حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنَ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا؟» قَالَ رَجُلٌ مَنِ الْقَوْمِ: أَنَا، يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «عَجِبْتُ لَهَا، فُتِحَتْ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ» قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «فَمَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَلِكَ» حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : «اللہ اکبر کبیرا ، والحمد للہ کثیرا ، وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا» اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا ، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے بہت زیادہ اور تسبیح اللہ ہی کے لیے ہے ، صبح و شام ۔ رسول اللہ ﷺ نے پوچھا : فلاں فلاں کلمہ کہنے والا کون ہے ؟ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : اللہ کے رسول ! میں ہوں آپ نے فرمایا مجھے ان پر بہت حیرت ہوئی ، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے ۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا : میں نے جب سے آپ سے یہ بات سنی، اس کے بعد سے ان کلمات کو کبھی ترک نہیں کیا ۔ Sahih Muslim#1358 Status: صحیح www.theislam360.com
ترجمہ : اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ بے شمار تعریفیں تیری ہیں،میں ہم دم تیرا شکر گزار ہوں، اللہ صبح شام تیری تسبیح بیان کر رہا ہوں، تو وہ ذات ہے جو پاک ہے،ہر نقص سے ہر عیب سے پاک ہے
نماز میں کب اور کہاں پڑ ھیں ۔خضرت عمر رضی اللہ نے ان کو اپنا معمول نماز میں کس جگہ بنایا ۔مطلب سجدے میں پڑھیں رکوع میں پڑھیں تشھد میں براہ مہربانی وضاحت کریں
جب آپ نماز شروع کرو تو ثنا کے بعد یے کلمات پڑھے پھر باقی نماز ادا کرے جیسے کی جاتی ہے ۔۔۔ آپ چاہے تو ثنا کی جگہ صرف یہی کلمات بھی پڑھ کر نماز کو آگے بڑھا سکتے ہیں ۔۔۔۔ بہتر ہے کہ ان کلمات کو ادا کرنے کے لیے انفرادی نماز میں لائے
Ya sahi nahi hay, shaikh sahab, assli alfaz ya hay, jab rukhu say aottay hay and sami allaho par kar per ya alfaz kahay " حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ" isper 30 farashtay , aye, Nabi Salallaho alahe wassallam nay farmaya ta.
فرشتے اللہ تعالی کی عظیم مخلوق ہیں ۔ اتنی عظیم کہ ان پر ایمان لائے بغیر انسان مسلمان نہیں ہوسکتا ۔ لہذا فرشتوں کے لئے " فرشتوں کی دوڑیں لگوادینے " کے الفاظ استعمال کرنا سراسر بے ادبی ہے ۔ کچھ تو بات کرتے وقت عقل سے کام لے لیا کریں ۔
مجھے حدیث میں دوڑنے کے لفظ نہیں ملے اور میں نے حدیث پوسٹ بھی کر دی ہے۔ میں نے صرف تفنن کے طور پر بولا تھا ،لیکن میں آپنی بات سے رجوع کرتا ہوں اور کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت کرتا ہوں۔ جزاک اللّہ ۔۔ صحیح لفظ نَقص ہوتا ہے ، نُقص نہیں۔ میری نیت صرف اصلاح کی ہے اور خود بھی میں نے اس ویڈیو سے ایک بہترین بات سیکھی ۔
ما شاءاللہ بہت خوبصورت وظیفہ شیخ محترم نے بتایا ہے
میرا دو سا ل کا ہے بھائی کا بیٹا اور وہ یہ کلمات بہت شوق سے اتنے جوش سے پڑھتا ہے سبحان اللہ
Masha allah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Allah pak salamat rakhey
جزاكَ اللّٰه
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنَ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا؟» قَالَ رَجُلٌ مَنِ الْقَوْمِ: أَنَا، يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «عَجِبْتُ لَهَا، فُتِحَتْ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ» قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «فَمَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَلِكَ»
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : «اللہ اکبر کبیرا ، والحمد للہ کثیرا ، وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا» اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا ، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے بہت زیادہ اور تسبیح اللہ ہی کے لیے ہے ، صبح و شام ۔ رسول اللہ ﷺ نے پوچھا : فلاں فلاں کلمہ کہنے والا کون ہے ؟ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : اللہ کے رسول ! میں ہوں آپ نے فرمایا مجھے ان پر بہت حیرت ہوئی ، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے ۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا : میں نے جب سے آپ سے یہ بات سنی، اس کے بعد سے ان کلمات کو کبھی ترک نہیں کیا ۔
Sahih Muslim#1358
Status: صحیح
www.theislam360.com
Subhan Allah
یہ الفاظ نماز کے کس حصے میں ادا کرنے ہیں ؟
@@hashambukhari-hq5gx
تکبیر تحریمہ اور قرأت کے درمیان پڑھی جانے والی دعاؤں کے بیان میں یہ حدیث آئ ہے صحیح مسلم میں۔
God more bless you ameen
اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً"
سورة الفاتحہ سے پہلے پڑھیں 👆🏻
اللہ رب العزت اپکے گھروں کو رحمتوں برکتوں عافیتوں نعمتوں عزتوں خوشیوں کا گہوارہ بنائیں جنت نظیر بنائیں آللھم آمین یارب العالمین 🤲🏻
Subhan Allah Masha Allah jazak Allah beshaq ❤️
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔ میں الحمدلله کثیرا بڑھتی ہوں۔
اللہ اکبرکبیراوالحمدللہ کثیراوسبحان اللہ بکرة واصیلا
ماشااءاللہ،بہت،جزاک،اللہ،فیی،دنی،براک،اللہ،
Subhan Allah ❤️ jazakallah khair 🌹
ترجمہ : اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ بے شمار تعریفیں تیری ہیں،میں ہم دم تیرا شکر گزار ہوں، اللہ صبح شام تیری تسبیح بیان کر رہا ہوں، تو وہ ذات ہے جو پاک ہے،ہر نقص سے ہر عیب سے پاک ہے
اللہ اکبر سبحأن اللہ❤❤❤
yahan lafaz " doar" metaphorically use hua hy. yani unka muqabla lga hua tha. k yh behtreen wazifa main sb sy pehly ly k Allah k haan pohnch jaon.
