Measurement of land(approximate) پلاٹ کی پیمائش کرنے کا آسان طریقہ by mudassar sahi advocate
HTML-код
- Опубликовано: 20 дек 2019
- this video is regarding the measurement of area of land.how we can measure the size of our plot in square feet, merlas, kanal, acres etc.
🔻Area Of A Triangle = 1/2 × length × width 📐
Measurements explained in the video are approximate for exact measurement take services of a land surveyor or civil engineer and experts.
Follow me on Twitter 👇
MudassarSahiAdv?t...
Follow me on Facebook: 👇👇
Legal issues قانونی باتیں👇
/ legal-issues-قانونی-با...
Mudassar Sahi Adv👇
/ mudassar.sahi.75
Snack Vidios👇
sck.io/u/BhHwYFkQ
Office:
110 Atif basharat heights
13 fane road Lahore.
For appointment:
03004795295
#Calculation_of_area_of_plot
#how_to_measure_my_plot_area_in_urdu
#how_to_calculate_area_of_plot
#zameen_ki_pemaish_ka_tareqa
#how_to_measure_size_of_plot
#plot_ka_size_mapnay_ka_tareqa
#law_online
#qanoon
#law_lecture
#law_in_pakistan
#what_is_law
#law_in_urdu
#law_in_hindi
#latest_law
اگر_کوئی_آپ_کو_بدنام_کرے_اسکا_قانونی_حل👎
• Second marriage law in...
پہلی_بیوی_کی_موجودگی_میں_دوسری_شادی_ پر_قانونی_پابندی👎
• Second marriage law in...
عدالت_سے_مصدقہ_نقل_لینے_کا_مکمل_طریقہ👎
• How to get certified c...
نکاح_نامہ_کی_قانونی_حیثیت_اور_احتیاطیں👎
• Nikah nama columns and...
پولیس_ریمانڈ_فزیکل_ریمانڈ_جیوڈیشل_ریمانڈ
• Law of remand and dete...
وصیت_کےاحکامات_قانون_اور_شریعت_کی_روشنی_میں👎
• Will under Muslim law ...
عدالت_سے_سٹے_آرڈر_لینے_کا_مکمل_طریقہ👎
• Law of injunction inte...
اشٹام_پیپر_کی_اقسام_ضرورت_اہمیت_رجسٹریشن👎
• Legal value of stamp p...
وکلاء_کی_اقسام_بیرسٹر_سولیسٹر_پراسیکیوٹر👎
• Difference between Adv...
جھوٹی_گواھی_کے_نقصانات_اور_کیس_پر_اثرات👎
• punishment for False t...
پولیس_سے_اپنی_گاڑی_سپرداری_پر_لینے_کا_مکمل_طریقہ👎
• Law of superdari in Pa...
اگر_کوئی_آپ_پر_جھوٹی_FIR_کروا_دے👎
• How to deal with a Fal...
وراثت_کی_تقسیم_حصے_اسلام_میں
• Law of inheritance / q...
میاں_بیوی_کی_علہدگی_کی_صورت_میں_بچے_کس_کو_ملیں_گے؟
• Custody of minor law i...
اگر_کوئی_آپ_کی_پراپرٹی_پر_غیر_قانونی_قبضہ_کر_لے_تو_آپ_کو_کیا_کرنا_چاہئے. 👎
• Illegal dispossession ...
