ماشاءاللہ۔❤ میری دعا ہے کہ اللہ۔پاک تمام۔ختم نبوت کے علمبردار علماء کرام اور مفتی صاحبان کو اور ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کو بہترین اجر عطا فرمائے اور انکی ختم نبوت کے لئے کی گئ کوششوں کے عوض بہترین بخشش عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے اور برکت والی عمر دے اور قسم سے میرے بس میں ہوتا تو میں اپنی عمر بھی آپ کے نام کر دیتا۔۔ ۔ آپ کو دیکھ کر فخر ہوتا ہے کہ ہم بھی ایک سچے لشکر کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔۔۔
ماشاءاللہ الحمدللہ زبردست علماء کرام کا اہم کردار ہر میدان میں رہا ہے میں خراج تحسین پیش کرتاہوں تمام علماء کرام کو خصوصا قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی کو اور اسیطرح متکلم اسلام حنفی دیوبندی ترجمان مقرر شعلہ بیان مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اور اسیطرح تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کو مبارکباد پیس کرتاہوں انڈیا🇮🇳 سے اظہارِ محبت
ماشاءاللّه بارك اللّٰه تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔ 7ستمبر 1974 کی یاد تازہ ہوگئی۔ ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے۔ چیف جسٹس صاحب کے متنازعہ فیصلہ آنے کے بعد علماء ،وکلا،صحافی،سیاسی لوگ وغیرہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔اللّہ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے ۔آمین۔ تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ۔
MashaAllah Allah o Akbar Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah summa Alhamdulillah ❤️❤️❤️ Salute to all Ulama e Karan tajdar e Khatme Nabuwat SAW zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸
اللہ پاک تمام علماء کو اور تمام عاشق رسول عوام الناس کو جزاۓخیر عطاء فرماۓ تاجدار ختم نبوت زندہ باد😢😢😢یہ خوشی کے آنسوں ہیں کہ ایک غلط فیصلہ واپس لے لیا گیا
ماشاءاللّه بارك اللّٰه تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔ 7ستمبر 1974 کی یاد تازہ ہوگئی۔ ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے۔ چیف جسٹس صاحب کے متنازعہ فیصلہ آنے کے بعد علماء ،وکلا،صحافی،سیاسی لوگ وغیرہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔اللّہ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے ۔آمین۔ تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ۔
ماشاء اللّٰہ،
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد
سلام تمام مکاتب فکر کے علماء اور تمام عوام الناس کو۔ خصوصا علماء دیوبند کو
ماشاءاللہ۔اللہ۔سارے۔کے۔سارے۔علماء۔کے۔عمر۔میں۔برکت۔عطافرما۔مفتی۔عبدالواحد۔قریشی۔شیخ۔الاسلام۔تقی۔عثمانی۔قاید۔ملت۔اسلامیہ۔مولانافضلرحمن۔ذندہ۔اباد
سارے مکاتب فکر کے علما تھے صرف دیوبند نہیں تھے
Bhai yeh hi mufti sahib ferma rahay hain😅@@ZeeshanAli-cl6qg
ماشاءاللہ ہمارے پیارے نبی آخری نبی ہیں
بہت بڑی کامیابی ہے۔
تاجدارختم نبوت ۔ زندہ باد زندہ باد۔❤❤❤❤
شکریہ تحریک لبیک پاکستان شکریہ سید ظہیر الحسن شاہ صاحب شکریہ تمام مکاتب فکر
اج کے بعد میرا مولانا صاحب کے ساتھ جو سیاسی اختلاف تھا وہ ختم ہو گیا ہے زندہ باد مولانا فضل الرحمن صاحب
آپ پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم ❤❤❤
مولانا فضل الرحمن صاحب اللہ اللہ تعالی کی نعمت ہے ❤❤❤❤
#ختم_نبوت_زندہ_باد
Alhamdulillah.
