السلام علیکم و رحمۃاللہ. ماشاءاللہ آپکی ویڈیو کافی معلوماتی ہوتی ہے آپکی ساری باتیں درست ہیں مگر وہاں آنے والوں کے لئے جو اصل مشکلات ہیں ان پر بھی روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے. 1. آزربائیجان کی آبادی صرف سوا کروڑ ہے جو کہ لاہور کی آبادی سے بھی کم ہے. لوگ دوسرے ملک پیسے کمانے کے لئے جاتے ہیں مگر آزربائیجان میں بے روزگاری ہے جاب نہیں ملتی خصوصاً جب تک وہاں کی زبان نہ آئے تو جاب ملنا بہت ہی مشکل ہے اگر مل بھی جائے تو آمدن بہت کم ہے جس سے وہاں کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے 2. جاب تک وہاں کی زبان نہ آئے تو وہاں بزنس کرنا بھی بہت مشکل ہے. برائے مہربانی اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں کہ وہاں آمدن کیا ہے اور اخراجات کیا ہیں؟
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu janab very interesting and useful information in this video of yours I will certainly be asking my children to consider this destination very seriously I have been very enthusiastically watching your videos thank u so Much. Your brother from Mumbai Shahnawaz Abdul Qadir
اگر 4 افراد پر مشتمل فیملی ہے تو انکے ماہانہ اخراجات تقریباً 2 ہزار ڈالرز ہیں اسکے علاوہ مکان کا کرایہ بھی دینا پڑے گا. اگر فیملی میں صرف ایک ہی بندہ کمانے والا ہے تو اسکی ماہانہ آمدن تقریباً 500 ڈالرز ہوگی اب وہاں رہنے کے لئے باقی رقم کہاں سے آئے گی؟
بھائی آپ غلط ہیں وہاں سب سے بڑا پروبلم مسلمانوں کے لئے ہے کہ نہ ہم نے آزان کی آواز سنی کبھی اور نہ مسجدیں ہیں وہاں ہیں اور 80% سےزیادہ حرام گوشت ہر جگہ اور ہر ریستورانت میں ملتا ہے حلال گوشت آپ کوبہت کم جگہ ملتا ہے اگر پوچھو تو کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ آپ سے صحیح بھی بول رہے ہیں
السلام علیکم و رحمۃاللہ. ماشاءاللہ آپکی ویڈیو کافی معلوماتی ہوتی ہے آپکی ساری باتیں درست ہیں مگر وہاں آنے والوں کے لئے جو اصل مشکلات ہیں ان پر بھی روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے.
1. آزربائیجان کی آبادی صرف سوا کروڑ ہے جو کہ لاہور کی آبادی سے بھی کم ہے. لوگ دوسرے ملک پیسے کمانے کے لئے جاتے ہیں مگر آزربائیجان میں بے روزگاری ہے جاب نہیں ملتی خصوصاً جب تک وہاں کی زبان نہ آئے تو جاب ملنا بہت ہی مشکل ہے اگر مل بھی جائے تو آمدن بہت کم ہے جس سے وہاں کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے
2. جاب تک وہاں کی زبان نہ آئے تو وہاں بزنس کرنا بھی بہت مشکل ہے.
برائے مہربانی اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں کہ وہاں آمدن کیا ہے اور اخراجات کیا ہیں؟
Very good
امام بارگاہ آپ کو 95% ملیں گے ایک اچھا مسلمان جو حلال اور سُنی مزہب سے ہے اُن کے لئے مثلہ ہے
ALLAH PAK MAZED TARAQI ATA FARMAYEE
MashaAllah💚Amazing idea
Thank you - Gilani USA 🇺🇸
MASH,ALLAH NICE WORK SIR G
Very informative and useful
Very nice
Salam Akbar brother nice and very informative video I like it so much I appreciate your efforts keep it up god bless you always be happy. 🌷🌺💖🌷🌺💖❤️
Nice to hear you
Good sir
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu janab very interesting and useful information in this video of yours I will certainly be asking my children to consider this destination very seriously I have been very enthusiastically watching your videos thank u so Much. Your brother from Mumbai Shahnawaz Abdul Qadir
Perfect
kya medical 100% percent free hai aur kya resident visa pe job kar sakte hai?
perfect
❤❤❤
Nice
Mashslah .sir.
Good information
اگر 4 افراد پر مشتمل فیملی ہے تو انکے ماہانہ اخراجات تقریباً 2 ہزار ڈالرز ہیں اسکے علاوہ مکان کا کرایہ بھی دینا پڑے گا. اگر فیملی میں صرف ایک ہی بندہ کمانے والا ہے تو اسکی ماہانہ آمدن تقریباً 500 ڈالرز ہوگی اب وہاں رہنے کے لئے باقی رقم کہاں سے آئے گی؟
Point this👍
@@sahrishaltaf5080اپ کو رہائش کا وزہ تب ھی ملے گا جب پراپرٹی خریدیں گے تو رینٹ تو اپ کو نہی دینا پرے گا ۔
Aslam o Alykum
$2000 tou khrch nehi hote bhai...
Yeh buhat zada bata rehe hain aap yehan k liye..
Aslam o alaikum hazoor capital gain par kitna tax hai.
Baku is good country
Baku is not country
language issue kitna ata hy yahan? kya is country ki language learn krna assan hy kya?
بھائی بجلی کے بلوں کی کیا صورتحال ہے بجلی مہنگی ہے یا سستی
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير 💖 💖
Assalam walekum rahmtullah barkathhu Ma
Very nice but wahan per rehny kay lia income kam hy.aur investment ziada hy
Accylm par video bna dain family ka kitna chances hain
Apne talent or skills k dam pe bahir niklo, na k panah gazeen ban k dosre ki economy pe bojh bano.
Salam
سر جی آذربائیجان کی ٹی آر سی پر اگر کسی دوسرے ملک کا وزٹ ویزہ چاہیے ھو تو مل جاتا ہے کیا جیسے یورپ اور امریکہ کینیڈا کا وزٹ ویزہ
بھائی آپ غلط ہیں وہاں سب سے بڑا پروبلم مسلمانوں کے لئے ہے کہ نہ ہم نے آزان کی آواز سنی کبھی اور نہ مسجدیں ہیں وہاں ہیں اور 80% سےزیادہ حرام گوشت ہر جگہ اور ہر ریستورانت میں ملتا ہے حلال گوشت آپ کوبہت کم جگہ ملتا ہے اگر پوچھو تو کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ آپ سے صحیح بھی بول رہے ہیں
Ek lack Pakistani ko residency dedo fir Azerbaijan ka haal dekho fir😂
Is there a language problem I mean do they speak English
You didn’t answer my question if I move from English speaking country do I face a language barrier?
No English
Very good
❤❤
Very good
Very nice
❤❤❤❤
❤❤❤
❤