السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
سعودی عرب کے خشک پہاڑ اور خشک ریت کے ٹیلے اور شدیدگررمی کے علاوہ کوئی چیز نہیں دیکھی آپ نے کشمیر دیکھایا تو ایسا لگتا ہے کہ قسم سےکو ئی جنت کے باغات میں سے کوئی ایک باغ ھے شکریہ باٹا صاحب ضیاءاللہ سعودیہ سے
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی منظر بھائی پاکستان کا یہ علاقہ اپنی مثال آپ ہے نہایت ہی خوبصورت علاقہ ہے قدرت کے دییے گئے قدرتی مناظر شکر الحمد اللہ اللّٰہ تعالٰی کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے
ماشاءاللہ تفصیلی وڈیو مزہ آیا دیکھ کر ہر طرف ہریالی خوبصورتی اللّٰہ تعالٰی کی قدرت ،اور منظر صاحب کی عینک😊😊،راستے میں جتنی سپیڈ تھی وڈیو کی لگ رہا تھا کہ کار ریس والی گیم ہو ،اور آپکے ساتھ وحید صاحب نے آنا تھا کیوں نہیں ائے،اور اللّٰہ تعالٰی اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں 🎉❤ فہد خان منٹگمری ساہیوال
اسلام علیکم بھائی منذرباٹا صاحب آپکی کشمیر والی ویڈیو دیکھنےکےبعد سعودیہ چھوڑ نے پہ مجبور کر دیا میرا بھی ارادہ بن گیا کہ آپنا گاڑی لوں اور ایسے خوبصورت علاقے کا وز ٹ کریں
Bahi that was a great Vlog. That Darbar is important. Why don't you go through Sahnsa and Holar route? That's very nice too. Is that route more difficult for your truck? There are more steep hills that way. I would like to hear from you re the Holar route bahi
باٹا جی لگتا ہے اب آپکی اندر کی روح بیدار ہو گئ ہے ایک حقیقی یو ٹیوبر کی-عمدہ فوٹو گرافی-عرض کرنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں پانی کھڑا نہیں ہو سکتا پہ در پہ موڑ ہونے کی وجہ سے پانی رکا محسوس ہوتا ہے ھاں کوئ بند ہو تو ممکن ہے زندہ باد
Bahu sohni video
Bata sahab
From India 🇮🇳
Ap ak daroon camera bi sath asa nazary dhK kr dil khush ho jata h
ماشاءاللہ جی ❤
ماشاء اللہ سلامتی عطا فرمائے رب العالمین
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
سعودی عرب کے خشک پہاڑ اور خشک ریت کے ٹیلے اور شدیدگررمی کے علاوہ کوئی چیز نہیں دیکھی آپ نے کشمیر دیکھایا تو ایسا لگتا ہے کہ قسم سےکو ئی جنت کے باغات میں سے کوئی ایک باغ ھے شکریہ باٹا صاحب ضیاءاللہ سعودیہ سے
ریال تو دیکھا ھوگا
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی منظر بھائی پاکستان کا یہ علاقہ اپنی مثال آپ ہے نہایت ہی خوبصورت علاقہ ہے قدرت کے دییے گئے قدرتی مناظر شکر الحمد اللہ اللّٰہ تعالٰی کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے
ماشاء الله منظر صاحب کشمیر جنت نظیر
اسلام علیکم بھائی منظر ماشااللہ
🥀 یوٹیوب پر کچھ دوست ایسے ہیں 🥀
جن سے زندگی میں کبھی ملاقات تک نہیں ہوئی مگر وہ بہت نزدیک اور دل کے قریب لگتے ہے❣️
Bahut hi khubsurat najare hain kashmir ke
Liked your video.
Màsha Allah jeee zebrdast enjoy your special tour kotli Malik Abid Hussain Dadyal Azad Kashmir
Kia bat ha janab bata sab enjoy kary Kashmir Ko
SubhanAllah prindy ke khobsoorat awaz aye
Mashallah Azad Kashmir beautiful city Bata shab have nice day so good
Welcome to Kashmir
ویلکم میرپور آزاد کشمیر
Mashaallha bohat khub super 1 ❤
Good work nice video Imran from fortabbas
Mashalah Shona hy Allah ka ghar❤❤❤
Allah pak khairyat say rakhine. Ameen ❤❤
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Adnan from Jhelum
ماشاءاللہ تفصیلی وڈیو مزہ آیا دیکھ کر ہر طرف ہریالی خوبصورتی اللّٰہ تعالٰی کی قدرت ،اور منظر صاحب کی عینک😊😊،راستے میں جتنی سپیڈ تھی وڈیو کی لگ رہا تھا کہ کار ریس والی گیم ہو ،اور آپکے ساتھ وحید صاحب نے آنا تھا کیوں نہیں ائے،اور اللّٰہ تعالٰی اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں 🎉❤ فہد خان منٹگمری ساہیوال
جی اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے بہت اچھی ویڈیو بھائی جان
Mera RUclips channel monitize hogya aj❤❤
Welcome to kashmir
السلام علیکم آپ کی video جی دیکھتا ہوں ماشاء اللہ جگہ جگہ کی سیر ہو جاتی ہے میرا شہر ہجیرہ ھے فلحال پردیسی ہوں
اچھا جی شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ۔
Mashallha ji great work
ماشااللہ استاد جی
Subhan ALLAH
Good video manzar bhai mashallah ❤❤❤
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ. اللہ تعالٰی سلامت رکھیں اور بار بار کوٹلی آئیں
Masha Allah. Bahie ap ki videos dektha hon 3 sall se bohot achie videos hain. From plandrie Azad Kashmir.
