Ep.03 - Zulqarnain Aur Yajooj Majooj | The Story Of Gog And Magog | Dhul Qarnayn | Surah Kahf Dajjal

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 фев 2025
  • In Surah Kahf, Allah s.w.t tells us the story of a person named "Zulqarnain" and the story of a wall that he built to stop strange creatures named Yajooj and Majooj (Gog and Magog).
    But who exactly was this person? There are so many theories on it but so far. Some say that it was Alexander The Great but in the previous episode; I have told you why he cannot be.
    However most of the scholars believe Zulqarnain to be a famous persian king named "Cyrus the Great" due to overwhelming evidence that has been discovered which I will show you in this episode.
    However ... Cyrus wasn't Zulqarnain either and why ? That I will tell you in this episode and also ... Something really very interesting aswell.
    Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.
    To support my research work, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoff...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

Комментарии • 908

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  11 месяцев назад +228

    اس وقت مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ... جس شخص کے ذوالقرنین ہونے کی قائل ہے ...
    یعنی وہ بادشاہ کہ جنہوں نے یأجوج اور مأجوج کو ایک دیوار کے پیچھے قید کیا تھا ۔
    وہ نام ہے ایران کے بادشاہ ’’سائرس دی گریٹ‘‘ کا ... اور ایسا ماننے کی وجہ ...
    درأصل سائرس کی قبر سے ملا ایک ثبوت ہے ۔
    لیکن اس سے پہلے کہ ہم سائرس کے ذوالقرنین ہونے یا نہ ہونے پر گفتگو کریں ، پہلے یہ جان لیں کہ یہ گفتگو کرنا آخر اتنا ضروری کیوں ہے ؟
    ذوالقرنین کا واقعہ ... سورۃ کہف میں آیا ہے ۔
    اور سورۃ کہف ... قرآن پاک کی اٹھارہویں سورۃ ہے ۔
    اگر ہم نے ...
    ذوالقرنین کی حقیقی شناخت کے حوالے سے ... سائرس کے متعلق کوئی تحقیق نہ کی ...
    کہ آیا وہ واقعی ذوالقرنین تھا یا نہیں ؟
    تو آپ کو پتہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہوں گے ؟
    ہم اللہ رب العزّت کی نازل کی ہوئی آیات کو غلط لوگوں سے منسوب کر رہے ہوں گے ۔
    اور مجھے پورا یقین ہے کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہیں گے ۔
    اس لیے یہ بہت ضروری ہے ... کہ یأجوج مأجوج کے أصل ٹاپک کی طرف بڑھنے سے پہلے ...
    ہم جان لیں ... کہ آخر ذوالقرنین تھے کون ؟
    اور اسی سوال پر آج ...
    میں ’’ذوالقرنین سیریز‘‘ کی إن شاء اللہ تیسری قسط ریلیز کروں گا کہ جس کا نام ہے ...
    ’’فارسی بادشاہ اور ایک گھنا جنگل‘‘
    یہ قسط دیکھتے ہوئے ایک منٹ کے لیے آپ کو لگے گا ...
    کہ جیسے واقعی سائرس ہی ذوالقرنین تھا ۔
    مثلاً جیسا کہ اس کے مقبرے سے ملا ایک ریلیف کہ جس میں سائرس دو سینگ پہنے ہوئے ہے ۔
    اور ذوالقرنین نام کا ایک مطلب ’’دو سینگوں والا‘‘ بھی ہوتا ہے ۔
    پھر سائرس کے إنصاف اور أصولوں کی دنیا بھر میں شہرت ... یا پھر وہ عظیم الشّان سلطنت کہ جو اس نے بنائی تھی ۔
    یہ سب باتیں کافی حد دکھاتی ہیں کہ سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص ... ہو سکتے ہیں ۔
    لیکن کیا واقعی سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص کے دو نام ہیں ؟
    مجھے پتہ ہے کہ آپ سب ایجوکیٹڈ لوگ ہیں اور ان دونوں باتوں کے بارے میں پہلے سے جانتے ہوں گے لیکن جس چیز کے متعلق میں آپ کو واقعی بتانا چاہتا ہوں ۔
    وہ ہے سائرس کے دو سینگوں کے پیچھے اصل راز ۔
    کہ آخر وہ سینگ پہنتا ہی کیوں تھا ؟
    اور اس چھوٹے سے پتھر کے بارے میں ...
    کہ جو سائرس کے ذوالقرنین ہونے کے متعلّق تھیوری کو ...
    خطرے میں ڈال دیتا ہے ۔
    یہ سیریز بنانے سے پہلے میں سوچا کرتا تھا ...
    کہ ذوالقرنین اور یأجوج و مأجوج کے متعلق تو بہت کچھ لکھا جا چکا ہے تو میں ایسا کیا نیا ڈھونڈ لوں گا ۔
    دیکھنے اور پڑھنے والے بھی کہیں گے کہ سر آپ وہی کچھ ہی تو بتا رہے ہیں جو پہلے سنا ہوا تھا ۔
    لیکن إن شاء اللہ آج کی قسط کے بعد ...
    کہ جب سیریز کا تعارفی حصّہ مکمل ہو جانا ہے ۔
    یعنی وہ حصّہ کہ جس میں تقریباً وہی سب کچھ تھا جو آپ نے پہلے بھی سن رکھا ہے ۔
    اب شروع ہونے والے ہیں سیریز کے وہ حصّے ...
    کہ جو بالکل نئی انفارمیشن لے کر آئیں گے ۔
    وہ قدیم روایات ... جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سنی ہوں ۔
    وہ نئے ثبوت ... کہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں ۔
    إن شاء اللہ ملتے ہیں آج رات ساڑھے نو بجے ۔
    ذوالقرنین سیریز کی تیسری قسط کی ریلیز پر ۔
    اور ہمیشہ کی طرح ایک اپیل ...
    کہ اس وقت یہ تمام ریسرچ ورک ... پرائیوٹ فنڈنگ سے ممکن ہو پا رہا ہے ۔
    اس لیے اگر آپ بھی قرآن ، سائنس اور تاریخ پر مبنی اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ۔
    تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    تاکہ یہ ریسرچ ورک بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
    شکریہ
    فرقان قریشی

