Strong Uzma home tour | My 1st home tour | Ek gareeb youtuber ka ghar |
HTML-код
- Опубликовано: 8 авг 2020
- Hi guys please help to grow my channel and share my videos with your friends this channel is made for poor women please support me and viral my videos and help me to reach 1000 subscriber thank you so much.
In this video I'm showing you my house.
#home tour
#small home
#800 subs Развлечения
اتنی محنت سے بنایا ہوا گھر دیکھتے ہوئے ہی سوچ آتی رہی کہ اللہ تعالیٰ عظمی کو جنت الفردوس میں کتنا بڑا محل دیں گے ۔سلام تم پر میری بہن
اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے مین صرف آپ کی سپورٹ کے لیے وڈیو دیکھتی ہون
Ameen
ALa Ka Shkr ad Kro
Mera name hafiz Muhammad Awais shakir Qadri meri bari behen uzma baji ap ki sari life ki story dekhi hy kasam sy ap ap insane ni ap farista ho Allha ki ksama ap bhooot bhador urat ho men ap k liay har nimaz k bad dua karta hon g
Drop
یہ میری بہن کا گھر نہیں بلکہ پیارا سا محل ہے اللہ آپ کو صحت اور خوشیاں عطا فرمائے آمین
ameen
AMEEN SUM AMEEN
Subscribe for learning english.
🤗🤲🤲🤲🤲❤❤
Ameen sum ameen
ماشاءاللہ جی بلاشبہ آپ ایک عظیم عورت ھیں آپ کی عظمت کواسلام آپ نے بہت جدوجہد کے بعد یہ مقام حاصل کیا ھے تعلیم کے میدان میں اور اب بھی سماجی کاموں پھر پور کوشاں ھیں بےشک آپ سٹرنگ عظمیٰ ھیں
آپ ایک درویش صفت اور نیک صفت انسان ہیں۔ اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں اجر عطا فرمائے، آمین
ماشاء اللہ بہت اچھا ہے آپ کا گھر سیسٹر اللہ رب العزت سے کبھی بھی تھوڑا نہیں مانگنا چاہیے اللہ رب العزت کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے (یعنی ہمشہ پرعتماد اور خوش رہنا چاہیے
اور خواب کبھی چھوٹے نہیں ہونے چاہئیں
Ghar chota hu ya bara ..... Bus sakoon, piyar aur khushian honi chahiye ❤️✨
Bilkullll..
؛ ﷲ پاک ہر ایک مسلمان بہن بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
آمین ثم آمین اپنا ہے تو پھر اچھا ہے اللہ آپ کو سکون سے صحت اور ایمان کے ساتھ رہنا نصیب کرے آمین
ہر بات میں چھوٹا سا گھر یا میں بیمار ہوں نہ کہا کرو باجی عظمٰی اللہ نے چاہا تو اور بھی نعمتیں رحمتیں نچھاور کرے گا انشاءاللہ
Ap ny bilkul sahi kha hy.ap toh humry liy motivational b hn na g.Allaha ap ko boht bara ghr aur boht achee sehat se b nawazin gy.Insha Allaha.
Ameen
AMEEN
In sha ALLAH
@@thezjj assalm o alikum
سلام ہے آپ کو عظمیٰ بہن
ruclips.net/video/f0Ni476cu4k/видео.html
Subscribe for learning english
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوبصورت دل کیساتھ خوبصورت گھر ہے جی، جزاک اللہ ۔۔۔۔
بہن گھر چھوٹا نہیں ہے ، ما شاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔
سب سے بڑھ کے اس گھر میں عظیم ہمت والی ہماری بہن رہتی ہیں۔
اللہ پاک اپکو صحت دیں خوش رہیں ۔ آمین
آپ جیسے عظیم لوگ پیارے پاکستان کا اثاثہ ہیں، آپ جیسی شخصیات سے نوجوانوں کو ہمت ملتی ہے، اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ کریم آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ لا محدود رزق نصیب فرمائے اور مکمل شفا عطا فرمائے آمین
Ameen thanks
@@stronguzma7881 gushti uzmaaa aik number ki
@@stronguzma7881 Uzma sis muje apke bhut bhut help chaye please muje pata nai kese apse bat karo mai balochistan se ho please sister mere help kare please
insaan k alfaaz s uss ka kirdaar zahir hota h
SAW
اللہ تعالیٰ آسانیاں نصیب فرمائے۔ بچوں کی خوشیاں دیکھیں اور بچوں کو ماں باپ اور اللہ کا فرمانبرداربنائے آمین۔
Beshak jo ensaan k zehn mn jo khawahish ho aur quwat amal b ho to Allah tallah ussy zroor Atta kerty hn.