مدثر صاحب زمین کی کیلکولیشن میں نے بہت پہلے سیکھی ھے بس صرف کنفرم کر رھا تھا آپ کی پوری ویڈیو دیکھی تو پواٸنٹ ٹو پواٸنٹ 100 فیصد ٹھیک آیا یعنی اپنے استاد کی باتیں اور طریقہ آپ کے بتۓ طریقے سے میچ کرتا ھے بہت اعلیٰ۔۔۔
بس ایک چیز سمجھ میں نہیں آٸی زندگی میں میرا واسطہ 4...5 مرتبہ وکلہ حضرات سے پڑا ھے میرے اندازے سے یا تو آپ وکیل نہیں ہیں ؟
یا پھر آپ پاکستانی نہیں؟
بھلا ایسے وکیل بھی ھوتے ہیں جو صاف صاف بتادیں؟؟؟ اگر ھوتے ہیں تو میں نے پہلی بار ایسے وکیل کو دیکھا۔۔۔ ماشاءاللہ،
اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرماۓ اور آپ کی کوششوں کا آپ کو بہترین صلہ عطا فرماۓ۔ آمین
_sszz, zzz,, s, 5Jeff ddds
Ghafoorur Rehman k
Ok
MI i kk moon
I’m just m
Mu
Xmas
250.0 ka marla hota hai ya nahi
Ellahi Aameen
جزاک اللہ، اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اربوں مربع جگہ دے آمین
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
کمال کی ویڈیو بنائی آسان لفظوں میں سمجھایا بہت شکریہ سر
ماشاءالله اللّه پاک آپ کو خوش رکھے بھائی جان آپ کے سمجھا نے کا طریقہ بہت زیادہ آسان ہے
ماشااللہ ،،، میٹرک پھر انٹر میڈیٹ اور پھر گریجویشن 13 سال میں جو باتیں سمجھ نہ آ سکیں 19 منٹ کی ویڈیو میں سمجھ آ گئیں نظام تعلیم کو بدلنا ہو گا اور ٹو دی پوائینٹ بات کرنی ہو گی ،،، سلام سر آپکو اور آپکی سوچ کو ۔۔ جاری رکھئے
Bilkul Ratta lagwaya jata hai Jo bachy ko samajh ni ata
13 sal parhai karta samjta schol ja ka ungliyan na charhwtaa
Malik Adil فرق تربیت کا ہے جو تیری نہیں ہوئی اور ہو بھی کیسے کیونکہ تو تیلی ہے لہذا تیل بیچ
@@miannaveed99 mari tarbiyat ko chor apni dekho
Bilkullll sahi kaha ap ny
حضرت جی ماشاءاللہ آپ کا سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے
اللہ پاک آپ کو خوش رکھکے
ماشاءاللہ سر بہت آسان انداز میں سمجھایا آپ نے اور مجھے اس میں سب سے اچھی بات آپ کا لہجہ اور بولنے کا انداز لگا
سر سلام ہے آ پ کو بڑے خوبصورت انداز میں سمجھایا
ماشاء اللّه
بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہے مخلوق خدا کی خدمت ۔۔
اللّه کریم اجر دے آپ کو آمین
جزاکم اللّه 🙂
Very nice g
Sir thenks sir karachi me gaz he normal wahan 120 gaz ka polat he to 120 gaz kitne marle he
Ma sha Allah
ماشاءاللہ جزاك الله الحمد لله وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جزاك الله الله أكبر سبحان الله اللہ نگہبان
جزاک اللہ علم بانٹنا بھی عبادت ہے بہت خوبصورتی سے پیمائش کا طریقہ بتایا کر بھلا سو ہو بھلا
سر جی بہت معلوماتی ویڈیو بنائ ہے بہت بہت شکریہ اصل میں یہ ہے شعور بانٹنا (بہت اعلی) I appreciate you sir
ماشاءاللہ،زبردست جناب۔اللہ اپکی عمر دراز کرے۔ جزاك اللهُ
ماشاءالله جی زبردست کام کررہے ھے پٹواریو سے نجات مل جاے گا
Wakeel Khan Learn computer courses from my channel
Vakeeel sb intihayi mazrat ap ne jo tikon ka raqba nikala wo 1.28 hai.
Jb k exact figure 1.06 banta hai.
Agr 1 merla 5 lack ka ho to ap k nikalay huye raqba 1.28 ki maliyat 640000 aye ge jb k wo raqba jo us ne ap k btaye gaye farmula se nikala ho ga exact 1.06 jis ki qeemat bane ge 530000.
Khudarah ap wakalat he k shoba man dilchasi rakhen or wukala awam k sath jo andaz apnay han fee batornay ka us ka hal btayen.
