کلامِ اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت رضی اللہ عنہ اور آوازِ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی راہِ راست پر آنے کا بہت بڑا ذریعہ ھے۔ اس کا شاہد میں خود ھوں۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے قبلہ اویس رضا قادری صاحب کو۔ آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashaallah subhanallah kia baat hai ala hazrat ki mashaallah subhanallah kia baat hai ala hazrat ke klam ki mashaallah subhanallah Allah pak ala hazrat ke sadke hum sub ki magfirat farmaie ameeeeeennnnn mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ سُوئے لالہ زار پِھرتے ہیں تیرے دِن اے بہار پِھرتے ہیں جو تِرے در سے یار پِھرتے ہیں در بدر یُوں ہی خوار پِھرتے ہیں آہ کل عیش تو کیے ہم نے آج وہ بے قرار پِھرتے ہیں ان کے اِیما سے دونوں باگوں پر خیلِ لیل و نہار پِھرتے ہیں ہر چراغِ مزار پر قُدسی کیسے پروانہ وار پِھرتے ہیں اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں مانگتے تاجدار پِھرتے ہیں جان ہیں جان کیا نظر آئے کیوں عَدو گِردِ غار پِھرتے ہیں پُھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں دشتِ طیبہ کے خار پِھرتے ہیں لاکھوں قُدسی ہیں کام خدمت پر لاکھوں گِردِ مزار پِھرتے ہیں وردیاں بولتے ہیں ہرکارے پہرہ دیتے سوار پِھرتے ہیں رکھیے جیسے ہیں خانہ زاد ہیں ہم مَوْل کے عیب دار پِھرتے ہیں ہائے غافِل وہ کیا جگہ ہے جہاں پانچ جاتے ہیں چار پِھرتے ہیں بائیں رستے نہ جا مسافِر سُن مال ہے راہ مار پِھرتے ہیں جاگ سنسان بن ہے رات آئی گُرگ بہرِ شِکار پِھرتے ہیں نفس یہ کوئی چال ہے ظالم جیسے خاصے بِجار پِھرتے ہیں کوئی کیوں پُوچھے تیری بات رضاؔ تجھ سے کتّے ہزار پِھرتے ہیں
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جو تِرے در سے یار پھرتے ہیں در بہ در یوں ہی خوار پھرتے ہیں آہ کل عیش تو کیے ہم نے آج وہ بے قرار پھرتے ہیں ان کے ایما سے دونوں باگوں پر خیلِ لیل و نہار پھرتے ہیں ہر چراغِ مزار پر قدسی کیسے پروانہ وار پھرتے ہیں اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں مانگتے تاج دار پھرتے ہیں جان ہیں جان کیا نظر آئے کیوں عدو گردِ غار پھرتے ہیں لاکھوں قدسی ہیں کامِ خدمت پر لاکھوں گردِ مزار پھرتے ہیں وردیاں بولتے ہیں ہرکارے پہرہ دیتے سوار پھرتے ہیں رکھیے جیسے ہیں خانہ زاد ہیں ہم مول کے عیب دار پھرتے ہیں ہائے غافل وہ کیا جگہ ہے جہاں پانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں بائیں رستے نہ جا مسافر سن مال ہے راہ مار پھرتے ہیں جاگ سنسان بَن ہے رات آئی گرگ بہرِ شکار پھرتے ہیں نفس یہ کوئی چال ہے ظالم جیسے خاصے بِجار پھرتے ہیں کوئی کیوں پوچھے تیری بات رؔضا تجھ سے کتّے ہزار پھرتے ہیں (حدائقِ بخشش) #اعلیحضرتاماماحمدرضاخان #حدائقبرکات
Hamare Dard Ka Darma Hamare Gam Zuda Tum Ho Muhammad Mustafa Salle ala Noor e Khuda Tum Ho. Ya Rasool Allah, Ya Rasool Allah Tumhi Se Hamne Jaana Hai Tumhara Rab Hamara Hai Tumhare Rab Ka Kahna Hai Hamare Rahnuma Tum Ho. Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah Tumhi Awwal Tumhi Aakhir Tumhi Zaahir Tumhi Baatin Khuda Ka Jalwa Tum Me Hai Khuda Ka Aaina Tum Ho Ya Rasool Allah, Ya Rasool Allah. Khuda Ka Fazl Hai Tum Par Tumhara Fazl Hai Ham Par Tumhara Muddoaa Rab Hai Hamara Muddoaa Tum Ho. Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah, Wo Jannat Ho Ya Dozakh Ho Ya Barzakh Ho ke Duniya Ho Kahin Bhi Jaae Koi Sab Jagah Farma Rava Tum Ho. Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah Mere Aaqa Mere Moula Mere Daata Mere Imaan Haa Mahshar Ke Samandar Me Sabhi Ke Naakhuda Tum Ho. Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah Namaze Panjgaana Ka Hai Kaaba Kaabae Makka Dua Ka Kaaba Tum Ho Aur Kaabe Ki Dua Tum Ho. Ya Rasool Allah ya Rasool Allah JAMALE Zindagi Tum Ho JAMALE Do Jahan Tum Ho JAMALE kibriya Salle Ala Noore Khuda Tum Ho. Ya Rasool Allah ya Rasool Allah.
