اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ ہوتا اللہ کا نام لیوا اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ دین ہوتا نہ ہوتا کلمہ اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ حُسینؑ کا کام تھا اَدُھورا اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ حُسینؑ کی کون تھی شریکہ حُسینؑ کی ہے شریکہ زینبؑ نہیں ہے کوئی شریک اُن کا اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون عابدؑ کے ساتھ چلتا یزید نے اپنے طور پر تو لیا تھا بَدر و اُحد کا بَدلہ اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ بَجتا دینِ خدا کا ڈنکا صحابیت کی نقاب چہرے پہ ڈالے رکھی تھی اہل شر نے اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ دکھائی دیتا نہ اصلی چہرہ یزید اعلانیہ تھا کرتا شراب نوشی سیاہ کاری اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون دِکھالاتا حق کا رَستہ یزید تھا بھانجہ نواسہ صلیبیوں کا تو اِس لئے بھی اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو ہوتا باطل کا دَور دَورہ یزید تَکذیب کررہا تھا نزولِ وَحی اور رسولِؐ حق کی اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون حق کا لگاتا نَعرہ تھے سارے حِرص و حَوس کے بندے یا خوف اَور مصلحت کے مَارے اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ کہیں نہ ملتا خدا کا بندہ تھے ساتھ ہوں تو امام دوراں بھی اور اہلِ حرم بھی لیکن اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ ، نہ ہوتی تسخیرِ شام و کوفہ علیؑ کی بیٹی نے ہر قدم پر بیاں کیا مقصدِ شہادت اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ، تعارف کربلا نہ ہوتا تھی چونکہ تَشہیر اَور اسیری بھی شاہ کے امتحاں میں شامل اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کیسے ہوتا یہ عہد پورا بنو اُمیہ مِٹارہے تھے تمام آثارِ دین یَکسر اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ مُعاویت پر نقاب رہتا قلم فروش و ضمیر مُردہ چلے تھے تاریخ مسخ کرنے اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ شریف کہلاتی نسلِ ہندہ ہوا جو بعدِ شہادت اُن کے وہ ہوتا کرب و بلا سے پہلے اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تباہ ہوتے مدینہ مکہ یہ جتنے حافظ ہیں اور قاری ہیں سب پہ خُطبات اِن کے بھاری اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ ہوتا قران پڑھنے والا گِنائیں کیا کیا فضائل اِن کے یہ کہنا کافی ہے سبؔطِ جعفر اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ جانے کیا ہوتا کیا نہ ہوتا کلام: استاد سبط جعفر شہید
ali ali ❤ Labbaik ya zainab s.a ❤️
Maula Hussain A.s Ky Sadqy Ustad Ko buland muqam ata farma Aur Unki Rooh ko tazgi faraham farma!🙏
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم وسھل مخرجھم 🙏🤲🤍💚🇵🇰❤️
SubhanALLAH Sibte jafer sahab
Great Person Great Kalam
SHAHEED KABHI MARTA NAHI😭
Mola Humein Bhi Shaheed Ustad e Mohtaram k Naqsh e Qadam per Chalnay ki Toufeeq Ata Farmaey
AMEEN
Ustaade mohtram laakhon shaagirdon ke dilme base hain jabh tak sozz khaai rahegi ustaad kaa naam rahega jaise 1400 salse zaakiron ka naam hai
mola hussain saheed jafar ki safahat kare elahiyaamin ❤
Masha Allah. Khuda darjjat buland Kare.
Khuda aap k darjat buland kry ai ghulam e Hussain a.s,ai Ghulam e Zainab
Massallah bahut khub
Moolah as zaineb sa ka sadey. Ganet eta kery. Aameen ya. Allah
Ya Ummul Masaib BiBi Zainab (As)😟😟😟
SubhanAllah. I watched it so many times. Very true and inspiring. Thanks for uploading
bohat khoob. Subhan allah. Miss you shaheed sibt e jaffar😟😟😟
Salam ho aap pr
Khuda app ko buland daraja ata dy
Allah ne buland muqam dy diya aur kary , ameen
Mashahallah 🤲
SUBAN ALLAH.... USTAD..