    • @abdulhasanhasan9676
      @abdulhasanhasan9676 11 месяцев назад +1

      Thanks you sir

    • @abdulhasanhasan9676
      @abdulhasanhasan9676 11 месяцев назад +4

      Aapke in series se dekane se apane aap muslim smjhana proud feel hota hai aur hamara iman bhi majbut hota hai. So dimag me dout chalate hai Allah tala ke karam se sab clear ho jata hai allah aapko apane hifzo Aman me rakhe aur ki dili Murad Puri farmaye (Aammen)

    • @ImranShaikh-1992
      @ImranShaikh-1992 11 месяцев назад

      کوئی بتا سکتا ہے کہ حضرت چولکر نیان فرشتہ تھے یا نبی؟

    • @ansar519
      @ansar519 11 месяцев назад +5

      قرآن 18-18
      آیت میں بیان ہو تا ہے کہ تم انہیں دیکھتے تو سمجھتے کہ ؤ جاگ رہیں ہیں مگر تم انہیں سوتاہوا سمجھو۔
      آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسکا مطلب اپنے انداز میں بتائیے ۔۔

    • @Aftabkhan-pf6gk
      @Aftabkhan-pf6gk 11 месяцев назад +1

      Live dekhne ki bat hi alag Hy Allah Apko sehat de Furqan Bhai ameen

  • @Marjankhankhalil1069
    @Marjankhankhalil1069 11 месяцев назад +88

    آج سورہ الکھف کی تلاوت کی تو ان آیات پہ بہت غور کیا اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرماہے آمین

    • @smoke5272
      @smoke5272 2 месяца назад

      MashaAllah

    • @Sbahad.mughal
      @Sbahad.mughal 17 дней назад

      Thank God hum childhood se Quran ko tarjuma k sath parhty hain

  • @Greenlifeinpot
    @Greenlifeinpot 10 месяцев назад +6

    ماشاءاللہ آپ بہت اچھی تحقیق کر رہے ہیں، جن سے لوگوں کو بہت دینی معلومات حاصل ہوتی ہیں اور ہر طبقے کا انسان خدا اور قرآن کے نزدیک تر ہوتا جا رہا ہے۔ اللہ آپکی عمر دراز کرے، آپکے فہم کو مزید وسعتیں عطا فرمائے

  • @MuhammadIsmail-dg5hv
    @MuhammadIsmail-dg5hv 11 месяцев назад +50

    ذہانت، فطانت، علم اور ریسرچ اور اس کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت، اللہ تعالٰی آپ کی زندگی اور علم میں برکت دے. آمین.