چھوٹا ہے مگر اپ کا اپنا ہے اللہ تعالی کا شکر ادا کریں
meri behan app nay mujh say shacha promiss kia tha ,
@@PROCanadian assalm o alikum
@@PROCanadian asslam o alikum
اللہ تعالیٰ جس حال میں رکھے خوش رہنا چاہیے. چھوٹا ہے مگر اپنا تو ہے نہ بہت لوگوں کے پاس تو یے بھی نہیں ہوتے
I think she doesn’t know what to say, she is very simple,not necessarily ungrateful
Hum apna ghr bnwa rhe hn to sb duaa kro ke humara ghr jaldi mukamal ho jaye Ameen summa Ameen
Right
Bilkul
السلام علیکم میں نے آپ کی دکھ بھری کہانی سنی ہے مجھے بہت دکھ ہوا باجی عظمی پر میں بہت خوش ہوں کہ آپ ایک باہمت خاتون ہیں جس نے ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی اولاد اور آپ کے شوہر کو تندرستی اور صحت عطا کرے، آمین ثم آمین
بہت ہی با ہمت خاتون ہیں آپ
اسلام علیکم میری پیاری بہین آپ بہت اچھی ہیں اللہ آپ کو ہمشہ خوش رکہے 😗😗😗😗😗😗😗
الله گھر بھی دے اور گھر کا سکون بھی دے آمین
मेथी पराठा की रेसिपी सर्दियों की जान है
اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے
گھر چھوٹا سہی مگر آپ بھی عظیم اور آپ کا کام بھی عظیم ۔اللہ برکت عطا فرمائے آمین
Ma Sha Allah, Allah protect you and your family. Keep smiling love to kids.
Ameen
آپی بہت پیارا گھر ہے ماشاءاللہ
Thanks
@@stronguzma7881 assalm o alikum
@@stronguzma7881 assalm o alikum bhnn
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا چینل کو سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖o
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا اور مسکراتا رکھے آمین ثم آمین میری بہن
اللہ سبحانہ وتعالی میری بہن کو دین ودنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین
apki himmat ko salam
Uzma Sahiba ماشااللّہ بہت اچھا لگا آپکا گھر۔ اللہ تعالی آپکی زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال کر دے۔
ماشاءاللہ بہت پیارا گھر ھے صاف ستھرا اللہ پاک نے آ پ کو اپنا گھر دے دیا اس کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں ورنہ تو ایک کمرے کے گھر کا کرایہ ہزاروں ھے اور آ پ نے جن حالات میں رہتے ہوئے یہ گھر بنایا وہ قابل تحسین ھے اللہ پاک آپ کو جلد سے جلد صحتیاب کرے آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین خوش رہو شاد رہو آباد رہو آ مین ثمہ آمین
Ap jesi dunia men koi ni. ALLAH ap ko or ap k bchon ko seht de.Ameen u r a brave women. I salute u
اللہ تعالیٰ آپکے رزق میں برکتیں عطا فرمائیں اور صحت و تندرستی والی خوشحال زندگی عطا فرمائیں، آمین
ماشاء الله ألله تعالى سلامت رکھے اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے اور آسانیاں پیدا کرے آمين يارب العالمين ثمه آمين يارب العالمين
Subscribe for learning english
سٹرونگ عظمی اللہ تعالی اپ کو بہت زیادہ خوش رکھے تمام قسم کے بیماریوں مصیبتوں سے بچائے امین اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے ثم امین
اللہ پاک آپ کی مشکلوں کو بھی آسان کرے آپ بہت اچھی ہیں مجھے آپ کی سچائی کا دیکھ کے بئت دکھ ہوا آپ غریب اور نادار لوگوں کے لئے اتنی کوشیشیں کی اور ان کی مدد کی اور خود آپ بہت چھوٹے سے گھر میں رہتی ہیں
اللہ آپکو خوش رکھے اور آپ کی نیک تمنائیں پوری کرے ۔
Ma Shaa ALLAH, so beautiful house . 🎀💝🎀
Allah ka shukar ada Kiya kren wo log b Hain is duniya me Jo itny bemar Hain k chal b Ni sakty bool Ni sakty ar Allah ne chota sahi ghr to apna dia ha esy log b Hain Jo bemar b Hain be ghar b Hain illiterate b AP plz Allah se umeed rakhy Allah ne AP ko ulad ar izzat se nawaza ha apna karobar dia SB hai MashaAllah
کیا بات اضماں۔آپکی شکریہ جناب
پیاری بہن اللہ تعالیٰ اپ کو عزت عطا فرمائے آمین
Mash Allah you are real time example for everyone one which are at thr cross road
ماشاء اللہ. بہت اچھا گھر ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی وتندرستی عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے. آمین ثم آمین.
ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔اللہ پاک عظمیٰ کو اور بھی سٹرونگ کرے۔۔۔بلاشبہ آپ خواتین کا فخر ہیں۔۔۔۔ اللّٰہ پاک آپکو ہر دکھ غم سے نجات دے۔اور صحت بھری خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Maa shaa Allah very clean house. Though small but Alhmdullilah it’s ur pride and hard earned space 🙂. May Allah give you more strength dear
Use capital letter for ALLAH
@@artmasterofficial3725 thanks for correction
Ameen
سلام اپ ایک بہت ہی بہادر خاتون ہے اللہ اپ اور بھی رحمت کریں اور اپکی زندگی میں ڈیر ساری خوشیاں عطا کریں اور اللہ اپکو صحت دیں امین
Ameen
@@thezjj میں ب بھی اداس ہوتا ہو تو میں اپ کی videoدیکھ کر میرا حوصلہ بڑھ جاتا ہے اگر خواتین کا کوءی ایوارڈ دینا ہیں تو اس میڈم کو دے اور ابھی اپ سے ملنے کی تمنا ہے کہ اپ جیسی بہادر بہن سے مل لے اور ڈیر ساری دعاءیں لیں اپ ھمارے لیں بھی دعا کریں
Like use maar hamari sport aapke sath hai Allah aap ko kamyabi de
आलू पराठा रेसिपेलक एलू 10 मील
میری بہن آپ بہت ہی مظبوط اور باہمت خاتون ہیں،آپ نے ماشاءاللّٰہ MBA کیا ہوا ہے لیکن اس you tube چینل کے علاوہ ای مارکیٹنگ کرنی چاہیے اس کے لیے enabaler کو فالو کرسکتی ہیں اور اپنے بچے کو بھی ڈیجیٹل سکلز سیکھائیں۔لوگ گھر بیٹھے لاکھوں کمارئے ہیں۔
Uzma baji jis jgah sakoon ho woh choti nhi hoti Allah ki bht bri naimat hoti hy Allah pak dheru Dy apko
Ma SHAH ALLAH
ALLAH pak apko qamiyab kare ameen
Pakistan Zindabad
Meri Behan Allah ney beeta Atta Farmaaya Hai Apko or kaii logo key pass Auladni Hoti . Allah apkey bacon ko Sahat Atta Farmaayee Amen.ein England say Apko dekh ker bohat motivat Hoti hon 🇬🇧🇬🇧💝
Thanks
ماشااللہ ہماری پیاری بہن اللہ تعالی ا سلامت رکھیں آمین ثمہ آمین محمد ابراہیم دبئ
دنیاں کے گھر چھوٹے ھی ھونے چاھئیں
دل بڑے اور عمال اچھے ھونے چاھئیں،💞
آپ بھت اچھی ھیں سسٹر اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا کرے آمین
اور اللہ تعالیٰ آپکو دنیاں جھاں کی خوشی عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏
I love you so much sweet heart 💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕
There is nowhere like home. Home sweet home.
