299-Life Story:Hadith Ammar Sachai ke Qareeb le Aye(21-03-2024) | Enginer Muhamad Ali Mirza

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 ноя 2024

Комментарии • 35

  • @greenlemon8573
    @greenlemon8573 3 месяца назад +8

    برادرم محمد نصیر انصاری صاحب آپ کی باتیں بڑی منفرد تھیں اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو ترقیات عطا فرمائے اور آپکے تمام بچوں کو دین کی ھر ضروری سمجھ عطا فرمائے آمین

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 3 месяца назад +7

    JazakAllah khair,
    Love 💕 you Ali bhai 💖
    & Farhan bhai from America 🇺🇸 💖💖💖

  • @shahzad4455
    @shahzad4455 3 месяца назад +1

    Kitna saada aur pyara bhai hai :-) maza aa gaya. Allah aap ko Deen ki istiqamat ata farmaye. Aap ke beton ko rah-e-rast per rakhay. Ameen

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt 3 месяца назад +8

    ماشاءاللہ ۔ شاباش کیا بات ھے۔ بڑی ہمت کی بات ھے

  • @Sahilch-m2n
    @Sahilch-m2n 3 месяца назад +1

    MashAllah Ali Bhai zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdullatifkhodriya995
    @abdullatifkhodriya995 2 месяца назад +1

    Vgood

  • @NasirAli-yz7go
    @NasirAli-yz7go 3 месяца назад +1

    Mashallah

  • @abidmirza2174
    @abidmirza2174 3 месяца назад +2

    EMAM SO much love ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bilalmustafa9029
    @bilalmustafa9029 3 месяца назад +5

    ❤❤

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 3 месяца назад +4

    😮😮😢😢😊😊❤❤

  • @perveenakhtar283
    @perveenakhtar283 3 месяца назад +5

    Such ko koi Nahi jutla Sakta.

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u 3 месяца назад +1

    مفتی اور مفتی پاکستان اور کل کا لڑکا محمد علی مرزا ( زنداہ باد )

  • @ziyaurrahmankashmeeri8163
    @ziyaurrahmankashmeeri8163 2 месяца назад

    کئی اتوار گزر چکے ہیں لیکن جواب آئیں بائیں شائیں۔۔۔۔۔۔

  • @hafizmubeen787
    @hafizmubeen787 3 месяца назад

    Mirza sb ko allah hidayat dy. R andhy muqaldeen ko b.

  • @mubbasharminhas8076
    @mubbasharminhas8076 3 месяца назад

    yar ali mirza sab aesa madarsa kiun ni bana rahay

    • @ramizulhassan1497
      @ramizulhassan1497 3 месяца назад

      Kutoun ki massajad nae hote mirza pulamber ka bayaan nae suna😂😎😎😋A.k47

    • @ramizulhassan1497
      @ramizulhassan1497 3 месяца назад

      Is tara kr tu baji ka reshata da mujy mai tara firqa ki masjad banwa doun ga kya socha sala g😎😎😎😋A.k47

  • @SamiUllah-o1y
    @SamiUllah-o1y 3 месяца назад

    7 جولائی 2024 کو ایک بزرگ نے انٹرویو رکارڈ کروایا تھا فوجی اعجاز نام تھا ان کا وہ انتظار کرتے رہ گئے مگر آپ نے ان کی ویڈیو اپلوڈ نہیں کی وزیر آباد سے تعلق ہے ان کا

    • @mohsinshabir721
      @mohsinshabir721 3 месяца назад

      میں نے 28 اپریل کو کروایا تھا ابھی نہیں آیا

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 3 месяца назад +1

    الحمد للہ ، فرقوں سے نکلنا اور قرآن و سنت کی خالص دعوت سے جڑنا اچھی بات ہے ۔۔ لیکن حدیث عمار رضی اللہ عنہ کی آڑ لے کر انجینیر مرزا کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرت و شخصیت ، خلافت اور ان کے کارناموں پر رافضی تعصب و بغض کا کلہاڑہ چلانا بہت بہت برا ہے ، بہت غلط بات اور گمراہی ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔*

