمارے حبیب پر فدا کردی ہے۔ اب تم دونوں جاؤ اور اس کی محافظت دشمنوں سے کرو۔ ماخذ کتاب ۔ کشف المحجوب از علی ھجویری صفحہ 349

    • @ranaafzal8557
      @ranaafzal8557 Час назад

      Sufia ko to turkey waly b manty hn jo k saltanat e usmania k ban hn. wahan islam kahan se aya

  • @farzansafi8
    @farzansafi8 3 часа назад

    Data sahb ki ghori Wohi Andheri Raat, jiska mobile wargaya wo wapis miljai...

  • @ranausman7299
    @ranausman7299 3 часа назад

    بندا لا جوتی لوے تے اینا بابیاں والیاں نو 100 مارے تے 99 تے بندا گنتی پُل جاۓ ۔ فیر شروع توں شروع ہو جاۓ ۔ اے پچھن اے کی تے بندا کہے اے ساڈی کرامت ۔ اسی ایس ٹاٸم جلال اِچ آں ۔

  • @UniqueMoralCartoon
    @UniqueMoralCartoon 3 часа назад

    Bilkul mera be aasay he howa tha

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 2 часа назад

    " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
    واقعہ یہ ہے -
    انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
    ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
    فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
    عرض کیا - " ہاں "
    فرمایا -" اس پر میں تھا - "
    " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
    حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
    حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 2 часа назад

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
    अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @RealMan-zk7eb
    @RealMan-zk7eb 19 часов назад +1

    میری بھی مسجد سے نئ چپل چوری ھوگی ھے میں نے معاملہ اللّٰہ پاک پر چھوڑ دیا اللّٰہ نقصان پورا کر دیگاپر مسجد جانا نہیں چھوڑ نگا مزاروں پر ھزاروں لوگوں کا رش میں مزار پر جانے کہ خلاف نہیں مگر پہلے مسجدوں کو آباد کریں لگتا ھے لوگوں پر اسں نعرے کا بابے تو شے کوئ نہیں کا کچھ بھی اثر نہیں ھوا

    • @yakhiakki9375
      @yakhiakki9375 7 часов назад

      اللہ پر اعتراض کرنے والے جھوٹھے مسلمانوں پر لعنت جو اپنے بھنگی اور نشئی بابوں کے لیے اللہ کو بھی للکارتے ھیں

  • @AwaisAhmad-ES
    @AwaisAhmad-ES День назад +1

    Thumbnail thkk kiya hai video k andr v thumbnail wali pati lga dy

  • @ZahidAli-j9d
    @ZahidAli-j9d День назад +1

    Mery nabi sa ha e koi ni tary sary baby te sha e koi ni 😂

  • @anjan334
    @anjan334 4 часа назад

    Brelviat apny baqa ke jang harny ky dahany py pohanch chukee hai. Ainda 15 sy 20 saal tak Pakistan main Brelviat bashamool, mazar parastee, murda parastee, qabar parastee aur baba parastee, shirk, biddat o khurafat bechny ka dhandha Khatam ho jay ga InshaAllah.

  • @syedabdulhaseeb2517
    @syedabdulhaseeb2517 15 часов назад +1

    اگر مسجد نبوی میں کسی کی چوری ہو جائے تو آپ قصوروار نعوذباللہ نبی پاک کو ٹھہرائیں گے؟.
    اسی طرح اگر داتا صاحب کے مزار میں اگر چوری ہوتی ہے تو اس کا قصوروار داتا صاحب کو کیوں بنا رہے ہیں علی بھائی؟

    • @yakhiakki9375
      @yakhiakki9375 7 часов назад

      وہ اس لیے کے آپ نے اپنے بابوں کی جھوٹھی کہانیاں بنا بنا کر لوگوں سے چندے کھائے ھیں اللہ کے رسول ﷺ نے کبھی نھیں فرمایا میں نے پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں بمب پکڑے ھیں 😂😂😂😂😂😂

    • @shehriyarkhan7490
      @shehriyarkhan7490 3 часа назад

      Wo isliye Kay wo wazeer azam Hain according to bralvei ulama

  • @aqilbukhari4318
    @aqilbukhari4318 2 часа назад

    جو چوری حرم شریف میں ہوتی ہے تو اس بارے میں کیا خیال ہے
    بد بختو اولیاء اللہ کے منکرو

  • @incubators_brooders_Lahore_Fsd
    @incubators_brooders_Lahore_Fsd 23 часа назад

