جٹ صاحب کمال کر دیا کمال کر دیا کمال کر دیا کیا بات ہے اپ نے زبردست ویڈیو بنائی ہے اور ایسی ہی ایسی نالج کی بات کی ہے جو پہلے ہم نے کسی سے نہیں سنا اور اپ نے الفاظ بہت اچھے ان کے لئے کہے یہ بہت زبردست بات ہے
Lala sudhir was genuine actor and superstar of action films.. What a performance in an data. Great actor. My favorite hero.. Best actor of pak film industry.
بس سجاد بھائی یہ تو وقت وقت کی بات ہے بڑے بڑے بادشاہ ائے اور خالی ہاتھ چلے گئے دعا ہے جتنے بھی مسلمان وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لالا سدھیر کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں انسان کا کردار کچھ بھی ہو پر نیت ٹھیک ہو تو اللہ تعالی اس بندے کو چن لیتا ہے
Sajjad g ap ne bilkul sahee kaha Lala sudhir pakistan k sab adakaroon pe bhari thy agar Dilip kumar bhi lala k samnay atay tu wo lala sudhir k samnay dab jatay Akmal marhoom apnay urooj k zamanay lala sudhir ko apna ustad mantay thy sultan Rahi tu sari zindagi lala sudhir se pittay rahay vilion k role main lala sudhir ki film baghi mn wo extra role mn aye sultan Rahi tu sudhir k samnay kal ka bacha hy. Lala sudhir pak film industry ka baitaj badshah hy saray adakar en k samnay tafle maktab hain.
آپکی باتیں بلکل درست ہیں جٹ صاحب کہ لالہ جی کتنے بڑے اور عظیم فنکار تھے۔ 1980/81 میں فلم میدان دیکھنے کا اتفاق ھوا جسکے ھدایتکار مسعود بٹ صاحب تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب سلطان راھی اور مصطفیٰ قریشی کا طوطی بولتا تھا۔ ایک بڑا اسٹیج کا سیٹ لگا تھا جس پر صدارتی کرسیوں پر ساون ، الیاس کشمیری، سلطان راھی ،مصطفی قریشی اور بہار بیگم بیٹھے تھے۔ اس دوران لالہ سدھیر آۓ تو تمام لوگوں نے جسطرح کھڑے ھو کر استقبال کیا وہ منظر میں آج تک نہیں بھول سکا ھر کوئی انہیں اپنی کرسی پر بیٹھنے کو کہہ رہا تھا۔ گیٹ اپ مکمل ھوا تو لالہ سدھیر صاحب ایک گھوڑے پہ بیٹھنے لگے مگر سلطان راھی اور مصطفی قریشی نے انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھا کر بٹھایا۔ شارٹ کافی لیٹ ھو گیا اور تب تک ایک ٹانگ کو سلطان راھی اور دوسری ٹانگ کو مصطفٰی قریشی صاحب دباتے رھے۔ واقعی انڈسٹری میں ان سے زیادہ عزت و احترام شاید ھی کسی کو نصیب ھوا ھو۔ مگر 12 سال تک اسٹوڈیو نہ آنے والی بات سمجھ سے بالاتر ھے کیونکہ لالہ جی کی بننے والی فلموں کے اگر سالوں کا جائزہ لیں تو کوئی وقفہ نظر نہیں آتا اور ایسا ممکن نہیں کہ 12 سال تک لالہ جی نے صرف آؤٹ ڈور شوٹنگ کی ھو۔ اس لۓ آپکی یہ بات ہضم نہیں ھو رھی۔ وضاحت فرما دیں۔
یہ بات جواب نہیں کہی ہے سجاد بھائی یہ غلط بات ہے لالہ سدھیر 12 سال بعد فلم انڈسٹری میں ائے ہیں تو اس وقت سلطان راہی کی فلم انڈسٹری پر راج تھا میں نے اج تک لالا سدھیر کی کوئی فلم نہیں دیکھی صرف وہی فلمیں دیکھی ہیں جن میں سلطان راہی سلطان راہی اور لالہ سدھیر ایک ساتھ فلموں میں کام کیا
جٹ صاحب یہ جو اپ بتا رھے ھو یہ سب کچھ مین خود اپنی انکھون سے دیکھا ھے مین نے1970سے فلمین دیکھنی شروع کی تھی باقی شو بزمین اخر مین زوال ھوتا ھے صرف ایک بزمین جو تجارت کرتا ھے اگر اس نے اپنے سرمایہ کو سنبھالا ھوا ھے تو اخری وقت اچھا گزر تاھے باقی اولاد پر بھروسہ کرنا فزول ھے اجکل کی اولاداللہ معاف کرے توبہ ۔
