آپ کا بہت شکریہ معاشیات کے موضوع پر ویلوگ کے لیے۔ بہترین تجزیہ ہے کسان ریڑھ کی ہڈی ہیں ہمارے ملک کی معاشیات میں ۔ اب ایسی صورت حال سے مقتدرہ حلقوں کو اس سے یہ اندازہ ہو جانا چاہیے کہ اگر کسان نے گندم اگانی چھوڑ دی تو اللہ نہ کرے اس کے لیے بھی دوسرے ملکوں سے بھیک مانگنے پڑے گی جو کہ موجودہ حکومت کا پسندیدہ مشغلہ ہے
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Teen Bhai Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ماشااللہ بہت خوبصورت وی لاگ اج اپ نے کیا۔ اس حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا اگر پاکستان تباہ ہونا ہے تو تباہ ہو جائے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ہم صرف اس ملک کیلئے دعا کر سکتے ہیں۔باقی اس ملک میں جب سے یہ حکومت ائی ہے کیا کچھ نہیں ہوا۔
عمر جٹ صاحب فی ایکڑ ایک لاکھ ٹھیکہ ہے سثر ہزار فی ایکڑ دوسرے اخراجات ہیں اور امدن چالیس من فی ایکڑ بحساب چار ہزار فی من 40×4000=160000 نقصان فی ایکڑ دس ہزار
عمر اور رضوان بھائی آپ کا ولاگ ماشاءاللہ بہت اچھا ہوتا ہے بس تھوڑا خیال رکھیں کے۔نیوز کوریج کریں مگر دھرنے/جلسے کی اہم معلومات وقت سے پہلے مت بتایا کریں میرے خیال میں اس کا فائدہ مخالف لوگ اٹھاتے ہیں
🛑RIZWAN GILZAI ۱-بشری بی بی کے حوالے سے آپ کا موقف تھا کہ خان صاحب جب تک ان سے جان نہیں چھڑا لیتے تب تک مشکلات میں گھرے رہیں گے جو کہ بالکل درست بات تھی۔ مگر اب بشری بی بی کے حوالے سے آپ کا موقف بالکل ہی بدل گیا ہے ۔ لگتا ہے اب establishment کا موقف پیش کرنے لگ گئے ہیں ۔
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان... کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟
🔴FOR GOD’S SAKE 1-*For God’s sake don’t try to defend Bushra Bibi.* *Why people are not questioning about Aleema Khan?* *It’s because she is NOT working for the establishment.* *She is a pure soul.* 2-*Bushra Bibi is military’s asset.* *Khan sahib will realise one day but thenit will be too too late.*
I think Bushra Bibi ko lead karna chiye. Unke husband ki jaan khatre main hai. Unka haq bnta hai ke woh unki rihai ke liye aihtajaj karen. ALLAH SWT unhe kamyabi ata farmaye Ameen.
Rizwan bhai kisan bara yak hai. Yeh tabka kabhi apnay haq kai liye nahen nikla. Yeh mazay mein hain sab. Aap dekh lena 24 ko bhi yeh kisanon mein say koi nahen niklega. Sari qoum niklegi lekin yeh kameenay mahen niklein gai. Yeh munafiq tabqa hai bht Punjab ka
عمر جٹ صاحب. اپنے بڑوں سے گندم اخراجات پوچھیں گندم بیج.. 5000 ڈیڑھ بوری DAP. 17000 2 بوری یویا. 11000 وہائ. 15000 جڑی بوٹی سپرے. 3000 پانی. 13000 کٹائ. 5000 ٹھیکہ 6 ماہ کا 70000 متفرق خود خرچ. 1000 ٹوٹل خرچہ. 135000 گندم 45 من بحساب 2800 روپیہ فی من. 126000 گھاٹا فی ایکڑ گندم 9000 اگر کسی کسان نے 10 ایکڑ گندم ٹھیکے پہ زمین لے کے کاشت کی ھے تو اسے کم از کم ایک لاکھ روپے گھاٹا پڑے گا. اپنے کسی بھی بڑے کو جو کاشتکاری کرتا ھو اسے یہ حساب دکھا کے تصدیق کر لیں... اگر یہ اعداد و شمار درست نہ بوئے تو جو نواز شریف کی سزا وہ میری..... باقی رھا سوال کہ وہ کاشتکاری کرتا کیوں ھے اور اسکی دال روٹی litterly دال ساگ کیسے پورا بوتا ھے. جاننا چاہتے ھیں تو وہ بھی بتا سکتا ھوں.... جٹا کسے وڈکے نوں پچھ جیہڑا وہائ کردا ھووے کہ کیہہ بھاء وکدی اے.. I watch u ppl,,, n dr Moidpirzada only n I get the whole rational n on ground picture... Gr8 effort by u n your team. ❤
