ماشاءاللہ زبردست جی اس مشین کو چلانے کے لیئے کوشش کریں کہ چھوٹا 20 سے 25 hp کا ٹریکٹر ہو جس سے نقصان بھی نہ ہو اسکی وجہ یہ ہے کہ بڑا ٹریکٹر ہے اسکے ٹائر کے گزرنے سے جو چارہ متاثر یا کچلا جاتا ہے وہ بھی سیو رہے۔ میرا مقصد ہوتا ہے کہ ایک چیز جب بنا لی جاتی ہے تو اس بہتر چیز کو بہترین بنایا جائے تو یہ سب سے بڑی کامیابی ہو گی
بھائی جان وہ بھی ہو سکتا ہے بس تھوڑا سوچنے کی ضرورت ہے ۔ فری ہو کے میں اپنا نقطہ نظر پیش کروں گا اگر پسند آیا تو بھائی واحد صاحب تصدیق کر دیں گے لیکن چھوٹے قد والے چارے کے لیئے یہ ہو گا
بھائی جان جس طرح آلو والی مشین آلو کو پیچھے لائین میں گراتی ہے ٹھیک وہی ٹکنیک اس میں بھی لگ سکتی ہے اس مشین کے پیچھے کنویئر پر اچھی کوالٹی کا کوئی کپڑا لگائیں دو شافٹ پر چلے اور پچھلی سائیڈ سے تھوڑا کلوز ہو جس سے لائین لگتی جائے۔ یہاں کوئی زور والا کام نہیں ہے اس لیئے نارمل بھی چل سکتا ہے۔
ماشاءاللہ بہت زبردست پرفارمنس
ماشاءاللہ جی بہت خوب بہترین ویڈیو شیئرنگ
Zabardast
Good
یہ کہا ں سے ملے گی
ماشاءاللہ
Nice very
I love you 💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Nice👍
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Was ala salam g
ٹریکٹر کے گزرنے والی جگہ ڀر دوبارہ چارہ کیسا ھوتا ھے ؟
چار ہ ھو جاتا بھائی
@@arsalfarm شکریہ، ڀھر تو کسی نعمت سے کم نہیں، سردیوں کے چارے کیلے خاص طور ڀر
thats my dad on that 😍😍
Mashalla g
ماشاءاللہ زبردست جی
اس مشین کو چلانے کے لیئے کوشش کریں کہ چھوٹا 20 سے 25 hp کا ٹریکٹر ہو جس سے نقصان بھی نہ ہو
اسکی وجہ یہ ہے کہ بڑا ٹریکٹر ہے اسکے ٹائر کے گزرنے سے جو چارہ متاثر یا کچلا جاتا ہے وہ بھی سیو رہے۔
میرا مقصد ہوتا ہے کہ ایک چیز جب بنا لی جاتی ہے تو اس بہتر چیز کو بہترین بنایا جائے تو یہ سب سے بڑی کامیابی ہو گی
بہت خوب اچھی بات کی بھائی آپ نے 100%
@@arsalfarm بہت شکریہ بھائی جان آپکو میری بات پسند آئی ۔
@@arsalfarm bhai kaha se banwai he
Veer.g.eh.te.jaddo.hi.vaddi. .jandi.a.barsin.te.dobara.lao..hona.hi.nai.thodo.lift.chuk. .ke.vaddia.karo
چوہدری صاحب مشین کاٹتی تو ہے مگر ان کو اکٹھا کرنے کی بھی کوئی مشین ہونی چاہیے
Good 👍
بھائی جان وہ بھی ہو سکتا ہے بس تھوڑا سوچنے کی ضرورت ہے ۔ فری ہو کے میں اپنا نقطہ نظر پیش کروں گا اگر پسند آیا تو بھائی واحد صاحب تصدیق کر دیں گے لیکن چھوٹے قد والے چارے کے لیئے یہ ہو گا
بھائی جان جس طرح آلو والی مشین آلو کو پیچھے لائین میں گراتی ہے ٹھیک وہی ٹکنیک اس میں بھی لگ سکتی ہے اس مشین کے پیچھے کنویئر پر اچھی کوالٹی کا کوئی کپڑا لگائیں دو شافٹ پر چلے اور پچھلی سائیڈ سے تھوڑا کلوز ہو جس سے لائین لگتی جائے۔
یہاں کوئی زور والا کام نہیں ہے اس لیئے نارمل بھی چل سکتا ہے۔
@@adnantarar2106 بالکل درست فرمایا اچھا طریقہ ہے یہ
Good
Good