اللہ سبحانہ و تعالی' خان صاحب کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جن کی کی گئی محنت ہر ایک آیت مبارکہ کو سمجھنے میں ہمارے شامل حال رہتی ہے اور ان سب علماء کرام کو بھی غریق رحمت فرمائے جو ہمارے لئے اتنی آسانیاں کر گئے یا کر رہے ہیں آمین یا ارحم الراحمین
سبحان اللہ اتنی تفصیل سے انالسز کرنے کے بعد یہ احساس یقین میں بدل گیا ہے کہ کلام پاک میں اکیلا حرف بھی ایک کلمہ ہے اور اپنے اندر وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ بات کلام ربانی کی فصاحت و بلاغت کی بہت بڑی دلیل ہے اللہ سبحانہ و تعالی' سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے آخری پیغام کو اسی طرح گہرائی سے سمجھنے اور اس پر تدبر کر کے اس کا فہم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور یہ سب اللہ سبحانہ و تعالی' کی توفیق اور استاد محترم کی انتھک محنت کے باعث ممکن ہوا ہے ما شاء اللہ اللہ رب العالمین ہمیں اپنے استاد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایسے ہی محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رحمان و رحیم
اللہ سبحانہ و تعالی' خان صاحب کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جن کی کی گئی محنت ہر ایک آیت مبارکہ کو سمجھنے میں ہمارے شامل حال رہتی ہے اور ان سب علماء کرام کو بھی غریق رحمت فرمائے جو ہمارے لئے اتنی آسانیاں کر گئے یا کر رہے ہیں
آمین یا ارحم الراحمین
سبحان اللہ
اتنی تفصیل سے انالسز کرنے کے بعد یہ احساس یقین میں بدل گیا ہے کہ کلام پاک میں اکیلا حرف بھی ایک کلمہ ہے اور اپنے اندر وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ بات کلام ربانی کی فصاحت و بلاغت کی بہت بڑی دلیل ہے
اللہ سبحانہ و تعالی' سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے آخری پیغام کو اسی طرح گہرائی سے سمجھنے اور اس پر تدبر کر کے اس کا فہم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اور یہ سب اللہ سبحانہ و تعالی' کی توفیق اور استاد محترم کی انتھک محنت کے باعث ممکن ہوا ہے ما شاء اللہ
اللہ رب العالمین ہمیں اپنے استاد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایسے ہی محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رحمان و رحیم
Mashallah brhi achi trah smjhate h
God bless you
Jazak'Allah
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
جزاك الله خير ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا,,,,,الحمداللہ
اللهم حاسبنا حساباً يسرا امين و شکرا جزیلا
Jazzakallaho khairan kaseera, Aameen
Jazak Allah khair sir Allah bless you and your family
Jazak Allah ....MaShaAllah we learnt a lot and revised ...... so helpful ...... really grateful for this .....
جزاكم الله خيرا كثيرا سيدي
جزاكم الله خيرا كثيرا
Jazakallah Khair
Mashallah
SubhanAllah
MashaAllah
Excellent
Jazakalla.
Alhumdulliah
As Salam walekum sir ap se request ha k tajjweed e quran k lectures b arrange krwaen. Allah apko khush rakhey ameen
Allah asaan farmaye... thoda mushkil tha ye
سر جی
خبر معلوم ہو تو تب بھی مفعول بہ کی ضمیر حذف ہو سکتی ہے کیا
حضرت دیوان متنبی کا درس دیجئے
سر جی
اسم ذات مصدر کے معنی' میں ہوتا ہے
No. Name of any thing
یعنی مصدر کسی کام کا نام ہوتا ہے اور اسم ذات کسی بھی چیز کا نام ہو سکتا ہے
چاہے وہ کوئی کام ہو یا کوئی شے
سلام علیکم شیخ صاحب سورةالعمران کب شروع کریگا۔
جزاكم الله خيرا كثيرا سيدي