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان.... کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان..... کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟
پاکستانی عوام کی آزادی کا واحد حل انقلاب ہے آور کوئی راستہ نہیں ہے
آپ کا بہت شکریہ معاشیات کے موضوع پر ویلوگ کے لیے۔ بہترین تجزیہ ہے کسان ریڑھ کی ہڈی ہیں ہمارے ملک کی معاشیات میں ۔ اب ایسی صورت حال سے مقتدرہ حلقوں کو اس سے یہ اندازہ ہو جانا چاہیے کہ اگر کسان نے گندم اگانی چھوڑ دی تو اللہ نہ کرے اس کے لیے بھی دوسرے ملکوں سے بھیک مانگنے پڑے گی جو کہ موجودہ حکومت کا پسندیدہ مشغلہ ہے
ماشاءاللہ سدا سلامت آباد رہیں ہمیشہ خوش رہیں ❤❤❤
اللہ کریم آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤
ھمیشہ خوشں رھو
MASHAALLAH ! Ap ki Qameez Shalwar Suits sey Patha Chall Raha hay kay Jummah ki Namaz par kar aiay hain ! ALLAH bless you Bhai 🙏🏼💚❤️🤲🏼
اللہ آپکو صحت دے
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Teen Bhai Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Mera first comment
Tareef just Allah ki
Baki you guy's v well work
Allah blessed you
Aj ap dono ke dressing bohot sufficated ha mashaALLAH
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ماشااللہ بہت خوبصورت وی لاگ اج اپ نے کیا۔ اس حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا اگر پاکستان تباہ ہونا ہے تو تباہ ہو جائے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ہم صرف اس ملک کیلئے دعا کر سکتے ہیں۔باقی اس ملک میں جب سے یہ حکومت ائی ہے کیا کچھ نہیں ہوا۔
جی بلکل اسی لیے یہ کیا گیا ہے تاکے SIFC کاشتکاری کرے کیوں کہ وہ ٹیکس نہی دیں گے۔
عمر جٹ صاحب فی ایکڑ ایک لاکھ ٹھیکہ ہے سثر ہزار فی ایکڑ دوسرے اخراجات ہیں اور امدن چالیس من فی ایکڑ بحساب چار ہزار فی من 40×4000=160000 نقصان فی ایکڑ دس ہزار
ایک بار ضرور پڑھیں اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💯
Yes networking is always the way to connect
zbrdst good
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
جمعہ مبارک بھائی لوگ! لیڈرشپ کو بھی پتا ہے کہ عوام ان کا نہیں خان کا پلان فالو کرتی ہے
very good job
Appreciate you sir ❤❤❤
Allah apko taraki day aur iss say bara sofa atta farmay.😅
عمر اور رضوان بھائی آپ کا ولاگ ماشاءاللہ بہت اچھا ہوتا ہے بس تھوڑا خیال رکھیں کے۔نیوز کوریج کریں مگر دھرنے/جلسے کی اہم معلومات وقت سے پہلے مت بتایا کریں میرے خیال میں اس کا فائدہ مخالف لوگ اٹھاتے ہیں
سرھی بات ہے کہ عمران خان پارٹی لیڈر شپ پر عتمت ٹوٹ گیا کیونکہ عمران خان نے masger بدل دیا
🛑RIZWAN GILZAI
۱-بشری بی بی کے حوالے سے آپ کا موقف تھا کہ خان صاحب جب تک ان سے جان نہیں چھڑا لیتے تب تک مشکلات میں گھرے رہیں گے جو کہ بالکل درست بات تھی۔ مگر اب بشری بی بی کے حوالے سے آپ کا موقف بالکل ہی بدل گیا ہے ۔
لگتا ہے اب establishment کا موقف پیش کرنے لگ گئے ہیں ۔
رضوان بھائی عمر بھائی اتنی لیٹ ویڈیو نہ کریں بھائی فائنل کال کے لئے اپڈیٹ جلدی جلدی دیا کرو نا
Rizwan Bhai looking handsome ♥️
🔴BUSHRA BIBI
۱-عادل راجہ صاحب نے بالکل درست کہا کہ بشری بی بی خان صاحب کی زندگی میں آئی ایس آئی/ ملٹری کا سب سے خطرناک اور پوشیدہ مہرہ ہے ۔
👍
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان...
کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟
❤❤❤❤❤❤
Rizwan Bhai Umar Bhai ma AP logo SE naraz hn AP Mera msg nhi parhty ho AP ka ma fan no1 hn wardachan Wala pin yaad ha apko
Kindly murad saeed update wo 24 ki call join karengey
Nhi Umer bhai.. Zeyada khrcha atta h 1 aikrh pr.
Ab 10 sy zeyada aikrh zameen h ussi ko kuch bchta hai. Wrna just ghr ka hi anaaj bchta hai
IMRAN KHAN ZINDABAD
Bushrah BB ko ehtejaj me shamil hona chaiye or lead b krna chaiye me lead krun ya bushrah BB maqsad to Pakistan ki hifazat hy
🔴FOR GOD’S SAKE
1-*For God’s sake don’t try to defend Bushra Bibi.*
*Why people are not questioning about Aleema Khan?*
*It’s because she is NOT working for the establishment.*
*She is a pure soul.*
2-*Bushra Bibi is military’s asset.*
*Khan sahib will realise one day but thenit will be too too late.*
Release murshid Imran Khan ❤
Sir sher fazal marwat pir khafa hogai kiya ye wrong number tu nahi hai .. please comment on that jutt saib thanks
🔴PROMOTION
1-*Are you here to promote Bushra Bibi??*
Yr E commerce sa related bat kr or small business medium sa related bat kroo yr ap log
Assalamualaikum
Bhai jaan thaekay py li ho to bawaee sy kaataee tk 130000 kharcha aata hy 1 acre py
Sir 45% tex kya ha
Mera sawal ye ha murad saeed ki jan ko bht khatra ha or wo final call m shirkat ka imkan ha ya nhi
اوکھے پینڈے تے لمیاں نیں راواں عشق دیاں
Please don’t refer to the case as 190 million pounds the correct title is “ al Kadir trust case”.
I think Bushra Bibi ko lead karna chiye. Unke husband ki jaan khatre main hai. Unka haq bnta hai ke woh unki rihai ke liye aihtajaj karen. ALLAH SWT unhe kamyabi ata farmaye Ameen.
Rizwan bhai kisan bara yak hai. Yeh tabka kabhi apnay haq kai liye nahen nikla. Yeh mazay mein hain sab. Aap dekh lena 24 ko bhi yeh kisanon mein say koi nahen niklega. Sari qoum niklegi lekin yeh kameenay mahen niklein gai. Yeh munafiq tabqa hai bht Punjab ka
You guys ignoring main issue they trying to disappoint agriculture peoples cause they want to acquire the land for military and for Saudi Arabia
G
804❤❤❤804❤❤❤804❤❤❤
عمر جٹ صاحب. اپنے بڑوں سے گندم اخراجات پوچھیں
گندم بیج.. 5000
ڈیڑھ بوری DAP. 17000
2 بوری یویا. 11000
وہائ. 15000
جڑی بوٹی سپرے. 3000
پانی. 13000
کٹائ. 5000
ٹھیکہ 6 ماہ کا 70000
متفرق خود خرچ. 1000
ٹوٹل خرچہ. 135000
گندم 45 من بحساب 2800 روپیہ فی من. 126000
گھاٹا فی ایکڑ گندم 9000
اگر کسی کسان نے 10 ایکڑ گندم ٹھیکے پہ زمین لے کے کاشت کی ھے تو اسے کم از کم ایک لاکھ روپے گھاٹا پڑے گا. اپنے کسی بھی بڑے کو جو کاشتکاری کرتا ھو اسے یہ حساب دکھا کے تصدیق کر لیں... اگر یہ اعداد و شمار درست نہ بوئے تو جو نواز شریف کی سزا وہ میری.....
باقی رھا سوال کہ وہ کاشتکاری کرتا کیوں ھے اور اسکی دال روٹی litterly دال ساگ کیسے پورا بوتا ھے. جاننا چاہتے ھیں تو وہ بھی بتا سکتا ھوں....
جٹا کسے وڈکے نوں پچھ جیہڑا وہائ کردا ھووے کہ کیہہ بھاء وکدی اے..
I watch u ppl,,, n dr Moidpirzada only n I get the whole rational n on ground picture... Gr8 effort by u n your team. ❤
804❤❤❤804❤❤❤804❤❤804❤❤
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان....
کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟
اسد قیصر کی سربراہی میں علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حلیم عادل شیخ ، شاہ فرمان.....
کیا مزاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی یہ ہے رضوان بھائی اور عمر بھائی ؟؟؟؟