بہت عمدہ وڈیو ہے دل باغ باغ ہو گیا اللہ نے کتنے قسم کے مالٹے کنو عطا فرماے ہیں سب محنت کر کے گھر کو لوٹے کھیت میں کھانا کھانے کا مزہ بھی اور ہے نماز بھی ادا کی ہو گی پاکستان کی زمین صدا سرسبز رہے ہم شکر گزار رب رہئئں مزدورں کے ساتھ کھانا کھانا بہت اچھا لگا
ماشاءاللہ مبشر بھائی نائس ویڈیو لیکن اس ویڈیو بھی جو آپ نے ان مزدور بھائیوں کو صبح اور شام کو جو کھانا وغیرہ کھلایا ہے وہ آپ نے کمال کردیا ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کی روزی میں اور زیادہ برکت اور کشادگی عطا فرمائے آمین ❤️
اللہ پاک نے دنیا کی ہر نعمت پاکستان کو عطا کی ہے ماشاءاللہ سے دنیا میں کہیں اتنی نعمتیں نہیں جتنی پاکستان میں ہے الحمدللہ اللہ پاک فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین الہی آمین 😢
What I love in Muslim countries is that men dress just as modestly as women. There’s a innocence to these men that you don’t see from men in the west and it’s very beautiful and respectable. I went to Algeria and I found that shyness to be true also in certain neighborhoods. May Allah always bless and protect you. It’s my dream to see oranges trees. SubhanAllah 🍊
سکول کالج کے زمانے میں کھیتوں میں خوب کام کیا اور کھانا بھی خوب کھایا.. Job لگی تو job کے ہو کر رہ گئے.. ریٹائرمنٹ کو 8 برس بیت گئے. اب گھر میں بیٹھ کر گھر کے ہوگئے.. آپ سب بھائیوں کو دعا کرتے ہیں اور آپ کے ابو جان ہمارے بھائی کے لئے دعا نکلتی ہے کہ ان کی دعائوں اور شفقتوں کے سائے آپ پر سدا رہیں. آمين.
مبشر صدیق بھائی بہت ھی معلوماتی ویڈیو ہے۔ چھوٹےبھائیوں کو بھی کہیں کنویں کے مینڈک نہ بنیں پاکستان بھر میں بہت سی جگہوں پر بہت کام ھو رہا ھے۔ لوگوں کو اچھی اچھی معلوماتی ویڈیوں بنا کر دکھائیں۔ روزانہ ڈول پکڑ دودھ لینے جاتے ھوے اور یہ مارشل ھے اب بولٹ بھی آ گیا۔ آپ کے بھائی اور پاکستانی ھونے کی وجہ سے ان کی ویڈیوز لائک کر دیتے ھیں ورنہ کچھ بھی مثبت بات نہیں ھوتی۔
بہت زبردست ویڈیو ہے ماشاءاللہ آپ نے پوچھا ہے کہ کبھی کھیت میں کھانا کھایا ہے تو مبشر بھائی ہم کراچی والے ایسی تفریح سے محروم ہیں جب اسکول میں پڑھتے تھے تو اسکول کی طرف سے امرود کے باغ میں گئے تھے پکنک منا نے وہ یادیں تازہ ہوگئی ہیں 😊🍈🍊
Allah pak k bht hi mahnt kash Banday.yah wo mazdoor haian ju haq hilal k rozi khaty hain .Allah inn k rzk mai barket dy.mubashar bhai Allah ap ko Hamaisha khush o khurrum rakhy. so nice bhai.zinda baad.🎉🎉The nature of Allah is most beautiful🎉🎉nice vidio.🎉🎉
بہت عمدہ وڈیو ہے دل باغ باغ ہو گیا اللہ نے کتنے قسم کے مالٹے کنو عطا فرماے ہیں سب محنت کر کے گھر کو لوٹے
کھیت میں کھانا کھانے کا مزہ بھی اور ہے نماز بھی ادا کی ہو گی
پاکستان کی زمین صدا سرسبز رہے ہم شکر گزار رب رہئئں مزدورں کے ساتھ کھانا کھانا بہت اچھا لگا
ماشاءاللہ آپکی کامیابی کا راز غریبوں بے سہارا مساکین سے محبت ان کا دل خوش کرنا اور انکی مدد کرنا اللہ عزوجل آپکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ مبشر بھائی نائس ویڈیو
لیکن اس ویڈیو بھی جو آپ نے ان مزدور بھائیوں کو صبح اور شام کو جو کھانا وغیرہ کھلایا ہے وہ آپ نے کمال کردیا ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کی روزی میں اور زیادہ برکت اور کشادگی عطا فرمائے آمین ❤️
ماشاءاللہ مبشر صدیق بھائی
Appreciate your generosity to reward people! Very good content with full information, zindabad 👍
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، الحمداللہ ماشاءاللہ مبشر بھائی بہت خوبصورت کینوں کے باغات ھیں ، ایک اچھی وڈیو بنائی ھے آپ نے ❤
اللہ پاک فلسطین کو فتع نصیب کرے۔🇵🇸💖
Ameen
Ameen
Ameen
Alhamd U Lillah. I harvest my own small garden this year. I have two grapefruit, two oranges, and one mosambi tree. 🥰😇😇
Fruit laga ??
