میں نے اپنی زندگی کے "ابتدائی" 25 یا 26 سالوں میں سلطان راہی کی زیادہ سے زیادہ 8 یا پھر 10 فلمیں دیکھی ہوں گی۔ اب پتہ نہیں مجھے بڑھاپے میں کیا سوجھا کے اوپر تلے 6- 7 فلمیں دیکھ ڈالیں۔ یقین مانیں مجھے تو رتی بھر بھی فرق نہیں لگا۔ کئ بار ایسا لگا کہ دوبارہ تو وہی فلم نہیں لگا لی۔
Kaley chorr
Aakhri jung
Mola bukhsh
Sakhi badshah
Bala peeray da
Maajhoo
Charagh bali
Rahi❤❤❤good❤
Thank you for comment
Very good
Nice
آپ اگر سلطان راہی کی ایک فلم دیکھ لی ہے تو یقین رکھیں کہ آپ نے کم از کم 50 فلمیں دیکھ ڈالیں ہیں۔
آپ ٹھیک کہ رہے ھو