@@UCM-Smoke-HUB No Patwari, No Youthia. Dear, Be positive. ye sab hamary amaal hain. jaisa aamaal waise faisly. hum bas Dua hi karsakty Hain k halaat teek hoon. Pakistan Zindabad.
میر صاحب اچھی بات ہے مظلوم کے لیے آواز اٹھانا اگر رانا صاحب کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو آپ نے اچھا کیا ہے ان کو ٹی وی پہ بلا کے ان کا پوائنٹ اف ویو لیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ ان لوگوں کو بھی ٹی وی پہ بلائیں گے جن کے ساتھ پچھلے دو سال میں ظلم و زیادتی ہوئی۔۔ کیا ان سب کا بھی پوائیٹ ویو لیں گے ان سے بھی پوچھیں گے ان کے ساتھ کیا ہوا کس نے کروایا جو ظلم و زیادتی پچھلے دو سال میں ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں ہوئی رانا صاحب کا کیس تو اس کے سامنے کچھ بھی نہیں بنتا لیکن پھر بھی اگر رانا صاحب کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو ہم اس کو بھی سپورٹ نہیں کرتے لیکن جو پچھلے دو سالوں میں ظلم و زیادتی ہوئی ہے اور ابھی بھی جاری ہے اس کی مثال تو کہیں بھی نہیں ملتی کیا اس کے لیے آپ آواز بلند کریں گے۔؟؟
We have known very well that Sharif's, Zardari's and Fazalur Rehman type MAFIA'S are NOT SINCERE with Pakistan and Pakistani Nation, that's why, we are with Great Imran Khan and will VOTE to Great Imran Khan till our lives.
اس حاجی صاحب سے ییہ یہ بھی پوچھیں کہ ماڈل ٹاؤن میں نہتی خواتین پر گولیاں کس کے حکم پر برسائی گئی تھی اس بابت کیا اللہ تعالیٰ رانا ثناء اللہ سے نہیں پوچھے گا؟
یہ اگر اج پی ٹی ائی میں شامل ہو جائے تو سارے کہیں گے کہ رانا بڑا بہادر ادمی ہے لیکن یہاں پہ اس کی جو صحیح باتیں ہیں وہ بھی اپ لوگ تسلیم نہیں کر سکتے پی ٹی ائی سوائے گندے سے ان کے اور کچھ بھی نہیں ہے یہ انتشار اختلاف اور اس کے علاوہ انہوں نے کچھ نہیں کیا ان کا لیڈر بھی یہی تھا اور بہت اچھا ہوا جیل کے اندر ہے اللہ کرے 10 سال تک جیل میں رہے تاکہ پاکستان میں کچھ امن ائے
This is the main point explained by Rana sahib that all political parties sit together, irrespective of their win or lose, and get some solution for all challenges.
قدر کریں جناب اپنے DGISPR اور Army Chief کی اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کا حال دبئی، چین، جاپان، اور بیلجیم جیسا ہوتا۔ انکی انتھک محنت سے پاکستان 75 سالوں سے وہیں کا وہیں ہے۔ شکریہ
رانا ثناء اللہ سے سخت نفرت کے باوجود اس نے اپنی شکست کھلے دل سے تسلیم کی وہ شاید عوام کا موڈ اور اپنے جرائم کے خوف میں مبتلا ہے اس لئے سیاست میں رہتے ہوئے بھی سیاست سے باہر رہنے میں عافیت سمجھتا ہے اسے پتہ ہے ن لیگ کا وقت ختم ہو چکا
عمران خان انتخابات کے دوران ہونے والی دھاندلی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے ای وی ایم مشینیں لانا چاہتا تھا لیکن ششٹم کو یہ بات بالکل پسند نہ آئی اور اس کے بعد فارم 47 والوں کی حکومت آ گئی۔
Apki bat ko such man Lia Jaye to ab jo ho rha Mian Sb Ki khushnoodi k lie ho rha.. Phr bhi smjh ye nhi a rhi k Mian Sb kun vrry prry Han phr??? Kbhi to Pura such bol lo yr...
