تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥 گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️الله تعالى اس فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤
جناب دادا جی بہت اچھا ہے ولاگ کیا ہے بہت اچھا تفصیل سے بتایا ہے ہم نے بڑے غور سے سنا ہے ہم ان کے پی کے ڈی ائی خان سے سنتے ہیں اپ کا ولاگ اور بڑا خوش ہوتے ہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ کیونکہ پاکستان لا الہ الا اللہ پر کے نام پر بنا ہے اور اس کے اللہ ہی حفاظت کرے گا دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے دشمنوں کا منہ کالا ہوگا انشاءاللہ جو پاک ارمی زندہ باد پاکستان کے فوجی زندہ باد ائی ایس ائی زندہ باد
دادا جی آپ نے ٹائٹل تھمب نیل میں رئوف حسن کو( رائوف حسن) لکھ کر ہی یوتھیوں کیلئے سامان آتش و تفنگ کررہا، رہی بات تجزیے کی تو الحمد للہ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ و شستہ ہے، اللہ پاک آپ کو استقامت، صحت تندرستی اور تونگری عطا فرمائے آمین
بہت عمدہ الفاظ میں تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔۔۔۔مزہ آ گیا۔شکر ہے دادا جی اصل دہشتگر پکڑے گئے ورنہ آپ جیسے لوگ ہی اٹھائے جاتے تھے۔ صنم جاوید صاحبہ کے والد صاحب کو مبارک کہ انھوں نے ایسی قابل بیٹی پیدا کی کہ ضمانت دینی پڑی
رضوان بھائ بہت خوشی کی بات ہے کہ ان کے سوشل میڈیاکو گرفت میں لیا گیا اچھی بات نہی ہے کہ ان کے اپنے ہی ان کے بھانڈے پھوڑ رہے ہیں رؤف حسن کی گرفتاری سے دلی خوشی ہوئی بندہ بشر ہے کبہی بہی بھٹک سکتا ہے یا پھر آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوۓ یہی کہیں گے پہنچی وہیں خاک جہاں کا خمیر تھا الله پاک ہر شرپسند کے شر نجاست اور نحوست سے بچاۓ آمین یا رب العا لمین جزاک الله خیر
Saddarti Ordinance k zareay.... Parliament k Forum k zareay... in Judges aur Na insafi per mubni Faislay ko mansookh kia jay.... Ta k Adlia aur khas kar Kalay Bhondo ki Tashreef Lal ho sakay.... Mazaq bana dia hay Mulk ka...
ہم اس وقت تک نہیں اٹھاتے جب تک اس کی اصلیت دنیا پر آشکار نا کردیں یہ بات اللہ تبارک وتعالیٰ نے کہاں فرمائی ہے قرآن و احادیث کے بارے میں احتیاط ملحوظ رہنی چاہیے
سر ، ہمارے آدھے سوشل میڈیا کے مسائل حل ہو سکتے ہیں اگر اسٹیبلشمنٹ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لے تو۔ پرانے ڈی جی آئی ایس پی آر اور فیض حمید سے پوچھ لیں تو جن پی ٹی آئی والوں کو کورس کروائے گئے تھے اُن کی لسٹیں نکال لیں اور اُن کو کھنگالیں تو آپ کے سوشل میڈیا کے اسی فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں
رضی بھائی اس حکومت کی نااہلی بھی ان فتنوں کے پھیلنے کی وجہ ھے ارم کس کس مسئلے کو حل کرے گو کہ ارم بھی اس کی کسی حد تک زمہ دار ھے مگر جب ارمی اپنی غلطی سے مراجعت اختیار کر رہی ھے تو اعتبار تو کرنا پڑے گا
ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب سننے اور دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں 😂
Raw Kay ajents Pakistan may buhat hi respectable posts par kaam kar rahay Hain Jin may lady doctors ,male doctors ,teachers,even schools kay principals tak raw ajents Hain ..females ziada Hain is ajents may ...isi notice lay ..
