SHIA Ka Kaam Sirf ISLAM Ke Liye Qurban Hona Hai Kyaaa ??? sunni Ka Kaam Sirf yahoodiyon Ki Ghulami Karna Aur MOMINEEN Ka Qatl Karna Hai Kyaaa??? Mazloom Parachinarion Ko Baahar Ki Imdad To Aana Chahiye,
جب مکمل مزاکرات نہی ھو سکے تھے۔کرم اور بگن۔مین دھرنے جاری تھے پہلے یہ دھرنے ختم کراتے متاثرین کو امداد دیتے بعد مین کانوایے بھیجتے یہ مسلہ طاقت سے نہی مزاکرات سے ھی حل ھون گے۔یوسف Bk
This has nothing to do with atomic power it is related to pti dirty politics which r using it as tool to create it as sectarian conflicts throughout region. The kpk police along with same khawarij (who blocked roads) protested that military should b limited to borders and camps then most of the people were misued and they failed to understand the actual agenda of pti when military left checkpoints the same locals waged war against parachinar in absence of military and massacred local shias when shias in parachinar protested and finally military was sent to parachinar and was attacked bcz they want conflicts for pti interests and even MPs of pti was seen were blocking roads
And it blames " Firqa-Wariyat " after it had been created by itself 😅... There are 3 power existing for their own benefits, Shareef family, Buhtto family & Army family...... No more & no have power any way .....
You are absolutely right but unfortunately it is reality that that KPK Government is not performing ther responsibilities. Every body knows on 24 to 26 nov 24 CM KPK was coming to Islamabad whay ?
پوڈ کاسٹ کے معزز میزبان محترم جناب ڈاکٹر ناصر بیگ ھمیشہ ایسی معلومات کے ساتھ سامعین کو ملتے ہیں جنہیں پاکستان کا کوئی بھی شخص کسی بھی طرح غلط نہیں کہہ سکتا ھماری نیت کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا ہے کے اللّٰہ تعالٰی انہیں ھمیشہ سلامت رکھیں آمین اب اس سارے معاملے پر میرا ایک شعر مسلم کا مسلم ہی قاتل ہے آج بھی انجم کتنی کربلائیں بنائیں گے ھم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزی😢ر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
SHIA Ka Kaam Sirf ISLAM Ke Liye Qurban Hona Hai Kyaaa ??? sunni Ka Kaam Sirf yahoodiyon Ki Ghulami Karna Aur MOMINEEN Ka Qatl Karna Hai Kyaaa??? Mazloom Parachinarion Ko Baahar Ki Imdad To Aana Chahiye, @Nasir Baig . . .
No one is taking any action because it's not hurting them how sad everyone in power is busy with destroying PTI and PAKISTAN may Allah curse the enemies of Pakistan Elahi Ameen
@@alijan-en3yi Syria me hum ny Deikh leya hay Tum keya ker sakty ho. Syrian Army b tumhary sath thi. Government me tumhary sath thi. Total 12 din legy or Tum Syria su bhag k Parachinar pohnch Aey. Yahan to 12 mint me nhee Nikal sakty Tum .
اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی تفرقہ یا مسلکی جنگ کو ہوا نہیں دی بلکہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین اور دشمنان اسلام کی سرکوبی کیلئے ہی اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا جس کی واضح مثال فلسطین کے اہلسنت مسلمانوں کی حمایت میں اپنے عظیم جرنیلوں کی قربانیاں ہیں۔
نفرت اور منافقرت کا جو بیج جنرل ضیاء الحق نے بویا وہ آج تناور درخت بن چکا۔فرقے اور مزھب کے نام پر شروع کی گئی جنگ آج انسانیت کی تمام اقدار بھول چکی ھے۔سادہ لوح پختونوں اور مزھب کے نام پہ بکنے والا چورن آج چھ ماہ کے معصوم بچوں کو بھی نہیں چھوڑا رھا۔یہ کون سی جنت ھے جو مہصوم انسانوں کے خون سے خریدیں جا رھی ھے۔جب تک آرمی انوال نہیں ھوگی یہ سب کا حاصل ھے۔کرم میں یہ نفرت اب نس نس میں سریت کر چکی ھے۔انسانیت دم توڑ رھی ھے اور نشانہ مظلوم انسانوں کی زندگیاں ۔افسوس صد افسوس
۔۔۔۔۔جرگے میں سارے متاثر 20:11 20:11 ین کے نقصان کو مد نظر رکھنا بھی خوش آئند تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک رنگباز فاروقی تکفیری سرغنہ ۔۔۔۔کے سارے کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کا جاھلانہ بیان ھے ۔۔وہ بزدلی اور خوف پر مبنی ھے ۔ •• جب امن ھو تو اسلحہ کی کوئی اہمیت نہیں رھتی۔انکے دلمیں چور ھے اور یہ قابل اعتبار کبھی نہیں رھے رھتے تو صلح مولا حسن ؑ کی شقوں پر عمل ہوتا مگر وہاں بھی مظالم ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔یہ انہی ۔۔۔۔۔۔۔۔کی اولاد جاھل اور سفاک ھے ۔۔۔۔ان سے اچھائی کی امید سانپ کو ۔۔۔۔دودھ پلانا ھے ۔ •• مگر حکومت کی سرپاستی میں معاہدہ پھر بھی خوش آئند ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔اپر کرم یا پارا چنار ۔۔۔تین اطراف سے خوارج میں گھرا ۔ھے ان سے اسلحہ لیکر سازش سے مروانے کے مترادف ھے۔۔۔۔۔۔۔جو قابل غور ھے ۔۔۔۔۔۔ •• یہ فراری نسل ۔۔۔۔اسلحہ سے اس لیے ڈرتی ھے کہ حملہ آور کو ئی بچ کے جاتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اکثر حملے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اموی نسل ۔۔۔۔۔مشکوک سے کچھ بعید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔•• اور انکے پاس کونسا اسلحہ نہیں اسرائیلی انڈین اور امریکن تینوں ملکوں کا جدید اسلحہ پھر بھی باولوں کی طرح چائوں چائوں لگا رکھی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ •• ایران خود پابندیوںکی زد میں ھے کیسے اسلحہ دے گا ۔۔۔۔۔۔کیا جہاز آتے ہیں سرحد تو بلوچستان سے ملتی ھے جہاں بلوچ دونوں جانب ہیں جو وہاں در اندازیاں مولانا مینگل کی مبینہ سرپرستی میں کرتے ہیں جو کی وہ کہ بھی چکے ہیں۔۔۔۔اور اسلحہ یہاں اپر ک پہنچ جاتا ھے اللہ کا خوف کریں ۔•• ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھشت گرد پورے کے پی کے میں دندناتے ہیں جن کے پاس ہر قسم کا اسلحہ وافر موجود ھے لیکن ڈرتے پارا چنار سے کیوں ہیں ۔؟؟ جو سمجھ سے بالا تر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں وہاں سے اینٹ کا جواب پتھر سے آتا ھے ۔! ۔۔۔۔یہ اموی باقیات ۔۔۔۔۔۔۔۔خطرہ دیکھ۔کے ۔۔۔۔۔ننگے بھی ھو جاتے ہیں پشت سے ۔جیسے ایک مرتبہ صفین میں ھوا تھا ۔۔۔۔۔۔تاریخ ۔۔۔۔۔رنگباز ملا سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔۔۔مرگ بر منافقین۔۔۔۔ پا 20:11 کستان و افواج زندہ باد ۔
🎉آپ نے فرمایا! تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ نآصر بیگ صاحب ۔۔ نیشنل اسمبلی میں ایک ہاتھ سے ڈسک بجا کر داد دی جاتی ہے ۔ آپنی اصلاح کر لیں ۔ سرفراز اقبال مغل۔
Unfortunately just critcising Governor but nothing about responsibality of CM This shows your one side views i just listened you first time and waisted time
Mery ghar main grocery bilkul khatam ho chuki hai agar jaldi meri bat na mani tu main ab mobile bhi off kardon gi or yahan sy khud chali jaongi or nahen bataongi k kahan gai hon 😠