Billi pait k liye chuye marti hai,ghar walay wafadar samaj baithtay han billi ko...
Apki tikon ka raqba darust kya hai ye kisi autocade k mahir se niklwa k check kerwa lain k wakeel sb ne jo btaya wo darust hai ya jo man ne....
Ilm ki dhaaag bithana maqsoood nhe. Ghaltfehmi daikhi arz krna munasib samja
نائس وکیل صاحب بہت اعلیٰ
جزاکِ اللہ بہت پیارا انداز بہت مفید وڈیو سادہ طریقے سے سادہ لوگوں کیلیے۔
سر آج ریاضی اچھی لگی ہے
Thank you for providing basic knowledge of day to day problems.
Sar v nice vedio
KHALID PERVAIZ : 100% RIT BRO.
Very nice
✅✅✅
السلام علیکم
شکریہ جناب . یہ معلومات میرے لیے بہت اہم تھی.
Thanks dear sir
ماء شااللہ... ماء شااللہ
بہت خوب اور بہت عمدہ
اللہ تعالی آپکو لمبی عمر سے نوازیں - آمین ثمہ آمین
بہت خوب جناب۔۔
آپ کی 10 منٹ کی ویڈیو نے کمال کردیا۔۔ جزاک اللّہ خیرا
Bohat khob knowledge mein bohat azafa hua keep it up Jazakallah
ماشااللہ ۔اللہ تعالی آپ کی اس کوششش اور عام آدمی کی معلومات کے لئے جو کچھ کیا ھے اس کا اچھا بدلہ دے بہت ہی اچھا انداز بیان ھے “جزاک اللہ”
Sir. Marle k aage Jo foot bachte hin ko sarsai kaha jae ga????
اسلام علیکم بھائی بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے بہت شکریہ
سر بہت بہت شکریہ اتنی اچھی ویڈیو بنانے پر بہت معلوماتی ویڈیو ھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
The style of explaining is very good
AOA Sir Masha Allah Beautiful Information and Your way of Teaching is Amazing
گریٹ سر ،بہت مفید معلومات
بہت ہی بہترین معلومات فراہم کی۔ شکریہ
So easy and informative .God bless u sir with successful life .i am so hsppy finding such information
بہت زبردست ۔بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائی نے ۔
بہت اچھی معلومات جزاک اللہ
اللّٰہ حوش رکھے تجھے 💐
Thank you sir I was looking for long time but I never understood about Marla and square foot. I appreciate a lot.
naseem akhtar Learn computer courses from my channel
شکریہ سر آج آپ کی اس ویڈیو نے مجھے بہت کچھ سیکھا دیا
بہت اچھا سمجھایا گیا ھے
Good knowledge is allways a good weapon of educational information!!!!
Thank you
God bless you !!!!
Thank you very much brother,you discussed this topic in a very good way.May Allah keep you safe...
بہت اچھا سمجھایا آپ نے شکریہ
بہت خوب بہت زبردست اس وقت زمین کی پیمائش کے بارے میں جاننا ضروری ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں آپکے بھائی
U did good job may Allah protect you and your family as well ur beloved.
آمین
Mashallah, sir your efforts for legal matter are good . Allah help you.
ما شا ءاللہ بہت خوب
زبردست جناب آپ نے بہت سے الجھنیں دور کر دی ہیں
Please SIR keep it up.
ALLAH BLESS YOU.