SubhanAllah
SUBHANALLAH ❤
Aap dooa kry Allah myre tamam pryshaane khtm kry aameen 😢
Mash Allah
ماشاءاللّٰه الحمداللّٰه
ماشااللہ
MashaAllah
jazakallah
Alhumdulillah main parhti hun sana k bad
Nice
❤mufti Mohammad ajmal Bhatti
Please pray for me God give me natural light of my eyes
Ameen
Mashallah
Ye dua kb r kesy parhni h??
ماشا اللہ جناب ،،لیکن حدیث نمبر 1358 ہے صحیح مسلم 601 نہیں ہے۔
Asslamoalikum mujy ap se bat karni he kesy kary
Mery Bhai ye Islamic channel hai aur is k oper mukhtalif qism ki adds chalti hain AAP in adds ko bund kar dain
Ue kalamaat parhanye kab hain
ye subha sham prty hain or chahy to dua mai prh ly weisy pr ly
نماز میں کب اور کہاں پڑ ھیں ۔خضرت عمر رضی اللہ نے ان کو اپنا معمول نماز میں کس جگہ بنایا ۔مطلب سجدے میں پڑھیں رکوع میں پڑھیں تشھد میں براہ مہربانی وضاحت کریں
دعائے استفتاح ہے یہ
جب آپ نماز شروع کرو تو ثنا کے بعد یے کلمات پڑھے پھر باقی نماز ادا کرے جیسے کی جاتی ہے ۔۔۔ آپ چاہے تو ثنا کی جگہ صرف یہی کلمات بھی پڑھ کر نماز کو آگے بڑھا سکتے ہیں ۔۔۔۔ بہتر ہے کہ ان کلمات کو ادا کرنے کے لیے انفرادی نماز میں لائے
Ya kalimat to aqamat me waqt padni hai...nake ke namaz ke douraan
@@shahedjamali9240 نماز کے اندر ہی پڑھنے ہیں تکبیر کے بعد ۔۔ آپ حضرت کا وڈیو ذرا غور و فکر سے سنے
@@عمراناحمد-م9ط atahyat k bad pdhe bhai
Please change the tittle
Sajde me pharlen
Is molanaki domain lagwao jo farshtun k bare main ye khe raha he.
N d
Ya sahi nahi hay, shaikh sahab, assli alfaz ya hay, jab rukhu say aottay hay and sami allaho par kar per ya alfaz kahay " حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ" isper 30 farashtay , aye, Nabi Salallaho alahe wassallam nay farmaya ta.
فرشتے اللہ تعالی کی عظیم مخلوق ہیں ۔ اتنی عظیم کہ ان پر ایمان لائے بغیر انسان مسلمان نہیں ہوسکتا ۔ لہذا فرشتوں کے لئے " فرشتوں کی دوڑیں لگوادینے " کے الفاظ استعمال کرنا سراسر بے ادبی ہے ۔ کچھ تو بات کرتے وقت عقل سے کام لے لیا کریں ۔
فرشتے دوڑتے نہیں ہیں۔ اُڑتے ہیں۔۔
پیارے بھائی آپ پہلے احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھیں اس دوڑنے کا ذکر ملے گا
Nukas nikalne se acha hai uss chiz ko samjhna insan hai galti ho jati lekin jo woh baat bta rhe hai uspe bhi gaor karo bhai ...
مجھے حدیث میں دوڑنے کے لفظ نہیں ملے اور میں نے حدیث پوسٹ بھی کر دی ہے۔ میں نے صرف تفنن کے طور پر بولا تھا ،لیکن میں آپنی بات سے رجوع کرتا ہوں اور کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت کرتا ہوں۔ جزاک اللّہ ۔۔
صحیح لفظ نَقص ہوتا ہے ، نُقص نہیں۔ میری نیت صرف اصلاح کی ہے اور خود بھی میں نے اس ویڈیو سے ایک بہترین بات سیکھی ۔
🤣🤣
یہاں دوڑنا معنوی اعتبار سے نہیں آیا بلکہ فرشتوں کا ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہے
Mashallah
Subhan Allah
SubhanAllah
MashaAllah
سبحان اللہ