    Janab.
    5k hain
    50k Nahi
    😅

  • @mahmudurrehmankhan3277
    @mahmudurrehmankhan3277 23 часа назад

    Plz change ur thumbnail thats wrong Engineer making laugh nauzobillah

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 4 часа назад

    شیعہ روایت… صوفی کی زبانی
    داتا گنج بخش علی ھجویری فرماتے ہیں ، دیکھو! جب امیر المومنین مولا علی کرم اللہ وجہہ ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر پر سوئے اور ہجرت میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضور کی معیت میں گئے اور مکہ سے باہر آکر غار میں ٹھہرے، اس شب کفار کا قصد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے شہید کرنے کا تھا تو جناب باری تعالیٰ عز اسمہ نے جبرئیل و میکائیل علیہم السلام کو فرمایا کہ میں نے تمہارے مابین بھائی چارہ رکھا ہے اور تمہاری زندگی بھی ایک دوسرے سے دراز کی ہے۔ بتاؤ تم میں سے کون ہے جو اپنے بھائی پر اپنی زندگی کا ایثار کرے اور مرنے کو تیار ہو۔ دونوں اپنی اپنی زندگی بارگاہِ الٰہی سے طلب کرنے لگ گئے۔ جناب باری تعالیٰ کی طرف سے ارشاد ہوا کہ اے جبرئیل و میکائیل، دیکھو علی کی بزرگی و شرافت! کہ وہ تم سے بلند ہے، ہم نے علی کے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے مابین مواخاۃ کی تھی تو علی اپنے قتل و مرگ کو قبول کرکے ہمارے حبیب کی خوابگاہ پر سوگیا اور اپنی جان ہمارے حبیب پر فدا کردی ہے۔ اب تم دونوں جاؤ اور اس کی محافظت دشمنوں سے کرو۔ ماخذ کتاب ۔ کشف المحجوب از علی ھجویری صفحہ 349

  • @bookihmuslim7178
    @bookihmuslim7178 День назад +1

    5k not 50k jhot se ijtnaab kren

  • @Appsy_Tech
    @Appsy_Tech День назад +4

    don't misguide people about 50k mobile please change your thumbnail 5k

    • @TruEEMAMEngrMuhammadAliMirza
      @TruEEMAMEngrMuhammadAliMirza  День назад +2

      This is Mistake.!!!
      Thanks For Inform me..!!!
      Jazak Allah O Khaira ❤

    • @Appsy_Tech
      @Appsy_Tech День назад +1

      @ MASHALLAH good work keep it up

    • @hafeezshahpk
      @hafeezshahpk День назад

      یہ صرف 3 دن میں ہوئے ہیں ۔ باقی دنوں کا حساب لگا لو ۔ 50 ہزار نہیں پھر تو لاکھوں میں بات چلی جائی گی ۔

    • @muhammadsharjeelshaukat4987
      @muhammadsharjeelshaukat4987 15 часов назад

      ​@@TruEEMAMEngrMuhammadAliMirzastill thumbnail did not change😅
      It seems click bait

  • @رمضآنہسٹری
    @رمضآنہسٹری 15 часов назад

    Lananat terri misala day

  • @AwaisAhmad-ES
    @AwaisAhmad-ES День назад +1

    Bry be sharam hain ap true dawat waly wakeel b or engineer sb khud 5000 bol raahy zuban sy pr ap itny be sharam hai k views k liye 50 hzar likh rahy thumbnail pr sharam kry engineer ab ko ma ye is dafa jo session ana us my mention krn ga or email b k ye channel wala b apko bura or jhootha bnwa rha k students k ye kam to ustad ko dakh ly

    • @princehasan1986
      @princehasan1986 6 часов назад

      Aankh ka ilaj karao.. Ya ankh ke ilaj ke liye data darbar jao😂😂😂...

  • @SanchKoAanchNahi
    @SanchKoAanchNahi 22 часа назад +2

    Total persons coming here not more than 500. Shoes free of cost. Breakfast free. After every speech Ali Mirza is counting bread pieces. His example is to that lady who spins yarn and then herself destroys it. People visiting his academy should bring refreshment along and refrain from counting bread pieces by Ali Mirza. It is disgraceful act on his part every time. He is equating 500 people of his academy with 5 lakh people of Data Darbar. Kahan Raja Bhoj, Kahan Gango Teli.

    • @princehasan1986
      @princehasan1986 6 часов назад

      Data se kaho mobile dhoondhwa dein.. Ya koi mojeza kar dein..

    • @anjan334
      @anjan334 3 часа назад

      Data darbar py tumam log , logon ky Logon ky chanday ky diay huay paison sy khaty Hain. Aur gaddee naheen aur es shirk, khurafat o biddat ko bech kr ayyashi Walee zindagi guzarty hain.
      Mirza agar chai ka cup bhe pilata hai to apny paisay sy.
      Logon ky paison py Lut peshoree sab sy aasan kaam hai.
      Haq aur sach KY sath khaday hony wala aik Banda bhe saree dunya ky mushrikon py bharee hai. Aur ye 5 lakh Walee baat bhe waisee he ghair haqeeqee , mangharat aur jhootee hai jsisa dada sahib ka jang main ravi ky pul py bomb catch krna tha.