تحقیق کر لیں جو جج جنرل صحافی پی ٹی آئی کارکن یا جو بھی پی ٹی آئی کی حمایت میں کھڑا ھے اں سب کی یا فیملی کی ویڈیو ضرور ھو گی پی ٹی آئی ایک مکمل مافیا ھے
دادا سلام ۔ میڈیا دشت گرد تنظیموں کا صفایا کریں۔
پاک فوج زندہ باد۔عوام اپنی فوج کے ساتھ ہیں ۔
جب بندہ یوتھیا وائرس کا شکار ہوجائے تو تمیز ادب احترام یہ سب رتی برابر بھی باقی نہیں رہتے۔۔۔۔!
Haq Sach G
Agree❤
لاکھوں کرڑوں درود اور سلام حضرت محمد مصطفے
صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین
اصلاتوہ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️الله تعالى اس فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤
100 % true
Yes true
جو بنده یوتهیا هو جائے پهر اسکا خاندانی پس منظر پس منظر میں چلا جاتا هے
ججاں نوں پھائے لا دیو.سارا پاکستان ٹھیک ھو جائے گا
ججاں کی جگه کالے بھونڈ کا لفظ بولا کرو یه لفظ انهیں بهت پسند هے ان کا اپنا تجویزکرده هے
برے لیڈر کی صحبت اچھے خاصے انسان کو برا بنا دیتی ہے
ہر سچے صاف گو اور انصاف پسند پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
دادا جی یہ شرٹ نہ پایا کرو ایسا لگتا ہے جیل کی وردی پائی ہے اللہ تعالی محفوظ رکھے
😃😃😃😃😜
بس ایک نمبر لگا لے۔یعنی۔۔۔😅😂۔
Allow kar lo Gull 😂😂
Dada ji ke size ki shirt kam milti hain or agar mil jain to kich aisi hi hoti hai. Kyun dada ji? ❤
@@nawaidfakhar641
جے یو آئی کے جھنڈے سے بنائی ہے
بھت خوب اچھا ناشتہ ھو گیا آپکا ویلاگ سن کر۔صبح سویرے
جناب دادا جی بہت اچھا ہے ولاگ کیا ہے بہت اچھا تفصیل سے بتایا ہے ہم نے بڑے غور سے سنا ہے ہم ان کے پی کے ڈی ائی خان سے سنتے ہیں اپ کا ولاگ اور بڑا خوش ہوتے ہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ کیونکہ پاکستان لا الہ الا اللہ پر کے نام پر بنا ہے اور اس کے اللہ ہی حفاظت کرے گا دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے دشمنوں کا منہ کالا ہوگا انشاءاللہ جو پاک ارمی زندہ باد پاکستان کے فوجی زندہ باد ائی ایس ائی زندہ باد
اسلام وعلیکم رضی دادا صاحب اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو ہر فتنے سے محفوظ رکھے
Amin Ya Rab-ul-Alameen
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 16 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
یوتھیا بن کر بندہ ایسا ھو جاتا ھے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، داد جی ان لوگوں کی پکڑ اللّٰہ کی طرف سے ہونی ہے۔ یہ بس اسیطرح لوگ پریشان ہونگے۔
دادا جی آپ نے ٹائٹل تھمب نیل میں رئوف حسن کو( رائوف حسن) لکھ کر ہی یوتھیوں کیلئے سامان آتش و تفنگ کررہا، رہی بات تجزیے کی تو الحمد للہ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ و شستہ ہے، اللہ پاک آپ کو استقامت، صحت تندرستی اور تونگری عطا فرمائے آمین
بہت عمدہ الفاظ میں تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔۔۔۔مزہ آ
گیا۔شکر ہے دادا جی اصل دہشتگر پکڑے گئے
ورنہ آپ جیسے لوگ ہی اٹھائے جاتے تھے۔
صنم جاوید صاحبہ کے والد صاحب کو مبارک کہ انھوں نے ایسی قابل بیٹی پیدا کی کہ ضمانت دینی پڑی
Hahaha bohat koob really appreciated.