سجاد جٹ بھائی ، آ ج جس فنکار کے بارے میں آ پ نے دوسرے سنیئر فنکاروں کیساتھ الگ الگ موازنہ کرنے کی کوشش کی ھے اور جس انداز سے اس عظیم فنکار کو خراج تحسین پیش کیا ھے وہ یہ بات ثابت کرتی ھے کہ آپ نے حق صداقت ادا کر دیا ھے ، فلم آ خری نشان کے ایک آخری حصے میں جب علاؤ الدین بیٹے کو اندھیرے میں رکھ دھوکے کیساتھ باپ کے ساتھ ایک خونی مقابلے کیلئے میدان میں آتار دیتا ھے اس سین میں جس ذبردست انداز سے فائٹنگ کے دوران وہ بوڑھے شخص سے اسکا نام پوچھنے کی التجا کرتا رہتا ھے لیکن وہ شخص اپنا نام بتانے سے گریز کرتا ھے اور جب لڑائی عروج پر پہنچ جاتی ھے تو جوان تلوار کے وار سے اسے گرا دیتا ھے تو اسکے بعد اسے معلوم ھوتا ھے کہ مرنے والا اسکا بچھڑا ھوا باپ ھے اور پھر جس جوش اور ولولے کیساتھ دیوانہ وار بھڑک کر علاؤ الدین سے کہتا ھے ، ظالم وحشی درندے تو خون سے خون کو لڑا بزدلی کا ثبوت دیا ھے میں تمہیں ھرگز زندہ نہیں چھوڑونگا ، اور یہ سین اشفاق ملک کی اس فلم کی ھائی لائٹ تھا ، لالہ سدھیر کے بارے میں بہت سے یادگار واقعات علی سفیان آفاقی کی فلمی الف لیلی میں تفصیل کیساتھ موجود ھیں بحرحال آ پکی یہ داستان قابل تعریف اور ستائش ھے ،، آ پکا شکریہ ❤
آ پکا شکریہ جس تفصیل اور بہتر انداز سے آ پ نے آج لالہ سدھیر کو ذبردست انداز سے خراج تحسین پیش کیا ھے اسکے لیئے آ پ مبارکباد کے مستحق ھیں ۔@@WekhoPunjab
Jnab Lala Sudheer or Santosh Kumar NY 57 ki film Jan e bhar me eak Sath Kam kiya tha is film me Santosh Kumar NY as gest kamkiya tha. Or Nadeem sahb or Sudheer sahb NY 92 ki film Haseeno. Ki Barat me dono en as gest eak Sath Kam kiy tha.sukry
With reference to your comments regarding film ChaCha khaa Makh, Akmal role was very very short as Gambler.When he spoke his dialogues he looks extremely real real lahori type jawari.
ماشاءاللہ جٹ صاحب پہلی دفعہ اپ کا وی لاک ذرا ہٹ کر ہے ورنہ اپ نے تو صرف سلطان راہی پر ہی بولنے کی قسم کھائی ہوئی تھی اج اپ کا ولاگ پسند ایا تھوڑا سا اور ہوم ورک فلموں پر کرلیں سننے والے اور دیکھنے والے بہت کچھ جانتے بھی ہیں اور بول بھی سکتے ہیں جٹ صاحب میری بات کا برا نہیں ماننا مولا حسین اپ کو سلامت رکھے امین
سدہیر صاحب انتہائی سینئر اداکار تھے ۔ اور وہ اس وقت بڑے ہیرو کے طور پر آتے تھے۔ حبیب یوسف خان اعجاز اور دیگر سب ان سے جونیئر تھے فلم میں مرکزی کردار ان کا ہی ہوتا تھا پوری کہانی ان کے گرد گھومتی تھی اور یوں دوسرے اداکار دب کر رہ جاتے تھے ۔ باقی محمد علی صاحب نے صورت اور سیرت ان داتا وغیرہ میں برابر کی ٹکر دی ہے ۔ ان داتا میں تو ساری کہانی سدہیر صاحب کے گرد گھومتی تاہم محمد علی اور سلطان راہی نے اپنے اپنے کرداروں سے مکمل انصاف کیا ہے۔ سدہیر صاحب یقینا بڑے اداکار تھے لیکن محمد علی یوسف خان اور سلطان راہی اپنے اپنے وقت کے آسمان فلم کے درخشاں ستارے تھے۔ جٹ صاحب یوں بیان کر رہے جیسے کوئی جنگ و جدل کا معرکہ تھا جس میں لالی سدہیر صاحب نے خون کی ندیاں بہا دی تھیں ۔ یوسف خان کی ضدی ٹیکسی ڈرائیور جبرو ہتھکڑی وارنٹ جشن جوان تے میدان دھی رانی رستم خان قسمت آسمان الغرض لاتعداد فلمیں اپنی مثال آپ ہیں ایسے محمد صاحب کر کریڈت پہ ایسی فلم ہیں کہ جن کے ڈائیلاگز ضرب المثل بن محمد علی اور سلطان راہی کی نقلیں سٹیج ڈراموں ٹاک شوز میں آج تک ہوتی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتنے بڑے اداکار تھے۔ جٹ صاحب سے گزارش ہے اپنا تجزیہ پیش کیا کریں یک طرفہ ٹریفک نہ چلایا کریں۔ بس ہر ایک کا اپنا اپنا وقت ہوتا ہے اور جب وقت ہوتا ہے پھر طوطی بھی بولتا ہے۔ جب سلطان راہی کا وقت آیا تو کوئی اس سونامی کے آگے نہ ٹھہر سکا۔
Shah Zaman Sudhir apni pehli film ,Hachkoley, se le kr akhri film, Chatan, tk hero rahey. Aksar vo apni films me aik gherat mand jawan ka kirdar ada krtay they. Awaz me ghan garaj k ba vajud mithas thi. Jo kano ko bhli tagti thi. Onho ne film indusri ki sab se pehli heroin ,Noor Jahan, se le kr Sabiha, Zeba, Shami, Shamim Ara, Musarrat Nazir, Musarrat Shaheen, Shinri, Husna,Firdos, Rani, oar Babra Shrif tk sab k sath kam kya. Jab k Talish, Allauddin, Aslam Pervaiz, Ajmal, Mazhar Shah, Afzaal,Jaggi, etc on ki films k vilon hua krtay they. ❤🎉
جب سلطان راہی پنجابی فلم انڈسٹری پر چھا گئے تھے اس وقت میں لالہ سدھیر کو کم فلمیں ملتی تھی سلطان راہی کے ساتھ لالہ سدھیر کو باپ کا رول یا بڑھاپے کا رول دیا جاتا تھا تو اس وقت لالہ سدھیر کہاں مر گئے تھے بھاویں ایکٹر جو بھی ہو لیکن سلطان راہی جیسا مخلص انسان میں نے کبھی نہیں دیکھا مخلص تھا اور پرہیز گار بھی تھا پانچ وقت کا نمازی تھا اور غریبوں کا وسیلہ تھا جب سلطان راہی وفات پا گئے تھے سب سے بڑا جنازہ سلطان راہی صاحب کا تھا اس وقت کے حساب سے بڑا جنازہ تھا ہمیشہ اچھے انسان کو لوگ یاد کرتے ہیں اور ان کی اچھائیوں کو یاد کرتے ہیں سجاد بھائی اپ سلطان راہی کے بارے میں جو بھی ویڈیو بناتے ھو وہ سب ویڈیو میں دیکھتا ہوں سلطان راہی زندہ تھا زندہ ہے اور اج بھی ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا اللہ حافظ
پہلی بات تو یہ ہے کہ جب سلطان راہی نے فلموں میں قدم رکھا تو جب ستارہ کی فلم بشیرا سپر ہٹ ہوئی تو سلطان راہی صاحب کے پاس فلموں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں یہ بات میں نہیں مانتا سجاد بھائی لالہ سدھیر اپنے وقت میں بڑے اسٹار تھے اور 1972کے بعد 1996 تک سلطان راہی نے 24 سال فلم انڈسٹری پر راج کیا تھا لیکن سلطان راہی صاحب نے اپنے دور میں ندیم یوسف خان محمد علی حبیب اعجاز علی ننا ان تمام ایکٹروں کو پنجابی فلموں میں پیچھے چھوڑ چکے تھے یہ اردو فلمیں بناتے تھے سب ایک ٹالی کے سلطان پنجابی فلموں میں چھا گئے جب صبح ائیں گے پنجابی فلموں میں کام کیا تو اس وقت اردو فلمیں بننابند ہو چکی تھی اس وقت صرف سلطان راہی پنجابی فلمیں چائے ہوئے تھے کبھی اپ نے یہ سوچا ہے کہ سلطان راہی ایک دن میں 18 فلموں کی شوٹنگ کرتے تھے سلطان رانی تقریبا 803 فلموں میں کام کیا ہے جن میں سے 50 فلمیں زیر تعمیر ہیں سلطان رائی صاحب کی تقریبا 1990سے لے کر 1996 تک 160 فلموں میں کام کر چکے تھے وہ بھی تقریبا 6 سالوں میں کبھی کسی ایکٹر نے ایک سال میں 18 20 فلمیں دی ہیں کبھی سلطان راہی ایک ہی تھا ایک ہی رہے گا اور ایک ہی رہے گا اللہ تعالی سلطان راہی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین
65se 77 tak 12 saal banty hein en 12 saalon mein aap ne lala ki 10 filmein ganwa di hein pher wo 12 saal kidher gey jin mein lala industry nahein gey Yaar kucch samjh se kam lo ziada ter jin filimon Mohd ali our lala akathy aye hein Mohd ali beta bana hai baap k rol mein acting ka marjan ziada hota hai 15:49
Jan dio Jat sb. Filman mer gayan filman walay mer gaye tun ajay v filman chuki pherna an. Ja k koi kam da kam kr. Koi deen de khidmat kr kaum tey mulk d koi khidmat kr. Chawal puna band kr. Babar Malik Jat Sindher Adv H C Layyah.
Mi vere aprezas viajn klopodojn! Mi havas rapidan demandon: Mia OKX-monujo enhavas kelkajn USDT-ojn, kaj mi havas la seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). Kiel mi povas transdoni ilin al Binance?
I will disagree with you on this you can clearly see nonsense over acting by sudhir and aludin some of there film are unwatchable yes sultan rahi natural actor
Lala sudir sahib Ka mein interview Sunna tha wo film industry SE bahot naraaz thy aur keh rahay they film industry Ka koi Banda mere janazay monda na de . Allah taala lala je ko jannat ul firdose mein ahla maqam ata farmai ameen.from UK
جٹ صاحب کمال کر دیا کمال کر دیا کمال کر دیا کیا بات ہے اپ نے زبردست ویڈیو بنائی ہے اور ایسی ہی ایسی نالج کی بات کی ہے جو پہلے ہم نے کسی سے نہیں سنا اور اپ نے الفاظ بہت اچھے ان کے لئے کہے یہ بہت زبردست بات ہے
GOD bless you my sweet brother in the name of Jesus Christ Always ameen ameen ameen 🙏🙏🙏 ✝️ 🇮🇱 🇮🇹🌹🌹🌹♥️♥️♥️
عوامی ہیروتھا اللہ تعالی جنت میں جگہ دیں آمین ❤❤
لالہ سدھیر ہے ہی بیسٹ سی بڑا سونیا ساریاں فلمیں بہت اچھی ہیں
Lala sudhir waqai zabrdast actor thhey
Koi actor b unn k samne khara na ho saka
Lala sudhir was genuine actor and superstar of action films.. What a performance in an data. Great actor. My favorite hero.. Best actor of pak film industry.
I agree lala sidhir was the best action and ghairatmand actor thsn any body he was awesome..yoo good for the rest
بس سجاد بھائی یہ تو وقت وقت کی بات ہے بڑے بڑے بادشاہ ائے اور خالی ہاتھ چلے گئے دعا ہے جتنے بھی مسلمان وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لالا سدھیر کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں انسان کا کردار کچھ بھی ہو پر نیت ٹھیک ہو تو اللہ تعالی اس بندے کو چن لیتا ہے
آمین
Janti ruh thi lala g❤
Sajjad g ap ne bilkul sahee kaha Lala sudhir pakistan k sab adakaroon pe bhari thy agar Dilip kumar bhi lala k samnay atay tu wo lala sudhir k samnay dab jatay Akmal marhoom apnay urooj k zamanay lala sudhir ko apna ustad mantay thy sultan Rahi tu sari zindagi lala sudhir se pittay rahay vilion k role main lala sudhir ki film baghi mn wo extra role mn aye sultan Rahi tu sudhir k samnay kal ka bacha hy. Lala sudhir pak film industry ka baitaj badshah hy saray adakar en k samnay tafle maktab hain.
