میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا جن کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا جن کی گردن پہ خنجر چلایا گیا اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین جن کا جنت سے جوڑا منگیا گیا جن کو دوش نبی پر بٹھایا گیا زھر بھائی کو جس کے پلایا گیا جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا سب کچھ امّت کی خاطر فدا کر دیا گھر کا گھر ہی سپرد خدا کر دیا اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین کر چکا وہ ابھی اپنی حجت تمام لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام کوفیوں کو سنائے خدا کے کلام اور فدا ہوگیا وہ وہیں تشنہ کام اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین اسلام یا حسین
❤❤❤❤❤Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
Subhan Allah ✨✨✨
❤❤❤masha allah
Subhanaallah
Masallah subhanallah besak ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ🍎🥕
Masha allha subhan allha Allahu akber.
Bahut khoob
Mashallah
Subhanallah
Masha allah
Subha nAllah masallah bhot khub bhai I mish yu bhai
Mashaallah most beautiful voice 😍😍😍😍and most amazing manqabat 🤩🤩🤩
SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH SUBHAN ALL AH
Beshq Masha Allah
Mere Husain tujhe salam
MasaAllah besak
Masa Allah
1
Subhan allah
A abbas tere himat ko slam
A hussian tere sbr ko slam
Beshaq haq
🌹Beshaq subhanallah subhanallah🌹🌹🌹🌹
Mashaallah
Mashaallah subhanallah
Suban
Allah
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا
جن کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا
جن کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
جن کا جنت سے جوڑا منگیا گیا
جن کو دوش نبی پر بٹھایا گیا
زھر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
سب کچھ امّت کی خاطر فدا کر دیا
گھر کا گھر ہی سپرد خدا کر دیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
کر چکا وہ ابھی اپنی حجت تمام
لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام
کوفیوں کو سنائے خدا کے کلام
اور فدا ہوگیا وہ وہیں تشنہ کام
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
اسلام یا حسین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah bhot khoob
👌👌
NASA sllah
Subhaan Allah
Hussen ka diwana
🌹🌹🌹
🤡
Nice
Beautifully naat
Katla husian asal ma mar ka yajid hai islam jinda ho ta har karbla ka baad
ZIYAUL HASMAT
San j. Hii aware dc fudkumhmna
Subhanallah
Masha allah
Subhanallah Subhanallah
Masha Allah
Subhaan allah
Subhanallah