باقی بات رہی آپکی سریز کی سب ویڈیوز ہی خوبصورت ہیں۔ آپ کا مسکراتا چہرہ اور دلکش انداز گفتگو سونے پر سہاگہ ہے ۔ ماشاءاللہ ۔ ہم پردیسی وطن سے بہت دور آپ کی آنکھوں سے پہاڑوں کی سیر کرتے ہیں آپ کی گفتگو دل کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے❤❤❤
ماشاءاللہ میرے یمنام عقیل بھائی ۔۔ کیا خوبصورت آوازیں اور ماہیے ہیں ۔ یہ ہر ولاگ میں آنے چاہییں ۔ ماہپا❤ راہ مشکل گاڑاں نے رب جانڑیں کدوں مکسن ایہہ سفر پہاڑاں نے
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی ہمت ہے کہ آپ ان خانہ بدوش لوگوں کے ساتھ سفر کر رہے ہیں ۔ اس سے ہمیں ان خانہ بدوش لوگوں کی مشکلات اور مسائل بھی پتہ چل رہے ہیں کہ وہ کتنی مشکل زندگی گزار رہے ہیں ۔ اتنا آسان نہیں ہے روز ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر پوری فیملی کے ساتھ مال مویشی بھی ساتھ اور سفر بھی پیدل اوپر سے خراب موسم ۔ اللّٰہ سب کیلئے آسانیاں کرے آمین
عقیل بھائی آپ کو اور سب بھائیوں کو جہلم سے پیار بھرا سلام ۔جانی بھائی اور غفور بھائی نےبول بہت اعلیٰ پڑھے ہیں ۔ اگلی قسط کا انتظار ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت اچھا لگا رہا ہے جناب عقیل بھائی سفر جاری رکھیں ہماری دعا اپ کے ساتھ ہے اللہ اپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین جی میں محمد طفیل چوہدری چوکی سمانی آزاد کشمیر سے ہوں 🥀🌹🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🌹🥀 15:16
بھائی ان بکروالوں کو نماز کی بھی تلقین کریں دنیا کی مختصر زندگی کےلئے کتنے خطرات اور مشکلات مول لیتے ھیں لیکن آخرت کی ابدی زندگی کا بھی سوچیں وھاں کیا کریں گے
اسلام علیکم کافی دنو سے بکر وال لوگ ہمارے گاؤں میں موجود تھے گزشتہ دن وہ یہاں سے نکل چکے تھے ان کی ایک بکری یہی جنگل میں پھنسی ہو ۂی تھی رات کو گیڈرو نے اس بکری پر حملہ کیا ہم نے موقع پر پہنچ پر گیڈرو سے بچایا تھوڑی زخمی بھی ہے بکر وال تاۂی منڈول سے اگے نکل چکے ہوں گے اگر ان تک کوئی پہنچنے والا جآننے والا ہے تو اس بکری کی اطلاع ان تک پہنچ دیں۔ بکری اس وقت ہمارے گھر میں موجود ہے پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شہئر کر دیں تاکہ بکروالو کو اپنی بکری تک رسائی ممکن ہو۔ شکریہ
MashAllah bro ❤
باقی بات رہی آپکی سریز کی سب ویڈیوز ہی خوبصورت ہیں۔ آپ کا مسکراتا چہرہ اور دلکش انداز گفتگو سونے پر سہاگہ ہے ۔ ماشاءاللہ ۔ ہم پردیسی وطن سے بہت دور آپ کی آنکھوں سے پہاڑوں کی سیر کرتے ہیں آپ کی گفتگو دل کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے❤❤❤
Masha Allah janab saray vilog deakhta hu bohet khoob
Wow great unbelievable thanks for your showing and sharing beauty and culture of my dearest land Kashmir
Watching from Canada 🇨🇦
Wah ji kia nazarey hain, ash'ar b
Alag he dunya hai bakarwal key. ❤
Mashallah beautiful video
Very good tour with Nomads
I love such adventures
بہت پیاری ہے
Mashallah nice 👍
ماشاءاللہ میرے یمنام عقیل بھائی ۔۔ کیا خوبصورت آوازیں اور ماہیے ہیں ۔ یہ ہر ولاگ میں آنے چاہییں ۔
ماہپا❤
راہ مشکل گاڑاں نے
رب جانڑیں کدوں مکسن ایہہ سفر پہاڑاں نے
MashaAllah
Beautiful video or safar tu kamaal hai.❤❤❤
Maaashaa allaha bht zabrdast vedio haa
MashaAllah enjoy
Great wark Akeel bhi
Weldone,may almighty ALLAH bless you
Aqeel bhai bhoot maza aa raha hain
Mashallah Bhai ap
Mashallah nice video
Mash Allah brother take care brother
ALLAH PAK mujh jese sab choty youtuber ko apki trah kamyab kry.
ماشاءاللہ
Outstanding vlog ❤❤❤❤
aqeel bai very good 🎉
گرنڈا ہمارے گاؤں میں بھی بہت ہے۔ بہت مزے کا ھوتا ہے ۔ مےرا گاؤں ایبٹ آباد کے قریب ہے
❤❤Very good❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی ہمت ہے کہ آپ ان خانہ بدوش لوگوں کے ساتھ سفر کر رہے ہیں ۔ اس سے ہمیں ان خانہ بدوش لوگوں کی مشکلات اور مسائل بھی پتہ چل رہے ہیں کہ وہ کتنی مشکل زندگی گزار رہے ہیں ۔ اتنا آسان نہیں ہے روز ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر پوری فیملی کے ساتھ مال مویشی بھی ساتھ اور سفر بھی پیدل اوپر سے خراب موسم ۔ اللّٰہ سب کیلئے آسانیاں کرے آمین
عقیل بھائی آپ کو اور سب بھائیوں کو جہلم سے پیار بھرا سلام ۔جانی بھائی اور غفور بھائی نےبول بہت اعلیٰ پڑھے ہیں ۔ اگلی قسط کا انتظار ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یارب العالمین
Mashallah
❤❤❤❤❤❤
Nice
Nice bro
Love You Bro From Bahawalpur❤❤❤
nice bro
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashallah very nice video thanks for sharing your thoughts about kashmir brother maybe Allah give you long and healthy life ameen sum Ameen
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Continue till last destination of bakereals plzz. From India kashmir
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah
Bht achi lag rae hn but next vedio ka wait krna bht muskal hta ha k kb ay gi
اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت اچھا لگا رہا ہے جناب عقیل بھائی سفر جاری رکھیں ہماری دعا اپ کے ساتھ ہے اللہ اپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین جی میں محمد طفیل چوہدری چوکی سمانی آزاد کشمیر سے ہوں 🥀🌹🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🌹🥀 15:16
Hum Punjab se hai.Marri vi jehi boli hai.Tharri video vahut Soni lgge.
👌👌
❤❤❤
جمیل حیدرعقیل
نیویارک امریکہ
آبائی علاقہ گوجرخان
Thora try kary long vlog hu q ka har bnda full watch krta ha js na opn kroi
Aqeel bhai ap itme Taqlif utha rahy hain humy b asa session kabhi nhi milna plzz plzzz video 30 40 mint ki upload kiya kary plzzz plzzzz
Please tell Me azad kashmir me koi aisa village jo loc ky balkul qareb ho aur height bi sb sy zyda
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ nice g ❤❤❤😂😂😂😂😂
Bhi.sab.tum.khathy.ho.naqal.kashmir.tv.key.but.tum..kar.nery.sakthy.his.to.good.mohd.javid❤london❤❤❤❤❤❤❤❤
Irfan zafar is best veloger of Mirpur ajk
By shak
Bhai tu apna b mental check up kara n us L vlogger irfan zafar ka b specially
Central Africa Saim ayub
Next villog me Mera name Lena Hai central Africa
🇴🇲🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بھای جان بگڑو صاحب کا نمبر ضرور دینا شکریہ
بھائی ان بکروالوں کو نماز کی بھی تلقین کریں دنیا کی مختصر زندگی کےلئے کتنے خطرات اور مشکلات مول لیتے ھیں لیکن آخرت کی ابدی زندگی کا بھی سوچیں وھاں کیا کریں گے
Bhadarva
Enjoy your journey
اسلام علیکم کافی دنو سے بکر وال لوگ ہمارے گاؤں میں موجود تھے گزشتہ دن وہ یہاں سے نکل چکے تھے ان کی
ایک بکری یہی جنگل میں پھنسی ہو ۂی تھی
رات کو گیڈرو نے اس بکری پر حملہ کیا ہم نے موقع پر پہنچ پر گیڈرو سے بچایا تھوڑی زخمی بھی ہے بکر وال تاۂی منڈول سے اگے نکل چکے ہوں گے اگر ان تک کوئی پہنچنے والا جآننے والا ہے تو
اس بکری کی اطلاع ان تک پہنچ دیں۔
بکری اس وقت ہمارے گھر میں موجود ہے
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شہئر کر دیں تاکہ بکروالو کو اپنی بکری تک رسائی ممکن ہو۔
شکریہ
ماشاءاللہ
❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
❤
❤❤❤
❤