Sai bat ha sudheer bara hero tha
No one like lala sudher . He was a great Hero
Sudhir legend
Lala was first hero whom I love and follow and love ...❤🎉 No doubt no one match him... Rip aameen
Aameen
آپکی باتیں بلکل درست ہیں جٹ صاحب کہ لالہ جی کتنے بڑے اور عظیم فنکار تھے۔
1980/81 میں فلم میدان دیکھنے کا اتفاق ھوا جسکے ھدایتکار مسعود بٹ صاحب تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب سلطان راھی اور مصطفیٰ قریشی کا طوطی بولتا تھا۔
ایک بڑا اسٹیج کا سیٹ لگا تھا جس پر صدارتی کرسیوں پر ساون ، الیاس کشمیری، سلطان راھی ،مصطفی قریشی اور بہار بیگم بیٹھے تھے۔ اس دوران لالہ سدھیر آۓ تو تمام لوگوں نے جسطرح کھڑے ھو کر استقبال کیا وہ منظر میں آج تک نہیں بھول سکا ھر کوئی انہیں اپنی کرسی پر بیٹھنے کو کہہ رہا تھا۔
گیٹ اپ مکمل ھوا تو لالہ سدھیر صاحب ایک گھوڑے پہ بیٹھنے لگے مگر سلطان راھی اور مصطفی قریشی نے انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھا کر بٹھایا۔ شارٹ کافی لیٹ ھو گیا اور تب تک ایک ٹانگ کو سلطان راھی اور دوسری ٹانگ کو مصطفٰی قریشی صاحب دباتے رھے۔ واقعی انڈسٹری میں ان سے زیادہ عزت و احترام شاید ھی کسی کو نصیب ھوا ھو۔
مگر 12 سال تک اسٹوڈیو نہ آنے والی بات سمجھ سے بالاتر ھے کیونکہ لالہ جی کی بننے والی فلموں کے اگر سالوں کا جائزہ لیں تو کوئی وقفہ نظر نہیں آتا اور ایسا ممکن نہیں کہ 12 سال تک لالہ جی نے صرف آؤٹ ڈور شوٹنگ کی ھو۔ اس لۓ آپکی یہ بات ہضم نہیں ھو رھی۔ وضاحت فرما دیں۔
جٹ صاحب ایک اور عرض کرنی ہے ان کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اس کی فیملی میں کیا ہے کون ہے کہاں رہتے ہیں اب کیا کنڈیشن ہے کہ کیسے رہ رہی ہیں بقایا فیملی
Bilkul 100 fesad sahi kaha
Yaar kamaal Di research Masha'Allah..... mazzaa aagayee... lot's of love and prayers from UK 🤲💝🤲
Geo❤❤❤❤zakhmi
یہ بات جواب نہیں کہی ہے سجاد بھائی یہ غلط بات ہے لالہ سدھیر 12 سال بعد فلم انڈسٹری میں ائے ہیں تو اس وقت سلطان راہی کی فلم انڈسٹری پر راج تھا میں نے اج تک لالا سدھیر کی کوئی فلم نہیں دیکھی صرف وہی فلمیں دیکھی ہیں جن میں سلطان راہی سلطان راہی اور لالہ سدھیر ایک ساتھ فلموں میں کام کیا
May Allah bless his soul in peace and grant him Jannat !
Ameeen
Lala sudeer no1 Hiro Allaha jant dy ameen
ماشااللہ جٹ صاحب آپ ہمیں پچھلے دور میں لے جاتے ہو جس کے گزر جانےبکا بہت دکھ ہے❤❤❤
Great legend Lala Sudhir jaisay azeem tareen artist sadayoun main paida hotay hain ❤
جٹ۔صاحب۔خان۔عاظم۔وچ۔وی۔سلطان۔راہی۔اور۔قریشی۔صاحب۔تے۔ظاہر۔شاہ۔بھاری۔رہے
جٹ صاحب یہ جو اپ بتا رھے ھو یہ سب کچھ مین خود اپنی انکھون سے دیکھا ھے مین نے1970سے فلمین دیکھنی شروع کی تھی باقی شو بزمین اخر مین زوال ھوتا ھے صرف ایک بزمین جو تجارت کرتا ھے اگر اس نے اپنے سرمایہ کو سنبھالا ھوا ھے تو اخری وقت اچھا گزر تاھے باقی اولاد پر بھروسہ کرنا فزول ھے اجکل کی اولاداللہ معاف کرے توبہ ۔
Gerat❤❤❤❤lala g❤❤❤
Lala sudhir.saab Great star.thy.❤❤❤❤
Love you from Germany
Absolutely good video.
