دلدار کا چہرہ شہے ابرار کا چہرہ۔ ہے چاند سے بہتر میرے سرکار کا چہرہ۔ اُس دن کا انتظار ہے جب اپنی قبر میں۔ آئیگا نظر احمد مختار کا چہرہ۔ احمد رضا کو دیکھ فرشتوں نے ہے کہا۔ ایسا ہی چمکتا ہے وفادار کا چہرہ۔ سرکار نے جب رُخ کیا قرآن کی جانب۔ قرآن ہی پڑھنے لگا سرکار کا چہرہ۔ کاشف رسولِ پاک سے میدانِ حشر میں۔ دیکھا نہیں جائیگا گنہگار کا چہرہ۔
Masha Allah bahut khoob Kiya andaz hai lajawab kalam aus lajawab lehza
Mashallah ❤❤❤❤❤
Masha allah
Wah kya andaz hi bhai
ماشاء اللہ
Mashaallh
Kiya lehja hai bhai
Hii
دلدار کا چہرہ شہے ابرار کا چہرہ۔
ہے چاند سے بہتر میرے سرکار کا چہرہ۔
اُس دن کا انتظار ہے جب اپنی قبر میں۔
آئیگا نظر احمد مختار کا چہرہ۔
احمد رضا کو دیکھ فرشتوں نے ہے کہا۔
ایسا ہی چمکتا ہے وفادار کا چہرہ۔
سرکار نے جب رُخ کیا قرآن کی جانب۔
قرآن ہی پڑھنے لگا سرکار کا چہرہ۔
کاشف رسولِ پاک سے میدانِ حشر میں۔
دیکھا نہیں جائیگا گنہگار کا چہرہ۔
भाई ये जलसा कब का है
2015 Gursahaganj
और कहा का है
lucknow me