محترم ڈاکٹر صاحب بیشک پاکستان امن و امان کے حوالے سے ایک ناکام ریاست ھے ۔ وھی رولے والا پلاٹ ھے جس کے اردگرد شفعہ کے دعویدار بہت ھیں جبکہ اس کے اندر بھی اس کے دعویدار کچھ کم نہیں ھیں ، شریف برادران اپنے خاندان کا مورال بلند کرنے کے لئے اس کے موٹر وے کو ایجاد لاجواب قرار دیتے ھیں جبکہ بھٹو خاندان اس کی دو لخت ھونے کو اپنے انگریزاں رویہ کا ثبوت قرار دیتے ھیں ۔ حالانکہ پاکستان اور بھارت کے مسلم اگر ایک ھوتے تو متحدہ ھندوستان میں کسی کا باپ بھی ان سے اکثریت میں آگے نکلنے اور ان کو سیاسی طور زیر کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، اھل تشیع کی حیثیت ان کے سامنے دریا میں ایک قطرے کے برابر بھی نہ ھوتی ۔ لیکن جو ھوا سو ھوا ۔ ۔ ۔ اب کرنا کیا ھے ؟ کرنا یہ ھے پہلے انگریز کی غلامی کی 75 سالہ زنجیر کو توڑنا ھوگا اور پھر uncorrupted قیادت کو لایا جائے تاکہ اس ملک کو سہارا دے سکے
WaAlikumAsSalam, I appreciate your feedback! It's important to have open discussions, and I always strive to present the most accurate information possible.
اصل مسئلہ یہ ہے اور صدیوں سے ہے کوئی کسی مسلک یا مزہب سے تعلق ہو ہر ایک اپنا اور اس کے آلہ تعالیٰ کے درمیان ہونا چاہیے مگر شیعہ حضرات ( مبلغین اور زاکرین بزرگوں دشنام طرازی کرتے ہیں) اگر شیعہ اج یہ علان کریں کہ ہم کس بھی طرح بزرگوں کو برا بھلا نہ کہیں اپ اچھا نہ سمجھیں مگر اس طرح دشنام طرازی قعطی مناسب نہیں تو صرف 1 گھنٹے میں مسئلہ حل ہو سکتا ہے اپ جیسے لوگوں کو کوشش کرنی چاہیے
Yay tumhari dramay bazi band kardoo...Shia kuch bhi ailan kardain tumnay kabhi bhi dehshatgardi nahi chorni...Tum lougo ka ilaj hi danda hai ...Shia kay sab baray alim e deen yay bayan dey chukay hain jiska tum takaza kar rahay hoo
`تاریخِ پاڑا چنار` اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو سنی اور شیعہ کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔ اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شیعہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شیعہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔ صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شیعہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔ `جدید دور کے حالات` سنی، شیعہ لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ (انڈیا کا مشہور شہر جو شیعیت کا گڑھ ہے) کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔ 1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔ 2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔ `حالیہ تنازعات` 12 اکتوبر کے واقعے میں شیعوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔ یہ بات قابلِ غور ہے کہ شیعہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شیعہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔
I belong to Kurram district and the conditions here are very bad.
💯💯💯💯
🙏🙏🙏🙏
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
Best
Protector?? 😂😂😂
🙌 NAARA E HAIDARI 🙌
ﷺﷺ ﷺ ﷺﷺﷺ ﷺ ﷺﷺﷺ ﷺ ﷺ
آمین یا رب العالمین
Being a resident of the region, i appreciate your words.
Thank you so much! Stay blessed always.
بہت خوب آپ اچھی باتیں کرتے ہیں
Thank You So Much
❤ ap ki koshesh bhot achi Hy...❤
Really Good Yes Yes
Keep it up, your voice and presentation are appreciated able.
Ameen ..... Jazakallah sir
Allah kareem sehat dey.....DC sb ko.
آمین یا رب العالمین
Good way of talking. Message convey. Great effort for information about kurram and suggestions.
Thanks for listening.
Allah Paak rehm frmae 😢😢😢
Ameen.
Dr people like you should serve in country's establishment,stay blessed
Doctor kindly advice
Solutions regardiing country's economy prosperity and future
SHIA Ka Kaam Sirf ISLAM Ke Liye Qurban Hona Hai Kyaaa
???
sunni Ka Kaam Sirf yahoodiyon Ki Ghulami Karna Aur MOMINEEN Ka Qatl Karna Hai Kyaaa???