    • @ramizulhassan1497
      @ramizulhassan1497 3 месяца назад

      Chalo g ya mirza pulamber qadayani ka karam hai sub firqoun sa Azad kr k naya firqa mini God aqeeda rakhny waloun maka k musharkoun wala firqa diya apni najaiz gandi olaad ko😎😎😎😋A.k47

    • @ramizulhassan1497
      @ramizulhassan1497 3 месяца назад

      Nabi k jasa hai koe nae😎
      Pulamariyoun ki ama sha e koe nae😎😎
      Kasa laga mara nara

  • @hafizmubeen787
    @hafizmubeen787 3 месяца назад

    Ammar rz unko jannat ki trf bulaty hongy r wo unko jahanam ki trf. Agr mirza k nzdeek wo Muawiya rz ki jmat thi ?to hussan o hussain ne muawiya rz k hath pr bait ku ki. Asi jmat k ameer k hath pr bait ki jo jahanum ki trf bulati thi.

    • @RANAXPLAY
      @RANAXPLAY 2 месяца назад

      Jahanum Ki taraf bulane wali, Jahanami jamaat ni

  • @ArifKhan-gk9xs
    @ArifKhan-gk9xs 3 месяца назад

    سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ جس گروہ کے مقتولین کو جنتی کہیں وہ جہنم کی طرف بلانے والا کیسے ہو سکتا ہے؟
    ______________________________
    یہ بات تو دلائل سے ثابت ہے کہ صحیح بخاری 2812 میں باغی گروہ مستدرک حاکم 2653 کے مطابق خوارج کا گروہ ہے
    🌑 مرزا جہلمی بھی سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے گروہ کے مقتولین کو جنتی مانتا ہے
    🌑مرزا نے خود ہی اپنے پمفلٹ میں مصنف ابن ابی شیبہ سے سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ کا فتوی نقل کیا
    ٣٧٨٨٠ - عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمَوْصِلِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، قَالَ: سَأَلَ عَلِيٌّ عَنْ قَتْلَى، يَوْمِ صِفِّينَ، فَقَالَ: قَتْلَانَا وَقَتْلَاهُمْ فِي الْجَنَّةِ، وَيَصِيرُ الْأَمْرُ إِلَيَّ وَإِلَى مُعَاوِيَةَ
    یزید بن الاصم کہتے ہیں کہ انہوں سیدنا علی رضی اللّٰہ سے صفین کے مقتولین کے بارے میں سوال کیا تو سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا کہ ہمارے (گروہ کے) مقتولین اور ان (معاویہ رضی اللّٰہ عنہ) کے گروہ مقتولین جنت میں ہیں اور معاملہ میرے طرف اور سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کی طرف لوٹے گا۔
    (مصنف ابن ابی شیبہ)
    ⛔ یہ صحابی رسول سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کا بغض ہے کہ مرزا جس گروہ کے مقتولین کو خود ہی سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ کا فتوی نقل کر کے جنتی لکھ رہا ہے
    اسی گروہ کو جہنم کی طرف بلانے والا بھی کہتا ہے۔
    🛑 مرزا کے مقلدین بھی بلائینڈ فالوور ہیں 🛑
    وہ اس طرح کہ یہ لوگ مرزا سے پوچھتے تو سہی
    کہ مرزا جی
    اگر حدیث عمار پر تمہارا موقف درست ہے اور سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کا گروہ ہی جہنم کی طرف بلانے والا تھا
    تو جہنم کی طرف بلانے والے گروہ کو سیدنا علی رضی اللّٰہ جنتی کیونکر کہیں گے؟
    اور کہتے تو سہی کہ
    مرزا جی آپ حدیث عمار 2812 پر دھوکہ دیتے ہیں۔
    اس باغی گروہ سے مراد سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کا گروہ نہیں ہے تبھی تو سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ نے اس گروہ کو جنتی کہا
    📢📢 مرزا جی یہ ساری کاروائی سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے بغض میں کر جاتے ہیں