سجاد جٹ بھائی ، آ ج جس فنکار کے بارے میں آ پ نے دوسرے سنیئر فنکاروں کیساتھ الگ الگ موازنہ کرنے کی کوشش کی ھے اور جس انداز سے اس عظیم فنکار کو خراج تحسین پیش کیا ھے وہ یہ بات ثابت کرتی ھے کہ آپ نے حق صداقت ادا کر دیا ھے ، فلم آ خری نشان کے ایک آخری حصے میں جب علاؤ الدین بیٹے کو اندھیرے میں رکھ دھوکے کیساتھ باپ کے ساتھ ایک خونی مقابلے کیلئے میدان میں آتار دیتا ھے اس سین میں جس ذبردست انداز سے فائٹنگ کے دوران وہ بوڑھے شخص سے اسکا نام پوچھنے کی التجا کرتا رہتا ھے لیکن وہ شخص اپنا نام بتانے سے گریز کرتا ھے اور جب لڑائی عروج پر پہنچ جاتی ھے تو جوان تلوار کے وار سے اسے گرا دیتا ھے تو اسکے بعد اسے معلوم ھوتا ھے کہ مرنے والا اسکا بچھڑا ھوا باپ ھے اور پھر جس جوش اور ولولے کیساتھ دیوانہ وار بھڑک کر علاؤ الدین سے کہتا ھے ، ظالم وحشی درندے تو خون سے خون کو لڑا بزدلی کا ثبوت دیا ھے میں تمہیں ھرگز زندہ نہیں چھوڑونگا ، اور یہ سین اشفاق ملک کی اس فلم کی ھائی لائٹ تھا ، لالہ سدھیر کے بارے میں بہت سے یادگار واقعات علی سفیان آفاقی کی فلمی الف لیلی میں تفصیل کیساتھ موجود ھیں
بحرحال آ پکی یہ داستان قابل تعریف اور ستائش ھے ،، آ پکا شکریہ ❤
شکریہ جاوید بھائی ♥️
آ پکا شکریہ جس تفصیل اور بہتر انداز سے آ پ نے آج لالہ سدھیر کو ذبردست انداز سے خراج تحسین پیش کیا ھے اسکے لیئے آ پ مبارکباد کے مستحق ھیں ۔@@WekhoPunjab
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ھیں سب بھائیوں کے
ایم سفیان فخر ملک اوکاڑہ
جتنا عرصہ لالا سدھیر نے فلموں میں کام کیا بڑے سے بڑا اداکار لالا سدھیر کے سامنے بونا ھی لگا ،
جٹ۔صاحب۔علی۔بہائ۔نوں۔فلم۔حقیقت۔ویکو
First akmel-lala
Jnab
Lala Sudheer or Santosh Kumar NY 57 ki film Jan e bhar me eak Sath Kam kiya tha is film me Santosh Kumar NY as gest kamkiya tha. Or Nadeem sahb or Sudheer sahb NY 92 ki film Haseeno. Ki Barat me dono en as gest eak Sath Kam kiy tha.sukry
جٹ۔صا۔حب۔باغی۔تےفرنگی۔وچ۔بابرسلطان۔اورسلطان۔راحی۔لالےکولو۔زیادہ۔بہارینے
Weri nays❤
With reference to your comments regarding film ChaCha khaa Makh, Akmal role was very very short as Gambler.When he spoke his dialogues he looks extremely real real lahori type jawari.
