@@qamartaskeen8367 بھائی یہ لوگ قیمت اس لئے نہیں بتاتے تاکہ جو جہاں لٹ سکے بالفرض اگر کسی ہوشیار یا جانکار بندے کو جو چیز پچاس ہزار کی دی وہی چیز کسی سادہ لوح یا جسے ان چیزوں کی معلومات نا ہوں وہی چیز اسی نوے ہزار کی ٹھوکیں گے
وڈیو میں قیمت بتا تو دیتے ہیں پر جب ریٹ کم زیادہ ہوتا ہے تو آپ جیسے ہی پھر فون پر باتیں سُناتے ہیں کہ وڈیو میں کچھ ریٹ بتا رہے ہو اور فون پر کچھ اس لیے تھوڑی تکلیف فرما کر ڈسکرپشن میں قیمت دیکھنے کی زحمت فرما لیا کریں۔
Mr Engineer always bring a good product with great review style which actually customers require. Thanks Mr Engineer ap humaray liye itna khaptay hain
Thanks 😊
Ur ktna discount mile ga Mjhe
بھائی کوئی 3 کلوواٹ 12ولٹ یعنی ایک بیٹری سپورٹ کرنے والا انورٹر دکھاؤ پلیز ۔
Allah ap ko sehat dy bhai galaxy leo 6kv per video bnain
Sir solar max or itel 4 kw ka b review kijye or board show kijye,
Apk inverter daikh k China Mobile yad ata hai jo har din new company or new model bhejty hei
ماشأاﷲ ماشأاﷲ
❤❤🎉
price bi bata day bhai
Bhai koi inverx se bhtar bhi koi he invert
Price kia hi
Check description
اصل چیز وارنٹی ہے اور سروس مہیا کرنا
وارنٹی کے بغیر تو نان کسٹم تقریباً ستر ہزار کے ملیگا
Azeem how is your health
@@arshadmalik786 بھائی نا آپ انگریز ہو نا یوٹیوبر انگریز ہے تو پھر ایسی گلابی انگریزی بولنے کی ضرورت ہی کیا ہے
یہ لوکل میڈ ہے؟
G made in Pakistan but cheez okay he
asli Voltronic ka mtlab smjh nhi aa rha
قیمت بتاتے ہر بندے کی زبان جلتی ہے