Sir. Mean ak village sy hun mean b stitching karti hun AP ki videos deakh deakh kar or bohat kuch sekhi hun sir mujy kitne stitching leni chahiey ak suit ki plzzzz mashwara den
اپ اپنے حساب سے دیکھ لیں۔اگر اپ کو کام اچھا کرنا اتا ہے تو سلائی بھی اتنی مرضی لے لوگ اپ کو خوشی کے ساتھ سلائی دیں گے ۔میں سمپل سوٹ کی 2000 لیتا ہوں ۔جو میں دکان پر اپنے کاریگروں کو کام سکھاتا ہوں ویسے ہی ویڈیو بنا کر اپ کو سمجھاتا ہوں ۔اپ دیکھ لیں جتنا اپ کو اچھا لگے اسی حساب سے لے لیں ۔
سر جی 1) آپ آسن کا فارمولا بھی بتائیں کہ وہ کیسے نکالتے ہیں۔؟(2) اگر سمال سائز میں آپ نے 12"لیا ہے تو میڈیم اور لارج میں کتنے انچ ہو گا.آسن کی بڑی کنفیوزن ہے۔
اج جو میں نے نشان لگائے ہیں سیم اسی طرح ٹراؤزر کٹنگ کریں ۔خاص طور پر جو بیک سائیڈ میں نے زیادہ رکھی ہے سیم ویسے رکھ لیں انشاءاللہ اپ کو ٹراؤزر میں کوئی پرابلم نہیں ائے گی
سر اسکی سلائی بھی سکھائیں کیونکہ اگر الاسٹک کا مارجن بیچ میں ہی ہو تو بیک سے جو دو تین انچ اٹھا کر کٹنگ ہوتی ہے اس جگہ کی سلائی ٹھیک سے نہیں ہوتی ہے بیلٹ میں جھول سا آتا ہے صفائی سے بیلٹ نہیں مڑتی ہے۔اس حصہ پر نزدیک سے کیمرہ رکھ کر سلائی دکھائیں پلیز
Aoa thanku.sir AP ka trika bohat hi acha hy btany ka thanks ALlha AP ko shattndors dy or AP asy videos banty rahn Ameen
thank you thank you so much
جزاک اللہ خیر
MashAllah good job sir 👍👍👍
mashallah very nice design❤❤❤❤❤❤❤
thank you thank you so much
جزاک اللہ خیر
@@darzionline❤
Bhot nice btya ha thanku
Thanks soooooo much
Aoa thanks 👍
Brand standard yahi size ha na?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤میرے بھائی
thank you thank you so much
Sir. Mean ak village sy hun mean b stitching karti hun AP ki videos deakh deakh kar or bohat kuch sekhi hun sir mujy kitne stitching leni chahiey ak suit ki plzzzz mashwara den
اپ اپنے حساب سے دیکھ لیں۔اگر اپ کو کام اچھا کرنا اتا ہے تو سلائی بھی اتنی مرضی لے لوگ اپ کو خوشی کے ساتھ سلائی دیں گے ۔میں سمپل سوٹ کی 2000 لیتا ہوں ۔جو میں دکان پر اپنے کاریگروں کو کام سکھاتا ہوں ویسے ہی ویڈیو بنا کر اپ کو سمجھاتا ہوں ۔اپ دیکھ لیں جتنا اپ کو اچھا لگے اسی حساب سے لے لیں ۔
بہترین مشورہ یہ ہے ۔پہلے اپ اپنے کام کی ایوریج زیادہ سے زیادہ کام اکٹھا کریں ۔جب اپ کے پاس اضافی کام ہو جائے ۔پھر اہستہ اہستہ سلائی بڑھاتے رہے
Thank you so much
🎉❤👌👌👌👌👍
16 thae .leanth37 .ans15 ki cutting trouser
AoA,ap ny jo cutting ki ha is may salai ka margin ha ya nhi?
سر جی
1) آپ آسن کا فارمولا بھی بتائیں کہ وہ کیسے نکالتے ہیں۔؟(2) اگر سمال سائز میں آپ نے 12"لیا ہے تو میڈیم اور لارج میں کتنے انچ ہو گا.آسن کی بڑی کنفیوزن ہے۔
جی جی انشاءاللہ ضرور
Aoa bhai, bhai Mery trouser asan k pass say khencta Hai upar ko waha say uthta Hai plz batye Asa kuin hai
اج جو میں نے نشان لگائے ہیں سیم اسی طرح ٹراؤزر کٹنگ کریں ۔خاص طور پر جو بیک سائیڈ میں نے زیادہ رکھی ہے سیم ویسے رکھ لیں انشاءاللہ اپ کو ٹراؤزر میں کوئی پرابلم نہیں ائے گی
Mera trouser nali Kee traf sy opar ko keencha jata hai
اپ میرے طریقے سے کٹنگ کر کے دیکھیں یہ طریقہ سیم پینٹ کٹنگ کا ہے اس طریقے سے کہیں کھینچ نہیں اتی
Sir large size h btain
جی انشاءاللہ جلد ارہی ہے میڈیم لارج اور ایکسٹرا لارج سب ٹروزر کی کٹنگ انشاءاللہ ایک ویک میں اپلوڈ کر دوں گا
bhai meray trousers asan se bohat jaldi phat jatay hain ya udhar jatay hain. please is ka solution bta dain.
اپ اپنی کٹنگ اور میری کٹنگ میں فرق چیک کریں انشاءاللہ میرے طریقے سے کٹنگ کریں گے اپ کا یہ مسئلہ نہیں ائے گا انشاءاللہ
ok i will try
سر اسکی سلائی بھی سکھائیں کیونکہ اگر الاسٹک کا مارجن بیچ میں ہی ہو تو بیک سے جو دو تین انچ اٹھا کر کٹنگ ہوتی ہے اس جگہ کی سلائی ٹھیک سے نہیں ہوتی ہے بیلٹ میں جھول سا آتا ہے صفائی سے بیلٹ نہیں مڑتی ہے۔اس حصہ پر نزدیک سے کیمرہ رکھ کر سلائی دکھائیں پلیز
جی جی انشاءاللہ ضرور ۔پہلے ٹراؤزر کٹنگ کی تین چار ویڈیوز اپلوڈ کر دوں ۔اس کے بعد سلائی کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کر دوں گا انشاءاللہ