ماشاءاللہ جٹ صاحب پہلی دفعہ اپ کا وی لاک ذرا ہٹ کر ہے ورنہ اپ نے تو صرف سلطان راہی پر ہی بولنے کی قسم کھائی ہوئی تھی اج اپ کا ولاگ پسند ایا تھوڑا سا اور ہوم ورک فلموں پر کرلیں سننے والے اور دیکھنے والے بہت کچھ جانتے بھی ہیں اور بول بھی سکتے ہیں جٹ صاحب میری بات کا برا نہیں ماننا مولا حسین اپ کو سلامت رکھے امین
جی شکریہ جی جیوندے روو 🤲♥️
Very nice vlog
سجاد صاحب اگر آپ اردو میں ویڈیوز بناتے تو بہتر ہوتا، کیوں کہ آپ کو تمام پاکستان والے دیکھتے ہیں، صرف پنجاب والے نہیں۔
سدہیر صاحب انتہائی سینئر اداکار تھے ۔ اور وہ اس وقت بڑے ہیرو کے طور پر آتے تھے۔ حبیب یوسف خان اعجاز اور دیگر سب ان سے جونیئر تھے فلم میں مرکزی کردار ان کا ہی ہوتا تھا پوری کہانی ان کے گرد گھومتی تھی اور یوں دوسرے اداکار دب کر رہ جاتے تھے ۔ باقی محمد علی صاحب نے صورت اور سیرت ان داتا وغیرہ میں برابر کی ٹکر دی ہے ۔ ان داتا میں تو ساری کہانی سدہیر صاحب کے گرد گھومتی تاہم محمد علی اور سلطان راہی نے اپنے اپنے کرداروں سے مکمل انصاف کیا ہے۔ سدہیر صاحب یقینا بڑے اداکار تھے لیکن محمد علی یوسف خان اور سلطان راہی اپنے اپنے وقت کے آسمان فلم کے درخشاں ستارے تھے۔ جٹ صاحب یوں بیان کر رہے جیسے کوئی جنگ و جدل کا معرکہ تھا جس میں لالی سدہیر صاحب نے خون کی ندیاں بہا دی تھیں ۔ یوسف خان کی ضدی ٹیکسی ڈرائیور جبرو ہتھکڑی وارنٹ جشن جوان تے میدان دھی رانی رستم خان قسمت آسمان الغرض لاتعداد فلمیں اپنی مثال آپ ہیں ایسے محمد صاحب کر کریڈت پہ ایسی فلم ہیں کہ جن کے ڈائیلاگز ضرب المثل بن محمد علی اور سلطان راہی کی نقلیں سٹیج ڈراموں ٹاک شوز میں آج تک ہوتی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتنے بڑے اداکار تھے۔ جٹ صاحب سے گزارش ہے اپنا تجزیہ پیش کیا کریں یک طرفہ ٹریفک نہ چلایا کریں۔ بس ہر ایک کا اپنا اپنا وقت ہوتا ہے اور جب وقت ہوتا ہے پھر طوطی بھی بولتا ہے۔ جب سلطان راہی کا وقت آیا تو کوئی اس سونامی کے آگے نہ ٹھہر سکا۔
Shah Zaman Sudhir apni pehli film ,Hachkoley, se le kr akhri film, Chatan, tk hero rahey.
Aksar vo apni films me aik gherat mand jawan ka kirdar ada krtay they. Awaz me ghan garaj k ba vajud mithas thi. Jo kano ko bhli tagti thi. Onho ne film indusri ki sab se pehli heroin ,Noor Jahan, se le kr Sabiha, Zeba, Shami, Shamim Ara, Musarrat Nazir, Musarrat Shaheen, Shinri, Husna,Firdos, Rani, oar Babra Shrif tk sab k sath kam kya. Jab k Talish, Allauddin, Aslam Pervaiz, Ajmal, Mazhar Shah, Afzaal,Jaggi, etc on ki films k vilon hua krtay they. ❤🎉
جب سلطان راہی پنجابی فلم انڈسٹری پر چھا گئے تھے اس وقت میں لالہ سدھیر کو کم فلمیں ملتی تھی سلطان راہی کے ساتھ لالہ سدھیر کو باپ کا رول یا بڑھاپے کا رول دیا جاتا تھا تو اس وقت لالہ سدھیر کہاں مر گئے تھے بھاویں ایکٹر جو بھی ہو لیکن سلطان راہی جیسا مخلص انسان میں نے کبھی نہیں دیکھا مخلص تھا اور پرہیز گار بھی تھا پانچ وقت کا نمازی تھا اور غریبوں کا وسیلہ تھا جب سلطان راہی وفات پا گئے تھے سب سے بڑا جنازہ سلطان راہی صاحب کا تھا اس وقت کے حساب سے بڑا جنازہ تھا ہمیشہ اچھے انسان کو لوگ یاد کرتے ہیں اور ان کی اچھائیوں کو یاد کرتے ہیں سجاد بھائی اپ سلطان راہی کے بارے میں جو بھی ویڈیو بناتے ھو وہ سب ویڈیو میں دیکھتا ہوں سلطان راہی زندہ تھا زندہ ہے اور اج بھی ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا اللہ حافظ
Adakaron main sab se bada janaza munawwar Zarif sahib ka tha