Mazloom Parachinarion Ko Baahar Ki Imdad To Aana Chahiye,
برادر کبھی بھی ایک شیعہ مسلک ظلم نہیں کرتے مظلوم کی حمایت کرتے ہیں ہاں وہ اپنے حق کا دفاع ضرور کرتے ہیں تو اسے ظلم نہیں کہا جا سکتا
پورا بگن جلا کر مویشی چوری کر کے مال لوٹ کر ایسی باتیں نہیں کرتے
کرم بگن میں آپریشن لازم ہے کیونکہ وہاں پہ افغانی اسلحہ اور امریکی اسلحہ ہے اوپر سے ٹی ٹی پی بھی
zara zenabyon ka aslaha ka bare mai b batoa?jo 2007 mai diya gaya
یہ لڑائی بیرونی ھے اندرونی نھیں سخت صفائی ھو گی پھر امن ھو گا ان میں اور دیر بعد امن
@@amirdawar623tum wahabi ho hum brelvi Punjabi hain
Thanks Sir
Thank you for listening!
very very nice analysis .....great
Thanks a lot
Thanks uncle giving information
Always welcome
Very good 👍 reporting sir slamt raho Ameen
Thank You So Much
Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen -Jazak Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صبر و تحمل کی ضرورت ھے
اگر مسلمان ھیں تو
جب مکمل مزاکرات نہی ھو سکے تھے۔کرم اور بگن۔مین دھرنے جاری تھے پہلے یہ دھرنے ختم کراتے متاثرین کو امداد دیتے بعد مین کانوایے بھیجتے یہ مسلہ طاقت سے نہی مزاکرات سے ھی حل ھون گے۔یوسف Bk
Always been exploring advanced & real news .
An atomic power is unable to control a road of 20 to 25 km , what an irony
💯💯💯💯
🙏🙏🙏
And this country blames Afghanistan for their internal conflicts😂
This has nothing to do with atomic power it is related to pti dirty politics which r using it as tool to create it as sectarian conflicts throughout region. The kpk police along with same khawarij (who blocked roads) protested that military should b limited to borders and camps then most of the people were misued and they failed to understand the actual agenda of pti when military left checkpoints the same locals waged war against parachinar in absence of military and massacred local shias when shias in parachinar protested and finally military was sent to parachinar and was attacked bcz they want conflicts for pti interests and even MPs of pti was seen were blocking roads
And it blames " Firqa-Wariyat " after it had been created by itself 😅... There are 3 power existing for their own benefits, Shareef family, Buhtto family & Army family...... No more & no have power any way .....
Allah taala hidayet day Ameen sum ameen
واعلیکم السلام
You are absolutely right but unfortunately it is reality that that KPK Government is not performing ther responsibilities. Every body knows on 24 to 26 nov 24 CM KPK was coming to Islamabad whay ?
💯💯💯💯💯
💯💯💯💯
پوڈ کاسٹ کے معزز میزبان محترم جناب ڈاکٹر ناصر بیگ ھمیشہ ایسی معلومات کے ساتھ سامعین کو ملتے ہیں جنہیں پاکستان کا کوئی بھی شخص کسی بھی طرح غلط نہیں کہہ سکتا
ھماری نیت کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا ہے کے اللّٰہ تعالٰی انہیں ھمیشہ سلامت رکھیں آمین
اب اس سارے معاملے پر میرا
ایک شعر
مسلم کا مسلم ہی قاتل ہے آج بھی
انجم کتنی کربلائیں بنائیں گے ھم لوگ
۔۔۔۔۔۔۔۔
از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزی😢ر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
Very nice video uncle
Thank you so much! Stay blessed always
@@VlogCentralTv thanks you also stay blessed always
Iqbal is so right : "Sukon Mahal Hae Qudrat Kae Karkhane mae"
Dr Nasir Baig ,details.stay blessed.
SHIA Ka Kaam Sirf ISLAM Ke Liye Qurban Hona Hai Kyaaa
???
sunni Ka Kaam Sirf yahoodiyon Ki Ghulami Karna Aur MOMINEEN Ka Qatl Karna Hai Kyaaa???
