Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures. tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Assalamualaikum Zarf aur ism e zarf mai kya difference hai Aapke 2-3 videos Beech mai rukh jaare aur continuosly buffer horahe hai eventhough Dusre channels ke aarahe hai Aur aapke Baaqi videos bhi aarahe hai .Dars incomplete rah jaaraha hai
ظرف : وہ اسم جو جملہ وقت یا جگہ کو ظاہر کرے ۔ ظرف اس جملے میں حالتِ نصب میں ہوگا خواہ جملہ اسمیہ ہو یا فعلیہ، اسم الظرف : وہ اسم جو اپنے معنی کے اندر وقت یا جگہ کا مفہوم رکھتا ہو اور اسم الظرف کے اوزان کے مطابق ہو۔ اسم الظرف رفع نصب یا جر کسی بھی حالت میں جملہ کی ضرورت کے مطابق آسکتا ہے۔ لیکن اکر اسم الظرف جملہ میں ظرف کی جگہ آئے گا تو وہ حالتِ نصب میں ہوگا۔
اف👉 کے ساتھ اللہ کا نام نہیں لینا چاہیے کیونکہ (اف) لفظ کا معنی ہے کہ تجھ پر پھٹکار ہو، حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی قرآن مجید میں کہا تھا، أُفٍّ لَّكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ، سورة الانبياء ، ہم بہت کچھ غلط بول دیتے ہیں بغیر سوچے سمجھے، اللہ ہمیں معاف فرمائے.....
Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures.
tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Not found
Mashallah bhut umdah hai
شکرا جزیلا علی حسن معاونتی ایای
I am reviewing the grammar with you and found it very easy and useful so far i finished 80 lessons Alhamdulillah. Jazaak Allahu khair
ماشاءالله 🌹
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے جناب کا ۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرا الحمد للہ آج 80 لیکچرز مکمل ہوگئے 💕
جزاك الله خيرا كثيرا و احسن إليك يا شيخ❤️
ماشاءاللہ
جزاك الله خيرا
آپ کے اور دروس جیسے بلاغت کے بھی ہو تو مفید رہیگا
Assalamo Alaykum
Aap masak Jo kar rahe hai vo kis page pe hai?
How to get this book
Aslam o Alikum Sir please book ka link send kr dain
Salam sir me new hu mne apka lecture Suna ...mjh institute btaden apna or book ka name bhi
Assalamualaikum
Zarf aur ism e zarf mai kya difference hai
Aapke 2-3 videos Beech mai rukh jaare aur continuosly buffer horahe hai eventhough Dusre channels ke aarahe hai Aur aapke Baaqi videos bhi aarahe hai .Dars incomplete rah jaaraha hai
ظرف : وہ اسم جو جملہ وقت یا جگہ کو ظاہر کرے ۔ ظرف اس جملے میں حالتِ نصب میں ہوگا خواہ جملہ اسمیہ ہو یا فعلیہ،
اسم الظرف : وہ اسم جو اپنے معنی کے اندر وقت یا جگہ کا مفہوم رکھتا ہو اور اسم الظرف کے اوزان کے مطابق ہو۔ اسم الظرف رفع نصب یا جر کسی بھی حالت میں جملہ کی ضرورت کے مطابق آسکتا ہے۔ لیکن اکر اسم الظرف جملہ میں ظرف کی جگہ آئے گا تو وہ حالتِ نصب میں ہوگا۔
سر لفظ اخوان رجلان وغیرھ اسم مشتق ھین یا جامد
اف👉 کے ساتھ اللہ کا نام نہیں لینا چاہیے کیونکہ (اف) لفظ کا معنی ہے کہ تجھ پر پھٹکار ہو، حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی قرآن مجید میں کہا تھا، أُفٍّ لَّكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ، سورة الانبياء ، ہم بہت کچھ غلط بول دیتے ہیں بغیر سوچے سمجھے، اللہ ہمیں معاف فرمائے.....