آمین
بہت۔بڑی۔مہربانی۔اس۔تعلم۔کی۔لوگوں۔سمجھنے۔کلیئے۔
سر ۔۔۔بہت ھی زبردست۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اپکے سمجھانے کے انداز پے
12 Inch= 1Foot
5.5feet=1Karam
1Sq.Karam= 1Sarsai....so,
30.25Sq.Ft= 1Sarsai
9 sarsai= 1 Marla
20 Marla= 1 Kanal
4 Kanal= 1 bigha
8 Kanal= 1 acre(qilla)
25 acre= 1 murabba
amjad Ali khan
G
Great sir
No 12 sarsai 1 marla
8 kanal 18 marla = 1 killa
Mashallah mashallah very nice 👍
مزہ آ گیا 😊
ماشاء اللہ اپ نے بہت ہی آسان طریقے سے ہمیں زمین کی پیمائش کرنا سیکھایا ۔۔۔۔اللہ اپ کو اجر دے ۔۔۔آمین
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔۔۔۔ آپ جیسے وکیل دنیا میں بہت کم ہیں اور پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ۔ آپ کو جو اللہ پاک نے علم عطا فرمایا ہے آپ سہی معنوں میں اس کا حق ادا کر رہے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
Ameen
Ma sha ALLAH. Excellent service bro. You are imparting such knowledge for free which makes you a great human being apart from being a great lawyer in sha ALLAH. Stay blessed and gifted. Ameen
Ameen
ماشاءالله سمجهانے كا طريقہ بہت اچھا هے جس سے سمجهنے ميں بهى بہت آسانى هے
ماشاءاللہ بہت خوب، بہت اچھے طریقے سے اپ نے کالکولیشن سکھایا اور بہت آسانی سے سمجھ میں ایا۔ جذاک اللہ خیر
بہت ہی آسان اور بہت ہی زبردست
thanks for the knowledge sir very well....
Bahi g both both Thanks sachi both dil khush hua Allah ap ko lambi zindagi dy
آمین
دل کی اتھاہ گہرائیوں شکریہ جناب عالی
میں نے آپکی ویڈیو سے بہت کچھ سیکھا ہے
ماشااللہ مدثر صاحب اللہ آپ کو اور ہمین آسی تارہ لوگون کی راہنمائی کرنے کے توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
Thank you so much sir ❤️❤️
Such a helpful video for buying n selling property
Your videos Specially helpful for young generation bcz they learn legal issues n build own knowledge....
Keep it up ❤️❤️❤️
Nice way of teaching sir.. Jazak ALLAH
123oaz,. ammar Learn computer courses from my channel
Bohat aala bhai jaan bohat achay bohat aasan tareway se aap ne samjhaya Jazak ALLAH
مدثرصاحب بہت اچھی باتیں آپ نے زمین کی پیمائش کے بارے میں بتائیں ہیں
Kazakh Allah I learn after 40 years but in class I remember I don't focus and feel boring now it's clear after looooong time but there is no age limit to learn
Alhumdu Lillah I understood all when I entered university and started reading from USA curriculum
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے 🤲🤲👍👍
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو اللہ آپ کو جزائے خیر دے
ماشااللہ پیارے بھائی بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے بہت معلومات حاصل ہوئی ہیں اس ویڈیو سے ماشاءاللہ سلامت رہے
ماشاء اللہ جی سدا خوش رہو یہ تو آپ نے بہت ہی اچھا کیا ھے علم میں اضافہ ہوا ہے لوگوں کے شکر یہ
May ALLAH KAREEM reward you for these informative videos Ameen
Faisal hhk Learn computer courses from my channel
Zindabad sir Allah pak aap ko jazae khair de & sihat ke sath zindgi draz kare.Aameen.
ماشا اللہ بھائی بہت ہی خوبصورت اور قابل فہم انداز میں آپ نے بنیادی باتیں سمجھا دیں۔ اگر ھو سکے تو ذرعی زمین کی پیمائش کرنا بھی سکھا دیں۔ جزاک اللہ خیر کثیر🤲😊
Sir , agar length 10fts ho Tu dosri side 15 FTS ho ..es Tarah width 5 FTS aor dosri side 12 fts ho Tu eska Kiya kraain
Mashallh sir ap k sukriy muj ni pt tha sir allah ap aur ilam m izaf dy
Shukria sir kia bat hy ap jsy log pakistan ka asal asasa hen jo logo ko ahm kamo k mutalq rahnomai dety hn
آپ جس بھی مقصد کے لئے چینل پہ کام کر رہے ھیں وہ تو آپ بہتر جانتے ھیں مگر لوگوں کو بہت فائدہ ھے اللہ آپ کو جزاے خیر عطا کرے آمین
السلام و علیکم
بہت بہت شکریہ جناب وکیل صاحب
جزاک اللہ خیرا
Nice
The only lawyer in the world I love... Thanks bro
I love knowledge and its giver. May Allah bless u and your parents Ameen.
