although I am from Punjab but I have lived all my life with pashtos and I have immense respect for them As in Islamabad we say Pakistan is run by Punjab pakhtun itehad. i totally agree with you sir Pashtuns are the cement of Pakistan without a doubt
اوریا صاحب بہت شکریہ ۔۔۔ جمعہ خان صوفی کے ساتھ اتنا اچھا پروگرام کرنے کا۔ میں خان صاحب کی کتاب فریب نا تمام چند سال پہلے پڑھ چکا ہوں۔جو واقعی ایک چشم کشا کتاب ہے۔اور ہر اس پاکستانی کو پڑھنی چاہیے جو اپنے ملک کی تاریخ سے سنجیدہ دلچسپی رکھتا ہے۔
What a wonderful vlog today. Very informative and eye opening. Unfortunately Pakistani civil and military bureaucracy has never understood the dynamics of nothern Pakistan and Afghanistan. Had our leader understood from the history, Pakistan could be great player in that region.
The British and Russians had started to negotiate the boundary between Afghanistan and Russia in 1884. In 1887 protocol was signed and in 1888 it was decided that the Oxus River would be the boundary between Afghanistan and Russia. But one thing must be clear that there was no delegation of Afghanistan in those negotiations. And the British had handed over the Afghan territories Pujdah, Alzulfiqar and Akrabat to the Russian empire which are now parts of Turkmenistan.
ریگویدہ میں لکھا ہے کہ اباسین سے لے کر آمو دریا تک سرزمین پر ۱۴۰۰سال قبل مسیح پشتون آباد تھے اور اس وقت ن بهی وہ پشتو زبان میں بات کرتے تھے لیکن ہمارے پاس اس سے پہلے کی کوئی دستاویز نہیں ہے کہ وہ کتنے عرصے پہلے تک اس سرزمین میں رہتے تھے۔ آٹھویں صدی هجری تک اسلامی مورخین ، جیسے ابن بطوطہ، فرشتے اور دیگر نے پشتونوں کے لیے افغان کا نام استعمال کیا تھا، بہر حال افغان کا نام روز بروز برهتا جارہا تها ، اور اس کا اثر و رسوخ بھی پہیلنے لگا، ا یہ نام دسویں صدی ھجری میں اس قدر عام ہوا کہ البیرونی نے اباسین کې قبلہ سے کابل تک کے پشتونوں کو بھی افغان کہا، شاہ اعظم صفوی کے زمانے میں ابدالی قبیلے کے لیے افغان کا لفظ استعمال ہوا اور بعد میں غلجی قبیلہ کیلیۓ بھی استعمال ہوا تھا افغان لفظ ساتویں صدی هجری کے شروع میں صرف تمام پشتونوں کے لیے استعمال ہوتاتھا گیارہویں اور بارہویں صدی هجری میں افغان کا لفظ افغانستان کے تمام قبائل کے لیے استعمال ہونے لگا ۔ ابوالفضل اور خان جہاں لودھی نے تمام افغان قبائل کے لیے افغان کا لفظ استعمال کیا ہے ۔افغانی، ہندوستانی اور ایرانی مصنفین نے اپنی تحریروں میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کیا ہے۔ ساتویں صدی هجری کے آغاز میں ہرات کی تاریخ میں صیفی هروی نے پہلی بار افغانستان کا نام پشتونوں کے گھر کے طور پر یاد کیا تها ، ۔۱۵۰۴ میں کابل کی فتح کے بعد میں بابر نے پشتون زبان کو افغانی کے نام سے یاد کیا، اور پشتونو کے علاقے کو افغانستان کہا تھا۔ اس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قبیلہ یا قبیلوں سے افغان کا نام نکلتا گیا اور دسویں اور گیارہویں صدی هجری میں اس ملک کے تمام باشندوں کیلۓ قومی نام ہو گیا۔ اور اس طرح وقت کے ساتھ ساتھ تیرہویں صدی ہجری میں افغانستان کے وطن کا نام نہ صرف پشتونوں کا بلکہ پورے ملک کے باشندوکا نام بن گیا۔ اور پرانے نام خراسان کی جگہ لے لیا ۔ اور بیرونی ممالک سے خط و کتابت میں خراسان کی بجائے افغانستان کا نام لکھنا شروع ہوگیا۔ ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ اکلینڈ نے افغانستان کے بادشاہ شاہ شجاع کو اپنے ایک خط میں لفظ "افغانستان" کو بطور ملک سابق خراسان کی بجائے دو جگہ لکھا گیا تھا، چنانچہ تیرہویں صدی ھجری میں افغانستان کے تمام قبائل، خواہ وہ پشتون تھے یا غیر پشتون، کو افغان کہا جانے لگا، اور ان کا ملک افغانستان کہلانے لگی اور اس جگہ کا نام خراسان بالکل ختم ہو گیا۔ تو جو لوگ کہتے ہیں کہ انگریزوں نے افغانستان کا نام افغانوں کو دیا تھا تو اخرکس منطق پر؟
Professor Hameed Aliig ne likha, Bakht e Nasar ne Bani israil ko bkher kR rakh dia., Iraq, Afghanistan ke area maen Bani israil ko Abad kia. Choonkeh ye Bani Israil Apney Watan ko yad kR ke rotey thay. Roney ko,,,, AAH o Fughaan farsi maen kehtey haen. Afghanistan ka lafz,,,, FUGHAN,,,,,,, se nikla hae. Allaah rabulizat behtar JAANTA hae.