Hamid meer sir, عمران خان سر ،یہ ہی بات تو کرتے ہے ایکس آرمی چیف سیاست میں انوولپ ہیں رانا صاب نے بھی ابھی کہا کہ اسمبلی میں میں نے باجوہ صاب سے کہا کہ آپ کی اجازت کے بگیر رانا ثناء پر منشیات کا کیس کوئی نہی بنا سکتا ہم دونوں کا اللہ تعالیٰ فیصلہ کرے گا ، ( یہ ہی بات خان صاب کہتے ہیں پولیٹس کرنا آرمی كا کام نھی ہے البتہ تجربہ آپ دیکھ ہی چوکے ہے مُلک کا کیا حال ہو گیا ہے
Rana sath baithny ki baat😂😂 muqadma tou bany ga zulm ki rat khatam hony ko hai naya suraj nikalny wala hai just wait and watch Mr. Rana. Bohut sabar kar k baithy howy hain hum gulaam lekin naya suraj nai azadi humara muqaddar hai INSHA ALLAH. aap fikar karain k jitna sabar hum gulamon ne kiya hai utna sabar aap gaddaron se ho bhi saky ga ya nahe?? Karain fikar.❤❤❤❤
رانا صاحب آپ کے بیاناتآن ریکاڈ ھیں۔آپ کا رویہ کیسا تھا پچھلی حکومت میں۔اگر آپ کو یہ احساس ھو گیا ھے کہ سیاستدان خود غلط ھیں تو کم از کم اب تو جھوٹ نہ بولے۔اگر عمران خان نے غلطیاں کی تو آپ نے بلنڈر کیے۔آگے بڑھنا کی سچی خواہش ھے تو شروعات جھوٹ سے مت کریں
رانا نے کہا کے میرے اوپر مقدمہ عمران خان نے بنایا تو آپ کو پوچھنا تھا کہ عمران خان پر یہ 200مقدمے کسی نے بنائے
😮😮😮
ايک ٹائوٹ صحافی کیسے ایسا سوال پوچھ سکتا ہے۔۔۔ رانا سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان کا قاتل ہے اور صحافی کو غلامی میں وہ کارکن انسان بھی نہیں لگتے۔۔۔
رانا ثناء اللہ صاحب اللہ پاک اپکو سچ بولنے کی توفیق عطا فرماین 🌻🌻🌹🌹🌻🌻
سچ اور رانا ثناء اللہ 😜😁😜😁🏃♂️🏃♂️🏃♂️🏃♂️🏃♂️
Rana aur such😂yani shetan aur janati
پی ڈی ایم نے عمران خان اور عوام پر تاریخی ظلم کیا
اتنا ظلم پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا
Very funny joke 😅🤣😅😅😅😅
جو ظلم نیازی نے عوام پر کیا وہ نظر نہیں آرہا
کیا ظلم کیا تھا
Patwario ka kuch nhi ho Sakta@@Dairil
@@UCM-Smoke-HUB No Patwari, No Youthia. Dear, Be positive. ye sab hamary amaal hain. jaisa aamaal waise faisly. hum bas Dua hi karsakty Hain k halaat teek hoon. Pakistan Zindabad.
یہ جب خود حکومت میں تھا تو سب ٹھیک تھا جب اس کو سیٹ نیہں ملی تو سیاستدان کمزور ہے
آ ج پہلی بار رانا ثناء اللہ صاحب نے درست فرمایا ہے!