    • @Alihusnain-fb3ps
      @Alihusnain-fb3ps 26 минут назад +1

      All darbara r just masskof 😮 please ALLAH ka deen samjo ye baba culture wegera sab drama 😮

  • @muhammadziauddin2496
    @muhammadziauddin2496 6 часов назад

    Abby chal jhootha Mangool Party lanti

  • @mohsinali5084
    @mohsinali5084 День назад

    جتنی چوریاں دوران حج مکہ اور مدینہ میں ہوتی ہیں دنیا میں شاید ہی کسی اور مذھبی اجتماع میں ہوتی ہونگی تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کے لوگ حج پر جانے سے توبہ کرلیں کیسی غیر منطقی و گستانہ بات کرتے ہو مرزا جی جو بھی منہ میں آتا ہے بک دیتے ہو علمی جواب دیا کرو بازاری جواب سب کو خیر سے آتا ہے

    • @ZahidAli-j9d
      @ZahidAli-j9d День назад +1

      Mery nabi sa ha e koi ni tary sary baby te sha e koi ni 😂

    • @ZahidAli-j9d
      @ZahidAli-j9d День назад +1

      Mery nabi sa ha e koi ni tary sary baby te sha e koi ni 😂

    • @ZahidAli-j9d
      @ZahidAli-j9d День назад +1

      Mery nabi sa ha e koi ni tary sary baby te sha e koi ni 😂

    • @Aineeshiekh
      @Aineeshiekh 22 часа назад

      Aap smjhe nh Ali Bhai kehna chah rhe hn k mar gy hwe babe hifazat nh kr sakte baqi hr jgah hr trah k log hote hn

    • @HabibUllah-es6tm
      @HabibUllah-es6tm 22 часа назад

      حج اور عمرہ اسلام کا رکن ہے
      درباروں میں مجمع لگانا اسلام کا رکن نہیں،،،،😂😂

  • @mazaharuddin6538
    @mazaharuddin6538 День назад +2

    😂 داتا ہجویری موبائل-فون کی حفاظت نہیں کر سکا 🐒🐒🐒

    • @ranaafzal8557
      @ranaafzal8557 Час назад

      to agr kisi ki makka mukarma chori ho jay ya koi nuksaan ho jay to is baray me apka kya kehna hy. Alhamdulillah mera ye aqeeda hy k har jagah insan ki hifazat krny wali Allah ki zaat hy. kindly rehnumai kren

    • @mazaharuddin6538
      @mazaharuddin6538 Час назад

      @ranaafzal8557 مکۃ المکرمہ میں اکثر لوگوں کی چیزیں مس پلیس ہوجاتی ہیں چوری بہت کم ہوتی ہے یہاں الله گھر سے بات کرامات انسان کی ہورہی ہیں اگر داتا گنجا بخش اپنی کرامات سے لوگوں کی چیزیں دلاتا ہے تو چپل کیوں نہیں دلایا 🤣😂

  • @taqvi11
    @taqvi11 День назад +1

    چور تو خانہ کعبہ میں بھی اپنا کام کر جاتے ہیں۔

    • @HabibUllah-es6tm
      @HabibUllah-es6tm 22 часа назад +1

      وہاں نشئی تو نہیں ھوتے

    • @taqvi11
      @taqvi11 20 часов назад

      @HabibUllah-es6tm الحمد اللہ ہر قسم کی چیز ملے گی وہاں پر

    • @HabibUllah-es6tm
      @HabibUllah-es6tm 20 часов назад

      @@taqvi11 وہاں ضمانت نہیں سزاھوتی ھے

    • @HabibUllah-es6tm
      @HabibUllah-es6tm 20 часов назад

      @@taqvi11 تو کیا چاہتا ھے؟؟؟؟؟

    • @afsaijaz992
      @afsaijaz992 17 часов назад

      Allah ny dawa b nhe kya hifazat ka! but buzurgon k followers yh dawa zroor krty hein

  • @amanjotsingh6530
    @amanjotsingh6530 7 часов назад

    3 din meh 5000 mobile thief are Ex Muslims

  • @masoodkhan427
    @masoodkhan427 13 часов назад

    AB HUM BHAGNAY WALI SARKAR K KAHANIAN SUNEN…SIR JEE TUSI NUS GAEY

  • @IrshadAli-l2z
    @IrshadAli-l2z 2 часа назад

    Mr AUsman Ali Hajwairi Sb Khud Barda Faroshi Karate Hen Take Aghwa Shuda Aurton Ke Aiwaz Barda Farosh Gangs Se Commition Wasool Kia Jae Ali Hajwairi Sb Khud Ye Wardat Kawate Hen

  • @bb-dr7im
    @bb-dr7im День назад

    Namaz qadianio wali nhi namaz shuru se her style me chli arhi sari sunnet hai. Qadianio ny yeh apnaii hoi hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 часа назад

      قادیانی بھی حنفی طریقہ / فقہ پر عمل کرتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 День назад +5

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤❤