Whabi ky jalse May Ak Suni Bhai nay Natt Parr di Phir Dekhy kiya huwa

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • Whabi ky jalse May Ak Suni Bhai nay Natt Parr di Phir Dekhy kiya huwa
    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
    Hmaray channel HA Islamic Center ko subscribe kary is video ko like kary subscribe kary
    Hamara contect Number Hai 03033132539
    Hamara Whats up Number Hai +923176340479
    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

Комментарии • 91

  • @user-iq3wm9mu1u
    @user-iq3wm9mu1u 3 года назад +6

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام علیکم یا رسول سے محبت ♥ انشاللہ آمین انشاء اللہ

  • @Halalprank
    @Halalprank 3 года назад +9

    اہل حدیث پیارے لوگ ہیں قران و سنت والے ۔۔۔ماشاءاللہ

  • @aftabaslam3497
    @aftabaslam3497 2 года назад

    Allah hm SB ko Deen ki samj Dy ameen ❤️

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 2 года назад

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM

  • @girlsfashion4365
    @girlsfashion4365 3 года назад +13

    Ho ga hashar main bhi nara ya rasool allah

  • @murshidansari3586
    @murshidansari3586 2 года назад

    Labbaik ya Rasulullah Allahu alehi wasllam Sunni Muslim zindabad maslke ala hazrat zindabad

  • @aneesawan1527
    @aneesawan1527 3 года назад +6

    Ya rasool Allah zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad

  • @saddamali9813
    @saddamali9813 3 года назад +2

    Labbaik ya rasool Allah saw

  • @safdarrasheedsafdar4304
    @safdarrasheedsafdar4304 3 года назад +5

    سبحان اللہ

  • @niazkhan7799
    @niazkhan7799 3 года назад +5

    Mere khyal me agar tamam mazhabi jamate is tarah Barha Zaraf rakhe to firqa warana masla hal hojaiga inshaallah

  • @punjabemonda8465
    @punjabemonda8465 3 года назад +10

    Ye ho nai sakta sune ho or drod na pre.لبيك يا رسوالله

  • @muhammadkhizar7889
    @muhammadkhizar7889 3 года назад +1

    Jo tittle ho wo video upload kro Kher mashallah

  • @MasterPoint1
    @MasterPoint1 3 года назад +1

    سبحان اللہ ماشااللہ

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 3 года назад +1

    SUBHANALLAH Please pray for Muslim unity please now is the time to be united please please please please please please please please please please please please please please please please please

  • @nanapranks1170
    @nanapranks1170 3 года назад +3

    ماشااللہ

  • @mdenayatullahquadri4364
    @mdenayatullahquadri4364 3 года назад +26

    یہ ہو نہی سکتا کے سنی درود نہ پڑھے

    • @peace5226
      @peace5226 3 года назад +2

      Right 👍

    • @abdullatiflatif7934
      @abdullatiflatif7934 3 года назад

      ♥️اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے🥰♥️💯

  • @user-ki8vp9pt1d
    @user-ki8vp9pt1d 3 года назад +2

    اہل حدیث وہ جماعت ہے دل کے سچے پانچ وقت نماز جھوٹ نہیں بولنا کسی کو برا نہی کہنا کسی کا حق نہیں کھانا اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے

    • @muahammadasghar3872
      @muahammadasghar3872 3 года назад

      شیطان بی بہت عبادت گزار تھا نماز پر اتنا مان نا کرو کبر میں نماز کا نہیں پوچھا جائے گا

  • @Ayeshakhan12373
    @Ayeshakhan12373 3 года назад +2

    Bhai yah suniyo ki hi mehfil hai

  • @muhammadrafiqakhtar4566
    @muhammadrafiqakhtar4566 3 года назад

    Rabbi salli wa sallim alanNabiyetTaahir ..........Maula ya salli wa sallim alanNabiyel Athar.

  • @creedsalaf4800
    @creedsalaf4800 2 года назад

    طریقہ اختیار کرو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا یہ سریں لگانے سے کچھ نہیں ھوتا

  • @safdarshah6421
    @safdarshah6421 3 года назад

    یہ درود شریف کیوں نہیں پڑتا ہے

  • @gulnaznazar6732
    @gulnaznazar6732 3 года назад

    Ye sunnion والی masjid hai peechy asar ka time to dekho

  • @malikshairafgan9620
    @malikshairafgan9620 3 года назад +6

    Naat parny Wala pakka wahabi hai agr sunni hota to salwaat zaroor parta

  • @asifrajpootsargodha4809
    @asifrajpootsargodha4809 3 года назад +2

    Ye suni nhi hy g

  • @muhammadalisaddiqee3941
    @muhammadalisaddiqee3941 3 года назад +2

    اس نے اشعار ہی وہابیوں والے پڑھے ہیں
    اصل شعر ھے نامکھڑا نامکھڑے دا تل ویکھ دے اللہ والے جے ویکھن تے دل ویکھدے
    اس نے پڑھا ھے اللہ سوھنے جے ویکھن تے دل ویکھدے ایک تو اس نے اللہ تعالیٰ کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کیا ھے اور اللّٰہ تعالٰی کی ذاتِ اقدس کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا گناہ کبیرہ ھے جو کفر کی حد تک لے جاتاھے دوسرا اس نے اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس۔ پر بولا کہ اللہ سوھنے جے ویکھن اللّٰہ تعالٰی کو کسی کے دل دیکھنے کی ضرورت نہیں وہ ازل سے ہی جانتا ھے کہ کون مومن ھے اور کس کا دل پاک ھے

  • @asifmughal3956
    @asifmughal3956 3 года назад

    ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے،
    لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟
    آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟
    1؛ دیوبندی
    2؛ شیعہ
    3؛ سنی
    4؛بریلوی
    5؛حنبلی
    6: حنفی
    7؛ شافعی
    8؛ مالکی
    9؛ اہلحدیث
    10؛سلفی
    11؛ ’’ مسلم ‘‘
    هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ
    '' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)

  • @azadkoot5008
    @azadkoot5008 3 года назад

    Kashmiir india

  • @user-mr1vc8er2o
    @user-mr1vc8er2o 3 года назад +1

    اہ جدی اہ

  • @qadrichannel8992
    @qadrichannel8992 3 года назад

    Ya Rasool Allah almadad

  • @sakshisenha604
    @sakshisenha604 3 года назад

    Muslim k jalse me Muslim ne naat parha ya ahlehadees k jalse me brilvi ne naat parha . admin aap Zara apne tahreer pr ghur wo fikr krna

  • @asloobhindustani8667
    @asloobhindustani8667 3 года назад

    السلام علیکم
    اِس ویڈیو سے مُختلف ایک گذارش
    سورۃ طلاق پہلی رکوع کا مفہوم بیان کر دیجیے

  • @naqashali4958
    @naqashali4958 3 года назад

    Ye masjid ahlehadees ki ni ha nimaz ke time dekho

  • @ammarrizvi7239
    @ammarrizvi7239 3 года назад

    Bolo najdiyo kya ye bidaat nhi h.. jo tum kar rahy ho
    Tum to milaad ko bidaat kahte ho na

  • @jeeyepakistan1087
    @jeeyepakistan1087 3 года назад +2

    یہ جھوٹ ہے کے ٹائٹل میں لکھا ہے کہ نعت پڑھنے سے ان کے منہ دیکھیں مگر یہ لوگ تو سبحان اللہ پڑھ رہے ہیں

    • @allamanajfi8839
      @allamanajfi8839 3 года назад

      بریلوی جھوٹ نہ بولے ، کیسے ہو سکتا ہے ؟

  • @rajabobi8814
    @rajabobi8814 3 года назад

    MASHALLHA

  • @HumayunKhan-yg9xp
    @HumayunKhan-yg9xp 3 года назад

    کیا ہوا نعت کے بعد

  • @MoralStories4950
    @MoralStories4950 3 года назад

    we are all muslim not difference of race, face etc

  • @zoqenaqabat0328
    @zoqenaqabat0328 3 года назад +9

    پکا وھابڑی اے سنی ھوندا تے درود شریف پڑھنا تھا مشہور ہونے کے لیے ہمارے احمد رضا بریلوی کا نام استمال کرتے ہو۔۔

    • @zainansari3622
      @zainansari3622 3 года назад

      Sai bat main b ye hi soch rha tha

    • @islamupdatess5016
      @islamupdatess5016 3 года назад

      O lantiyo ae twada e j.
      Masjid v twadi j.
      Nimaz ka timetable to dekho

  • @zeeshantanoli647
    @zeeshantanoli647 3 года назад

    Q jhot kehty ho mrna ni ha.itni pyari nat pari

  • @shahzadhussain6611
    @shahzadhussain6611 3 года назад

    Khoda ka khof karo denee mamlat my jot mat bolo namazoo k taim wala cloak
    Barylve maslak ke taiming wala ha yane k ye baralve maslak ke masjed ha

  • @samiraju4643
    @samiraju4643 3 года назад

    لبّیک یا رسول اللّه ۔۔
    سنی نہیں ہے جناب یہ ۔
    سنی ہو درود پاک نہ پڑھے ؟
    ہو ہی نہیں سکتا ۔۔

  • @fauzianadeem6099
    @fauzianadeem6099 3 года назад

    Ye Sunni nae hy , jhoot na likha Karo

  • @pmaejazmoulanaofficialchan9511
    @pmaejazmoulanaofficialchan9511 3 года назад +1

    کیا ہوا کچھ بہی نہی ہوا۔جھوٹ مت بولو

  • @ishfaqahmad4881
    @ishfaqahmad4881 3 года назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ افسوس ہوا کیوں جھوٹی بات کی ھے مسلمان ہو

  • @ranaadeeliqbal
    @ranaadeeliqbal 3 года назад

    tamam dostoon ko salam ty jhoty ty khuda di lanat peechy lagya namaz timer ko dekhen yeh masid kin ki hy. suniya di mehfil koi bd bakht aya c

  • @Hamzakhan-ry3eq
    @Hamzakhan-ry3eq 3 года назад

    Bechara roo raha he. Na sur na kaef.

  • @abdulwaheed159
    @abdulwaheed159 3 года назад +1

    اس کی شکل اور طرزر بتاتا ہے یہ سنی نھیں

  • @asifmughal3956
    @asifmughal3956 3 года назад +2

    چھوٹی سی الجھن ہے !
    ایک محفل میں ایک حضرت نے میری ایک بات پر سوال کیا کہ
    "آپ کا مسلک کیا ہے؟"
    میں نے جواب دیا "کچھ نہیں"۔
    کہنے لگے "پھر بھی"۔
    میں نے کہا "الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور یہ نام اللہ کا دیا ہوا ہے۔
    طنزیہ فرمانے لگے کہ "کہیں بھی جانا ہو، بندے کا کوئی ایک راستہ ہوتا ہے۔"
    ادب سے عرض کی، "حضور میں پکی سڑک پر چلنا پسند کرتا ہوں، پگڈنڈیاں چھوڑ دیتا ہوں۔"
    اور یہ صرف ایک دفعہ کی بات نہیں، اکثر لوگ اچھے بھلے سمجھدار اور پڑھے لکھے بھی یہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں کہ دوسرا کسی مسلک کی پیروی نہیں کرتا۔
    تو میری ایک چھوٹی سی الجھن ہے، آپ مدد کر دیجئے۔ خطبہ حجۃالوداع اورتاریخی موقعے کا ذکر تو آپ سب نے یقینا” پڑھا ہوگا۔ کوئی لاکھ سوا لاکھ کا مجمع تھا۔ کوئی مجھے بتائے گا کہ اس وقت موجود صحابہ اور نو مسلم شیعہ تھے یا سنی؟
    میں جاننا چاہتا ہوں کہ
    1703 سے پہلے جب عبدالوہاب نجدی،
    1856 سے پہلے احمد رضا خان بریلوی،
    1866 سے پہلے دارلعلوم دیوبند،
    لگ بھگ300 سال پہلے جب اہل حدیث اور سلفی تحریک جب وجود نہیں رکھتے تھے
    تو عام سادہ مسلمانوں کو کیا کہا جاتا تھا اور کیا ان سب تحریکوں، مدرسوں اور شخصیات نے خود یا اپنے ماننے والوں کی وجہ سے ایک مسلک اور فرقوں کا روپ نہیں دھارا ؟
    کیا ان سب نے مسلمانوں کو تقسیم کیا یا متحد کیا؟
    رنگ، نسل، زبان، علاقے اور برادری کی تقسیم کیا ابھی مسلمانوں کے لئے ناکافی تھی کہ مذہب کے اندر فرقے متعارف کروائے گئے؟
    کیا ہمارے قابل احترام اساتذہ، جن کو ہم آئمہ کرام کہتے ہیں، کیا ہم کو کبھی اپنی پوری زندگیوں میں ایک بار بھی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، اور جعفریہ میں بٹنے کا درس دے کر گئے؟
    تصوف کے نام پر جو سلسلے بنائے گئے اور راستے جدا کئے گئے ان کی تفصیل الگ ہے۔
    میری یہ بھی رہنمائی کوئی فرما دے کہ اگر یہ محض فقہی، فکری اور علمی مسالک ہیں تو مسجدیں کیوں الگ ہیں؟
    ڈاڑھی کا سائز، ٹوپی کا سٹائل، عمامے کا رنگ، جھنڈے کی شبیہ، نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ، اور مدرسے کا سلیبس کیوں الگ ہے؟
    تقسیم اتنی خوفناک ہے کہ عقائد، رسومات، تہوار، بچے اوربچیوں کے نام، زمانے کے امام، حتی کہ صحابہ کرام تک بانٹ رکھے ہیں۔ یہاں شہہ دماغوں نے کالا، سفید، نارنجی، ہرا ،پیلا اور بھورا سب رنگ اپنے ساتھ مخصوص کر رکھے ہیں۔ سارا زور اس بات پر کیوں ہے کہ کوئی ہمیں جس ‘حالت‘میں بھی دیکھے پہچان جائے کہ ہم ‘الگ‘ ہیں اور فلانے ہیں۔ جناب والا مجھ کم علم اور کم عقل کو یہ بھی سمجھا دیں کہ مدرسوں، فتووں کی کتابوں اور لوگوں کی باتوں سے نکلا ہوا مسلک اور فرقہ موروثی کیسے ہو تا ہے کہ پیدا ہونے والا بچہ بھی کسی ملٹی نیشنل پراڈکٹ کی طرح لیبل لگا کر آتا ہے کہ ان کے سامنے ماڈرن کارپوریٹ کلچر، مارکیٹنگ اور برانڈنگ تو ابھی کل کی بات لگتی ہے۔
    آج کے مقابلے میں تو اچھے دور تھے شائد وہ جب مناظرے اور چیلنج کیے جاتے تھے۔ اول اول بحث مباحثہ ہی تھا لیکن پھر بات آگے بڑھتی گئی۔ پہلے تو محض ایک دوسرے کو لعنت ملامت اور تبرے بھیج کر کام چلا لیا جاتا تھا، پھر کفر کے فتوے مارکیٹ میں آئے۔ بات جنت اور دوزخ کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے تک چلی گئی۔ پھر چند "جدت پسندوں" نے سیدھا وہاں تک پہنچانے کا کام بھی اپنے ذمہ بہ احسن و خوبی لے لیا۔ ٹیکنالوجی نے ترقی کی اور یہ "سائینسدان" گروہ در گروہ لوگوں جنت بلکہ اپنی طرف سے دوزخ کو روانہ کرنے لگے۔ میرے رسول ہادی و برحق نے تو منع کرنے کے لئے اور ہماری پستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بنی اسرائیل سے تقابلے میں ہمارے 73 فرقے کہے، ہم نے اس حدیث سے اپنے فرقے کے صحیح اور جنتی ہونے کا جواز گھڑ لیا، اور باقی سب کو ٹھکانے لگا دیا۔ اب ہوتے تو پتہ نہیں کیا کہتے،
    لیکن نصف صدی پہلے ابن انشاء نے لکھا تھا،
    "دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے ۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا ۔ اب عرصہ ہوا داخلہ بند ہے صرف خارج کیا جاتا ہے ".
    خدا نے تو کہا "اُن لوگوں میں سے نہ ہونا جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے" (سورہ الروم)۔
    اور خدا یہ بھی تو کہتا ہے کہ "جن لوگوں نے دین کو فرقے کر دیا اور گروہوں میں بٹ گئے،(اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دو تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔ ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کو (سب) بتائے گا" (سورہ الانعام)۔
    یہ آیت بھی تو سب کو یاد ہی ہوگی کہ "سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور تفرقے میں نہ پڑنا" (سورہ آل عمران)۔
    اور کیا خدا نے اپنے تقسیم کو اپنے عذاب سے تشبیہ نہیں دی؟ جب فرمایا کہ "کہہ دو کہ وہ قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں" (سورہ الانعام)۔
    جو دین فرق مٹانے اور ایک لڑی میں پرونے آیا تھا،اس کو ہم نے بالکل الٹ بنا کر خانوں میں رکھ دیا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کوئی بھی فارم پر کرتے ہوئے جب میں مسلک کا خانے خالی چھوڑتا ہوں تو دوسرے کو اعتراض کیوں ہوتا ہے۔ جب کوئی تعارف کرواتا ہے تو اس کو صرف الحمدللہ میں مسلمان ہوں کہنے پر شرمندگی کیوں ہوتی ہے۔
    کیا ہماری نظروں سے یہ آیت نہیں گزری کہ "اس (اﷲ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے، اس سے پہلے (کی کتابوں میں) بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ یہ رسولِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو جائیں اور تم بنی نوع انسان پر گواہ ہو جاؤ’’۔ (سورہ الحج)۔
    معاذاللہ،نعوذ باللہ ہم اور ہمارے تکبر کیا اتنے بڑے ہیں کہ ہم کو اسلام اور اللہ کے بیان میں کوئی کمی لگتی ہے اور ہم اللہ کے دیئے ہوئے نام یعنی صرف مسلم کے ساتھ شیعہ، سنی، وہابی، دیوبندی، سلفی، اہل حدیث یا بریلوی لگا کر پورا کرتے ہیں۔ ہم نے سب امامین کو زمانے کا استاد تسلیم کیوں نہیں کیا؟
    اگر ایک ہی مسلے پر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کا پینل اختلاف رائے کا اظہار کرتا ہے، اگر ایک ہی کیس میں سپریم کورٹ کے ججز اختلافی نوٹ لکھتے ہیں اور اگر ہی مظہر کائنات پر سائنسدان متنوع نظریات پیش کر سکتے ہیں تو ہم کبھی طب،قانون اور سائنس اور اس کے ماہرین پر انگلی نہیں اٹھاتے، ان کے پیچھے مسالک قائم نہیں کرتے اور ان کےمشترکہ نقائص نہیں نکالتے۔ بلکہ ایک طالب علم کی حیثیت سے سب کو مان کر اور پڑھ کر اپنے علم کی بنیاد رکھتے ہیں۔ تو پھر ہمیں کس چیز نے کاٹا ہے کہ ہم در بدر، رنگ برنگی دکانوں پر پھرتے ہیں اور اصل تو دور کی بات،کیوں نقل کے دھوکے میں خالی رنگین پیکنگ اٹھائے لئے پھرتے ہیں!