Shukriya g
خوبصورت پاکستان❤❤❤❤
Aslamoalakam bahi kotli m bohat mosque hain or khobsurat hain from hongkong
Mashallah Bahi jaan
❤ from Norway
Bata sahab asaa v jhangi he te hun 🇮🇳india wich rahande haa te saada v truck transport daa kam he te saade bajurg masan jila jhang de han 🙏
ماشاءاللہ
منظر صاحب اب آپ جب بھی کوٹلی آئیں تو درس شریف گلہار وزٹ ضرور کریں ۔
Manzar bro ye batao k kotli ka bypass bana h k nhe hamary time pr bypass ka kah rhy thy k banna h Abe bana h k nhe 20 year ago baat krha hu
منظر صاحب آج تو عینک کے ساتھ پپو لگ رھے ھیں ۔۔۔
ماشاءﷲ ❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم بھائی منذرباٹا صاحب آپکی کشمیر والی ویڈیو دیکھنےکےبعد سعودیہ چھوڑ نے پہ مجبور کر دیا میرا بھی ارادہ بن گیا کہ آپنا گاڑی لوں اور ایسے خوبصورت علاقے کا وز ٹ کریں
Nice ❤
Ye daim hy yahan kuch arsa phaly aty wali gari giri the
Nice
Bahi that was a great Vlog. That Darbar is important. Why don't you go through Sahnsa and Holar route? That's very nice too. Is that route more difficult for your truck? There are more steep hills that way.
I would like to hear from you re the Holar route bahi
❤❤💝💝❤❤💝💝❤❤
Welcome to Kotli
Sardar awais from Kotli manzar bhai afsoos is bar b mulaqat ni how
Next time message zarror karna aany se pehley
السلام علیکم
جناب اپ نے پل کے نیچے جو پانی دیکھا وہ ڈیم گل پور اور سڑک کے کنارے وہ
دریائے پونچھ ہے
Ap se mulakat karey gey in Sha Allah kabi mein filhal Dubai ho
Bata Sab pechle 3 ya 4 mah pehle is pull se aik truck atte ka lod is pull se niche gira tha driver be Chara b foot ho GIA tha
MashAllAh spain se shahid in like this
کشمیر کشمیر ھی
Tata Pani kotli k Sath hai wahan ki video bnaye
Kotli city me hi rehta me
Assalam alekum manzar SB Kia jaga thi ap ne fast chal di Vedo AISA na kre ye dekhne wali jaga he cap. Ghaffar khi
Salam o alikum apki gari headlight buhat taiz nhi??
Next kotli aye too rabta karna bhata sab
Gulpur mein rahta ho ap k vlogs mein 2 sale sey Dak raha ho
Sir, kya punjab Root Permit wali gari Kotli ja sakti ha
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
S com aur u fon akthy kam krty hyn
❤❤❤❤❤
sir Mai Kolti nakyal ka Hu nakyal b aye kbi ..
Dam hai agay iss liya nehee chalta
Paalak se agay chaksawari
Ya nadi nahi ab dam ha ya.
R taqreeban 50 fit gehra ha.
Bata sab you like my city
🇮🇳🙏🇵🇰🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
چکسواری جب بھی چکر لگے تو جناب آپ نے رکنا ہے ضرور چائے پینی ہے
اچھا جی
Bata sab is area main ap video khud na bnaya krin sath waly ko kha krin Road dangerous hy
Ok
باٹا جی لگتا ہے اب آپکی اندر کی روح بیدار ہو گئ ہے ایک حقیقی یو ٹیوبر کی-عمدہ فوٹو گرافی-عرض کرنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں پانی کھڑا نہیں ہو سکتا پہ در پہ موڑ ہونے کی وجہ سے پانی رکا محسوس ہوتا ہے ھاں کوئ بند ہو تو ممکن ہے زندہ باد
❤🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
چکسواری جب بھی چکر لگے تو جناب آپ نے رکنا ہے ضرور چائے پینی ہے
❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