ڈاکٹر صاحب آپ نے ھمیں باٹنی کے ساتھ ساتھ کینیڈا میں رھائش گاہیں کیسی ھوتی ھیں ،بہت اچھے انداز میں دکھا دی ھیں سخت برف باری سے پیلے پیلے کینیڈا میں قریبی چڑیا گھر کی سیر بھی کروادیں اگر یہ آسانی سے ممکن نہ ھوتو بیک یارڈ میں درختوں پر آنے والے پرندوں پر پروگرام بھی پیشں کر دیں شکریہ سر،
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ کے علم نے آپ کو اللہ تعالیٰ کی پہچان کروائی ہے بعض لوگوں کو سائنس مذہب اور خالق سے دور کر دیتی ہے جزاك الله خيرا ❤️
In autumn, with the cooler temperatures and shorter days, the production of one hormone called auxin reduces. This in turn puts a strain on the abscission layer and causes the bond between leaf and branch to weaken. Eventually, the strength of the join is weakened enough that the wind will blow the leaf away.
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت ہی معلوماتی ویڈیو تھی اللہ پاک آپ کو تندروستی عطا فرمائے اور آپ ایسی ہی معلوماتی ویڈیو بناتے رہیں اور بہت ہی سادہ اور آسان لفظوں میں سمجھایا ❤
بہت معلوماتی اور مفید ویڈیو ، ہم آپ سے بہت کچھ سیکھتے ہیں ان گرنے والے پتوں کا ایک اور مصرف بھی ہے گاؤں کے لوگ خزاں کے موسم میں ان کو جمع کرکے کسی گودام وغیرہ میں ذخیرہ کر لیتے ہیں اور سردیوں میں جانوروں کو کھلاتے ہیں کیونکہ سرد علاقوں میں موسم سرما میں چارے کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے چراگاہیں برف کی سفید چادر اوڑھ لیتی ہیں کھیت بھی برف کا لباس پہن لیتے ہیں ایسے میں کئی مہینوں کے لئے چارہ ذخیرہ کرنا پڑتا ہے
. جہاں رہیں، شاہ جہاں رہیں اللہ کریم ایمان صحت تندرستی کے ساتھ دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے. آمین دعاگو ہوں اور دعا کا طالب ہوں جاوید بِن اختر آرائیں
Jazak Allah, aap ki iss choti se video ny na sirf eco system bul k surah hood ki iss ayat ko samjhny mein bhout mada ki, especially bacho ko ye video zaroor dikhani chahey.
Zbrdst information. I am also a zoologist or mjy apki video dekh k kafi new points seekhny ko milty hain. Thankyou so much sir. ❤ Keep spreading knowledge
بہت خوب سر.! کینیڈا کے پودوں اور ان کے تحفظ کے سسٹم پر بھی ویڈیوز بنائے، شاید ہم پاکستانی بھی سبق سیکھ سکے. اسی طرح ان کی صفائی کا خیال رکھنے اور میپل ٹری پر بھی بحث کیجئیے گا. شکریہ
Jin darakhton ko koi khaad nahi deta, sukhe patte jar k sukh k mitthi mean mil jate hain or darakhton ko khaad farham karte hain, ye hi qudrat ka nizaam hai, patte jar k mithi me mil jate hain pir Barish ka mosam aata hai tu ye khaad ban k darakhton ko taqat dete hain
ڈاکٹر صاحب آپ نے ھمیں باٹنی کے ساتھ ساتھ کینیڈا میں رھائش گاہیں کیسی ھوتی ھیں ،بہت اچھے انداز میں دکھا دی ھیں
سخت برف باری سے پیلے پیلے کینیڈا میں قریبی چڑیا گھر کی سیر بھی کروادیں
اگر یہ آسانی سے ممکن نہ ھوتو بیک یارڈ میں درختوں پر آنے والے پرندوں پر پروگرام بھی پیشں کر دیں
شکریہ سر،
ماشاءاللہ اپنے گھر اور معلوماتی پروگرام
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ کے علم نے آپ کو اللہ تعالیٰ کی پہچان کروائی ہے
بعض لوگوں کو سائنس مذہب اور خالق سے دور کر دیتی ہے
جزاك الله خيرا ❤️
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّہ
بہت اچھی ویڈیو ہے ما شااللہ
جزاکم اللّہ
ماشاءالله بھت انفارمیٹیو ھے❤
جزاك الله خيرا
جزاکم اللّہ
ماشاءاللہ
In autumn, with the cooler temperatures and shorter days, the production of one hormone called auxin reduces. This in turn puts a strain on the abscission layer and causes the bond between leaf and branch to weaken. Eventually, the strength of the join is weakened enough that the wind will blow the leaf away.
