Electric Bike with 200Km milage per Charge In Pakistan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 янв 2025

Комментарии • 37

  • @wajisain327
    @wajisain327 19 часов назад

    Ma sha Allah haroon bhi both din bad video aye

  • @playstore1235
    @playstore1235 День назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت ہی پیاری بائیک تیار کی ہے۔اور ہپلی بار مکمل تفصیل کے ساتھ ویڈیو بنائی ہے آپ نے۔اللہ آپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @wajisain327
    @wajisain327 18 часов назад

    Ma shà Allah both achi hy per battery box ko tora change kry r kobsorat dekhny wala ho

  • @naveedanjumchaudhry8391
    @naveedanjumchaudhry8391 День назад +3

    جب انجن ہی نکال دیا ہے تو ٹینکی کی جگہ بیٹریاں اور سنٹر کور(ٹاپے)کی جگی موٹر فٹ کرو تاکہ لوگ بارش کے دنوں میں بھی آسانی سے استعمال کر سکیں۔

  • @kashi-Ev
    @kashi-Ev 2 дня назад +2

    MashAllah

  • @IrshadAhmad-tp7re
    @IrshadAhmad-tp7re 2 дня назад +1

    Good work ❤

  • @PakEV-s5x
    @PakEV-s5x 2 дня назад +1

    Great work

  • @AasimulHaqueMrKhan
    @AasimulHaqueMrKhan День назад +1

    Bhai scooter mei lag jata hy?

  • @AbuSufyian202
    @AbuSufyian202 2 дня назад

    Mashallah good work

  • @hassansagheer9483
    @hassansagheer9483 День назад

    Good work

  • @abdmotorcycle
    @abdmotorcycle 2 дня назад +1

    Good

  • @explorewithamjadali2277
    @explorewithamjadali2277 2 дня назад

    Very good work

  • @villagetraveler8468
    @villagetraveler8468 2 дня назад

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا پروجیکٹ ہے آپ کا اللہ کریم آپ کے علم اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔ سر پرائڈر بائیک کتنے میں تیار ہو جاتی ہے 200 سے 250 کلومیٹر رینج میں اور ساتھ میں 2 یا 3 لوگ بیٹھ سکیں اور سپیڈ میں فرق نہ آئے ۔ پرائیڈر مکمل طور پہ تیار بنا ہوا آپ سے خریدے تو کتنے میں ملے گا شکریہ

    • @AbuSufyian202
      @AbuSufyian202 2 дня назад

      جزاک اللہ سر جی
      آپ واٹساپ پے رابطہ کریں آپکو packages دیکھا دیتے ہیں۔باقی بی پوری تفصیل مل جائے گی

  • @ishfaqahmad6473
    @ishfaqahmad6473 2 дня назад +2

    جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
    اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
    ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
    بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
    قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
    سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
    چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
    خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
    Dr tahir ul Qadri
    minhaj ul quran
    RUclips Dr tahir ul Qadri
    WhatsApp clips pdf books
    03157051495
    سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
    minhajbooks
    ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
    minhaj tv
    قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
    Irfan ul quran
    ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
    اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
    تحریک منہاج القرآن کندیاں
    03107109671

  • @noface2336
    @noface2336 2 дня назад +1

    Kittny ghanty ma charge huti hai battery full ?? Kittny unite leti hai

  • @HHH005
    @HHH005 2 дня назад

    Multan Khn ha shop

  • @MNaeem-vq9jo
    @MNaeem-vq9jo 2 дня назад +1

    سیالکوٹ میں شاپ کہاں ہے بھای

  • @Pakistani-h1m
    @Pakistani-h1m День назад +1

    ٹینکی ختم کر کے اس جگہ بیٹری پیک بنا دیا جائے

    • @HMPAKTECHNOLOGY
      @HMPAKTECHNOLOGY  День назад +1

      @@Pakistani-h1m bhai bnate hn kai videos me but need ho to

  • @malikarshad7637
    @malikarshad7637 2 дня назад +1

    AAP KAa Lahore maa office address

    • @HMPAKTECHNOLOGY
      @HMPAKTECHNOLOGY  2 дня назад +1

      Bhai discriptione ha sare workshops k contact

  • @aquafuelhhochanel563
    @aquafuelhhochanel563 2 дня назад +1

    السلام علیکم سر اگر لیتھیم مائن فاسفیٹ میں 100 کلومیٹر 100 کلومیٹر مائلج والی بیٹری روڈ کنگ موٹرسائیکل کے لیے تیار کروانی ہو تو اس کا خرچہ کتنا ہوگا مہربانی کر کے بتا دیجیے گا اس میں ہزار وارڈ 60 وولٹ میں موٹر ہےاور 200 کلومیٹر والی مائلج کی بیٹری بیٹری کی پرائز کے بارے میں بتا دیجئے گا بہت شکریہ سر مہربانی

  • @zubairbadshah158
    @zubairbadshah158 2 дня назад

    Lithium iron phosphate battery nahi lagatay aap log ?

    • @AbuSufyian202
      @AbuSufyian202 2 дня назад

      Customer ki mrzi Hoti he.
      Li ion or Li iron phosphate dono bn skti hen

  • @AftabAhmed-ur2fi
    @AftabAhmed-ur2fi 2 дня назад

    Sir charjing time ap kbi ni btaty apni videos mn aor charger kn sa use krty hn kitny ampare ka, bike charjing ki video bhi bnaen