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH YA RASOOL ALLAH SALLALLAHO TAALA ALAIHI WASALLAM PE LAAKHO SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
"Jo tere dar se yaar phirte hai..." What a true and beautiful line!❤🇮🇳
لاکھوں قُدسی ہیں کام خدمت پر ❤
لاکھوں گِردِ مزار پِھرتے ہیں ❤
Laakhon Qudsee Hain Kaam e Khidmat Par ❤
Laakho Gird e Mazaar Phirte Hain ❤
کلامِ اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت رضی اللہ عنہ اور آوازِ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی راہِ راست پر آنے کا بہت بڑا ذریعہ ھے۔ اس کا شاہد میں خود ھوں۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے قبلہ اویس رضا قادری صاحب کو۔ آمین ثم آمین
Mashallah Tayyiba Production An Amazing Naat. Keep it up
Masha Allah Haji Sahab
🤲 Mashaallah 🤲 subhanallah 🤲🤲🎉🎉 allah uvais raja qadri ko tarakki de 🤲🥰🥰
❤mashaallah.subhanallah
Maa Shaa Allah ♥️♥️
Mashallah bahut khoobsurat kalam hai alhamdulillah Allah paak aapko hamesha salamat rakhe kalame raza ke sasque me ameen
MASHA ALLAH MASHA ALLAH MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پُھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں ❤
دشتِ طیبہ کے خار پِھرتے ہیں ❤
Phool Kya Dekhon Meri Aankhon Main ❤
Dasht e Taiba Ke Khaar Phirte Hain ❤
Maslake aala Hazrat pe kayim raho
Zindagi di gayi hai isi ke liye
Alhamdulillah Sunni Barelvi maslake aalahazrat zindabad
Mashaallah
Masha allah
Masha allah aapko india🇮🇳 me log bahut pasand karte hai
Mashallah
Mashallah 🎉❤🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashaallah subhanallah kia baat hai ala hazrat ki mashaallah subhanallah kia baat hai ala hazrat ke klam ki mashaallah subhanallah Allah pak ala hazrat ke sadke hum sub ki magfirat farmaie ameeeeeennnnn mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah 🙏🏻 ❤
SUBHNAALLH MASHAALLH very nice
Aala hazrat zindabad ❤❤❤❤❤
❤❤❤
Dil sabapr💯🤲✨🤲 Rajaul Alam 786
اختلافات اپنی جگہ نعت مولوی احمد رضا جیسی کوئ انکا ہم عصر نہیں کہ سکتا
Masha Allah ❤❤❤
Very nice
MashaAllah subhanallah 🌹
😊 my😊
092😅
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤MASHA ALLAH
❤🤲🏻❤🤲🏻❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Buhat hi khobsurat kalam hai buhat hi maza ata hai alhamdulillah mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ سُوئے لالہ زار پِھرتے ہیں
تیرے دِن اے بہار پِھرتے ہیں
جو تِرے در سے یار پِھرتے ہیں
در بدر یُوں ہی خوار پِھرتے ہیں
آہ کل عیش تو کیے ہم نے
آج وہ بے قرار پِھرتے ہیں
ان کے اِیما سے دونوں باگوں پر
خیلِ لیل و نہار پِھرتے ہیں
ہر چراغِ مزار پر قُدسی
کیسے پروانہ وار پِھرتے ہیں
اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں
مانگتے تاجدار پِھرتے ہیں
جان ہیں جان کیا نظر آئے
کیوں عَدو گِردِ غار پِھرتے ہیں
پُھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں
دشتِ طیبہ کے خار پِھرتے ہیں
لاکھوں قُدسی ہیں کام خدمت پر
لاکھوں گِردِ مزار پِھرتے ہیں
وردیاں بولتے ہیں ہرکارے
پہرہ دیتے سوار پِھرتے ہیں
رکھیے جیسے ہیں خانہ زاد ہیں ہم
مَوْل کے عیب دار پِھرتے ہیں
