Madina Arabic Book||Class 1||
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- Tarteel-ul- Qur'an Online Academy Welcome's you
TQA is an online islamic educational platform for all age groups of Muslims. It offers a wide range of courses that are essential for every Muslims like Naazr e Qur'an Majeed,Urdu writing, reading, Arabic speaking 🗣️, Word to word Qur'an translation and many more course is taught by qualified male and female teachers plz feel free to contact 9981025888
EMAIL: tartelulquraan@gmail.com☺️
اسم اشارہ ۔پہلا سبق
اس کے نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ وہ اسم ہے جس سے کسی کی طرف اشارہ کیا جائے کسی شخص کی طرف کسی چیز کی طرف کسی جگہ کی طرف اشارہ کیا جائے اسے اسم اشارہ کہتے ہیں جس سے آپ کسی کی طرف اشارہ کریں۔
ان مثالوں میں دیکھیں ہذا اسم اشارہ ہے۔
جس کی طرف اشارہ کریں گے وہ مشار الیہ کہلائے گا۔ان مثالوں میں دیکھیں مسجد گھر کتاب قلم چابی یہ سب مشار الیہ ہیں۔
اسم اشارہ کی اقسام۔اس میں اشارہ قریب یعنی قریب کے لیے نزدیک کے لیے اور اس میں اشار یعنی دور کے لیے اج کے سبق میں ہم اس میں اشارہ للقریب پڑھ رہے ہیں۔نزدیک کے لیے قریب کے لیے جو چیز اپ کے پاس ہو دور نہ ہو جو قریب ہو اس کے لیے اس میں اشارہ القریب استعمال کرتے ہیں اور وہ ہذا ہے۔
ہذا کا مطلب ہے یہ، اِس۔ان، اسے۔
ذا مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
جس میں بھی تنوین لگی ہوئی ہے وہ نکرہ ہے اور نکرہ کا ترجمہ ایک کوئی کچھ سے کر سکتے ہیں۔
#arabic
#madina