Mazloom Parachinarion Ko Baahar Ki Imdad To Aana Chahiye,
@Nasir Baig . . .
اہلسنت و اہل تشیع جسد واحد کے دو بازو ہیں۔
وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ ✊️
✌🇵🇰🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇱🇧🇾🇪🇵🇸✌️
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️
آپ کون ہو شیعہ ہو اسلئے اسے باتیں کر رہے ہو شیعوں کا عقیدہ یہودیوں سے بھی بدترین
شیعہ صحابہ کرام رض آور امھات المومنین رض کے منکر اور گستاخ کافر ہیں مسلمانوں کا ایسے گروہ سے کوئ تعلق نہیں ھے
zabardast
Nice
Thanks
Apki umeed aur Sadar e Pakistan 🙏🙏🙏
Excellent
Thanks for watching!
تمام فریقین کو اچھے مشورے
No one is taking any action because it's not hurting them how sad everyone in power is busy with destroying PTI and PAKISTAN may Allah curse the enemies of Pakistan Elahi Ameen
Very nice velog
Stay Blessed Always ❤
Thanks for real information
Welcome
حکمران طبقے میں سنجیدگی کا فقدان ہے
Yeah zehar Zia ul Haq key time sey shooroh kia ghiya tha. 😢
Zia ul Haq bol k geya tha k Para Chinar ki Masajid ko Tabah kero ya Irani khumayani ny order keya hay k Parachinar me Masajid ko Tabah kero.
LakhO'n ShiO'n kE Qatil Zia kO Khuda nEy 2 JahanO'n mn Jhannam ki SaiR kRwaii
Barrister saif hod dashatgard hai
Hum hod b kol sakte Hai per dashgard haqoomat saat Hai
@@alijan-en3yi Syria me hum ny Deikh leya hay Tum keya ker sakty ho. Syrian Army b tumhary sath thi. Government me tumhary sath thi. Total 12 din legy or Tum Syria su bhag k Parachinar pohnch Aey. Yahan to 12 mint me nhee Nikal sakty Tum .
❤️👍❤️ Ameen
Your info is based on TV news. You are also getting benefits of the incident , like the governor of KP.
It’s a sad news where is army why nobody can go there why?
امین ثماء امین
Ttp sipah e sahaba lashkar e jhngvi farooqi ludhanvi sb k khilaf operation kia jai Pura Pakistan aman mn aa jai ga
u are right
اسلام علیکم آپکا لاچنگ پیڈ بھی سرخ ٹوپی والےصاحب زاہد حامد والا ہی لگتا ہے
امین یا اللہ پاک یا رب العالمین امین ثم امین جزاک اللہ خیرا کثیرا
mai app ki vlog shoq se daikta tha.lakin aaj ki bad nhi daikonga.app ki syasi such teek nhi.allah apka bella kere
Fakir Bhai Apko Jo Point Galat Laga App Wo Share Kar Dain!! Thanks a lot
اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی تفرقہ یا مسلکی جنگ کو ہوا نہیں دی بلکہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین اور دشمنان اسلام کی سرکوبی کیلئے ہی اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا جس کی واضح مثال فلسطین کے اہلسنت مسلمانوں کی حمایت میں اپنے عظیم جرنیلوں کی قربانیاں ہیں۔
نفرت اور منافقرت کا جو بیج جنرل ضیاء الحق نے بویا وہ آج تناور درخت بن چکا۔فرقے اور مزھب کے نام پر شروع کی گئی جنگ آج انسانیت کی تمام اقدار بھول چکی ھے۔سادہ لوح پختونوں اور مزھب کے نام پہ بکنے والا چورن آج چھ ماہ کے معصوم بچوں کو بھی نہیں چھوڑا رھا۔یہ کون سی جنت ھے جو مہصوم انسانوں کے خون سے خریدیں جا رھی ھے۔جب تک آرمی انوال نہیں ھوگی یہ سب کا حاصل ھے۔کرم میں یہ نفرت اب نس نس میں سریت کر چکی ھے۔انسانیت دم توڑ رھی ھے اور نشانہ مظلوم انسانوں کی زندگیاں ۔افسوس صد افسوس