بھت خوب جزاک اللہ
ماشااللہ زبردست
MASHA ALLAH zabrdast sir. Mene apki 1st video dekh kr hi subscribe kr Liya he.. Mujhe aise channel ki hi talash thi.. ALLAH PAK BLESS YOU
آمین
In this age such expensive information for free 🤔. Jzk May Allah Almighty bless u with strong faith Ameen
Thanks
آمین
Google also pay...
بہت اچھی ویڈیو ہے
آپ کی ویڈیو سے میں نے اپنی ایک ایکڑ زمین کی پیمائش کی تھی بہت فائدہ ہوا مجھے آپ کی ویڈیو سے
جزاک اللہ خیراً محترم ہم نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ زمین کی پیمائش دیکھی ہے
ماشاءاللہ
سر آپ نے بہت اچھے سے سمجھادیا بہت فائدہ ہوا جزاک اللہ بارک اللہ
Ap ky samjany ka andaz bohat ach hy Allah pak ap ko shahat tandrusti dy amine
اسلام وعلیکم!
ماشاءاللہ
سر آپ کی ویڈیو دیکھی۔بہت خوب۔
اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے اور صحت و سلامتی والی زندگی عطا کرے آئندہ کے لیے بھی اس قسم کی رہنمائی ضرور کیا کریں
Aslam o alikum
Ap bohat acha kam kar rahe hen
Thanks
وعلیکم السلام
آپکا سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے اللہ تعالیٰ آپکے رزق عمر عزت میں برکت دے
السلام و علیکم سر بہت اچھا کام کیا مجھے سچ میں اس فارمولے کا نہیں پتہ تھا 272۔ پچس والے کا جزاک اللہ خیر ۔۔۔
Superb really.. I like the way you convey... Thank you for this productive information.. If teachers use this same method for students then student will learn more..
Thanks
بہت اچھی معلومات دی آپ نے بس "بیگھہ" اس طرح لکھئے وکیل صاحب
بھائی صاحب کسی کی غلطی تب نکالتے ھیں جب خود کو ٹھیک ٹھیک معلوم ھو سو میرے بھائی میں نے آج تک ""بیگہ""ایسے لکھا ھوا پایا ھے جیسے آپ نے لکھا ھے ویسے نہیں۔یعنی چھوٹی "ہ"سے لکھتے ھیں دو آنکھوں والی "ھ"سے نہیں۔
Informative vedio mashallah
Mashallah mashallah zaberdast jazak Allah kher g
ماشااللہ۔۔۔
272.25
دو سو بہتر اعشاریہ دو پانچ 🌹💙
Good mistake
Wakeel hai mathematician nahe. ye ghalti hm sb se hoti hai.
Good
یہ بھی سوچنا تھا کہ وہ سمجھا کس کو رہا ہے پاکستان جیسے ملک میں جہاں زیادہ تر دیہاتی لوگ ہے اور وہ اس طرح سادہ طریقے سے ہی سمجھتا ہے بس لوگ سمجھ گئے اور گولی مارو 25۔ 26 کو
@@waqasofficialyoutubechanne2336
گڈ مسٹیک نہیں بلکہ اچھی نشاندھی -
i m impressed, ur a grt teacher , may Allah give u good health, MashAllah
i ve told my friends to join ur grt channel
AsifiqbalBadminton Learn computer courses from my channel
Salam ..qari amanat ...ap ki taraf sy bht Kuch sekhny ko milla Hy .bht thx
Sir thanks اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو حل کرنے میں مدد کریں
آمین
The calculation of the triangle be revised pl.
While applying the Hero's formula, the area arrived at is 290.47 sqft as against 350 sqft.
The demonstration is to be modified in respect of triangle.
May request him to comment
Definitely you are right bro
سر آپ نے بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کیا ہے
بہت زبردست
MashaAllah