Taai Maa | تائی ماں | Bhishambar das sir&Ram sawroop sir | hindi urdu stories | urdustories | moral

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 сен 2024
  • ہر عورت کے ضمیر میں اللہ تعالی نے ممتا کا جذبہ شامل کیا ہے ایک ایسی عورت کی کہانی جو نفرت اور حسد کی اگ میں اپنے دل میں دبے ممتا کے جذبے سے ناواقف تھی
    har aurat ke zamir mein Allah taala ne Mamta ka jazba Shamil Kiya hai ek aisi aurat ki kahani Jo nafrat o Hasad ki Aag mein Apne Dil mein dabi Mamta ke jazbe se Na wakif the
    Welcome to my channel Saaz ki awaaz urdu kahaniyan
    please SUBSCRIBE TO MY CHANNEL
    LIKE COMMENT AND SHARE
    #hindistoriesinurdu
    #urdustories
    ##translatestories
    #shirtstories
    #alltypestories #moralstories #emotionalstoriesurduhindi

Комментарии • 3

  • @mohammedjasimuddin4272
    @mohammedjasimuddin4272 Месяц назад

    محترمه. آپ کی آواز میں تو جاذبیت بہت ہے - کہانی کی شروعات تو اچھی ہے - لیکن اختتام یک
    بہ یک ہوجانے، اس نامکمل ہو احساس باقی رہتا ہے
    - ویسے انداز بیان، طرز اسلوب اچھا ہے

    • @Saaz742
      @Saaz742  Месяц назад

      بہت شکریہ سر۔۔۔آپ نے درست فرمایا ۔ مجھے بھی ایسا ہی لگا۔۔۔۔پر میں کسی دوسرے کی کہانی کو چھیڑ نہیں سکتی نہ۔۔۔۔اگر میں نے لکھی ہوتی تو۔۔۔تائی ماں بہت بدل گئی انہوں نے بچوں سے بہت محبت کرنا شروع کر دیا انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے بچے انہی کے ہیں وہی انہی کی ماں ہے۔ان کے اندر جو ممتا کا بیج تھا وہ بڑھ کر تناور درخت بن گیا۔۔۔ اس تبدیلی سے ان کے شوہر بھی خوش اور ان دونوں کا پیار اور زیادہ بڑھنے لگا اور پھر اوپر والے کا بھی گرم ہوا کہ اللہ نے تائی کو بھی ایک بیٹا دے دیا پر کوئی فرق نہیں کر سکتا تھا کہ ان میں سے تائی کا بچہ کون سا ہے۔۔۔ تائی نے کبھی بچوں میں فرق نہیں کیا

    • @Saaz742
      @Saaz742  Месяц назад

      ویسے بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔بس ایسے ہی سنتے رہیے اور اپنا ساتھ بنائے رکھیے