وہ ہونٹ، وہ آواز، وہ اسلوب، بہت خوب گفتار بھی اظہار بھی کیا خوب، بہت خوب... عین اپنی جوانی کے جو بھرپور دنوں میں اِک دوسرے سے ہو گئے منسوب، بہت خوب... خود اپنی تمنا ہے ہمیں آپ سے بڑھ کر لو ایک ہوئے طالب و مطلوب، بہت خوب... سنتا ہے کسی کی کہاں احوالِ محبت بس اپنا فسانہ اُسے مرغوب، بہت خوب... کرنے چلے ہو عشق جو، تم کیسے لگو گے تکیے میں چھپاتے ہوئے مکتوب، بہت خوب.. بچھڑا ہو کبھی جن سے اگر یوسفِ ثانی پھرتے ہیں لیے دیدہِ یعقوب، بہت خوب... منزل ہے بھنور تیری، کنارہ نہیں آذرؔ مرضی ہے ابھی تیر یا پھر ڈوب، بہت خوب...
کمال عاقب ستیانوی
Zindabaad #PUNJABI❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
ژبردست
واہ جی واہ
ਜ਼ਿੰਦਾਬਾਦ
وہ ہونٹ، وہ آواز، وہ اسلوب، بہت خوب
گفتار بھی اظہار بھی کیا خوب، بہت خوب...
عین اپنی جوانی کے جو بھرپور دنوں میں
اِک دوسرے سے ہو گئے منسوب، بہت خوب...
خود اپنی تمنا ہے ہمیں آپ سے بڑھ کر
لو ایک ہوئے طالب و مطلوب، بہت خوب...
سنتا ہے کسی کی کہاں احوالِ محبت
بس اپنا فسانہ اُسے مرغوب، بہت خوب...
کرنے چلے ہو عشق جو، تم کیسے لگو گے
تکیے میں چھپاتے ہوئے مکتوب، بہت خوب..
بچھڑا ہو کبھی جن سے اگر یوسفِ ثانی
پھرتے ہیں لیے دیدہِ یعقوب، بہت خوب...
منزل ہے بھنور تیری، کنارہ نہیں آذرؔ
مرضی ہے ابھی تیر یا پھر ڈوب، بہت خوب...
@Mehwish Hassan 😕
Geo Marshad....
Wah zabardast
LA k Huky da aqeb man kach a gayan
Dard de dard ha bas ha1 doya
Very nice
Wah je
Zabardast yar
Hol
Nice
nyc aqib
ਕਮਾਲ ਵੀਰ ਜੀ
Ye Kon C Language Hai Aur Kya likha Hai
Ji great
💔💔💔💔💔💔
Jeho
Wah g
Boht khob
Excellent
My favorite ❤️
Wah g wah
Sohna
Great
Kea bat g
Please