  • @emanmaqsood970
    @emanmaqsood970 11 месяцев назад +44

    پچھلی دو اقساط کے مقابلے میں آج کی قسط بہت زیادہ مزے کی تھی خصوصاََ صعب ذوالمراثب والا واقعہ واقعی بہت انٹرسٹنگ تھا ۔یقین مانیں مجھے بہت مزا آیا بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔

  • @Hunzla605
    @Hunzla605 11 месяцев назад +69

    آج جمعہ تھا سورت کہف کی تلاوت کی تو ذوالقرنین کی آیات سے یاد آیا کہ آج آپ کی ویڈیو بھی آنی ہے ♥️

    • @KarachiDhabaPk
      @KarachiDhabaPk 11 месяцев назад +1

      Same here 😊 jb jb yajooj majooj ya zulqarnain arha tha yehi channel yad arha tha.

    • @Hunzla605
      @Hunzla605 11 месяцев назад

      Right

    • @majidnaeem5699
      @majidnaeem5699 11 месяцев назад

      Just like me

  • @noornabishaikh7451
    @noornabishaikh7451 11 месяцев назад +16

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

  • @saharfatima9154
    @saharfatima9154 11 месяцев назад +35

    آپ کی ویڈیوز سے آپ کا وسیع مطالعہ ضرور ثابت ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ ۔

  • @tahirasarfraz3500
    @tahirasarfraz3500 10 месяцев назад +1

    Jazakallah merii life me apke iss research work kii importance aik anti depressant kii c he 😊

  • @ShafkatHaidri
    @ShafkatHaidri 11 месяцев назад +46

    میرا نو سال کا بیٹا آپ کی وڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہے اس نے خواب میں دیکھا کہ وہ آپ سے ملا ہے۔❤

    • @shaybewhy8152
      @shaybewhy8152 11 месяцев назад +1

      Insan jisko bar bar dekhy woh khwab me zror nazr ata hy 😅😅

    • @SajjadKhan-kl7mw
      @SajjadKhan-kl7mw 11 месяцев назад

      Mashallah mashallah

    • @m.abdullahyousaf9863
      @m.abdullahyousaf9863 10 месяцев назад +1

      Same 😊Mera beta 10 sal ka ha MashaAllah vo bhi

    • @asadmahmood6724
      @asadmahmood6724 9 месяцев назад +1

      That's cute 🥰

  • @SuchKiAwaaz-kb1bq
    @SuchKiAwaaz-kb1bq 11 месяцев назад +9

    bohot behtareen.....surah kahaf ki shuru ki 10 ayat.....bohot aham haen.....10 ween ayat me.....aik dua hey.....RUBBANA se shuru.....RASHADA par khatam......iss dua par ghor karen.....rozana bar bar parhen.....aj ke dajjali time period me.....ye khaas dua.....mushkilon ko duor karney ke liye hey.....

  • @zoyasweet7150
    @zoyasweet7150 10 месяцев назад +3

    Furqan sir mai kia kaho alfaz nahi hai mere pass apki tareef k lye
    You are a gem ❤
    I m ur biggest fan❤❤
    اللہ آپ سے ہمیشہ راضی ہو آپ کے علم میں بہت برکت عطا کرے آمین

  • @zohraadeel7799
    @zohraadeel7799 11 месяцев назад +20

    Ma sha Allah
    AJ ki qist Madinah pak mein dekhnay ko mili
    Alhumdulla!
    Es series ki pehli qist ko jub dekha jub new ghra mein shift hoy tub Phil youtube video esi silsula ki pehli qist thi
    Life k sath saathi chula rhi hy
    Ma sha Allah

    • @Grace_of_Allah
      @Grace_of_Allah 11 месяцев назад

      Masha Allah ..😇

    • @ikprince111
      @ikprince111 11 месяцев назад

      Apne dekh bhi liye itni jaldhi 😮

  • @foodstorm2846
    @foodstorm2846 11 месяцев назад +224

    ذوالقرنین کے بارے میں ایک بات تو سب کو یاد رکھنی چاہیے کہ وہ اللہ پہ ایمان رکھتے تھے اس لئے کوئی غیر مسلم بادشاہ ذوالقرنین نہیں ہوسکتا

    • @adilmeraz.
      @adilmeraz. 11 месяцев назад

      Yes

    • @techemic1191
      @techemic1191 11 месяцев назад

      Ye Sab islam se pehle ki baat he. Thora Aqal ko Hath Maar lo.