Sir please Juma khan ka interview as it is rehney daina.....ye record hy....anti Pakistan logon k khilaf aik chatge shert hy....issey baar baar qout kiya jae ga....share kiya jar ga....plz plz plz
اوریا صاحب آج محترم صوفی صاحب کے ساتھ نشت کمال کردی ہے، بہترین پروگرام ہے، انکے ساتھ ایک سلسلہ رکھیں کیونکہ صوفی صاحب تاریخ کا خزانہ ہے ہیں. اور اگر ہو سکے انکے لئے یوٹیوب چینل اور معاش کا بندوبست بھی کریں. صوفی صاحب نے زیر لب اپنا حال دسترخوان بھی بتا دیا جو کہ ایک غیرت مند انسان کے لئے بتانا مشکل ہو تا ہے. شکریہ.
امت مسلمہ کے حکمرانوں کو سوچنا چاھیئے، گذشتہ 50 سال میں ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کو افواج کفر و طاغوت نے شھید کیئے ھیں۔ تو پھر اسلامی ممالک سربراھان جنگ عظیم یا ایٹمی جنگ سے کیوں کتراتے ھیں؟؟؟ 😢😢😢
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے پاکستان کی جھوٹی تاریخ سے پردہ اٹھانے کی اچھی کوشش کی ہے۔آپ کو جمعہ خان صاحب جیسے مدبر اور تاریخ سے بلد لوگوں کو پروگرام میں بلانا چاہیئے ۔بہت اچھا لگا آپ کا پروگرام ۔
اوریا صاحب اس انٹرویو سے کیا حاصل کرنا چاہتے تھے موصوف نے خود ہی بتا دیا ہے کہ وہ پاکستان میں دھشتگردی میں ملوث رہے ہیں اور آخر میں پاکستان نے ان کو پناہ دی اب ان کو پاکستان سے معافی مانگی چاہیے
بنگالیوں نے پاکستان سے آزادی پا لی۔ انسان اپنی روزگار عزت اور مستقبل کی خاطر ہمیشہ سے جدوجہد کرتے رہے ہیں، جو ملک لوگوں کو دیوار سے لگائے گا وہاں لوگ ریاست سے جنگ ہی کریں گے۔ پاکستان نے اچھا کیا کہ ان لوگوں کو واپس قبول کیا، یہ ہمارے ہی لوگ ہیں۔
خان صاب دل تو ہمارا بھی بہت کرتا ھے بیل کو گالیاں دینے کا لیکن مسئلہ یہ ھے کے جیب میں پانچ روپے نہیں ھیں!!!! اللّٰہ پاک آپ دونوں کو عزت والی حیاتی دے آپ لوگ ہمارے اصل اثاثہ ہیں!!!!! وقت آیگا جب ہمارے جیب میں روپے ہوں یا نہ ہوں ھم گالیاں بی دینگے اؤر حکم بھی چلاینگے!!!