His videos makes me *mentally calm* and relaxed...😌❤
bcoz he is religious person not from deoband maslak aka tableeghi jamat , deoband maslak are terrorist stay away from them
This gentalman is GOD Fearing man his tongue words language is very 👍 good ❤ GOD bless U Sir
PROUD TO BE A MUSLIM...LOVE FROM INDIA ❤❤❤
Love from KASHMIR ❤
wa g wa jo mobsher puter❤
Mashallah so nice to see your gratitude and appreciation to the workers, always love to see your vlogs and get inspiration. Mubashir bhai Zindabad
Welcome to Sargodha Bhai
❤❤
First comment
First❤
Alhamdulilah First view and first comment
Big fan
ہمارے پیارے ملک کی ہری بھری سر زمین کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
سنگترہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔
طب نبوی میں ہے سنگترہ دل کو مضبوط کرتا ہے سنتگترے کو اندر کی سفید جھلیوں کے ساتھ کھانا چاہیے
Say Bismilla And Alhamdulillah and your simplicity behind your Success Alhamdulillah
اللہ پاک نے دنیا کی ہر نعمت پاکستان کو عطا کی ہے ماشاءاللہ سے دنیا میں کہیں اتنی نعمتیں نہیں جتنی پاکستان میں ہے الحمدللہ اللہ پاک فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین الہی آمین 😢
الحمدللّٰہ بہت اچھا کام کیا جو مزدوروں کی آؤ بھگت کی پروٹوکول دیا،اور ساتھ اچھی خاصی وڈیو بن گئی 🎉
Love from shujabad
Mashallah Allah Pak ki kin-kin netaon Ka Shukriya Ada Karen Subhanallah❤❤❤
زندہ باد مبشر بھائی مزا ہی آ گیا ای
MASALLAH SUBHANALLAH DUVMAYYAD IMTIYAZTAJANI INDIA
ALLAH PAK ki qudrat h ye sari
I love you sargodha I miss you so much sargodha
آپ نے جو مزدوروں کھانا کھلایا بہت خوشی ہوئی، اللہ کریم آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین۔
Maa shah Allah jee
وعلیکم السلام
What I love in Muslim countries is that men dress just as modestly as women. There’s a innocence to these men that you don’t see from men in the west and it’s very beautiful and respectable. I went to Algeria and I found that shyness to be true also in certain neighborhoods. May Allah always bless and protect you. It’s my dream to see oranges trees. SubhanAllah 🍊
❤
Love from Hafizabad Adeel
ماشااللہ ھمارے شہر کوٹمومن آنے کا شکریہ
Iam the first viewer
Love you Bhai apko ko boht Shok se deakhte hain
Jai shree ram..Sir me Delhi se hu merko apki sabhi videos bahut acchi lagti h ❤❤
Good bless you brother Arif Khan from India mewat
Nice fimly
ALLAH humare pakistan ku esi tarah shaad o abad rakhe. ameen
Ameen❤
سکول کالج کے زمانے میں کھیتوں میں خوب کام کیا اور کھانا بھی خوب کھایا.. Job لگی تو job کے ہو کر رہ گئے.. ریٹائرمنٹ کو 8 برس بیت گئے. اب گھر میں بیٹھ کر گھر کے ہوگئے.. آپ سب بھائیوں کو دعا کرتے ہیں اور آپ کے ابو جان ہمارے بھائی کے لئے دعا نکلتی ہے کہ ان کی دعائوں اور شفقتوں کے سائے آپ پر سدا رہیں. آمين.