    • @Md.SarfarazAli
      @Md.SarfarazAli 11 месяцев назад +4

      Ji bhai aur ye bhi yaad rakhna chahiye ke onhune 3 safar ki thi

    • @Alihaiderimrann
      @Alihaiderimrann 11 месяцев назад +1

      Mujhe bhi yeh khiyal aya he

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 11 месяцев назад

      Beshak

  • @RooheIslami
    @RooheIslami 11 месяцев назад +4

    ماشااللہ ماشااللہ
    کیا بات ھے برو
    آپ نے کمال کردیا ھے اتنی بہترین تحقیق انمول ھے اس کی قیمت ادا کی نہیں جا سکتی بہت بہترین بہت بیسٹ
    اور سب سے بہترین تو یہ کہ قسط جلدی ملنے لگی ھے اس کا تو کریڈٹ الگ ملتا ھے آپ کو اللہ آپ کو جزا دے اور اپنے خزانوں کے منہ آپ کے لیٸے کھول دے

  • @iruminayat2716
    @iruminayat2716 10 месяцев назад +1

    Thanks a lot sir ap ny sadion ka km 20 mint ki video mn complete kia amazing research work inspiring

  • @ahsanmushtaq2799
    @ahsanmushtaq2799 11 месяцев назад +11

    I am amazed how you are handling all this research work along with your regular job. I have made a little contribution in your Bank account to support this wonderful work.

  • @rahehaq2846
    @rahehaq2846 8 месяцев назад +2

    فرقان بھائی میں نے آپکا پہلا تھریڈ پڑھا تھا
    ارم والے. ستونوں والے
    اور میں نے جب یہ پڑھا تو یقین کریں دل سے دعائیں دی آپکو کہ کیا ہی کمال کا بندہ ہے ❤ بہت ہی لاجواب تھریڈ تھا وہ آج بھی یاد آتا ہے

  • @Mummy-t3v
    @Mummy-t3v 11 месяцев назад +10

    I won't say you're different from others informative and educational channels.You're all alone standing on the top of the hill of success and blessings.your way of talk is sweet,your voice is unique your personality is good but what does make You really unique and special is "your beautiful thoughts and Golden Heart". grateful for ALLAH who blessed us with you and have wonderful family like this.

  • @SKAtifhussain234
    @SKAtifhussain234 11 месяцев назад +6

    Is level ki deep research ki information shayed hame kabhi nahi milti agar aap k blogs se nahi judte thanks a lot furqan bhai from india.

  • @faizanmajid5458
    @faizanmajid5458 11 месяцев назад +4

    I'm speechless 😮 asi research karna har kisi ky bas ki bat nahi ha i sulute you furqan Bahi ALLAH ap ky ilam ma or izafa kary Ameen or ap humy is tarha talem dety rahy ALLAH ap ki umer ma barkat farmy Ameen ❤

  • @Gearglide-m9r
    @Gearglide-m9r 11 месяцев назад +15

    Bhai aisa intezar to maine ek serial ke liye bhi nhi ki h 😂😂
    Btw , love you from bottom of my heart ❤❤

  • @muneeb710
    @muneeb710 11 месяцев назад +8

    can you finalize some Islamic story books for kids of different age groups. 2-4, 5-7, etc that would be great??

  • @mm-gz9kd
    @mm-gz9kd 6 месяцев назад +2

    فرقان صاحب
    علم کے متلاشیوں کے لئے آپ اللہ پاک کا تحفہ ہیں❤❤❤❤❤❤❤

  • @AyeshyGull-vb9uc
    @AyeshyGull-vb9uc 11 месяцев назад +4

    MA jb b ap ki series sunti hun to bs heran hoti rehti hun k ap kesy itni information akthi kr lety hen... MA to is bat ka yqeen kr k sun leti hun k aj k dor ma koi itni ahm Malomat hm tk ponhcha rha ha ye bht bri bat ha❤❤❤aur intizar rehta ha ap ki nai video ka.. Alhmdullilah❣️

  • @tashfinahmed2739
    @tashfinahmed2739 Месяц назад

    سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤
    اصلاتوہ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ❤
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو ❤

  • @humna_ali99
    @humna_ali99 3 месяца назад +1

    shandar tehqeeq ,,,,,,, lazawal ilm ,, mashallah ❤

  • @hassanraza8519
    @hassanraza8519 11 месяцев назад +2

    بہت ہی عمدہ اور دلچسپ ، جی چاہتا ہے کہ روزانہ آپ ایک قسط لوڈ کیا کریں اور ہم اتنی بہترین علمی گفتگو اور ریسرچ سے مستفید ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ اور ہماری اس فیملی پر اپنی فیوض وبرکات نازل فرمائے آمین یارب العالمین

