A.A. sir ap ka prhany ka andaz boht acha hy, sir sub drop shiping pr vedio bnaty hen but private label ki koi bat ni krta ,me private label krna chahti hon ap plz privalabel b skhaen
السلام علیکم! کورس کے لیکچرز دو ہفتے کے لیے نہیں آئیں گے تکلیف کے لیے دلی معذرت، مگر پھر سے 11 جون کو لیکچرز اپلوڈ ہونا شروع ہو جائیں گے اور ہم بتانا چاہیں گے کہ کورس 25 جون تک مکمل ہو جائیگا اور یکم جولائی کو ٹیسٹ لیکر سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع ہو جائیگا۔ شکریہ، ٹیم گرین لرن اکیڈمی
السلام علیکم! اس میں یہ ہے کہ سپلائیر نے جو پروڈکٹس رکھیں ہونگی انکی قیمت بھی ساتھ ہوگی اب اس قیمت سے اوپر آپ جتنے مرضی کی سیل کریں وہ جو اس مینشن کی گئی قیمت سے اوپر ہوگی وہ آپ کی ہوگی مثال کے طور پر سپلائیر نے اپنی ویب سائٹ پر ایک پروڈکٹ کی قیمت 40$ رکھی ہوئی ہے اب آپ اسکو 70$ کی سیل کرتے ہیں تو 30$ آپ کا ہوگا مگر جب آرڈر فل فلمنٹ کرتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ ہم نے یہ پروڈکٹ 70$ کی سیل کی ہے مگر جو پرافٹ ہوتا ہے وہ آپ کا اپنا ہوتا ہے سپلائیر صرف وہی لیتا ہے جو اس نے پہلے سے بتایا ہوتا ہے کہ یہ پروڈکٹ 40$ کی ہے باقی جتنے بھی اس سے اوپر ہوتے ہیں وہ آپ کے ہوتے ہیں امید ہے آپ کو یہ چیز سمجھ آ گئی ہوگی
بہت معذرت، واٹس ایپ چینل جوائن کرلیں تاکہ کورس سے متعلق تمام معلومات آپ تک پہنچتی رہیں 💞💞💞❤️❤️❤️ انشاء اللہ ، اس مہینے کے اختتام پر آپ تمام کام سیکھ چکے ہونگے
Shopify Israeli app hae. Eska sitemap na karein es Ka profit unhi logon KO Hoga Jo falasteen mein musalmanon Ka qatl e aam karnay mein masroof hein. Baki lectures ap k boht Acha Hotay hein no doubt.
Bro apka lecture bohat clear hota hei mgr koi practical vedio be banwoo
aj ka lecture bhhht acha thaa ❤ thanks you sir ....
kindly koii mobile course b start krwaiyain please 😢
thank you sir i am waiting for lecture 3 video
A.A. sir ap ka prhany ka andaz boht acha hy, sir sub drop shiping pr vedio bnaty hen but private label ki koi bat ni krta ,me private label krna chahti hon ap plz privalabel b skhaen
thanks for sharing info ☺️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
بہتر ین ❤
Wa'alaikum As'salam... Thank u sir
Awesome 😎👍
💕💕💕💕💕
Ap graphic ka b sekhai. Adobe illustrator and photoshope graphic designing.
Sir lecture 3 bhi upload kre
👍👍👍👍
👍👍👍
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
Sir many amazon va ka course complete kardeya hai 1 month hogya lekin certificate nhi mila
Yar lecture 5 our two q ni download ho raha
Sir za certificate akha stal whalam
Sir is ka bad ak course crypto trading pa be bna da please
AOA Sir jo four Type he. jo beginner he us k liy kia best he. jo low investment start krta he wo?
Sir pahlay hi itna late aap uplaod kar rahay hai or abhi phir day break lga di please 🥺 regular base pay lecture upload karay
Thanks
السلام علیکم! کورس کے لیکچرز دو ہفتے کے لیے نہیں آئیں گے تکلیف کے لیے دلی معذرت، مگر پھر سے 11 جون کو لیکچرز اپلوڈ ہونا شروع ہو جائیں گے اور ہم بتانا چاہیں گے کہ کورس 25 جون تک مکمل ہو جائیگا اور یکم جولائی کو ٹیسٹ لیکر سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع ہو جائیگا۔
شکریہ، ٹیم گرین لرن اکیڈمی
سر آپ کی تیسری ویڈیو نہیں آ رہی
Assalam o Alaikum sir g ay Email Address kasy add karty Hy ?
Sir dropsiping me Jo supplier HOTA hai wo full payment LY ga mean wo hmen hmara profit dy ga??
السلام علیکم! اس میں یہ ہے کہ سپلائیر نے جو پروڈکٹس رکھیں ہونگی انکی قیمت بھی ساتھ ہوگی اب اس قیمت سے اوپر آپ جتنے مرضی کی سیل کریں وہ جو اس مینشن کی گئی قیمت سے اوپر ہوگی وہ آپ کی ہوگی
مثال کے طور پر سپلائیر نے اپنی ویب سائٹ پر ایک پروڈکٹ کی قیمت 40$ رکھی ہوئی ہے اب آپ اسکو 70$ کی سیل کرتے ہیں تو 30$ آپ کا ہوگا مگر جب آرڈر فل فلمنٹ کرتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ ہم نے یہ پروڈکٹ 70$ کی سیل کی ہے مگر جو پرافٹ ہوتا ہے وہ آپ کا اپنا ہوتا ہے سپلائیر صرف وہی لیتا ہے جو اس نے پہلے سے بتایا ہوتا ہے کہ یہ پروڈکٹ 40$ کی ہے باقی جتنے بھی اس سے اوپر ہوتے ہیں وہ آپ کے ہوتے ہیں امید ہے آپ کو یہ چیز سمجھ آ گئی ہوگی
Thank u sir g smj AA Gai.sir kindly tell me one thing k full payment hmary account me aye GI or phr hm supplier ko us k 40$ den gay??
Sir lecture no 3 kaafi din ho gaye
بہت معذرت، واٹس ایپ چینل جوائن کرلیں تاکہ کورس سے متعلق تمام معلومات آپ تک پہنچتی رہیں 💞💞💞❤️❤️❤️ انشاء اللہ ، اس مہینے کے اختتام پر آپ تمام کام سیکھ چکے ہونگے
سر آپ کا تیسرا لیکچر نہیں آ رہا پلیز اپلوڈ کریں
11 جون کو اپلوڈ کیا جائیگا آپ واٹس ایپ چینل جوائن کرلیں جس کا لنک لیکچر کی ڈسکرپشن میں موجود ہوگا کورس سے متعلق تمام معلومات وہاں فراہم کی جاتیں ہیں
Asalamuoalikum sir group ma (Lecture 1 & 2 ) Ki pdf to send kar day jo bad ma group join kar raha ha un ko pdf kesa mila gi
وعلیکم السلام! مجھے لگا اپلوڈ ہو چکی ہونگی مگر بتانے کا بہت شکریہ میں ابھی اپلوڈ کرواتا ہوں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Thank you so much
Shopify Israeli app hae. Eska sitemap na karein es Ka profit unhi logon KO Hoga Jo falasteen mein musalmanon Ka qatl e aam karnay mein masroof hein.
Baki lectures ap k boht Acha Hotay hein no doubt.
Israeli ni ha Canadian ha
KUCH BHI ... YEH ISRAEL WALA SODA WAISAY BARA BIKTA HAI