76 سالوں سے پاکستان میں جو ہورہا ہے یہ خط واضح ثبوت ہیں ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے
😂فائز عیسی 😂
Imran Khan zindabad Imran Khan babr sher
میر صاحب اچھی بات ہے مظلوم کے لیے آواز اٹھانا اگر رانا صاحب کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو آپ نے اچھا کیا ہے ان کو ٹی وی پہ بلا کے ان کا پوائنٹ اف ویو لیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ ان لوگوں کو بھی ٹی وی پہ بلائیں گے جن کے ساتھ پچھلے دو سال میں ظلم و زیادتی ہوئی۔۔ کیا ان سب کا بھی پوائیٹ ویو لیں گے ان سے بھی پوچھیں گے ان کے ساتھ کیا ہوا کس نے کروایا جو ظلم و زیادتی پچھلے دو سال میں ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں ہوئی رانا صاحب کا کیس تو اس کے سامنے کچھ بھی نہیں بنتا لیکن پھر بھی اگر رانا صاحب کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو ہم اس کو بھی سپورٹ نہیں کرتے لیکن جو پچھلے دو سالوں میں ظلم و زیادتی ہوئی ہے اور ابھی بھی جاری ہے اس کی مثال تو کہیں بھی نہیں ملتی کیا اس کے لیے آپ آواز بلند کریں گے۔؟؟
یہ سیاست دان اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں ۔
Love hameed mir saab a very true , brave and honest journalist.May Allah protect you Ameen.
سلام ہے رانا صاحب آپ کو آپ نے تمام مسئلوں کا حل بتا دیا لیکن معذرت اس پر عمل کسی نے بھی نہیں کرنا
We have known very well that Sharif's, Zardari's and Fazalur Rehman type MAFIA'S are NOT SINCERE with Pakistan and Pakistani Nation, that's why, we are with Great Imran Khan and will VOTE to Great Imran Khan till our lives.
اس حاجی صاحب سے ییہ یہ بھی پوچھیں کہ ماڈل ٹاؤن میں نہتی خواتین پر گولیاں کس کے حکم پر برسائی گئی تھی اس بابت کیا اللہ تعالیٰ رانا ثناء اللہ سے نہیں پوچھے گا؟
یہ اگر اج پی ٹی ائی میں شامل ہو جائے تو سارے کہیں گے کہ رانا بڑا بہادر ادمی ہے لیکن یہاں پہ اس کی جو صحیح باتیں ہیں وہ بھی اپ لوگ تسلیم نہیں کر سکتے پی ٹی ائی سوائے گندے سے ان کے اور کچھ بھی نہیں ہے یہ انتشار اختلاف اور اس کے علاوہ انہوں نے کچھ نہیں کیا ان کا لیڈر بھی یہی تھا اور بہت اچھا ہوا جیل کے اندر ہے اللہ کرے 10 سال تک جیل میں رہے تاکہ پاکستان میں کچھ امن ائے
Rana's arguments are devoid of any merits.
عمران خان مرشد پاک پیر سائیں زندہ باد
Allah ka wali mara murshd Allah Khan ka saath ha
لخ لعنت
میں نے کل ہی توبہ کی تھی
میں کسی کو برا بھلا نہیں کہوں گا۔۔۔۔
مگر آ پ جیسے لوگ
میرے جنت میں جانے کے لیے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں 😂😂😂
رانا ثنا اللہ صاحب سے سیاسی اختلاف تو کسی کو بھی ہو سکتا مگر وہ بات لگی لپٹے بنا کر جاتے ہیں
سیاسی اور نظریاتی لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
لاسٹ پر رانا نے بات ٹھیک کی ہے
Pehli bar ranay ne sahi bat ki hai...almost sahi baat!!
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ pay ❤️ Rehm ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
2018 سےپہلے کی بات کرو وہ نورہ کشتی بول گئ
This is the main point explained by Rana sahib that all political parties sit together, irrespective of their win or lose, and get some solution for all challenges.
