مرشد عالم فقیر نقشبند اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ختم بخاری کی پر نور تقریب کے انعقاد پرفقرا نقشبند کو مبارک ھو اللہ پاک قبول و منظور فرماویں ۔۔آمین تزکیہ نفس تو ھر نفس کے لیے ایک نہایت ضروری چیز ھے۔ اسی دولت کو تقسیم کرنے کے واسطے اللہ تعالی نے مرشد کی کریم زات بنائ جسطرح صاحبزادہ بھای حبیب اللہ احمد صاحب دامت برکاتہم عالیہ کا ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ھے بلکل اسی طرح ھمارے مرشد عالم کو اللہ تعالی نے اس بھی لطیف ایک روحانی نیٹ ورک عطا فرمایا ھے ۔۔ ورنہ میں اور مجھ جیسے بہت سے فاسق فاجر و گمہگاروں تک تو رحمت برکت پہنچ ھی نا پاے میری دعا ھے مھد الفقر اسلامی سے امت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم کو ایک مبارک حدیث سے لیکر جام کوثر تک ایک آیت مبارکہ سے لیکر آب حیات تک ایک غیبی سر سے لیکر آپ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے دست مبارک سے جاری ھونے والے آب اسرار تک ۔۔ سچے متلاش حق کو یے سب کچھ نصیب ھو ۔۔آمین
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب عاءکرے
Hum ko hamari Bukhari bhut yaad aati hai from indiaa graduated baalalima from gujraat talnkariya
Love you
From kashmir
Allahuakbar
Alhamdullillah
انا احب من جمیع من یعمل عمل الدین لاجل حب رسول للہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Bangladesh se md anoyar agar kuye vai is nat ki parca ko commend me dete to bohut ajjhe hote
مرشد عالم
فقیر نقشبند
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ختم بخاری کی پر نور تقریب کے انعقاد پرفقرا نقشبند کو مبارک ھو اللہ پاک قبول و منظور فرماویں ۔۔آمین
تزکیہ نفس تو ھر نفس کے لیے ایک نہایت ضروری چیز ھے۔
اسی دولت کو تقسیم کرنے کے واسطے اللہ تعالی نے مرشد کی کریم زات بنائ
جسطرح صاحبزادہ بھای حبیب اللہ احمد صاحب دامت برکاتہم عالیہ کا ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ھے بلکل اسی طرح ھمارے مرشد عالم کو اللہ تعالی نے اس بھی لطیف ایک روحانی نیٹ ورک عطا فرمایا ھے ۔۔
ورنہ میں اور مجھ جیسے بہت سے فاسق فاجر و گمہگاروں تک تو رحمت برکت پہنچ ھی نا پاے
میری دعا ھے مھد الفقر اسلامی سے امت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم کو ایک مبارک حدیث سے لیکر جام کوثر تک
ایک آیت مبارکہ سے لیکر آب حیات تک
ایک غیبی سر سے لیکر آپ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے دست مبارک سے جاری ھونے والے آب اسرار تک ۔۔
سچے متلاش حق کو یے سب کچھ نصیب ھو ۔۔آمین
Masha allha
Aameen suma Aameen ❤