MAZAYDAR ALOO GOSHT recipe by desifoods911 😋

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 окт 2024
  • ادرک ، لہسن ، نمک ، پیاز ، لال مرچ ، دھنیا ، زیرہ ، ہلدی ، ثابت گرم مصالحہ ، اور ٹماٹر کو اچھی طرح ملا لیںاور گوشت پر پکا کر آڈھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔
    مصالحہ لگے گوشت میں آدھی پیالی کوکنگ آئل شامل کردیں ۔ پھر دیگچی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر آدھے گھنٹے تک پکائیں ۔
    آلو ڈال کر دوپیالی پانی ڈال دیں اور اچھی طرح ملا کر آلو گلنے تک پکائیں ۔ ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑک دیں ۔
    #viralvideo #foryou #tranding #1000subscriber #food #trandingshorts #recipe #1millone #1million #cooking

Комментарии • 5

  • @nawazjalany8431
    @nawazjalany8431 12 дней назад +2

    Love Aloo Gosht❤

  • @GYMWOZ
    @GYMWOZ 11 дней назад +2

    waooooooooooooooooooooo

  • @desifoods911
    @desifoods911  12 дней назад +2

  • @AliHamza-bp9yc
    @AliHamza-bp9yc 10 дней назад

    ❤❤❤❤❤

  • @vijaysindhwalvlog7413
    @vijaysindhwalvlog7413 11 дней назад +2

    15 like आलू गोश्त बहुत ही सुन्दर स्वादिष्ट बनाया है ❤❤❤❤