Subscribe for learning english
Ameen Mashallah bht acha hain bht
ماشاءاللّٰه بہت پیارہ کھر ہے آپی جی
اردو پوائنٹ پر آپکی دکھ بھری کہانی سنی واللہ آنکھوں سے آنسو نکل آئے، عظمیٰ آپا آپ بہت ہی عظیم الشان خاتون ہے بہت تکالیف برداشت کئے اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے خوش و سلامت رکھیں لمبی اور پرسکون زندگی عطا فرمائے اور آپ کے بچوں کو آپ کے تابع فرمان بنائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین. انشاءاللہ زندگی میں کھبی آکر مدد کرنے کی کوشش ضرور کروں گا. اللہ حافظ
بہت اچھا لگا آپ کا گھر اور آپ کی ساری زندگی کی کہانی سنی۔۔۔ آپ نہایت مضبوط اساب کی انسان ھیں۔۔۔۔ آپ کے لئے میرے دل سے دعائیں ھیں۔۔۔ اللہ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے۔۔۔ آمین
اللہ پاک آپ کو سلامت اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور باجی میرا چھوٹا بھائی گردوں کا مریض ہے پلیز اس کے لیے دعا کرنا ھے باجی
اللہ تعالی سب بماروں کو شفاء کاملہ واجلہ عطا فرمائے امین ثمہ امین
بہت پیارا گھر ہے۔ بہت پیارا۔ اور اتنا سکون ہوا ویڈیو دیکھ کر ۔ اللہ آپ کے نصیب اور بھی کشادہ کرے۔ آپ اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں رہو۔ یقینا اللہ آپ کو جنت دے گا۔ کیونکہ آپ نے دنیا میں تکلیف دیکھ لی۔ دوسروں کی خدمت کرنے والا تو ویسے ہی اللہ کا مقرب بندہ ہوتا ہے۔
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے امین ثم آ مین اور منا بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم آ مین
Mashallah mashallah BHT BHT piyara Ghar h
MASHAALLAH....ALLAH BLESS U ALWAYS...ONE MY FAVOURITE INSPIRATION
You are really a great inspiration for all struggling women . May Allah bless you with good health . Ameen. Keep it up !
ye ghr buht special hy kunky ismy uzma apii rhti hy confedent nd motivated lady
Small house does not matter. Heart should be full of love and patience. Live long with eemaan.
Masha'Allah well done sister so proud of you, 👏👏👏
Mashaalah bhot pyara he ameen sum ameen
بہن جی آپ بہت عظیم انسان اور باھمت باوقار اور صبر والی عورت ھی۔ اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے آپ کی اور تمام مومنوں اور مومنات کی مشکلیں آسان فرماے۔سب سے بڑی بات کہ آپ بہن جی ایک عزت واحترام والی بہن ھیں اللہ پاک سب بہن بیٹی کی عزت محفوظ فرماے۔آمین
Assalamualaikum warahmath ullahi wabarakatahu maray piyari sister queen Masha Allah great ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ Zabardast ❤️❤️❤️❤️ Zabardast ❤️❤️❤️❤️ Zabardast ❤️❤️❤️ Zabardast ❤️❤️❤️
اللہ محنت کا پھل ضرور دیتا ہے آپ بہت باہمت ہو اللہ کرے سب بہنوں کے نصیب اچھے بناے
اللہ صحت اور زندگی دے بچوں کے سرپہ سلامت رکھے
Ameen
Ameen
Rani Indian vlogger
💞ASLAM ALEKUM💞 NICE AMZING 😀VIDEO GREAT WORK THANKS FOR SHARING ME UPCOMING RAMZAN MUBARAK 🇵🇰🇵🇰✅
ماشاء اللہ جی بہت پیارا ہے ماشاءاللہ
ماشاءاللہ عزوجل بہت اچھا گھر ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین اس چھوٹے سے گھر کے بدلے آپ آخرت میں راحت عطا فرمائے آمین
Ameen
امین ثمہ امین
मेहँदी डिजाइन
Masha"Allah ! your house is beautiful .The best thing is that it is your own .