  • @farazumer7961
    @farazumer7961 11 месяцев назад +1

    Bohat hi dilchasb raste ma dakhil hogya ha ye safar, can't wait for the next episode .. Furqan bhai always blows our minds

  • @anonymous_06070
    @anonymous_06070 11 месяцев назад +12

    آپکا کام ماشاء اللہ اپکو دیکھا اور سنا الحمداللہ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے انشاءاللہ وہ بھی ضرور ہوگی اللہ رب العزت نے چاہا تو🌹

  • @tayyabakhushnood5891
    @tayyabakhushnood5891 11 месяцев назад +2

    Mein ny ess sy pehlay Surah kahaf etny dhehaan sy nai parhi thee.....Allah ap ko jazaa ey khair dy . Ameen.....waiting anxiously next episode

  • @mohdkhalid9142
    @mohdkhalid9142 11 месяцев назад +37

    Bhai jaan badi shiddat se intezar me hoon MOHD KHALID from INDIA ❤

    • @jitendratiwari6886
      @jitendratiwari6886 11 месяцев назад

      toh chala jana haram ke pille waha

    • @huma640
      @huma640 11 месяцев назад

      lgta ap intzaar me hain k herangi hona kab shuru hugi

  • @asgarbaig7716
    @asgarbaig7716 11 месяцев назад +1

    Alhamdulillah, one of the best show Sir

  • @waheedamansuri2150
    @waheedamansuri2150 11 месяцев назад +4

    Sbhi ko back ground acha lag rha h,mgr muje to is me gehri udasi,tanhai or khamoshi dikhi deti h, ziada tr western countries me isi kism ka environment hota h,behrhal 3rd Ep informative thi

  • @tubashaikh3513
    @tubashaikh3513 Месяц назад

    Alhamdulillah ki me yaha hu is video ko dekh k ilm hasil kr rhi hu

  • @syedasaleema2649
    @syedasaleema2649 11 месяцев назад +3

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطاء فرمائے۔ آمین

  • @photon12359
    @photon12359 11 месяцев назад +2

    Apka knowledge masallah Sahil aleem k BD apka knowledge bht outstanding hi❤. Respect for all those Jo any wali nasal ko quran samny m help krhn gy

  • @acrooo4081
    @acrooo4081 11 месяцев назад +3

    اسلام عليکم ورحمت وبرکت فرقان بھائ بہت بہت خبصورت انداز بيان ہيں وقت کم محسوس ہوتا ہے اگر اپ 2 گھنٹے بولے تو بھی کم ہيں ہم سن کےلے حاضر ہيں جزاک اللہ خير 🌹🌹

  • @saqibnafees6626
    @saqibnafees6626 11 месяцев назад +1

    Excellent vlog

  • @rakhshandajabeen8477
    @rakhshandajabeen8477 11 месяцев назад +6

    ماشااللہ زبردست ریسرچ ھے

  • @MuhammadUmar-en9js
    @MuhammadUmar-en9js 11 месяцев назад +1

    بہترین اور اعلیٰ درجے کی تحقیق
    شکریہ 🌹🌹🌹

  • @Ayeshanasir-g1n
    @Ayeshanasir-g1n 11 месяцев назад +3

    ایک اور بہترین قسط جزاکِ اللہ خیرا

  • @familyinstitution2874
    @familyinstitution2874 10 месяцев назад +1

    Best channel ❤❤❤

  • @fehmina_irfan
    @fehmina_irfan 11 месяцев назад +4

    ٹائم پہ آئی میں آج❤🎉

    • @lonewolf8795
      @lonewolf8795 11 месяцев назад +2

      Mai v 😊

    • @newguys4065
      @newguys4065 11 месяцев назад

      Aik din hamara time b ayga

  • @raxinr
    @raxinr 2 месяца назад

    Very informative, Allah pak apka ilm ko faragh dy aameen

  • @usmanahmad914
    @usmanahmad914 11 месяцев назад

    بہت خوب ۔ہمیشہ سے جب بھی آپ کو دیکھا علم میں اضافے کا سبب بنا ۔آللہ آپکو اجر دے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @BOOKISH_MUSLIM_910
    @BOOKISH_MUSLIM_910 11 месяцев назад +3

    Kia kamal Andaz hy Shazada Pra Furqan Qureshi ❤😊🎉

  • @umm_e_saira
    @umm_e_saira 11 месяцев назад +2

    Mashallah ❤❤ informative video jazakallah

  • @rimmi_ram
    @rimmi_ram 11 месяцев назад +6

    This is the best series 😊

  • @johnmethew95
    @johnmethew95 11 месяцев назад +1

    Aap jysey young log pakistan ke shan hay, Allah apko or treqi or ajer ata kary.