Mashallah zabar 10 Bhai Allah pak or da
نائس ویڈیو مبشر بھائی اپ نے مزدوروں کو کھانا کھلا کے بہت اچھی کیا اللہ اپ کے کام میں اور برکت کرے
Very good sharing my friend ❤🎉
May ALLAH(ﷻ) make us all true lovers of our beloved Prophet MUHAMMAD (ﷺ) , his Ahl al-Bayt and his Companions Ameen. 🤲❤🕋 ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Allah swt aap k rizq mein barkat de or ,insanity ki khidmat ki ham sab ko taufeeq de , sab ko buhat asanian deAameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤Mashallah wow Kai bata ha
MashaAllah very beautiful sharing💝💝💝
Mubashir bhai ye jo Apka ikhlaaq haina ghareebo kay sath bs yahi mere dil me Apky k leye duayein aur maqaam barhta hai... To gd❤
Mashallah
Hmesha ki trah زبردست 🎉🎉🎉❤❤❤❤
زبردست .جی
Love You Mubashir Bhai
بہت خوب جناب
Mubashir Bhai ne mashallah or subhanallah kitne bar kaha
Iam your big fan sir
Yr bary bhai ap bht bhaio ki madad karty han Allah pak inki waja sa b bht dyta ha alhumdulillah ❤
Wow good sharing best of luck 🎉🎉🎉🎉
Am Big Fan Bro
ماشاءاللہ جناب ❤❤❤❤
You are really very humble to others Allah Tallah aap ko sehat de aur isi trh aapko kamyab kre Ameen
Simplicity ❤ and you ...amazing
مبشر صدیق بھائی بہت ھی معلوماتی ویڈیو ہے۔
چھوٹےبھائیوں کو بھی کہیں کنویں کے مینڈک نہ بنیں پاکستان بھر میں بہت سی جگہوں پر بہت کام ھو رہا ھے۔ لوگوں کو اچھی اچھی معلوماتی ویڈیوں بنا کر دکھائیں۔ روزانہ ڈول پکڑ دودھ لینے جاتے ھوے اور یہ مارشل ھے اب بولٹ بھی آ گیا۔ آپ کے بھائی اور پاکستانی ھونے کی وجہ سے ان کی ویڈیوز لائک کر دیتے ھیں ورنہ کچھ بھی مثبت بات نہیں ھوتی۔
ماشاءاللہ الحمدللّٰہ
Brother you are very humble person may Allah bless you and your family with happiness and love from India 🇮🇳
mashallah.boht achi video hy...
World's best RUclipsr from India.
Masha Allah Grant 👌
Apki ye vedio boht psnd I orange ki wja sy orange ka bag mujy boht acha lgta hai
بہت زبردست ویڈیو ہے ماشاءاللہ
آپ نے پوچھا ہے کہ کبھی کھیت میں کھانا کھایا ہے تو مبشر بھائی ہم کراچی والے ایسی تفریح سے محروم ہیں جب اسکول میں پڑھتے تھے تو اسکول کی طرف سے امرود کے باغ میں گئے تھے پکنک منا نے وہ یادیں تازہ ہوگئی ہیں 😊🍈🍊
ویری گڈ مبشر بھائی❤ اپ کا دل ما شاء اللہ بہت بڑا ہے
Ma shaa allah wonderful men bhut zabardast
Assalamualaikum khairiyat bhaijaan dua from madina shareef
tarbiyatttt mashaAllah apki .kabilay tareef
Subhan Allah bahut khubsurat hai yeh baagh.
Vlog say zyda ap ki hospitality ❤ mashAllah
Zaberdast lajawab shandar 🌹
MASHA ALLAH ALLAH ki qudrat nemat SUBHAN ALLAH
میرے اللہ کی قدرت ھے
MashaAllah meray gaon pohnch gaye hain feeling happy
Allah pak k bht hi mahnt kash
Banday.yah wo mazdoor haian ju haq hilal k rozi khaty hain .Allah inn k rzk mai barket dy.mubashar bhai Allah ap ko
Hamaisha khush o khurrum rakhy. so nice bhai.zinda baad.🎉🎉The nature of Allah is most beautiful🎉🎉nice vidio.🎉🎉
Who is proud to be a Muslim🥰
Ap na Huma paye khala na ha ab first comment kia ha hum na
ماشاءاللہ ❤
Mubassir bhai apka Dil bahut bada h aap Dil Jeet lete ho
Nice video sir ji 👍
O zabardust mubashir puttr
Mashallah ❤
Very Nice Video 😍🥰🤩
Ma sha Allah,
Allah bless you more,
In sha Allah,
گڈ مبشر بھاںی ❤❤❤
G oyy mubashir bai maza hi agaya❤❤❤❤
سبحان اللہ ❤❤❤
I am from Sargodha i love kinnow Thanks Mubashir bhai ap Sargodha ay ap ne explore kia ap ka experience kaisa rha kaise log hai
Isi wajha sai ap merai favorite RUclipsr ho
Wow Beautifully vlog Excellent Bahi jan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🥰
Zindabad bhai Allah aap ko Salamat rakkhe
Zabardast bhai ge