جناب میں نے شہادتہ العالمیہ کی ایکولینسی حاصل کرلی ہے اور عامہ اور خاصہ کی ایکولینسی بھی حاصل کرلی ہے صرف شہادتہ العالیہ کی ایکولینسی حاصل نہیں کیا ہے اب میں حاصل کرنا چاہتا ہوں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضرت جی! اگر اسکول سے میٹرک اور ایف اے کیا ہوا ہے اور شھادۃ العالیہ کا ایکولینسی لینا ہو تو کیا اس سے پہلے عامہ و خاصہ کا ایکولینسی لینا ضروری ہے؟ یا صرف علامہ اقبال یونیورسٹی سے لازمی مضامین پاس کر کے عالیہ کا ایکولینسی لے سکتے ہیں؟
Azhar Bilal
Vehari punjab Pakistan
کیا تینوں سندوں کی اکٹھی ایولینسی بنوا سکتے ہیں یا پہلے خاصہ کی بنوانا لازمی ہے پھر عالیہ کی پھر عالمیہ کی
Dear Matric FA BA Kiya Huwa hai to HEC say shahadtul almoyaa k Liye phir bhi ibcc say aama khasa ka equivalent Lena pray ga?
نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی آپ ہمارے لئے شہادۃ العالیہ کا معادلہ کرسکتے ہیں ؟
@@kaleemmutahri
جناب میں نے شہادتہ العالمیہ کی ایکولینسی حاصل کرلی ہے اور عامہ اور خاصہ کی ایکولینسی بھی حاصل کرلی ہے صرف شہادتہ العالیہ کی ایکولینسی حاصل نہیں کیا ہے اب میں حاصل کرنا چاہتا ہوں
Nomber pr rabta kro
Shahadtul almia k bad Punjab university sy BA addition course k liay link plz
ان کی ویب سائٹ چیک کریں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت جی! اگر اسکول سے میٹرک اور ایف اے کیا ہوا ہے اور شھادۃ العالیہ کا ایکولینسی لینا ہو تو کیا اس سے پہلے عامہ و خاصہ کا ایکولینسی لینا ضروری ہے؟ یا صرف علامہ اقبال یونیورسٹی سے لازمی مضامین پاس کر کے عالیہ کا ایکولینسی لے سکتے ہیں؟
ایف اے کی بنیاد پر ہوسکتاہے
سر یہ وفاق والوں کو تصدیق کیلئے سندات بھیجے ہوئے گیارہ دن ہو گئے کتنے دن میں واپس کریں گے
وفاق پر منحصر ہے ۔ عام طور پر جلدی
وفاق والے اکثر بہت لیٹ بھیج دیتے ہیں آپ انہیں فون کردے ۔
@yesssss205 جی آ پ نے تصدیق کروائیں اپنی اسناد
@yesssss205 کس وفاق سے
@yesssss205 رابطہ کرلیں
Sir alamiya ky bad dobara university MA karwaty hy ya nahi?
ruclips.net/video/SzgB-b_MpJI/видео.html
Kya hmm Shahadat ul almia k baad mphil ker skte hain?
جی
اسلام علیکم سر عالیہ کی سند کی ایکویلینسی بنانے کے لیے کیا انگلش اور مطالعہ پاکستان کا پیپر دینا لازمی ہے یا پیپر دیے بغیر بھی ایکولینسی بن سکتی ہے ؟؟
لازمی
سر معادلہ کے بغیر جاب میں اپلائی نہیں ہوسکتا کیا ؟
نہیں
B.a ke degree awr transcript ka verification university se karna lazem he ya nahee?
نہیں