Rani Indian vlogger मेहँदी डिजाइन
Hello api mare na am karyany ke dukan ha ha to kuch gaid Karen me kesy us ko barha karu
ماشاالہ۔عظمی۔باجی۔اپ۔کا۔گھر۔دنیا۔کے۔بہت۔سے۔گھروں۔خوبصورت۔ہے۔کیوں۔کے۔اس۔گھر۔کے۔مکین۔اور۔انکے۔دل۔بہت۔خوبصورت۔ہیں۔مییں۔نے۔بڑے۔گھروں۔۔میں۔چھوٹے۔لوگ۔اور۔چھوٹے۔گھروں۔میں۔بڑے۔لوگوں۔کو۔دیکھا۔ہے۔اور۔وہ۔بڑے۔دل۔اور۔اچھی۔سوچ۔کے۔مالک۔ہوتے۔وہی۔لوگ۔انقلاب۔۔لاتے۔ہیں۔ان۔سے۔بہت۔سے۔لگوں۔کی۔خوشیاں۔وابستا۔ہوتی۔ہیں۔۔۔
Walaikum As’salam warahtullahi wabaraktuhu. Uzma never say your poor... ALLAH give you even more in both worlds n especially in the next world. Aameen ya Rabbul Alameen
Is waqt mn apna ghar bohot bari naimat he.
आलू पराठा रेसिपेलक एलू 10 मील
Never ever subscribed any channel on RUclips. I wasn't thinking that I'll ever like a channel. But here I liked it you deserve my first ever subscription
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت پیارا گھر ھے ۔ اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے و مزید کامیاب و کامران کرے آمین
I'm doing MBBS From Australia
I'm doing cleaning jobs in restaurants just to meet my expenses
But i saw your video Allah Hu Akbar.
I'm not feeling embarrassed to say that
Sister you are my motivation and inshAllah you will be in my next years
Sister you are working very hard God bless you sister
Very encouraging story you have, i came from ur daily pakistan interview. U r a great motivation, Allah apko sehat dy Ameen
Salaam Bji but pyara ghr h ap ka mashallh Allah pak ap ko sahaat wali zandge de Ameen love u baji
عظمیٰ بہن ھمیشہ خوشں رھو آمین
MashAllah, Aap ka ghar bohat piyara hy. Ghar to chahat aur muhabbat say khobsoorat aur shahana banty hn, nahi to be-sakooni aalishaan dikhny waaly Bunglow aur Mahalaat ko bhe jahannum numa bna deti hy.
Strong lady i salute my sister ♥️
Uzma you very brave woman I listen your whole story Allah bless you.
Yaqeen kren ap ki life dakh kr socha ap na bhtttt taff life guzri.par ab Allah ka shukr ada kren us pak zaat na ap par rehm kia or asani k din laye.ap bhttt brave ho ma na zindgi ma itni himat wali khatoon ni dkhi
بیٹے ۔ بہت خوبصورت ۔یقینا انے والا وقت اپ کا ہے۔ انشا اللہ تعالی ۔
U r very beautiful outside and inside.Allah apko kush rakhy hamaisah ameen
You are a great woman.
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
بہت۔ ا چھا۔ ھے۔ اللہ تعالیٰ۔ کو۔ سادگی۔ پسند۔ ھے
Wa Alaikum Salam piyari sis
The Great Uzma
Biggg lkkk
Allah Pak khosh rakhy sada apko
Ezat ki chat h sister Allah Pak ne ye ghr dia h to bra ghr b de ga In Sha Allah
MashaAllah your cute mini home is great!! *.... I don't even have words, your house is filled loads of love and happiness...... I got really inspired from you uzma
Uzma ghar chota nahi hota balkay mehfooz hona chahiyay.Allah apko istiqaamat aor hosla day ameen.apka saya ap k bacho pay salamat rahay ameen
ماشااللہ عظمہ بہن آپ بہت ہمت والی ہے اور یہ سب اللہ تعالی کا کرم ہے آپ پہلی آپ کا ویڈو سامنے آیا ہے انشااللہ میں آپ کے سارے ویڈیو دیکھونگی اللہ ہم سب کے حفاظت کرے آمین
Allah Pak aap k rizq main barkat atta fermaye aor aap ko barra ghar khareednay ki toufeeq atta fermaye. Aameen.
Ameen
Uzma is a good sister of Pakistan
Apka ghar apky jannat hota h chahey wo bara ho ya chota Allah pak zehni sukoon nasib karey Aamen
Alhumdulillah. It’s beautiful house Masha’ALLAH