آپ کون ہو مُنافق شیعہ کہا سے ہو کہ کرم ایجنسی کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہو
Allah Allah khair sallah
کیا گورنر کا کام کیا صرف تنقید کرنا ہوتا ہے؟
مخالف پارٹیاں جو ہیں۔۔۔۔۔آپس میں بنتی ہی نہیں۔
بگن نقصان کی تلافی مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔بھی صوبائی حکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی نظر سے اوجھل رھا۔۔۔۔۔۔۔اس پر فیصل کریم صاحب بھی مدد کر سکتے ہیں ۔۔شکریہ
۔۔۔۔۔جرگے میں سارے متاثر 20:11 20:11 ین کے نقصان کو مد نظر رکھنا بھی خوش آئند تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جہاں تک رنگباز فاروقی تکفیری سرغنہ ۔۔۔۔کے سارے کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کا جاھلانہ بیان ھے ۔۔وہ بزدلی اور خوف پر مبنی ھے ۔
•• جب امن ھو تو اسلحہ کی کوئی اہمیت نہیں رھتی۔انکے دلمیں چور ھے اور یہ قابل اعتبار کبھی نہیں رھے رھتے تو صلح مولا حسن ؑ کی شقوں پر عمل ہوتا مگر وہاں بھی مظالم ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔یہ انہی ۔۔۔۔۔۔۔۔کی اولاد جاھل اور سفاک ھے ۔۔۔۔ان سے اچھائی کی امید سانپ کو ۔۔۔۔دودھ پلانا ھے ۔
•• مگر حکومت کی سرپاستی میں معاہدہ پھر بھی خوش آئند ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔اپر کرم یا پارا چنار ۔۔۔تین اطراف سے خوارج میں گھرا ۔ھے ان سے اسلحہ لیکر سازش سے مروانے کے مترادف ھے۔۔۔۔۔۔۔جو قابل غور ھے ۔۔۔۔۔۔
•• یہ فراری نسل ۔۔۔۔اسلحہ سے اس لیے ڈرتی ھے کہ حملہ آور کو ئی بچ کے جاتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اکثر حملے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اموی نسل ۔۔۔۔۔مشکوک سے کچھ بعید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔•• اور انکے پاس کونسا اسلحہ نہیں اسرائیلی انڈین اور امریکن تینوں ملکوں کا جدید اسلحہ پھر بھی باولوں کی طرح چائوں چائوں لگا رکھی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
•• ایران خود پابندیوںکی زد میں ھے کیسے اسلحہ دے گا ۔۔۔۔۔۔کیا جہاز آتے ہیں سرحد تو بلوچستان سے ملتی ھے جہاں بلوچ دونوں جانب ہیں جو وہاں در اندازیاں مولانا مینگل کی مبینہ سرپرستی میں کرتے ہیں جو کی وہ کہ بھی چکے ہیں۔۔۔۔اور اسلحہ یہاں اپر ک پہنچ جاتا ھے اللہ کا خوف کریں
۔•• ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھشت گرد پورے کے پی کے میں دندناتے ہیں جن کے پاس ہر قسم کا اسلحہ وافر موجود ھے لیکن ڈرتے پارا چنار سے کیوں ہیں ۔؟؟ جو سمجھ سے بالا تر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں وہاں سے اینٹ کا جواب پتھر سے آتا ھے ۔! ۔۔۔۔یہ اموی باقیات ۔۔۔۔۔۔۔۔خطرہ دیکھ۔کے ۔۔۔۔۔ننگے بھی ھو جاتے ہیں پشت سے ۔جیسے ایک مرتبہ صفین میں ھوا تھا ۔۔۔۔۔۔تاریخ ۔۔۔۔۔رنگباز ملا سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔۔۔مرگ بر منافقین۔۔۔۔
پا 20:11 کستان و افواج زندہ باد ۔
🎉آپ نے فرمایا!
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔
نآصر بیگ صاحب ۔۔
نیشنل اسمبلی میں ایک ہاتھ سے ڈسک بجا کر داد دی جاتی ہے ۔
آپنی اصلاح کر لیں ۔
سرفراز اقبال مغل۔
Governor is incompetent and corrupt person President of Pakistan is also the same thing.