    • @geejutt3193
      @geejutt3193 3 года назад +1

      Mujhy lagta hai k mein wahid admi hon jisny yeh tehreer pori parhi hogi

    • @asifmughal3956
      @asifmughal3956 3 года назад

      @@geejutt3193 اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے امیں

  • @girlsfashion4365
    @girlsfashion4365 3 года назад +1

    Ye sunni nhi

  • @malikhabibaaramachinesilla9023
    @malikhabibaaramachinesilla9023 3 года назад

    Ye Sunni nahi hy q k sunnio k ayesy bothy ni hoty

    • @islamupdatess5016
      @islamupdatess5016 3 года назад

      Tery boothy ty jerh daily lgy ny. Ohnan nu ai nazr ni aya k ay parhn wala b suni he aur sun,ny waly b suni hain.
      Peechy lgya nimaz da time table te vekh

  • @shahcollections
    @shahcollections 3 года назад

    Banda ahlea hadees hoga, muqaam nahi

  • @easychemistry381
    @easychemistry381 3 года назад +1

    O muslamo.... Ye sunni wahabi k jghro sy niklo .. Naat prhi gae
    سبحان اللّٰہ
    Bolo ...ye ap kis behs ko ly lety ho k ye sunni ha ye wahabi ha... Koi kh rha is ny slat ni prhi ye wahabi ha dosra us ki islah ki bjaye kahta han main b yhe soch rha hn ... Ku muslnan ko masulnan ka dushmn bnaty o..?? Allah k bndy tareef krna sekho .... Positive side ko dekho aur yhe dosro ko taleem do

    • @aizazshaikhaizazshaikh7690
      @aizazshaikhaizazshaikh7690 3 года назад

      Tujhai hidayat de Allah hadis Sharif mai 73firka hoga to hoga marai nabi pak ka kol hai AiZAZ Shaikh kattar Sunni

    • @easychemistry381
      @easychemistry381 3 года назад

      @@aizazshaikhaizazshaikh7690 firko men pr gy mery bhai to aqeda to na bdlo... In Sha Allah main apny bcho ko bs دین py aml wala bnau ge aur hq py chlny walo ko log khud e frka k name dy dety hein..
      Baki ameeen Allah mjy hdayt dt ameen.....
      Shukrya dua k liye.... Allah ap ko apni amaan men rkhy ameeen

  • @sumeraramzan6341
    @sumeraramzan6341 3 года назад

    jhoot to na bolo yar

  • @pietkees4696
    @pietkees4696 3 года назад

    Na daroodpaak para ye sab wahabi jazeedi he

  • @abdullatiflatif7934
    @abdullatiflatif7934 3 года назад

    Lanti joht q boltay ho

  • @stylishboy875
    @stylishboy875 2 года назад

    یہ ہو نہی سکتا کے سنی درود نہ پڑھے

  • @rasheedyyoutoubali2934
    @rasheedyyoutoubali2934 3 года назад

    Mashallah