Great content, as always! I need some advice: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
Digital short term certificate auto invest ho rhy Hain aap me. Mjy achi trhn yaad he k me ny box uncheck Kiya tha. Pr phir b app me auto invest ho rhy Hain. This is not fair.
شاہ جی ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے عوام کو پاگل سمجھ لیا ھے ۔۔۔۔ اسلامی سیونگز اکاؤنٹس پر غیر ضروری اور غیر متوقع طور پر منافع کی شرح کم کر کے ان کی افادیت کو زیرو کر دیا ھے ۔۔۔۔۔ کمرشل بینکوں کے منافع جات دیکھ لیں اور نیشنل سیونگز کا دیکھ لیں ۔۔۔۔ کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔
بینک یا قومی بچت ماہانہ کی بنیاد پر ایک فی صد یا اس سے بھی کم منافع ادا کرتے ہیں کھاتے دار تو پھر کیوں سود کو بلاوجہ بدنام کرتے ہو ۔۔ سود ہے کہاں شاید گلی محلوں اور دکانداروں کی حد تک اپس کے لین دین میں پایا جاتا ہے ۔ ارگنائزیشن میں تو یہ نہیں ہوتا ایک فی صد نام نہاد سود کرنسی کے ردوبدل اور افراط زر کا مداوا نہیں کرپاتا ۔۔روپیہ کمزور ہوتا ہے
سر میں ایک معزور ہوں۔میں نے بہبود اکاونٹ میں 36 لاکھ روپے رکھے ہے۔میرے سالانہ 5لاکھ 95 ہزار8سو 80 روپے بنتے ہے۔اگر میں اضافی 10 لاکھ روپے اور جمع کرو ۔تو کیا مجھ پر سالانہ ٹیکس لگے گا کہ نیہں۔جواب لازمی دینا۔
آپ لگاتار پرافٹ کم کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ BSC کی پرنسپل رقم کو بڑھا دیں تاکہ senior citizens کا گزارہ ہو سکے۔ مہنگائی بدستور بڑھ رہی ہے خاص طور پر بجلی اور گیس کے بل بڑھتے جا رہی ہیں۔ پلیز شرع سود دوسرے ملکوں کے ساتھ موازنہ کیا کریں۔ شکریہ
جزاک اللہ آمین.
ان حالات میں قومی بچت سے ملنے والے منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔
Thanks for useful information
سر مہنگائی کے کچھ زمہ دار ریٹیلرز بھی ہیں...قوتِ خرید نہیں بڑھ رہی سر... 😢
Great content, as always! I need some advice: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
Jnab behbood ka rate kb tk km honey ka chance Hy plz reply zrur Karen shukria
افراط زر میں بظاہر کمی ایک وقتی مرحلہ ہے۔ IMF پروگرام شروع ہونے کے بعد اس میں پھر اضافہ متوقع ہے۔ مانیٹری پالیسی کم سے کم 4 ماہ تو برقرار رہنی چاہیے۔
Agr esa raha to banks khali hojaenge🤔 paise log nikalwaenge bankon se banks band.hojaemge🤔
❤
🌹
Digital short term certificate auto invest ho rhy Hain aap me. Mjy achi trhn yaad he k me ny box uncheck Kiya tha. Pr phir b app me auto invest ho rhy Hain. This is not fair.
Sir Pakistan ki BAAT karey ap tarakiafta countries ki BAAT kar rahay ha wo hum sey bohat agay ha
Assalamualaikum
Shah SB bahbood ki limit increase ho gi.
Abhi tk tu kuch aisa nahi suna
شاہ جی ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے عوام کو پاگل سمجھ لیا ھے ۔۔۔۔ اسلامی سیونگز اکاؤنٹس پر غیر ضروری اور غیر متوقع طور پر منافع کی شرح کم کر کے ان کی افادیت کو زیرو کر دیا ھے ۔۔۔۔۔ کمرشل بینکوں کے منافع جات دیکھ لیں اور نیشنل سیونگز کا دیکھ لیں ۔۔۔۔ کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔
بینک یا قومی بچت ماہانہ کی بنیاد پر ایک فی صد یا اس سے بھی کم منافع ادا کرتے ہیں کھاتے دار تو پھر کیوں سود کو بلاوجہ بدنام کرتے ہو ۔۔ سود ہے کہاں شاید گلی محلوں اور دکانداروں کی حد تک اپس کے لین دین میں پایا جاتا ہے ۔ ارگنائزیشن میں تو یہ نہیں ہوتا ایک فی صد نام نہاد سود کرنسی کے ردوبدل اور افراط زر کا مداوا نہیں کرپاتا ۔۔روپیہ کمزور ہوتا ہے
توقیر صاحب بہتر ہو گا کہ اس بارے میں کسی مفتی سے رائے لے لیں
سر میں ایک معزور ہوں۔میں نے بہبود اکاونٹ میں 36 لاکھ روپے رکھے ہے۔میرے سالانہ 5لاکھ 95 ہزار8سو 80 روپے بنتے ہے۔اگر میں اضافی 10 لاکھ روپے اور جمع کرو ۔تو کیا مجھ پر سالانہ ٹیکس لگے گا کہ نیہں۔جواب لازمی دینا۔
آپ 75 لاکھ تک سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
@fazalhussain2022 میں نے جوسوال کیا ہے۔اس کا جواب چاہیے۔ ٹیکس کٹے گا یہ نیہں ۔سالانہ ٹیکس
Agar aap filer hain to tax katay ga but agar filer nahi hain to tax nahi katay ga.
Filer hain to tax katay ga agar filer nahi hain to tax nahi katay ga.