I support The Version," Sukh Ka Saans".
ڈاکٹر صاحب آپ کی سیاسی وابستگی نظر آ رہی ہے۔
Unfortunately just critcising Governor but nothing about responsibality of CM This shows your one side views i just listened you first time and waisted time
Uncle please made video on kharal qibla please
Thanks for the suggestion!
Uncle i am also sad when I see this news
PPP, PMLN, ANP, MQM In logo ny Hamaray Piyary Mulk Hamaray Ghar Ko Tabah Kar diya inko sirf Apni Phari hoti hy Bus , they Dont care about Aam Peoples
Aamin Swami donon Taraf Allah Khair kare
👏👏🌷🌷🌷👌👌🌹🌹👍❤️👍❤️
Mery ghar main grocery bilkul khatam ho chuki hai agar jaldi meri bat na mani tu main ab mobile bhi off kardon gi or yahan sy khud chali jaongi or nahen bataongi k kahan gai hon 😠
محترم ڈاکٹر صاحب بیشک پاکستان امن و امان کے حوالے سے ایک ناکام ریاست ھے ۔
وھی رولے والا پلاٹ ھے جس کے اردگرد شفعہ کے دعویدار بہت ھیں جبکہ اس کے اندر بھی اس کے دعویدار کچھ کم نہیں ھیں ،
شریف برادران اپنے خاندان کا مورال بلند کرنے کے لئے اس کے موٹر وے کو ایجاد لاجواب قرار دیتے ھیں جبکہ بھٹو خاندان اس کی دو لخت ھونے کو اپنے انگریزاں رویہ کا ثبوت قرار دیتے ھیں ۔
حالانکہ پاکستان اور بھارت کے مسلم اگر ایک ھوتے تو متحدہ ھندوستان میں کسی کا باپ بھی ان سے اکثریت میں آگے نکلنے اور ان کو سیاسی طور زیر کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، اھل تشیع کی حیثیت ان کے سامنے دریا میں ایک قطرے کے برابر بھی نہ ھوتی ۔
لیکن جو ھوا سو ھوا ۔ ۔ ۔ اب کرنا کیا ھے ؟ کرنا یہ ھے پہلے انگریز کی غلامی کی 75 سالہ زنجیر کو توڑنا ھوگا اور پھر uncorrupted قیادت کو لایا جائے تاکہ اس ملک کو سہارا دے سکے
♥️♥️♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کرم ایجنسی میں ایٹم بم کا تجربہ کریں، مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور ایٹم بم کا رزلٹ بھی سامنے آ جائے گا
Fight between shia and sunni.
Which party kidnapped the women of another group?
They don't even respect women and children
اس علاقے میں رہنے والے علماء پروپیگنڈہ جھوٹ اور نفرت انگیز تقاریر کی بجائے حقیقت پر بات کریں تو امن وامان ممکن ہے ورنہ امن ممکن نہیں ہے
آپ لوگوں کے شیعوں کے علماء نفرت انگیز تقریر کر رہے ہیں اہلسنت کے نہیں
Who ulama bhi to jail ha jo frka waryt ko Hwa dety. Ha
Hamari security forces kay pass waqt nahi hay sir aissay masael ko hal kernay ka
It mean, it was an incomplete agreement,which resulted in such mishaps.
Where is your lumber one ISI😅
JB tak ye cm rahy ga Kam theak nai ho gy
Sir. Pti kpk government totally fail ho ghi hai
sir shia ni ya attack ki hi dc par
Joohty pr Khuda ki lanat
Shame on you
Bugan mn shia kahn se aye wahn to sare dehshtgard maojood hain
@ShakirRaza-jd2zp shia dashtgard hi waha par zainabion and fatimion and hizbullah
😂😂😂ye attack bagan ma hua ha..
Apki ahl e sunnat wal jamaat waha Rehti ha
Jahilon ko taleem yaafta banaien.
Total na ahli hi province managment ki.
Gandapur is responsible hi total situation ka.