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا دادا جی اپ نے اپ کی ہر خبر اور ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے
رضوان بھائ بہت خوشی کی بات ہے کہ ان کے سوشل میڈیاکو گرفت میں لیا گیا اچھی بات نہی ہے کہ ان کے اپنے ہی ان کے بھانڈے پھوڑ رہے ہیں رؤف حسن کی گرفتاری سے دلی خوشی ہوئی بندہ بشر ہے کبہی بہی بھٹک سکتا ہے یا پھر آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوۓ یہی کہیں گے پہنچی وہیں خاک جہاں کا خمیر تھا الله پاک ہر شرپسند کے شر نجاست اور نحوست سے بچاۓ آمین یا رب العا لمین جزاک الله خیر
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*اللھم صل علی محمد و علی آل محمد*
*اللھم بارك على محمد و على أل محمد*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
❤ inshallah PTI no more Inshallah 🇵🇰 zanda abad 🇵🇰✌️🇵🇰✌️🥰👍💕🥀✌️🇵🇰✌️🥰👍🇵🇰🐅💕✌️🇵🇰🐅💕✌️ inshallah zanda abad 🇵🇰✌️🇵🇰✌️🥰👍💕✌️💕 ilyas choudhry of America
یہ عمرانیہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اس لیے تعجب نہیں ہونا چاہیے
دادا جی آج تو اس شرٹ میں آپ WWF کے ریفری لگ رہے ہیں قائم و دائم رہیں اللّٰہ پاک صحت والی زندگی دے آمین یارب العالمین ❤❤❤
رؤف حسن سب کچھ خان کو خوش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ اور فضول زبان بولنا اس پارٹی کے لیڈر کا شیوا ہے۔
❤❤❤❤❤
دادا جی میں کب سے کہہ رہا ہوں ان کا علاج 100 چھتر فی بندہ ہے۔ بہتان تراشوں کا یہی علاج ہے
😅 good chitorl besumar
جگ جگ جیو ے رضی دادا۔جیوے جیوے پاکستان ۔
Allah hamary Pakistan ke ifazt kre Ameen 🇵🇰❤️
دادا جی روف حسن کا خاندان مہزب ہے مگر تحریک انتشار تو مہزب نیں
رضی صاحب ۔۔آپ بار بار گوہر جان کہہ رہے ہیں تو دھیان فلم پاکیزہ کی طوائف پر جاتا ہے جس کا ایسا ہی کچھ نام تھا لیکن وہ فلم کی حد تک شریف تھی۔۔
Saddarti Ordinance k zareay.... Parliament k Forum k zareay...
in Judges aur Na insafi per mubni Faislay ko mansookh kia jay....
Ta k Adlia aur khas kar Kalay Bhondo ki Tashreef Lal ho sakay....
Mazaq bana dia hay Mulk ka...
Very nice and appreciate truth full argoes.
ہم اس وقت تک نہیں اٹھاتے جب تک اس کی اصلیت دنیا پر آشکار نا کردیں
یہ بات اللہ تبارک وتعالیٰ نے کہاں فرمائی ہے
قرآن و احادیث کے بارے میں احتیاط ملحوظ رہنی چاہیے
Yehi khaslat pti main qabil e qbool thi .
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین کراچی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️
محمد صلى الله عليه واله وسلم
وعلیکم السلام اور جیو رضوان❤❤
مہربانی فرمائںحترم رضوان الرحمان رضی ، ،، لوکل،، کے بجایے ،،مقامی،، لہا کریں، یہ کہنے سے کوئ ہرج عاقع نہیں ہوگا
دادا میں نہیں مانتا کہ ان کا خاندان پڑھا لکھا ھے۔
❤ very good analysis sir 👍🇵🇰👍 Pakistan army zindabad love you Pakistan 🇵🇰✌️🥰
Love you Pakistan
دادا جی کل سے آپ کا انتظار کر رہے تھے
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢
پی ٹی ائی کا ایک مثالہ ھے جسکو لگ جائے وہ خاندانی نھی رہتا وہ یوتھیا بن جاتا ھے
@@miannazir.karachidefncevei4725 what is thinking of noon gang about mohtarma Fatima Jinnah!