  • @aneelaghaffar9548
    @aneelaghaffar9548 11 месяцев назад +6

    حیرت انگیز اور لا جواب❤❤

  • @ayeshaaliahmed2665
    @ayeshaaliahmed2665 9 месяцев назад +1

    Ma sha Allah Allah ap k ilm mai izafa frmae

  • @imranrajpot1731
    @imranrajpot1731 11 месяцев назад +5

    Masha Allah forqan bhai app ka bolny ka andaz bohoot piyara hai
    You are my favourite RUclipsr ❤

  • @zla218
    @zla218 5 месяцев назад +1

    Bohat bohat bohat umda Alaa

  • @irfansipra2870
    @irfansipra2870 11 месяцев назад +4

    اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے❤❤❤❤

  • @malampices
    @malampices 4 месяца назад

    Dear Furqan Qureshi Bhai,
    You are doing an incredible job! Your method of explaining concepts and your unique approach to referencing, connecting events, landscape architecture, is truly exceptional. Thanks to your efforts, many complex ideas have become much clearer.
    Don’t be concerned about a few comments regarding the brevity of your blog posts. There are many of us who appreciate the in-depth discussions. My entire family enjoys your content - we often sit together, watching and re-watching your videos. Your work and research are invaluable, and I believe they will greatly benefit future generations.

  • @maliksaad8295
    @maliksaad8295 11 месяцев назад +3

    بہترین قسط ، بہت شکریہ

  • @farihatariq1970
    @farihatariq1970 10 месяцев назад +1

    Mashallah, great work. May Allah bless you

  • @Uzma_Nadeem
    @Uzma_Nadeem 11 месяцев назад +4

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @EhramAli-uf1gf
    @EhramAli-uf1gf 11 месяцев назад

    Splendid research.
    ALLAH khaas azr e Karam fermaye.
    Amen

  • @asmasyed505
    @asmasyed505 11 месяцев назад +7

    Furqan bety ap kese itni books parhlety hen research k liye or video bhi bnani hoti he hum to soch kr heran hen

  • @TheSheebaagha
    @TheSheebaagha 11 месяцев назад +3

    Masha’ALLAH amazing. This enlightening journey will open up the portals of our minds and unveil some different shades of reality Insha’ALLAH.

  • @quranilmhai5990
    @quranilmhai5990 11 месяцев назад +3

    Piyare Nabi Hazrat mohammad (saw) hi zulqurnain hien .

    • @Zain-kb9zs
      @Zain-kb9zs 11 месяцев назад

      Kese bhai??

    • @quranilmhai5990
      @quranilmhai5990 11 месяцев назад

      @@Zain-kb9zs bcz hazrat mohammad (saw) jaisa baadshah islam ki tareekh mien koi nahi .rehmat hain dono jahanon ke liye ..(interpret from 2 seenghon wala).
      Zulqarnain ki jo khoobiyan Qur'an mien batayi gayien wo sab Rasool ul Allah (saw) mien mojood hien.

    • @quranilmhai5990
      @quranilmhai5990 11 месяцев назад

      @@Zain-kb9zs yeh paishgoyi thi rasool ullah ke zamanemien ye sawaal log poocha karte thay k wo zulqarnain kon hoga ? Tab ye ayaat nazil hui thien.

    • @quranilmhai5990
      @quranilmhai5990 11 месяцев назад

      App again parh kar dekhien surah kahaf app ko lage gaa iss shaan ka badshah piyare nabi (saw) ke ilawa aur koi nahi hosakta

  • @mohammadRizwan-ro9ug
    @mohammadRizwan-ro9ug 11 месяцев назад +1

    Aap ki knowledge, aap ki reading power or sb yaad rakhna hairat m daal deta h .. or sb se achi BAAT lehjey ka tehrao barey , bachon sb ko samajhney m asani Hoti h.., kia hi acha ho k Pakistan m ek live session ho or aap se mil bhi ley or aap k ilm se mazeed faida utha sakey

