It will be great series Insha Allah, I am expecting Hassan RA, Hussain RA, Abbas, Khalid RA lectures and Other Salaf and Sahaba Insha Allah. May Allah Bless You Good Health and Protect you eman ,
Ma shaa Allah very nice Please Bhai Kuch alfaz proper ker lain means theek ker lain Beti ki oulad nawasa ya nawasi Hoti ha Batay ki oulad pota ya poti hota Hazrat Hassan n Hussain dono app (Muhammad)PBUH k nawasay Hain.
*اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جس میں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے* *جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں* *وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیﷺ کہتے ہیں* *وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں* *وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں* *وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں* *وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کا دوہرا داماد کہتے ہیں* *وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں* *خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں* *کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی* *حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے* *حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا* *تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے میں کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا...* *جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا* *حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی کوئی ہے جو مجھے پانی پلائے ؟* *حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں💖💖* *ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا* *کربلا میں حسینؓ کے ساقی اگر عباسؓ تھے💖💖* *تو مدینہ میں عثمانؓ کے ساقی علیؓ تھے💖💖* *اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا🥀* *آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے🥀* *40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیﷺ کی خدمت میں پیش کردیا کرتا تھا🥀* *آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے🥀* *آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمﷺ کا محافظ تھا* *آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپﷺ کی بیعت کہ تھی🥀* *ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں🥀* *آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا🥀* *آج آپﷺ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں* *18ذی الحج 35 ھجری حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں🥀 ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قرآن بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپکی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے😢😢* *اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی🌹* *دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی🌹* *مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔۔🌹🌹*
Assalam walekum bade bhai Nabi sallallahu alaihi vasllam ke Hasan aur Husain hote Hain ki naate Hain aap mujhe bataiye Hasan aur Husain razi Allah tala nahati hai ki Pota hai Nabi sallallaho tala vasllam ke
No, he was full human being. In quran surah al kahf, Allah said to prophet Muhammed : say i am only a human being like you to whom it has been revealed that your God is one. Also i don't know hadith number since i only read hadith number and not remembered, hazrat Muhammed saw said himself, that he is just a human like us. Both prophet parents are 100℅ humans like us then how can prophet Muhammed saw half noor half human. It is a wrong statement as there are many other proofs too.
Thori tameez kraan.. Be respectful you are talking about Mola Ali (A.s) Please!!!! Brother narrations pa Kuch zyada research kraan...You said Father of dirt ...Mola Ali (a s) ka Laqab tha Matti ka baap ( father of soil).. mushriqeeen used to say like you ( dirt) ..
@@maheeansari sister soil is in mutahiraat like water. Dirt is not soil ..it's"" gandagi '' Here particularly in Hadees it is soil ...so please be respectful ..
The way you tell ❤ May Allah grant you everything ❤
"In Allah let believers put their trust"
Surah Tawbah:51
It will be great series Insha Allah, I am expecting Hassan RA, Hussain RA, Abbas, Khalid RA lectures and Other Salaf and Sahaba Insha Allah. May Allah Bless You Good Health and Protect you eman ,
MashAllah plz hazrat Abbas ra k bary m bayan farmyn sheikh ❤
❤❤❤❤
My eyes cry 😢
Daughter's children are called
Nawase
And mother's Father is called Nana 😇😊
Alhamdullilah such a pure and perfect example for all time until the end ameen
Masha Allah brother Allah apko jazy khair Ata Karen or humy b Deen ki samj Ata Karen Ameen 🤲
Jazakallah hu khaira brother💫 May Allah reward you and your family with highest rank in Jannah ❤️🤲💝
May Almighty Allah bless you brother and accept your effort for awaring us love you brother ❤️❤️
I love moula Ali
إِنَّ الصَّلوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَبًا مَّوْقُوتًا
Abu Saad bhai amazing session you are the best👍
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Jazak Allah Khair
Ameen Ya Rab Al Alameen
emaan boosting ✨ jazakAllah
Mashallah what a beautiful lecture 💗💗👌👌
JazakAllah...plz dont stop these
May Allah bless you with good health and happiness...Aameen
MashaAllah SubhanAllah 💖 imaan booster..... JazakAllah
Very emotional ending
MashaAllah.❤️please hazrat Hassan ra and hazrat Hussain k bary m bhi show krin
Yes Sheikh masAllah❤
جزاک اللہ خیرا
subhanALLAH ❤️
SubanAllah ❤
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah what a person 😍😍😍😍😍
JazakAllah
جزاك الله خير
29:12
I join in this session nd am happy
Jazak Allah Khair
Bhai yh topic complete krne k bad hazrat e rabia basri ki whole life py b lecture deliver kren plz.