Dear Rizwan Razi sahib zabardast analysis ❤❤❤❤
Lovely talk, v.usefull...thanks
Walikum Aslaam
میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، میانوالی اور ملتان کے علاوہ تحریک انصاف کا کوئی رکن سرگرم نہیں ہے۔
ڈپٹی جیوے ❤❤❤
سر ، ہمارے آدھے سوشل میڈیا کے مسائل حل ہو سکتے ہیں اگر اسٹیبلشمنٹ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لے تو۔
پرانے ڈی جی آئی ایس پی آر اور فیض حمید سے پوچھ لیں تو جن پی ٹی آئی والوں کو کورس کروائے گئے تھے اُن کی لسٹیں نکال لیں اور اُن کو کھنگالیں تو آپ کے سوشل میڈیا کے اسی فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں
آرمی
Free phalisten zindabad 👍🇵🇰
Nice and true analysis on recently arrested PTI personals
Bam pti
دادا صاحب سلامتی ہو
❤❤❤❤Razi sab
❤
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
رضی بھائی اس حکومت کی نااہلی بھی ان فتنوں کے پھیلنے کی وجہ ھے ارم کس کس مسئلے کو حل کرے گو کہ ارم بھی اس کی کسی حد تک زمہ دار ھے مگر جب ارمی اپنی غلطی سے مراجعت اختیار کر رہی ھے تو اعتبار تو کرنا پڑے گا
Imrandoisam namanzoor 😢😢😢😢😢😢
*َوَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّهُ وَبَرَكَاته*
Zindabad, Sanam SHEER’NEE!!!
We love u!!
Salute n respect👏👏👏👏
دادا جی ماشاءاللہ آپ بہت خوب صورت لگ رہے ہیں اس شرٹ میں لیکن رنگ تھوڑا تیز کی استمعال کریں
Exceptional performance
ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب سننے اور دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں 😂
Nice analysis
Ameen good ❤❤
Good
Very good 🙏🏽
جنہاں کھادیاں گاجراں. . ڈھڈ انہاں دے پیڑ. . .
Great Analysis...
ٹرول کیا ملک دشمنی بولین پاکستان کے ساتھ غداری
Nice
👍
Good 👍 ❤
agreed
Rauf Hassan seems to be more closer to Iranian Camp rather KSA. His whole family belongs to that Sect.
Oh.. Is ka matlab yeh Shia hay....
@@abadur-rehman4346 yes. However, Fawad Hassan Fawad is a nice person. He is also Shia.
@@abadur-rehman4346 to ap Ali k bjayay mua.via k sath ho whaba😂
Koi Bohat hi Badqamash Khandaan se hai ye Sanam Javed
Pak Army zinda Bad inshah Allah
Vg good
Jald wapsi nahi ho gi............ shukar Alhumdulillah
دادا جی روف حسن اب پی ٹی آئی کا بندہ ہے پی ٹی آئی کا ممبر بننے کے لیئے تمیز کے دائرہ سے باہر ہونا ضروری ہوتا ہے ☹️
Sanam Javed
👍👍👍
Wa Alaikum us Salam S A W
دادا جی یوتھیا ازم
A fair vlog❤❤❤
Raw Kay ajents Pakistan may buhat hi respectable posts par kaam kar rahay Hain Jin may lady doctors ,male doctors ,teachers,even schools kay principals tak raw ajents Hain ..females ziada Hain is ajents may ...isi notice lay ..
❤ good 👍❤❤
❤❤
Amen❤
تحقیق کر لیں جو جج جنرل صحافی پی ٹی آئی کارکن یا جو بھی پی ٹی آئی کی حمایت میں کھڑا ھے اں سب کی یا فیملی کی ویڈیو ضرور ھو گی پی ٹی آئی ایک مکمل مافیا ھے
Weldon dada jee 🌹❤️🌹
Wa alikkm aslam sir
👍🌺🌺🌺
Very good vlog