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی عمر لمبی فرمائے اور انکے دشمنوں کو تباہ کردے
علماء کرام کے جوتوں کی دھول ہماری آنکھوں کا سرمہ
میری جان مولانا فضل الرحمان
الحمدللہ رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مولانا فضل الرحمان صاحب فحر پاکستان ہیں ان کی عظمت کو سلام
اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین علمائے دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ فی عمرک قائدنا و مرشدنا حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🤲🇵🇰✌️
ختم نبوت زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدمت نبوت زندہ باد ❤️♥️♥️♥️🌹🥀🌷💝💯🌼🌺💐
شکریہ تمام مکاتب فکر علماء کا جس نے سپریم کورٹ کی متنازع فیصلے کے خلاف اواز بلند کیا
ماشاءاللہ۔❤ میری دعا ہے کہ اللہ۔پاک تمام۔ختم نبوت کے علمبردار علماء کرام اور مفتی صاحبان کو اور ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کو بہترین اجر عطا فرمائے اور انکی ختم نبوت کے لئے کی گئ کوششوں کے عوض بہترین بخشش عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالی تمام علماء کرام کی صحت سلامتی والی لمبی لمبی لمبی، عمریں عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
اللہ رب العزت علماء حق کاسایہ ھمیشہ ھم پر رکھے ۔
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ سب امت مسلمہ کو مبارک ہو ❤❤❤
#دلائل_کا_بادشاہ_مفتی_عبدالواحد_قرئشی_صاحب
ماشاءاللہ
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے اور برکت والی عمر دے
اور قسم سے میرے بس میں ہوتا تو میں اپنی عمر بھی آپ کے نام کر دیتا۔۔
۔
آپ کو دیکھ کر فخر ہوتا ہے کہ ہم بھی ایک سچے لشکر کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔۔۔
علمائے حق علمائے اسلام کے سایہ تا دیر ہم امت مسلمہ پر رہے اور اللہ تعالی ان کو جزائے خیر اور جزائے عظیم عطا فرمائے
علماء سُو ہیں ۔ ۔ حدیثِ نبوی ﷺ ھے ۔ ۔ آخری زمانہ کے علماء ، آسمان کے نیچے ۔ ۔ بدترین مخلوق ھوں گے ۔ ۔ ۔ !!!
@@kaghan-x3d
Hadees ka reference toh rahe ga aap ke paas???
@@moinkhan-vp2ys
( مشکاة : ٣٥ ) ۔ ۔ گوگل پر سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں
ماشاءاللہ الحمدللہ
زبردست علماء کرام کا اہم کردار ہر میدان میں رہا ہے
میں خراج تحسین پیش کرتاہوں تمام علماء کرام کو خصوصا قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی کو اور اسیطرح متکلم اسلام حنفی دیوبندی ترجمان مقرر شعلہ بیان مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اور اسیطرح تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کو مبارکباد پیس کرتاہوں
انڈیا🇮🇳 سے اظہارِ محبت
ماشاءاللّه
بارك اللّٰه
تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
7ستمبر 1974 کی یاد تازہ ہوگئی۔
ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے۔
چیف جسٹس صاحب کے متنازعہ فیصلہ آنے کے بعد علماء ،وکلا،صحافی،سیاسی لوگ وغیرہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔اللّہ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے ۔آمین۔
تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ۔
Mashalla
مذھبی جماعتوں کو اپنی لوہا منوانے کیلئےایسے اتحاد کرنا ہوگا۔سب کو کامیابی مبارک ہو۔
رب صل وسلم علی حبیبنا محمد و علی آلہ واصحابہ اجمعین
ہم خاتم النبین محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیلئے اپنے زندگیاں قربان کردینگے انشاءاللہ ۔ ۔ ۔
ختم نبوت کے پہرے دار
مولانا فضل الرحمن صاحب ذندہ باد
ماشاءاللہ بھت بھت زبردست
Mashallah mufti aap ka bhi shukriya or molana Fazlur rahman
خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
زبردست مفتی صاحب!!! ماشاءاللہ!!