  • @mehmood_balouch
    @mehmood_balouch 11 месяцев назад +3

    Furqan bhai plz thora sa duration barha dein videos ka.... pleaseeeeee...❤❤❤

  • @Dihya92
    @Dihya92 11 месяцев назад +1

    واہ جناب کیا بات ہے سبحان اللہ

  • @hafizadureshahwar23
    @hafizadureshahwar23 11 месяцев назад

    Bhhhhhhhhhhhhht bhhhhhhhhhhhhht mehnat se khuloos se dil se bhhhhhhhhhhhhht khoon pasina ek kr k bhhhhhhhhhhhhht bhhhhhhhhhhhhht wasooq se kaam kia ha ap ne

  • @abdulmaalikhashmi
    @abdulmaalikhashmi 7 месяцев назад +6

    مولانا مودودی نے یقینی اور حتمی طور پر ایران کے بادشاہ سائرس کو ذوالقرنین نہیں قرار دیا تھا بلکہ انہوں لکھا کہ : یہ نسبۃً زیادہ قرین قیاس ہے، مگر بہر حال ابھی تک یقین کے ساتھ کسی شخصیت کو اس کا مصداق نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ "تفہیم القرآن سورہ بنی اسرائیل، حاشیہ ۸

  • @shaziazahid4832
    @shaziazahid4832 11 месяцев назад +2

    بہت عمدہ بہت شکریہ سر جی آپ کا اتنی اچھی باتیں بتانے کا 🌹🌹🌹🙏

  • @moosaburhan
    @moosaburhan 11 месяцев назад +4

    آپ نے کہا تھا ایک قسط جمعہ اور ایک سوموار کو ریلیز ہوا کرے گی 😢

  • @ShakeelAhmad004
    @ShakeelAhmad004 11 месяцев назад +1

    دن با دن سیریز اور ،اور، اور دلچسپ ہوتی جارہی❤❤❤

  • @Top.5.0
    @Top.5.0 11 месяцев назад +3

    I hope furqan bhai ur fine. We were waiting for today episode but it's not here. I wonder what would be the reason

  • @SaraKhan-g7e
    @SaraKhan-g7e Месяц назад

    Mashallah mashallah mashallah ❤❤❤❤...

  • @raajaforu
    @raajaforu 11 месяцев назад +3

    فرقان بھائی.... اسلام علیکم...!!!
    سب سے پہلے جزاکم اللہ خیرا
    آپ نے جو جگہ Abkhazia مینشن کی ہے وہ جارجیا کا متنازعہ علاقہ ہے..اسکی ایک طرف کوہ قاف کے پہاڑ ہیں اور دوسری جانب BLACK SEA اور چند ممالک اسے آزاد ملک کا درجہ بھی دیتے ہیں... اگر آپ کی ریسرچ کردہ جگہ ترکی میں ہے تو پلیز اسکا تاریخی اور موجودہ نام بھی مینشن کریں..
    ایک بات اور یہ دیار ظلمات اور BLACK SEA کا آپس میں جغرافیائی تعلق کے علاوہ بھی کوئی تاریخی پس منظر ہے کیا؟؟؟
    دیار ظلمات... Place OF Darkness
    Black Sea.... Sea OF Darkness
    Asking Just for curiosity... 🙏

  • @anwarghori1292
    @anwarghori1292 11 месяцев назад +1

    Furqan sb once again thank you for sharing your research knowledge with us I have read about Alexander the great as well as Cyrus the great and I was never comfortable with the Idea that any one of them could be the believer of Allah Pak

  • @shandarahmedmughal7198
    @shandarahmedmughal7198 11 месяцев назад +4

    فرقان بھاٸی ذوالقرنین سیریز کہ لیے 17 اقساط بہت تھوڑی لگتی ہیں کیوںکہ تین اقساط تو آج ہوگٸيں اور ابھی تک تعارف چل رہا یے میرے خيال میں 20 اقساط تو ہونی چاھیے اتنا بڑا اور زبردست پروجیکٹ سترا اقساط تک محدود نہیں ہونا چاھیے

    • @M.Talha-5
      @M.Talha-5 11 месяцев назад

      حوصلہ
      رکہیں

    • @AhmadRaza-tt3qy
      @AhmadRaza-tt3qy 11 месяцев назад +1

      Ni bhai ye magrib ka safir h abi di safir ba ki ha

    • @superhitvlogs9716
      @superhitvlogs9716 11 месяцев назад +1

      Ap sbr kro 16 aqsat tory ni hy isky bad akhir zaman ki nishanio pe b series hogi isliye hmary lie jitna jald ik series khtm ho tou phir dusra ayega in shaa Allah

