Mola Ali ع Ko Pehlay Khalifa Q Kehty hain ? / Allama Ali Nasir Talhara / Majlis

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 17

  • @Punjabishayrnasirnoman
    @Punjabishayrnasirnoman 2 месяца назад +6

    واہ بہت خوب بیان ہیں جناب کے میں بہت سنتا اور سمجھتا ہوں

  • @yousafsadiq8340
    @yousafsadiq8340 2 месяца назад +3

    کیا کہنے جناب ایسا خوبصورت بیان اللہ اور زیادہ عطاء کرے

  • @anjumjafary5135
    @anjumjafary5135 2 месяца назад +2

    MashaAllah,

  • @fkhan1732
    @fkhan1732 2 месяца назад +2

    Beshak Ali.a.s.is.first Imam and first khalifa of Islam.

  • @naeemahmadmirza5480
    @naeemahmadmirza5480 2 месяца назад +2

    سید صاحب
    ہاہاہا

  • @ZulfiBechara
    @ZulfiBechara 2 месяца назад +4

    ویسے مولا علی علیہ السلام کو چوتھی خلافت قبول نہی کرنی چاہیے تھی لیکن جب چوتھی خلافت قبول کر لی تو ہم بھی علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے آن کی چوتھی خلافت کو قبول کرتے ہیں

    • @mianadil5353
      @mianadil5353 2 месяца назад +1

      Jahil insan Tum ziada jantay ho k MOLA ALI A .S KO Kya Karna chahiye tha aur Kya nahi Karna chahiye tha

    • @kalsoomshafqat
      @kalsoomshafqat 2 месяца назад

      Ap to iblees Sy b agy han us ko itni jurat ni hoi k wo masoomeen ko advice kary

  • @sheherbanonasir5945
    @sheherbanonasir5945 2 месяца назад +2

    Please aap Urdu main majlis parha karen, takey sab sun saken

  • @ShaniShah-ju9ss
    @ShaniShah-ju9ss 3 дня назад +1

    😮😅
    Jn

  • @editman3400
    @editman3400 2 месяца назад +1

    ذرا تفاسیر پڑھ کے دیکھیں کیا یہی معنی و مفہوم ہونا چاہیے
    جو کوشش کر کے لوگوں کے اذہان میں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی
    قرآن کے الفاظ کی تاویل قرآن کے دیگر مقامات کی روشنی میں کی جانا چاہیے
    احکام تیرے حق ہیں مگر اپنے مفسر
    ........................................................

  • @maalkiGG
    @maalkiGG 2 месяца назад +1

    yeni terey audience bhi terey jhoot ko samjhti hei.. so audience khamosh hueye.

  • @editman3400
    @editman3400 2 месяца назад +1

    ذرا تفاسیر پڑھ کے دیکھیں کیا یہی معنی و مفہوم ہونا چاہیے
    جو کوشش کر کے لوگوں کے اذہان میں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی
    قرآن کے الفاظ کی تاویل قرآن کے دیگر مقامات کی روشنی میں کی جانا چاہیے
    احکام تیرے حق ہیں مگر اپنے مفسر
    ........................................................

    • @editman3400
      @editman3400 2 месяца назад

      جو خلیفہ ہوتا ہے وہی امام بھی ہوتا ہے ضروری نہیں کہ اس کو ولی کے خطاب سے ہی پکارا جائے اللہ اور رسول کے احکام مطابق زندگی گزارنے والا ہر بندہ اللہ کا ولی/دوست ہے اگر اپنے بندوں سے جس کو حاکم کا منصب سونپ دے وہ والی/خلیفہ ہوتا ہے
      ان کی یہ مجبوری ہے کہ خلافت اور امامت/ولایت کو الگ الگ قرار دیں ہوتا ایسا نہیں
      عباسیوں نے جب حکومت حاصل کی تو وہ بنو ہاشم خاندان سے کہنے لگے کہ ہم حکومت کے امور کے ذمہ دار ہیں تم امامت کے
      اسی طرح پھر انہوں نے مجبور ا امام کے مستور ہونے کا عقیدہ بنا لیا
      نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے بعد قیامت تک پیش آنے والے امور میں سے کوئی ایسا امر نہیں جس کے بارے میں قرآن یا کم از کم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی طرف سے کوئی نہ کوئی اشارہ نہ ملتا ہو
      امام مستور ایسا عقیدہ ہے کہ اس سے متعلق قرآن یا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے کوئی اشارہ نہیں ملتا
      ہدایت اللہ دیتا ہے ہدایت کی راہ دکھانے کے لیے قرآن نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی زندگی کا مطالعہ امت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا فریضہ ہے