ماشاءاللہ
في أمان الله
Mashallah SubhanALLAH
ماشاءاللہ
تمام مسلمانان پاکستان کو مبارک ہو
الحمد للہ
Masha Allah
Mashallah Mufti abdulwahid qrashi sab zinda abad❤❤❤❤
Alhamdulillah
ماشاءاللہ بہت اعلٰی ❤❤
علماء دی چہ انسانیت جوندے دے الحمدللہ
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
الحمدللہ الحمدللہ
Hazrat Muhammad is last Rasool of Allah Almighty
ماشاءاللہ اللہ پاک امت کا اتحاد اسی طرح قائم رکھے❤
Mashallah 🎉 bahut bahut Mubarak
مولانا فضل الرحمن زندہ آباد ،علماء حق زندہ آباد
Ma Sha Allah
Alhumdulillah ❤❤❤
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
❤MashAllah subhan Allah. Allahmdulilah very well❤
Shukr Alhamdulilah....
MashaAllah Allah o Akbar Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah summa Alhamdulillah ❤️❤️❤️ Salute to all Ulama e Karan tajdar e Khatme Nabuwat SAW zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Shukria hr mslk k.ulma.k
پاکستانی ہر معاملے میں
متفق و متحد ہونا انتہائی ضروری ہے
Zindabad barakallaha
ماشاءاللہ اللہ اپ کو سلامت رکھے❤
❤ قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان ذندہ آباد ❤🎉
اس کامیابی کے پیچھے تحریک لبیک اور انکی سوچ کا ساتھ دینے والی ساری جماعتیں لیڈران شامل ہیں۔۔۔حرمت رسول ﷺ پر صرف جان ہی نہیں اپنی شہرت بھی قربان ۔۔۔۔
Mashallah
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤
اللہ۔مولانا۔کی۔مدد۔فرماے
اللھم صل علی محمد خاتم النبیین افضل المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤❤
سود کے معاملے پر بھی سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔تاکہ اللہ اور اللہ کے رسول سے جنگ بند ہو اور اس ملک پر اللہ کی رحمت ہو
Han lakin banks walay nahi chahtay ap jao aur details parhna thora
ختم نبوت زندہ
ختم نبوت زندہ باد
مولانا صاحب اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمین اور آپ کا سایا ہمارے سروں پر قائم رکھے
اللہ پاک تمام علماء کو اور تمام عاشق رسول عوام الناس کو جزاۓخیر عطاء فرماۓ تاجدار ختم نبوت زندہ باد😢😢😢یہ خوشی کے آنسوں ہیں کہ ایک غلط فیصلہ واپس لے لیا گیا
و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
مجاھدیں ختم نبوت زندہ باد مولانا فضل الرحمن زندہ باد
مولانا تقی عثمانی صاحب زندہ باد
ماشاءﷲ اللّه اپ کو سلامت رکھے 💕💕💕❤❤❤
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah.... Admiring effort from all scholars... Alhamdulillah this effort resulted in best decision according to Quran o Sunnah.. Jazakallah
اسلام زندہ باد
نحن امتکم امۃ واحدہ
ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن الرسول اللہ وخاتم النبیین
الحمدللہ ماشاءاللہ
❤❤
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
میں۔سلام۔پیش۔کرتا۔ھو۔قاید۔ملت۔فضل۔رحمن۔شیخ۔الاسلام۔ذندہ۔اباد۔مبارک۔مبارک۔مبارک۔مبارک۔مبارک۔مبارک۔بھت۔بھت۔مبارک
Qurban jao 🫀❤️
Masahallha jazakallah
جزاک اللہ خیر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Masha allah jazakallah khair Zabar10 zenda bad maulana mufti sb
جمعیت علماء اسلام زندا تھا ھے اور رھیگا ان شاء اللہ
الحمد لله رب العالمين ،
الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه كما يحب ربنا ويرضى
❤ ❤❤الحمد للّٰہ❤❤❤
❤
Good
Love maulana
Muhammad Saw KY Ummati Durood e pak parh lai ❤❤❤
Mashallah good❤
ماشاءاللّه
بارك اللّٰه
تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
7ستمبر 1974 کی یاد تازہ ہوگئی۔
ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے۔
چیف جسٹس صاحب کے متنازعہ فیصلہ آنے کے بعد علماء ،وکلا،صحافی،سیاسی لوگ وغیرہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔اللّہ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے ۔آمین۔
تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ۔
Mashallah boht khoob
#علماء_دیوبند_احناف_کے _ترجمان
#مفتی_عبد لواحد_قریشی_صاحب