ہائے غافِل وہ کیا جگہ ہے جہاں
پانچ جاتے ہیں چار پِھرتے ہیں
بائیں رستے نہ جا مسافِر سُن
مال ہے راہ مار پِھرتے ہیں
جاگ سنسان بن ہے رات آئی
گُرگ بہرِ شِکار پِھرتے ہیں
نفس یہ کوئی چال ہے ظالم
جیسے خاصے بِجار پِھرتے ہیں
کوئی کیوں پُوچھے تیری بات رضاؔ
تجھ سے کتّے ہزار پِھرتے ہیں
masha Allah mere Best shayr
Haji sahib is sadi ky akhri lagte hy
السلام علیکم ورحمة اللّٰه و برکاته.. اس محفل میں پڑھا گیا قصیدہ بردہ شریف بھی اپلوڈ فرما دیں 😊❤🎉 جزاک اللّٰه خیرا
Assalam alaikum mashallah 🎉😊❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
جو تِرے در سے یار پھرتے ہیں
در بہ در یوں ہی خوار پھرتے ہیں
آہ کل عیش تو کیے ہم نے
آج وہ بے قرار پھرتے ہیں
ان کے ایما سے دونوں باگوں پر
خیلِ لیل و نہار پھرتے ہیں
ہر چراغِ مزار پر قدسی
کیسے پروانہ وار پھرتے ہیں
اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں
مانگتے تاج دار پھرتے ہیں
جان ہیں جان کیا نظر آئے
کیوں عدو گردِ غار پھرتے ہیں
لاکھوں قدسی ہیں کامِ خدمت پر
لاکھوں گردِ مزار پھرتے ہیں
وردیاں بولتے ہیں ہرکارے
پہرہ دیتے سوار پھرتے ہیں
رکھیے جیسے ہیں خانہ زاد ہیں ہم
مول کے عیب دار پھرتے ہیں
ہائے غافل وہ کیا جگہ ہے جہاں
پانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں
بائیں رستے نہ جا مسافر سن
مال ہے راہ مار پھرتے ہیں
جاگ سنسان بَن ہے رات آئی
گرگ بہرِ شکار پھرتے ہیں
نفس یہ کوئی چال ہے ظالم
جیسے خاصے بِجار پھرتے ہیں
کوئی کیوں پوچھے تیری بات رؔضا
تجھ سے کتّے ہزار پھرتے ہیں
(حدائقِ بخشش)
#اعلیحضرتاماماحمدرضاخان #حدائقبرکات
Hamare Dard Ka Darma Hamare Gam Zuda Tum Ho
Muhammad Mustafa Salle ala Noor e Khuda Tum Ho.
Ya Rasool Allah, Ya Rasool Allah
Tumhi Se Hamne Jaana Hai Tumhara Rab Hamara Hai
Tumhare Rab Ka Kahna Hai Hamare Rahnuma Tum Ho.
Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah
Tumhi Awwal Tumhi Aakhir Tumhi Zaahir Tumhi Baatin
Khuda Ka Jalwa Tum Me Hai Khuda Ka Aaina Tum Ho
Ya Rasool Allah, Ya Rasool Allah.
Khuda Ka Fazl Hai Tum Par Tumhara Fazl Hai Ham Par
Tumhara Muddoaa Rab Hai Hamara Muddoaa Tum Ho.
Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah,
Wo Jannat Ho Ya Dozakh Ho Ya Barzakh Ho ke Duniya Ho
Kahin Bhi Jaae Koi Sab Jagah Farma Rava Tum Ho.
Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah
Mere Aaqa Mere Moula Mere Daata Mere Imaan
Haa Mahshar Ke Samandar Me Sabhi Ke Naakhuda Tum Ho.
Ya Rasool Allah, ya Rasool Allah
Namaze Panjgaana Ka Hai Kaaba Kaabae Makka
Dua Ka Kaaba Tum Ho Aur Kaabe Ki Dua Tum Ho.
Ya Rasool Allah ya Rasool Allah
JAMALE Zindagi Tum Ho JAMALE Do Jahan Tum Ho
JAMALE kibriya Salle Ala Noore Khuda Tum Ho.
Ya Rasool Allah ya Rasool Allah.
Har koi pooche teri baat e raza tere kutte(mujhse) hazar phirte hai🌹🌹🌹♥️♥️😘
Ameen😂allah100😂allahmom100😂
Boio
Download ka option b dia kre plz
Vidmate se kar lo
Koi kyu puche teri bath raza
Tujse kutte Hazar phirte hai ❤
Mashallah ❤️
Mashallah subhanallah ❤️❤️
Masha Allah
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH ❤️💕💕
❤❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah ❤️
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