Thanks
Nice information, thanks
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت ہی معلوماتی ویڈیو تھی اللہ پاک آپ کو تندروستی عطا فرمائے اور آپ ایسی ہی معلوماتی ویڈیو بناتے رہیں اور بہت ہی سادہ اور آسان لفظوں میں سمجھایا ❤
بہت معلوماتی اور مفید ویڈیو ، ہم آپ سے بہت کچھ سیکھتے ہیں
ان گرنے والے پتوں کا ایک اور مصرف بھی ہے گاؤں کے لوگ خزاں کے موسم میں ان کو جمع کرکے کسی گودام وغیرہ میں ذخیرہ کر لیتے ہیں اور سردیوں میں جانوروں کو کھلاتے ہیں کیونکہ سرد علاقوں میں موسم سرما میں چارے کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے چراگاہیں برف کی سفید چادر اوڑھ لیتی ہیں کھیت بھی برف کا لباس پہن لیتے ہیں ایسے میں کئی مہینوں کے لئے چارہ ذخیرہ کرنا پڑتا ہے
جی درست ھے ۔ جزاکم اللّہ
This was a question that was in my mind for years but for some reason I didn't research it. Today you answered it. Thank you.
Glad it was helpful!
Ap ki information zabrdast hoti hai
G shukria
My favourite RUclipsr MashaAllah
Jazaak Allah
.
جہاں رہیں، شاہ جہاں رہیں
اللہ کریم
ایمان صحت تندرستی
کے ساتھ دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے. آمین
دعاگو ہوں اور دعا کا طالب ہوں
جاوید بِن اختر آرائیں
Kamaal dr sb
Informative video❤
Thanks
Dr.WasimSahib Thank you for sharing your scientific & authentic knowledge. God bless you.
It's my pleasure, Jazaak Allah
Jazak Allah, aap ki iss choti se video ny na sirf eco system bul k surah hood ki iss ayat ko samjhny mein bhout mada ki, especially bacho ko ye video zaroor dikhani chahey.
Zbrdst information. I am also a zoologist or mjy apki video dekh k kafi new points seekhny ko milty hain. Thankyou so much sir. ❤ Keep spreading knowledge
Jazaak Allah
ڈاکٹر صاحب آپ کی خوبی یہ ہے کہ آپ بہت آسان زبان میں بات کرتے ہیں. میں ایک مدرسہ میں پڑھاتا ہوں. آپ سے سیکھ کر بچوں کو بتاتا ہوں.
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّہ
Thank you soo much Dr. Waseem for a simple and informative video.
My pleasure
Well done 👍 doctor sahib nice information
Thanks for liking, Jazaak Allah
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپکا گھر ماحول بہت پیارا ہے
Grand knowledge
Well explained sir. My hats off to you from Kitchener, Ontario. 🇨🇦
So nice of you, and Jazaak Allah
very informative
Thanks
شکریہ ڈاکٹر صاحب
Subhan Allah All praises to Almighty Allah
V.informative Dr sb
Thanks and welcome
Mashallah kya baat hai
Good information
Thanks
ماشاءاللہ 😊
Mash Allah, you are genius ❤
Nice cyclic demonstration
Informative 👍
Dr sab good work
Jazaak Allah
Thanks for information very nice
Mashallah doc saab editor rakh liya ap nay🎉
Sir much appreciated. It was an informative clip
So nice of you
Informative❤
Thanks
Dr sahb ap k fan hoon
G shukria and Jazaak Allah
بہت خوب سر.! کینیڈا کے پودوں اور ان کے تحفظ کے سسٹم پر بھی ویڈیوز بنائے، شاید ہم پاکستانی بھی سبق سیکھ سکے. اسی طرح ان کی صفائی کا خیال رکھنے اور میپل ٹری پر بھی بحث کیجئیے گا. شکریہ
Good 👍👍👍❤❤❤❤❤
Superb
Thanks
love you sir
"Allahumma laa taqtulna beghadabeka wala tuhlikna be azaabeka"
Sir g cheetah lizard ky bary mai kuch btaye log isko buhut he zehrely samajty hy hamary gao mai
Very nice
Thanks
Masha Allah Sir g so informative video ❤ Respected Sir ap ne October men BWP b tshreef lani hy we are waiting ❤
Yes, Insha Allah
Nice.🐦🐤🦆
Dr sb kia app permanent Canada shift ho ge he
Nice
Thanks
Will you be visiting Chicago?
No, not this time
@@wildlifewithdr.waseem7736 Next time InshaAllah 😊
Dr sahab apka ghar canada main hai ? Aur job apki kahaan hai ?
Aik gora chitta Palestinians maere saamne kharra ho giaa keh Dua karro gae to hamara Bhala ho jaave gaa.
😮😮😮
Jin darakhton ko koi khaad nahi deta, sukhe patte jar k sukh k mitthi mean mil jate hain or darakhton ko khaad farham karte hain, ye hi qudrat ka nizaam hai, patte jar k mithi me mil jate hain pir Barish ka mosam aata hai tu ye khaad ban k darakhton ko taqat dete hain
Give award for them by government
Ap sy Milan chahty hai
Yeh Dua namaz ke baad parhy hae to Palestinians ne kaha ijtemaaee Dua Haram hae.
Iss ko Harr museebat mein try kerrooo
Yeh biddat hein Jo Pakistani imam kertaa hae.
Yeh ijtemaaee Dua according to khawarejj sakht Haram hae.
عربی میں انہیں ورق کہتے ہیں اوراق پر تحریریں ہوتی ہیں
جب کوئی پتہ یا درخت اللّٰہ رب العزت کی حمد کرنا چھوڑ دیتے ہیں وہ سوکھ کر گر جاتے ہیں
Don't misguide
حوالہ؟
Very informative
Thanks
Very informative