  • @sabahatfakhera8424
    @sabahatfakhera8424 7 месяцев назад

    Your videos are a real addiction.. Maa shaa Allah

  • @Sallootannoo
    @Sallootannoo 11 месяцев назад +1

    Inshallah Sadion k dafan raaz kholy gy Allah apko Jazai khair ata kary Aur apki mehnat ka sila Lamhmood mily apko Dono jahan man ❤❤❤❤

  • @Funwithkamil.
    @Funwithkamil. 11 месяцев назад

    اللہ کریم اپکے علم میں اضافہ فرمائیں کمال

  • @conceptual_coding5486
    @conceptual_coding5486 11 месяцев назад

    Furqan bhai Allah ki ap pr bohat rahmaty or barkaty hun.. aap ki badolat humy sadiyo ka ilm or authentica knowledge ghar bethy mil raha hai...

  • @darmoazimulhaqdarmoazimulh656
    @darmoazimulhaqdarmoazimulh656 5 месяцев назад +1

    I salute u furqan qureshi, i love ur knowledge and way of explination.. Keep it up always bro.. ❤❤

  • @Murshad8t8
    @Murshad8t8 День назад

    Great insights Furqan! It's fascinating to explore the theories about Zulqarnain and the connection to Gog and Magog. Your research is shedding light on such important topics. Looking forward to the next episode and learning more. Keep up the excellent work!

  • @MihdYaqub
    @MihdYaqub 4 месяца назад

    Allah aap ke ilm me izafa kare ameen ❤❤❤❤❤

  • @ZaitoonBano-sk4lg
    @ZaitoonBano-sk4lg 9 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اور بہترین تحقیق ہے

  • @mahadjalil32
    @mahadjalil32 11 месяцев назад +1

    Very informative episode.

  • @sabaakram9333
    @sabaakram9333 11 месяцев назад +1

    جزَاكَ اللهُ خَيْرًا كَثِيرَا فِى الّدُنْياَوَالْاَخِرَة٠

  • @biyasgallery9982
    @biyasgallery9982 11 месяцев назад

    Masha Allah
    Jazak Allah
    ilm k khazanon ko talash krne or use bantne k lye

  • @tanveerkousar141
    @tanveerkousar141 7 месяцев назад

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

  • @adnanaziz2045
    @adnanaziz2045 11 месяцев назад +2

    Jazakallah khair... will wait for your take on AmonRa

  • @AqeedatZahra-zb3hv
    @AqeedatZahra-zb3hv 11 месяцев назад

    Ap ko Allah NY bohat ilm dua Allah bless you k hmara bhe knowledge increase hota hy ap ke videos sy❤

  • @shafaquekhan3449
    @shafaquekhan3449 11 месяцев назад

    Behtareen aalim hain aap...subhanallah

  • @irshadbegum2630
    @irshadbegum2630 11 месяцев назад +2

    Allah ap ko slamt rkhy bht mzy ki episode thi jzakallah 🙏❤🌹💚💐

  • @meripehchanpakistan9
    @meripehchanpakistan9 11 месяцев назад

    19:46 ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ سیریز، فرقان بھائی ، یہاں پر آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے سفر کے واقعہ کو دیکھیں ، مزید اس میں ایک کتاب میں نے ںچپن میں پڑھی تھی تاریخ اسلام مصنف: علامہ فروغ کاظمی آف انڈیا کی لکھی ہوئی تھی، اس میں بھی ذوالقرنین علیہ السلام کے حوالے سے کافی معلومات ہیں

  • @asifmaqbool2986
    @asifmaqbool2986 11 месяцев назад

    الله پاک آپ کو بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین

  • @dildilpakistan4429
    @dildilpakistan4429 11 месяцев назад +2

    Furqan bhai sari episode upload krdy dil krta h 1 episode khtm ho tu dosri start krly bht khoob bhai 💯🥰

  • @mohammadrafique7647
    @mohammadrafique7647 11 месяцев назад

    Masha Allah today I read surah kahaf and waiting for this episode from India

  • @FreePalestine791
    @FreePalestine791 11 месяцев назад

    Behtreen alfaz or research ❤

  • @kareembenzema4421
    @kareembenzema4421 2 месяца назад

    Allah ap ko lambi umar da ameen summa ameen ❤❤❤❤❤

  • @shaziaazhar3919
    @shaziaazhar3919 11 месяцев назад +1

    Aoa boht zabardast episode thi

  • @MuslimkhanKhan-mk3xp
    @MuslimkhanKhan-mk3xp 2 месяца назад

    Sir you are the best teacher