Hussain Imam Hussain a.s Shaheed e Karbala Hussain | Waqas Haider Muharram Nohay | 2024/1446

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 окт 2024
  • #imamhussain #hussainimamhussain #shaheedekarbala #nohay
    Hussain a.s Hussain Imam Hussain a.s Shaheed e Karbala Hussain a.s Waqas Haider Muharram Noha 2024/1446
    السلام علیک یا عبا عبدللہ الحسین ع😭😭
    Shaheed e Karbala Hussainع Hussainع Hussainع imam Hussainع
    Reciter: Waqas Haider
    Poet: Jawad jafri
    Compose: Shahid Ali Shahid, Mubasher Raza
    Chorus: Ayyan Yaqoob
    Audio: ZDS Studio
    Video: SRS Production
    Special Thanks: Shahid Ali Shahid
    Hussainع Hussainع Imam Hussainع Shaheed e Karbala Hussainع Lyrics
    شہیدِ کربلا حسین ع
    حسین حسین امام حسین ، شہیدِ کربلا حسین ع
    تیرا وجود بن گیا ، رضائے کربلا حسین ع
    جبیں سے تُو نے چھو لیا ، بنی معلا کربلا
    جو خاک صرف خاک تھی ، وہ خاک بن گئی شفا
    لہو نے تیرے کر دیا ، کچھ ایسا معجزہ حسین ع
    چلائی تیغ اِس طرح ، کہ بھاگی فوجِ اشقیا
    حسین ارجعی حسین ، یہ آئی غیب سے نِدا
    خُدائے پاک کی طرح ، رہے گا تُو سدا حسین ع
    کناروں پہ ہر اِک لہر، پٹختی سر ہے آج بھی
    ہے غم اُسے کہ لب تیرے ، اے تشنہ لب نہ چھُو سکی
    تڑپ رہی ہے آج بھی ، ہے پیاسی علقمہ حُسین ع
    ہے چودہ صدیوں سے یہی ، گواہی دیتی کربلا
    کئی ہزار سال میں ، جو کر نہ پائےانبیا
    ہے تـو نے ایک روز میں ، وہ کام کر دیا حُسین ع
    کیوں ایک دن میں لُٹ گیا، بھرا حُسین گھر تیرا
    کیوں حالتِ نماز میں ، کٹا حُسینؑ سر تیرا
    غریبِ نینوا حُسین ، قتیلِ بے خطا حُسین ع
    قلم یہ سجدہ ریز ہے ، تیری عزا کے فرش پر
    گواہی دیتا ہے یہی ، ہر ایک حرف نوحہ گر
    جواد پر بھی باخُدا ، ہے آپ کی عطا حُسین ع
    #hussainimamahussainnoha #imamhussain #yahussain #shaheedekarbalahussain #waqashaider #waqashaiderofficial #muharram #muharramnoha #nohay2024 #karbalahussain #noha #ashura #nohate #matamdari #ayyamehussain
    | Waqas Haider |
    Nohay:
    Manqabat:
    Marsiya:
    Nat:
    Salam:
    qasiday:
    Subscribe to Waqas Haider Official channel 👇
    / waqashaiderofficial
    Follow on Facebook page 👇
    / mwaqashaiderofficial

Комментарии • 45