    اور اس حد تک باؤلے ہو جاتے ہیں کہ انہیں خود ہی یاد نہیں رہتا کہ پہلے یہ کہہ چکے ہیں۔۔۔
    📢🌑 یاد رہے
    اس سے پہلے مرزا سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو صحیح بخاری 2924 کا مصداق مان چکے ہیں جس میں پہلے اسلامی لشکر کو جنت کی بشارت دی گئی ہے جو پہلا سمندری جہاد کریں گے۔۔
    اور یہ پہلا لشکر جس نے بحری جہاد کیا اس میں معاویہ رضی اللّٰہ عنہ شامل تھے ۔
    🌑 سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کی اس لشکر میں شمولیت مرزا مان چکا ہے۔۔
    ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
    أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ البَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوا
    میری امت کا سب سے پہلا لشکر جو دریائی سفر کر کے جہاد کے لیے جائے گا ، اس نے
    (اپنے لئے جنت) واجب کر لی
    (صحیح بخاری 2924)
    ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
    فَخَرَجَتْ مَعَ زَوْجِهَا عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ غَازِيًا أَوَّلَ مَا رَكِبَ المُسْلِمُونَ البَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ،
    چنانچہ وہ (ام حرام رضی اللّٰہ عنہا ) اپنے شوہر عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسلمانوں کے سب سے پہلے بحری بیڑے میں شریک ہوئیں معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں۔۔۔
    (صحیح بخاری 2800)
    ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
    قَالَ فَخَرَجَتْ مَعَ زَوْجِهَا عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ غَازِيَةً أَوَّلَ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ
    حضرت انس نے بیان فرمایا: جب مسلمانوں نے حضرت معاویہ بن ابی سفیان ؓ کی معیت میں پہلا سمندر ی سفر کیا تو ام حرامؓ بھی اپنے شوہر حضرت عبادہ بن صامت ﷜ کے ہمراہ جہاد کے لیے روانہ ہوئیں۔
    (سنن ابن ماجہ 2776)
    ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
    علامہ ابن حجر رحمہ صحیح بخاری 2924 میں میں موجود الفاظ "اوجبوا " کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں :
    وقوله: ( قد أوجبوا ) أي فعلوا فعلا وجبت لهم به الجنة.
    " اوجبوا "سے مراد یہ ہے کہ وہ ایسا کام سر انجام دیں گے جس سے ان کے لئے جنت واجب ہو جائے گی
    (فتح الباری تحت ھذا الحدیث)
    ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
    مرزا سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو جنتی مان کر ان کے خلاف پراپیگنڈہ کرتا ہے
    تو ظاہر ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے بغض کی وجہ سے ہے ۔۔۔
    اللہ تعالی ہمیں حق بات قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین

  • @hafizmubeen787
    @hafizmubeen787 3 месяца назад

    Hadees ammar pori prhen. Apko mirza sb ki fitna prasti ka pta chl jy ga.

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida8875 3 месяца назад +1

    ہمارا دین صرف قران میں ہے اللہ تعالی فرمائیں گے کہ صرف تمہارا دین قران میں ہے کہیں سے نہیں لینا تورے جنگی جمہور اور میں نے کہیں ضعیف ہے دئیے اس میں بھی انہوں نے ملاوٹ کر دی تو میں نے یہ وہ بھی قران تھا وہ میں نے اپنے قران میں ڈال کے لو پہ محفوظ کر لیا اور بے ہودہ کس سے کہانیاں بیچ رہے ہیں اپنا جنم بننے کے لئے تو یہ رائیگاں والے پرائم والے بیہودہ کس سے کہانیاں بیچ رہے ہیں نہ اسی لئے تو جمع کر رہی ہوں