Geo
❤❤❤❤❤
Lala sudheer adakara neelo par bohat tharak jhadta tha neelo or sudheer k ganay dekhain
پہلی بات تو یہ ہے کہ جب سلطان راہی نے فلموں میں قدم رکھا تو جب ستارہ کی فلم بشیرا سپر ہٹ ہوئی تو سلطان راہی صاحب کے پاس فلموں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں یہ بات میں نہیں مانتا سجاد بھائی لالہ سدھیر اپنے وقت میں بڑے اسٹار تھے اور 1972کے بعد 1996 تک سلطان راہی نے 24 سال فلم انڈسٹری پر راج کیا تھا لیکن سلطان راہی صاحب نے اپنے دور میں ندیم یوسف خان محمد علی حبیب اعجاز علی ننا ان تمام ایکٹروں کو پنجابی فلموں میں پیچھے چھوڑ چکے تھے یہ اردو فلمیں بناتے تھے سب ایک ٹالی کے سلطان پنجابی فلموں میں چھا گئے جب صبح ائیں گے پنجابی فلموں میں کام کیا تو اس وقت اردو فلمیں بننابند ہو چکی تھی اس وقت صرف سلطان راہی پنجابی فلمیں چائے ہوئے تھے کبھی اپ نے یہ سوچا ہے کہ سلطان راہی ایک دن میں 18 فلموں کی شوٹنگ کرتے تھے سلطان رانی تقریبا 803 فلموں میں کام کیا ہے جن میں سے 50 فلمیں زیر تعمیر ہیں سلطان رائی صاحب کی تقریبا 1990سے لے کر 1996 تک 160 فلموں میں کام کر چکے تھے وہ بھی تقریبا 6 سالوں میں کبھی کسی ایکٹر نے ایک سال میں 18 20 فلمیں دی ہیں کبھی سلطان راہی ایک ہی تھا ایک ہی رہے گا اور ایک ہی رہے گا اللہ تعالی سلطان راہی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین
Lala Sudhir ke film Maa puttar
Kia behuda, jahlana program he
Your velog is good but you spoke too much about lala g.However, Allaudin was a better actor than lala g & he proved in Kartaar singh & in Phanay khan.
Thah
Badar Munawar
65se 77 tak 12 saal banty hein en 12 saalon mein aap ne lala ki 10 filmein ganwa di hein pher wo 12 saal kidher gey jin mein lala industry nahein gey
Yaar kucch samjh se kam lo ziada ter jin filimon Mohd ali our lala akathy aye hein Mohd ali beta bana hai baap k rol mein acting ka marjan ziada hota hai
15:49
O paji ye kab kaha k kaam hi chhor gaye? Studio ka zikr kia jahan us waqt shooting hui baqi kitne doosre Studios thay..... Ye aap soch lo ab 😊
Jan dio Jat sb. Filman mer gayan filman walay mer gaye tun ajay v filman chuki pherna an. Ja k koi kam da kam kr. Koi deen de khidmat kr kaum tey mulk d koi khidmat kr. Chawal puna band kr. Babar Malik Jat Sindher Adv H C Layyah.
Mi vere aprezas viajn klopodojn! Mi havas rapidan demandon: Mia OKX-monujo enhavas kelkajn USDT-ojn, kaj mi havas la seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). Kiel mi povas transdoni ilin al Binance?
راہی صاحب کے سامنے سدیر صاحب کو اولڈ کردار دیے جاتے تھے ورنہ جب بھی امنہ سامنا ہوا تو راہی صاحب ہمیشہ سدیر پر حاوی رہے
Maan puttar
Maa puttr
آپ کی باتوں سے تو لگتا ھے کہ فلم میں کام کرنا بڑا نیکی کا کام ھے حالانکہ آسی فیصد جھوٹ ہوتا ھے ۔
I will disagree with you on this you can clearly see nonsense over acting by sudhir and aludin some of there film are unwatchable yes sultan rahi natural actor
Lala sudir sahib Ka mein interview Sunna tha wo film industry SE bahot naraaz thy aur keh rahay they film industry Ka koi Banda mere janazay monda na de . Allah taala lala je ko jannat ul firdose mein ahla maqam ata farmai ameen.from UK
لالا سدھیر نے محمد علی کو سچ مچ کا,, کٹیا,, بھی تھا