@@peopletv9079 جی ہاں ،، مَیں بیرون ملک مقیم ہوں ، 2018 اور فروری 2024 میں راولپنڈی گیا ،، اب کہیں نہیں نظر آتی ، شائد کہیں پر برسوں سے کھڑی ہوئی ہوں ، یا پھر شوقین حضرات کے پاس ہوں گی۔
Bhai appni information about Nissan and Morris correct kuryn Nissan datsun kaa version hy after 70's Japanese Morris minor is a British made car strong and trustworthy cars were made by British companies
Mashallah subhanallah good work 💯💯💯
مورس یہ راولپنڈی میں بہت بہت عرصے تک چلتی رہی ہے بطور ٹیکسی کیب
2 Lac Wali Gadi hae.
❤❤❤
Rawalpindi mein aisi taxies bhaut hain
پہلے بہت ہوتی تھیں اب تو تقریبا ختم ہو چکی ہیں
@@peopletv9079
جی ہاں ،، مَیں بیرون ملک مقیم ہوں ، 2018 اور فروری 2024 میں راولپنڈی گیا ،، اب کہیں نہیں نظر آتی ، شائد کہیں پر برسوں سے کھڑی ہوئی ہوں ، یا پھر شوقین حضرات کے پاس ہوں گی۔
کب کی ختم ہو چکیں۔ آپ کس زمانہ کی بات کر رہے ہیں؟ 😅
Oh bhI, Nissan aur Morris ka koi talaq nahi. Yay Moris minor hae, UK ke gadi. Correct karo.
نیسان نہیں ہے چول ۔ مورس ماینر 1000 ہے
یو ٹیوب کا نقصان تیسری دنیا کے ممالک میں یہی ہے کہ ہر ایرا غیرا فون پکڑ کر اپنے آپ کو اینکر سمجھنا شروع ہو جاتا ہے۔
Bhai appni information about Nissan and Morris correct kuryn Nissan datsun kaa version hy after 70's Japanese
Morris minor is a British made car strong and trustworthy cars were made by British companies
Yes I know engine but engine changed
یہ 52 ماڈل ہے اور یہ نسان نہیں ہے بلکہ مورس مائنر ہے
Totally modified hae. Dashboard, Engine, Brake system, only body and frame seems original.
Maa ne. Bhi ya car. Dekhi hy. Airf dhancha hy.
Nissan 120 y ka engine hy.
Koe antique nhi hy. Pindi ma bohat hy
Ye car kuzdar se aya hi
نسان کمپنی جاپان کی ھے اور یہ مورس ھے جو انگلینڈ کی پہلے سیکھ لو پھر ویڈیو بناو
1965 to jirnal b mar gaya ha ja abi tak phr ha 13 lak 😂😂😂😂😂
یہ نسان نہیں مورس مائنر ہے
Engine Nissan ka Hai
کیا ایک ہی بات بارہ بارہ دفع کر رہے ہو یار