Moulla app ko buland daraja
Masahallah
Mashallah beautiful manqbat❤❤❤❤❤
Labaik Ya Zainab Labaik
unmatched till today.
Mash Allah bht zabardast
Always the best 🤲😭
Masha'allah khuda apko maula k krib se krib mqam ata frmaye ...ek surah fatiha braye isale swab ustad sibte jafarr
Fatiha done
bohat bohat khoob
Sach kaha, Jazaak Allah Ustaad.
Agar na hoti janab e Zainab, Shareef kehlati nasl e Hinda (lanati) .waah waah waah Subhan Allah
Hamara Salam ho shazadii zanab a s
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SUBHANALLAH
Subhanallah! so powerful :(
Bht aala
Mashallah Ustad.. MOla Darjaat buland farmaye!
Beshak
masha Allah
Love u
Ur live in our heart
geoo ustad
mashallha
Agar na hotin janab ay Zainab Shareef kayhlati nasl ay hinda
Very nice
zabardast
Hii
Look Mukhtar Husain Sahab at 4:13
Ali
SubhanAllah. Brother please share lyrics.
Dislike krny waly bd bkhton py roz o shb tabarra...😠😠😠
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ ہوتا اللہ کا نام لیوا
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ دین ہوتا نہ ہوتا کلمہ
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ حُسینؑ کا کام تھا اَدُھورا
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ حُسینؑ کی کون تھی شریکہ
حُسینؑ کی ہے شریکہ زینبؑ نہیں ہے کوئی شریک اُن کا
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون عابدؑ کے ساتھ چلتا
یزید نے اپنے طور پر تو لیا تھا بَدر و اُحد کا بَدلہ
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ بَجتا دینِ خدا کا ڈنکا
صحابیت کی نقاب چہرے پہ ڈالے رکھی تھی اہل شر نے
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ دکھائی دیتا نہ اصلی چہرہ
یزید اعلانیہ تھا کرتا شراب نوشی سیاہ کاری
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون دِکھالاتا حق کا رَستہ
یزید تھا بھانجہ نواسہ صلیبیوں کا تو اِس لئے بھی
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو ہوتا باطل کا دَور دَورہ
یزید تَکذیب کررہا تھا نزولِ وَحی اور رسولِؐ حق کی
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کون حق کا لگاتا نَعرہ
تھے سارے حِرص و حَوس کے بندے یا خوف اَور مصلحت کے مَارے
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ کہیں نہ ملتا خدا کا بندہ
تھے ساتھ ہوں تو امام دوراں بھی اور اہلِ حرم بھی لیکن
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ ، نہ ہوتی تسخیرِ شام و کوفہ
علیؑ کی بیٹی نے ہر قدم پر بیاں کیا مقصدِ شہادت
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ، تعارف کربلا نہ ہوتا
تھی چونکہ تَشہیر اَور اسیری بھی شاہ کے امتحاں میں شامل
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تو کیسے ہوتا یہ عہد پورا
بنو اُمیہ مِٹارہے تھے تمام آثارِ دین یَکسر
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ مُعاویت پر نقاب رہتا
قلم فروش و ضمیر مُردہ چلے تھے تاریخ مسخ کرنے
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ شریف کہلاتی نسلِ ہندہ
ہوا جو بعدِ شہادت اُن کے وہ ہوتا کرب و بلا سے پہلے
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ تباہ ہوتے مدینہ مکہ
یہ جتنے حافظ ہیں اور قاری ہیں سب پہ خُطبات اِن کے بھاری
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ ہوتا قران پڑھنے والا
گِنائیں کیا کیا فضائل اِن کے یہ کہنا کافی ہے سبؔطِ جعفر
اگر نہ ہوتیں جناب زینبؑ نہ جانے کیا ہوتا کیا نہ ہوتا
کلام: استاد سبط جعفر شہید
Jazakallah
Thank you very much for this....May Allah the Almighty Bless You
Afroz Hussain thanks
Bohat khob sorit Ilfaaz@ Allah Pak Ajer Dye Ameen
الله آپ کو جزا دے .
بہت شکریا
Masha Allah. Khuda darjjat buland Kare.