Hazrat Muhammad saw ki shan e Mubarak - A. Ghazanfar Abbas Tonsvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Hazrat Muhammad saw ki shan - A. Ghazanfar Abbas Tonsvi

Комментарии • 25

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 года назад

    صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم۔۔۔

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 года назад +2

    یا علی مدد 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼الیہ السلام

  • @shaziamukhtar1841
    @shaziamukhtar1841 5 лет назад +11

    Mola panjtan paak aap ko slamat rkhen

  • @honestlyspeakingmedia8644
    @honestlyspeakingmedia8644 4 года назад +5

    wah wah wah...kya baat hai, yeah hai shan e Risalat, Rasool s.a noor se nahin, noor Rasool se hai, wah wah Subhan Allah

  • @SIDDEQIE
    @SIDDEQIE 9 месяцев назад

    Ya rassulallah sallallah ualyhi we aalihi wassallam❤

  • @yasiryasir2141
    @yasiryasir2141 Год назад

    Wa.je.wa

  • @gudduthakur1249
    @gudduthakur1249 2 года назад +1

    Ya Rasool e Pak saaw 🌹💗 ya Ali a s madad 🌹💗

  • @mazhar11002
    @mazhar11002 5 лет назад +3

    Mashalla

  • @powerlifting5199
    @powerlifting5199 2 года назад +1

    Subhan Allah😍

  • @powerlifting5199
    @powerlifting5199 2 года назад +1

    Mashallah😍

  • @yaalimadad2133
    @yaalimadad2133 5 лет назад +4

    HaQqqqqq💖

  • @shoukatrazashoukatfanpage
    @shoukatrazashoukatfanpage 5 лет назад +4

    Y allama ghazanfar abbas tonsvi sahab hain?

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 года назад +2

    معاز اللہ اگر خدا کا کویء بیٹا ھوتا تو مجھے سب سے پہلے خبر ہوتی اس حدیث میں کمال کی خطابت سچایء اور تخلیق عبد الرسولہ کی ابتداء کا زکر بھی کر دیا
    یہ حدیث پاک عالم ارواح کی تخلیق زمانہ ابتداء کا فرمان ھے _علامہ غضنفر صاحب ماشاءاللہ نبی نور سے نور بلکہ وجود نور محمدالرسولاللہ صلعم سے ھے یعنی نور کی خوش قسمتی کہ محمدالرسولاللہ صلعم سے نور کو معرفت ملی

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 года назад +1

    عام انسان جسے مٹی سے برآمد ھوا اور مٹی میں مل گیا رسول کا مصدر توحید سے صادر ھوا جیسے مٹی کالے پتھر سے بھی پانی برامد ھو جاتا ھے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ مٹی یا پتھر پانی کا مصدر ہیں ہر گز بھی نہیں

  • @mishkattahir5183
    @mishkattahir5183 11 месяцев назад

    یہ سرے سے ترجمہ ہی غلط کر رہے ہیں۔
    عام طور پر کیا بھی یہی جاتا ہے۔
    جبکہ اسکا ترجمہ کچھ اور ہے۔
    اگر خدا کا کوئی بیٹا ہوتا۔تو سب سے پہلے میں اسکا انکار کرتا

  • @asimraza6467
    @asimraza6467 5 лет назад +3

    wah allama sbbbbb
    gharh le waqiat apni marzi se......hawala ek bhi thik nhi

    • @beginnerscode5684
      @beginnerscode5684 4 года назад +1

      قُلۡ اِنۡ کَانَ لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدٌ ٭ۖ فَاَنَا اَوَّلُ الۡعٰبِدِیۡنَ
      سورہ الزخرف 81
      فرما دیجئے کہ اگر ( بفرضِ محال ) رحمان کے ( ہاں ) کوئی لڑکا ہوتا ( یا اولاد ہوتی ) تو میں سب سے پہلے ( اس کی ) عبادت کرنے والا ہوتا
      Say, [O Muhammad], "If the Most Merciful had a son, then I would be the first of [his] worshippers." Surah bani Israel verse 81
      اوپر والی آیت سے یہ بات سمجھ میں اتی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم عبادت کرنے والوں میں سب سے پہلے ہیں، اب عبادت کون کون کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی ، اللہ نے قران پاک میں ارشاد فرمایا ہے
      By seeing the above verse, we could understand that ,Hazarat Muhammad peace be upon him saw was first one to worship Allah , Now question arises who worship Allah, Allah subhan tala said in Qur'an
      تُسَبِّحُ لَہُ السَّمٰوٰتُ السَّبۡعُ وَ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہِنَّ ؕ وَ اِنۡ مِّنۡ شَیۡءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمۡدِہٖ وَ لٰکِنۡ لَّا تَفۡقَہُوۡنَ تَسۡبِیۡحَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا
      سورہ بنی اسرائیل ایت 44
      اس کی پاکی تو ساتوں آسمان اور زمین اور وہ ساری چیزیں بیان کر رہی ہیں جو آسمان و زمین میں ہیں ۔ 48 کوئی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کر رہی ہو 49 ، مگر تم ان کی تسبیح سمجھتے نہیں ہو ۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی بردبار اور درگزر کرنے والا ہے
      The seven heavens and the earth and whatever is in them exalt Him. And there is not a thing except that it exalts [ Allah ] by His praise, but you do not understand their [way of] exalting. Indeed, He is ever Forbearing and Forgiving.
      اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہر چیز اللہ کی عبادت کرتی یے ، پھر نور بھی تو اک چیز ہے جب اللہ کے نبی عبادت کرنے والوں میں سب سے پہلے ہیں تواس کا مطلب نبی نور کی تخلیق سے بھی پہلے ہیں ، اس لیے میرا نبی نور سے نہیں ہے
      نور میرے نبی سےہے۔۔
      علامہ غضنفر عباس ۔۔
      So in this world everything worship Allah , now Noor (light) is also a thing , when prophet Muhammad saw is the first worshiper of Allah. So its mean Muhammad saw was before the creation of noor , Thatت's why "My prophet Muhammad is not from noor , Noor is from My prophet Muhammad saw subhan Allah
      Allam ghanzanfar Abbas

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 года назад

    مقام محمد عربیست میں جو کویء بھی سوچ کر عقیدہ قسیم کرے وہی تو شرک ھے کیونکہ اگر ایسا نہ ھو تو شرک ممکن ہی نہیں دنیاےء علم معرفت میں کہ جب اسے کسی نے دیکھا ہی نہیں اور سوچ و تصور سے وہ اللہ بہت بلند بالا ھے تو شرک کیسے ؟