Jazakallah
Aj ka topic is very nice
جزاک اللّہ خیرا
subhanallah ❤️
Bhai please huzoor pak ki seerat par video banay
Waiting
Ma shaa Allah very nice
Please Bhai Kuch alfaz proper ker lain means theek ker lain
Beti ki oulad nawasa ya nawasi Hoti ha
Batay ki oulad pota ya poti hota
Hazrat Hassan n Hussain dono app (Muhammad)PBUH k nawasay Hain.
❤❤
❤
Yahoodi se hum muslamano ki isi liye to fight hoti he .wo kehte hen huzur s.a .w w bashar the ..or hum kehte hen nahi wo noor the
Masha'allah
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Kash mujhe bhi tofiq mil ja
Brother please one correction
Abu Turab means Father of Soil
hazrat ali ki series pori q nhi han?baki episodes kidr han?
Assslam o alikum wrbbbbbbb
They were nana A.S.
Nabi pak P.B.U.M was there Nana or Dada... and Zanib was Hazarat Fatima Doughter or sister?
He was their nana. I think he said dada by mistake.
Hazrat Fatima's(RA) Daughter name was Zainab bint Ali(RA) and her sister's name was Zainab(RA)bint Muhammad(SAWW)...
Please Book ka naam batao....❤🇮🇳
*اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جس میں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے*
*جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں*
*وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیﷺ کہتے ہیں*
*وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں*
*وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں*
*وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں*
*وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کا دوہرا داماد کہتے ہیں*
*وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں*
*خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں*
*کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی*
*حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے*
*حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا*
*تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے میں کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا...*
*جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا*
*حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی کوئی ہے جو مجھے پانی پلائے ؟*
*حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں💖💖*
*ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا*
*کربلا میں حسینؓ کے ساقی اگر عباسؓ تھے💖💖*
*تو مدینہ میں عثمانؓ کے ساقی علیؓ تھے💖💖*
*اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا🥀*
*آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے🥀*
*40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیﷺ کی خدمت میں پیش کردیا کرتا تھا🥀*
*آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے🥀*
*آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمﷺ کا محافظ تھا*
*آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپﷺ کی بیعت کہ تھی🥀*
*ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں🥀*
*آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا🥀*
*آج آپﷺ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں*
*18ذی الحج 35 ھجری حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں🥀 ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قرآن بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپکی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے😢😢*
*اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی🌹*
*دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی🌹*
*مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔۔🌹🌹*
Bahi ap ny eak jaga mistake ki ap SAW NANA JAN THY Dada nai
Assalam walekum bade bhai Nabi sallallahu alaihi vasllam ke Hasan aur Husain hote Hain ki naate Hain aap mujhe bataiye Hasan aur Husain razi Allah tala nahati hai ki Pota hai Nabi sallallaho tala vasllam ke
Nana ko dada khe diya
Nawase ko pota ?
Saad Bhai Dada ni Nana hen Hazrat Hassan R.A k 🤦🏻♀️ U r so bad at this🤭 Just Kidding😂
JazakAllah Khair May Allah SWT Bless you and your family ✨
Profit Muhammad bashar nahi the ada noor the
No, he was full human being.
In quran surah al kahf, Allah said to prophet Muhammed : say i am only a human being like you to whom it has been revealed that your God is one.
Also i don't know hadith number since i only read hadith number and not remembered, hazrat Muhammed saw said himself, that he is just a human like us.
Both prophet parents are 100℅ humans like us then how can prophet Muhammed saw half noor half human.
It is a wrong statement as there are many other proofs too.
Thori tameez kraan..
Be respectful you are talking about Mola Ali (A.s)
Please!!!!
Brother narrations pa Kuch zyada research kraan...You said Father of dirt ...Mola Ali (a s) ka Laqab tha Matti ka baap ( father of soil).. mushriqeeen used to say like you ( dirt) ..
Synonym for soil is dirt/mud etc. One word can have many synonyms.
@@maheeansari sister soil is in mutahiraat like water. Dirt is not soil ..it's"" gandagi '' Here particularly in Hadees it is soil ...so please be respectful ..
@@syedraza529 Jazak Allah Khair you are right
😂😂
Subhan Allah❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