Apka v log totally in favour of ghdar pakistan hi
گنڈا پور کو استعیفا دینا چاھیے کیوںکہ بیرسٹر کہ رھا تھا کہ میں ایک گھنٹے میں روڈ کھلوا سکتا ہوں
💯💯💯💯
13:43 ڈاکٹر پہلے تو تم نے بتایا تھا کہ وہ بس اہل سننت کی تھی ؟ ؟ ؟ ؟ اب کیوں الفاظ پلٹ رہے ہو ؟
زېنبون پا لشکری محمدی نے يه حمله کيا . کيونکے شيعه امن نهی چاهتے
کراچی دھرنوں میں بھی تو پارا چنار کے حق میں احتجاج سے زیادہ صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج لگ رہا تھا ۔MWM نے سیاست کی۔
سیاسی جماعت نہیں شیعت عقل کے اندھو
Salam Sorry ap ki Batoon sy Shia Mukhalif Ki Boo Ah Rahi hy . Afsoos
WaAlikumAsSalam, I appreciate your feedback! It's important to have open discussions, and I always strive to present the most accurate information possible.
اصل مسئلہ یہ ہے اور صدیوں سے ہے کوئی کسی مسلک یا مزہب سے تعلق ہو ہر ایک اپنا اور اس کے آلہ تعالیٰ کے درمیان ہونا چاہیے مگر شیعہ حضرات ( مبلغین اور زاکرین بزرگوں دشنام طرازی کرتے ہیں) اگر شیعہ اج یہ علان کریں کہ ہم کس بھی طرح بزرگوں کو برا بھلا نہ کہیں اپ اچھا نہ سمجھیں مگر اس طرح دشنام طرازی قعطی مناسب نہیں تو صرف 1 گھنٹے میں مسئلہ حل ہو سکتا ہے اپ جیسے لوگوں کو کوشش کرنی چاہیے
Yay tumhari dramay bazi band kardoo...Shia kuch bhi ailan kardain tumnay kabhi bhi dehshatgardi nahi chorni...Tum lougo ka ilaj hi danda hai ...Shia kay sab baray alim e deen yay bayan dey chukay hain jiska tum takaza kar rahay hoo
تم جیسے ہی ناسور ہوتے ہیں فرقہ واریت پھیلانے کو ✋✋✋✋✋✋
اہلسنت و اہل تشیع جسد واحد کے دو بازو ہیں۔
وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ ✊️
✌🇵🇰🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇱🇧🇾🇪🇵🇸✌️
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️
I like your videos but the problem is that you are not honest the reality is very different from what u say
I appreciate your feedback! It's important to have open discussions, and I always strive to present the most accurate information possible.
8 lakh security police fouj jo bas karobar me masroof
💯💯💯💯
🙏🙏🙏
Amrnduwokachr nbiknywalanahinha
A.muslim.cruel.is.a.so.called.muslim..
🇵🇰👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰👍💞🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🇵🇰👍❣❣❣❣❣❣❣❣🇵🇰👍🇵🇰
آفییسران امن نہیں ہونے دے رہے
Army valon n ye medals decorate kye hoe uniform p.esi konsi Jung jeti h ihnon n😂
Bhagwan ka operation lajmi karna chahie Udhar Jaisa Ghar Baithe
5:56 ڈاکٹر صاحب آپ ذرا اپنا فرقہ بیان کرنے کی کوششیں نہ کریں۔
🥹🥹🥹☝️🥹🥹🥹
Army kaha he jo in sharpasando ka khatama kre
TTP nay hamla ker deya ha,
Dr sayab Bilo abi Bechi hay na samaj hay
💯💯💯💯
🤣🤣🤣🤣
`تاریخِ پاڑا چنار`
اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔
سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو سنی اور شیعہ کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔
اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شیعہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شیعہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔
صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شیعہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔
`جدید دور کے حالات`
سنی، شیعہ لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ (انڈیا کا مشہور شہر جو شیعیت کا گڑھ ہے) کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔
1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔
2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔
`حالیہ تنازعات`
12 اکتوبر کے واقعے میں شیعوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔
یہ بات قابلِ غور ہے کہ شیعہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شیعہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔
آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔
Wrong information