عرفان بھائی بہت ہی مایوسی ہوئی ساری ویڈیو دکھانے کے بعد بڑے فخر سے کہہ رہے ہیں کہ 1 پیس نہیں ملے گا۔ 1 پیس لینے والے خود شاہ عالم مارکیٹ جا کر ان کی منت کریں۔ فضول لوگ😮
مارکیٹ میں 1500 والی چیز اپ کو 500 or 600 میں مل رہی ہے تو اپ جا کے بھی خرید سکتے ہیں اپ اتنے بے وقوف ہیں مجھے سمجھ نہیں ارہی یہ ہول سیل ڈل رہا ہے میں نے ان سے منت کی تھی کہ یار جو یہاں پہ ا جائے ان کو ایک پیس بھی دے دیں انہوں نے یہ میری محنت سماجت بڑی مشکل سے قبول کی تھی
چاپلوسی کم کیا کریں
عرفان بھائی
بہت ہی مایوسی ہوئی
ساری ویڈیو دکھانے کے بعد بڑے فخر سے کہہ رہے ہیں کہ 1 پیس نہیں ملے گا۔
1 پیس لینے والے خود شاہ عالم مارکیٹ جا کر ان کی منت کریں۔
فضول لوگ😮
مارکیٹ میں 1500 والی چیز اپ کو 500 or 600 میں مل رہی ہے تو اپ جا کے بھی خرید سکتے ہیں اپ اتنے بے وقوف ہیں مجھے سمجھ نہیں ارہی یہ ہول سیل ڈل رہا ہے میں نے ان سے منت کی تھی کہ یار جو یہاں پہ ا جائے ان کو ایک پیس بھی دے دیں انہوں نے یہ میری محنت سماجت بڑی مشکل سے قبول کی تھی
تو بھائی آپ نہ بنایا کریں ایسے لوگوں کی ویڈیوز اتنے بھی سستے نہیں ہیں کہ اپنی مرضی کریں 😢
Fazool video, 600 wala koi Pagal he 1200 mein lega.
Itna profit nhi HOTA Bhai