[ Polo Gilgit Baltistani Saqatfati Khel ] [پولو گلگت بلتستان کا ثقافتی کھیل]

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • پولو گلگت بلتستان کا ثقافتی کھیل ہے۔
    پولو کا کھیل نے بلتستان سے جنم لیا ۔
    پولو کا کھیل واحد کھیل ہے جس میں کوئی بھی فول نہیں ہوتی ۔ گلگت بلتستان اور چترال میں ہر علاقوں میں گراؤنڈ بنایا ہوا ہے جسے بلتی زبان میں ( شاگارن) کہا جاتا ہے ۔ یہ کھیل گرمیوں میں ہی کھیلی جاتی ہے #gameplay #king #biggames #shirazivlogs #mountains #video #khaplu #love

Комментарии •