Imran khan zindabad
❤️ Quraan ❤️ O ❤️ Sunat ❤️ e ❤️ Rasool ❤️ Saaw ❤️ hi ❤️ sida ❤️ Rasta ❤️ ha ❤️
Very good
Bilkul sahi kaha
Good question
جیو سے مکمل نفرت ہے صرف حامد میر بھائی کا پروگرام دیکھتے ہیں
Very well thoughts ranaa sanaullah shb
وعلیکم السلام
Mujy asa ku lag rha h ky ab hamid mir ky sath b kuch galt krni ki Koshish kry gy
Ab in ky b question thory un ki mrzi ky khilaf chal rhy h
چیمہ صاحب یہ نواز شریف کا نیا بیانیہ بنا رہا ہے حامد میر میری برادری کے ہو غوروفکر لازمی ہے
AllahoAkbar ❤
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ madad ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
100 right ✅️
Rana go
رانا صاحب کی بات سے تو وہ اور جو نکال دیا جائے تو باقی کیا پچتا ہے
Rana ny thek kha ye seastdan aj tak kuch nhe kr saky aagy kya kry gy
Imran Khan is the honest Leader in Pakistan
We stand with Imran khan only against GHQ
Khan ❤❤❤
Khan is the honest leader ,lahant on all of you.
Good Hamid mir sahib
قدر کریں جناب اپنے DGISPR اور Army Chief کی اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کا حال دبئی، چین، جاپان، اور بیلجیم جیسا ہوتا۔
انکی انتھک محنت سے پاکستان 75 سالوں سے وہیں کا وہیں ہے۔ شکریہ
Bas Allah pak raham kari Ameen
یہ سب میرا جعفر میرا صدق کراو رہیں ہے
75سالوں کا زمدار عمران خان ہے
کس قدر گرے ہوئے لوگ ہیں
بندر صاحب عمران خان صرف ایک مرتبہ حکومت میں آیا اور آپ لوگ 35 سال سے اس ملک کے اوپر قبضہ مافیا کیطرح بھیٹے ھویے ھیں
Great
Election harnay kay baad, Rana sahb ko such ki tuttiaan lug gai hein 🤣🤣🤣
Imran Khan zindabad sindhi
رانا ثناء اللہ سے سخت نفرت کے باوجود اس نے اپنی شکست کھلے دل سے تسلیم کی وہ شاید عوام کا موڈ اور اپنے جرائم کے خوف میں مبتلا ہے اس لئے سیاست میں رہتے ہوئے بھی سیاست سے باہر رہنے میں عافیت سمجھتا ہے اسے پتہ ہے ن لیگ کا وقت ختم ہو چکا
Ye musharraf bhi kehta ta
اس کیلئے دھاندلی اس لیے نہیں کی کے وزارت داخلہ پر اور کسی کا نظر تھا جب پچاس ساٹھ سیٹیں دلوتی ہے تو ایک کیوں نہیں
Boht achi bat ki rana sab ny
Imran Khan sahib zindabad hum unki sath hy
حامد میر
پاکستان جمہوریت کا نتیجہ نہیں
بلکہ انٹی جمہوریت کا نتیجہ تھا
Hamid Mir is a dabang journalist hai❤
Pertinent query & burning question for all concerned.
V good
Imran khan lives in the heart of Pakistani nation ❤
N league talk about 2018.but do not talk about 2024 cases
رانا پر ANF کے میجر جنرل نے کیس بنایا تھا
Ni g pory pakistan ko pta ha kn kaam khrab kar rha ha but sab drtyyy han
Behtreen baat ki Rana sahb ne aur is pe Amal karein Un logon ko seedha karein sare Sath beth ke
ایکسٹنشن کسی کو نہیں دینا چاہیے
Hum awan hain.hmaara chahy Khana khraab hojy mazeed mgr Imran Khan Apke sath kabi Nahin mile ga.inn Shaa Allah
عمران خان انتخابات کے دوران ہونے والی دھاندلی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے ای وی ایم مشینیں لانا چاہتا تھا لیکن ششٹم کو یہ بات بالکل پسند نہ آئی اور اس کے بعد فارم 47 والوں کی حکومت آ گئی۔
👍👍
❤❤❤❤❤❤❤
Good Hamid Mir sab
❤❤❤❤
Apki bat ko such man Lia Jaye to ab jo ho rha Mian Sb Ki khushnoodi k lie ho rha..
Phr bhi smjh ye nhi a rhi k Mian Sb kun vrry prry Han phr???
Kbhi to Pura such bol lo yr...
Ik sahab ap k moo sy bohat achaa laga.
He is right at that Time ✔️
6:00 عمران اور باجوہ کے درمیان رئیل سٹیٹ میں حصہ نہ ملنے پر شروع اور پھر ختم بھی ہوا
گریٹ رانا ثناءاللہ صاحب
Rana saheb very much
Hamid meer sir,
عمران خان سر ،یہ ہی بات تو کرتے ہے ایکس آرمی چیف سیاست میں انوولپ ہیں رانا صاب نے بھی ابھی کہا کہ اسمبلی میں میں نے باجوہ صاب سے کہا کہ آپ کی اجازت کے بگیر رانا ثناء پر منشیات کا کیس کوئی نہی بنا سکتا ہم دونوں کا اللہ تعالیٰ فیصلہ کرے گا ، ( یہ ہی بات خان صاب کہتے ہیں پولیٹس کرنا آرمی كا کام نھی ہے البتہ تجربہ آپ دیکھ ہی چوکے ہے مُلک کا کیا حال ہو گیا ہے
Rana sath baithny ki baat😂😂 muqadma tou bany ga zulm ki rat khatam hony ko hai naya suraj nikalny wala hai just wait and watch Mr. Rana. Bohut sabar kar k baithy howy hain hum gulaam lekin naya suraj nai azadi humara muqaddar hai INSHA ALLAH. aap fikar karain k jitna sabar hum gulamon ne kiya hai utna sabar aap gaddaron se ho bhi saky ga ya nahe?? Karain fikar.❤❤❤❤
رانا ڈرگز اور اغوا برائے تاوان کی سرپرستی کرتا ہے فیصل آباد کے لوگ بھی جانتے ہیں
Good job Hamid meer shb !!
Good hamid mir sb i am your fan
imrankhan 804❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢
Political instability leads to economic crisis. Politicians should be sit together.
We don't want ""GHULAMI"" of Sharif's, Zardari's, Fazalur Rehman type MAFIA'S and their Grandchildrens. Imran Khan Zindabad.
رانا صاحب نے سچ فرمایا ھے مطلب ساری گیم فوجی جرنیل کر رہے ہیں
رانا صاحب آپ کے بیاناتآن ریکاڈ ھیں۔آپ کا رویہ کیسا تھا پچھلی حکومت میں۔اگر آپ کو یہ احساس ھو گیا ھے کہ سیاستدان خود غلط ھیں تو کم از کم اب تو جھوٹ نہ بولے۔اگر عمران خان نے غلطیاں کی تو آپ نے بلنڈر کیے۔آگے بڑھنا کی سچی خواہش ھے تو شروعات جھوٹ سے مت کریں
✌️✌️✌️✌️
Jab taak seysadaan ekhdyy ni hoty ya hi ho ga koi jumreyt ni ha
مصلی رانا
ik zindabad
آپ لوگوں نے تو اعوام پر ظلم کیا عمران خان نے نے کبھی نہیں کیا
Gerat lidar Imran Kahn ZINDABAD❤❤❤❤❤❤
آج راناصاحب آدھا سچ بولا ڈرگ کیس میں
رانا صاحب آپ حامد میر کے پروگرام میں مت آیا کریں۔
TLP ❤❤❤
رانا صاحب چور اگر سیاست دان ہو تو کیا اس کو جیل کی ہوا نہیں لگنی چاہیے
رانا صاحب یاد ماضی عذاب ہے مشرف کے دور میں آپ کے ساتھ کیا ہوا تھا
Who is the beneficiary of rana sana case.
عمران خان زندہ باد
❤❤ love ❤hameeeeeeeed.mir sahib ❤❤
❤❤❤❤ ilove Imran Khan ❤❤❤ ilove ❤p❤t❤i❤
عمران جان کس کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے؟ نواز شريف سے جو لندن پلان کر کے آیا ہے یا ذرداری سے جو مسٹر 10% ہے۔
کیا گارنٹی ہے کہ یہ لوگ دھوکہ نہیں دیں گے؟