آپ دونوں بھائیوں کو سلام! آپ لوگوں سے اک سوال تھا کہ کیا ھمارے ملک میں موجود اداروں میں اور سیاست میں ڈبل ، ٹرپل ایجنٹ نہیں ھو سکتے کیا؟؟ تو انکو کس طرح پکڑا جاتا ھے اور انکو عوام کے سامنے کیوں سزا نہیں دی گئی آج تک؟؟؟؟ اور دوسرا یہ کہ ھمارے تمام پرائم انسٹیٹیوٹز کو کیونکر برطانیہ دور کہ سسٹم سے کاپی پیسٹ کیا گیا پاکستان میں ؟؟؟؟ تیسرا ھمارے ملک میں مزہبی، لسانی، طبقاتی تقسیم در تقسیم کیوں کی جارہی ھے؟؟؟ چوتھا ھمارے ملک میں تعلیم کو اور اداروں میں آفیشل لینگویج انگلش کیوں ھے ؟؟؟ اگر دنیا کی قوموں کے لیڈر اپنے ملک کی زبان میں بات کرتے ھیں تو ھمارے تمام اداروں اور سیاسی لیڈروں کو کیا قبط و قباحت ھے کے اپنی مادری زبان کو کیوں پروموٹ نہیں کرتے اگر ۔۔۔تمام کام اور کتابوں کو اردو زبان میں کر دیا جائے تو اک چھوٹا صرف اخبار پڑھنے والا، کاشتکار اور کوئی بھی پاکستانی ھر کام میں ترقی کا باعث بنے گا اور اس معاشرے اور پاکستان میں انقلاب برپا ھوگا اور ملک بہت ترقی کرے گا کے نہیں؟؟؟؟
استاد یہ کیا فضول پروگرام ہے ،پچھلے قصے لے کر بیٹھ گئے آپ لوگ ، ایشوز پر بات کرتے، پاکستان کے مستقبل پر بات کرتے ، عمران کے مستقبل اور پختونوں کے رول پر بات کرتے ، آج کی دنیا غزہ میں افغان مجاہدین کس طرح کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں پر بات کرتے ، ہمارے پچاس منٹ ضائع کرنے کا شکریہ
کم از کم پشتون تو آذاد ھونگے۔اور ھو سکتا ھے افغانستان کا حصہ بن جائیں بہتر ھے اس پاکستان سے۔ پنجاب خالصتان کا حصہ بن جائے، سندھ گوادر کی انٹرنیشنل پورٹ بن جائے
امیر عبدالرحمن خان کو انگریزوں نے ۱۸۸۰ میں افغانستان کے تخت پر بٹھایا تھا، وہ انگریزوں کا ایک کٹھ پتلی بادشاہ تھا ، انگریز اس کو ۱۲ لاکھ ہندوستانی روپے سالانہ وظیفہ دیتا تھا، اور افغانستان کی خارجہ پالیسی بھی انگریزوں کے کنٹرول میں تھی۔ تو امیر عبدالرحمن خان کا سرے سے یہ حق نھیں بنتا تھا ، کہ وہ اس قسم کا معاہد کرے ، اس وقت ہندوستان کے واسرائ لینڈڈنز نے بعد میں کہا تھا کہ اگر امیر معاہدے پر دستخط نہیں کرتے تو پھر بھی ہم نے فیصلہ کر لیا تھا کہ پشتونوں کے سینے پر لکیر کہاں پر کھینچی جائیگی۔ جس کا مطلب یہی تھا کہ یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن خان پر زبردستی سے دستخط کروایا گیا تھا ، . ایک امریکی مصنف ارنلڈ فلیچر اپنی کتاب افغانستان ھائی اف کنکوسٹ میں لکھتا ہے ، کہ جس وقت امیر عبدالرحمن خان سے ڈیورنڈ لائن پر دستخط کروایا جاتا تھا ، تو وہ ایک خود مختار بادشاہ نھیں تھا ، اور نہ افغانستان خود مختار ملک تھا ، تو یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن سے زبردستی سے کروایا گیا تھا، اور اس قسم کے معاھدونکا بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہی ہوتی . بقول مورٹیمر ڈیورنڈ ہم نے یہ معاہدہ اسلئے کیا تھا ، کہ امیر عبدالرحمن خان کا ان علاقوں میں سفیراف انفلوینس (اثر و رسوخ کا دائرہ) کم کی جاۓ، تو جینوا یونیورسٹی سویٹزر لینڈ میں انٹرنیشل لاء اور انٹرنیشتل ریلیشن کے پروفیسر گوانی دستیفانو سفیراف انفلوینس کے متعلق لکھتے ہیں ، کہ جو معاہدہ سفیراف انفلوئنس کے تحت ہوجاۓ ، تو کسی بھی فریق کو یہ حق نھیں پھنچتا کہ وہ یہ معاہدہ کسی اور کو ٹرانسفر کرے ، مطلب یی کہ برٹش انڈیا کو یہ حق نھیں دیا گیا تھا، کہ وہ یہ معاہدہ پاکستان کے حوالے کرے، کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت یہ غیر قانونی عمل تھا
کی دین پر چلے امین اور پاکستان اپام لوگو کو ھدایت دے کی دین پر چلے امین اور مسلم کو دجال فتنے سے مفوج اتا فارما امین اور مسلم کو بیماری سے محفوظ اتا فارما امین اور آرب والو کو ھدایت دیں پر چلے امین اور اپنے امام مہدی کو دنیا میں بھیج دیا امین اور سارے مسلم کو ھدایت دیں کی دین پر چلے امین اور مسلم کو حفظ اتا فارما امین اور ۔ترکی اران ۔۔رسیا ۔قطار ۔پاکستان ۔طالبان ۔اجڑ بھائی جان سب کو 1 کر دے امین استین کے مسلمان کو حفاجت اتا فرما آمین اور حمش لبنان حزبلھّ مسلمان کو ہیفاجت اتا فرما آمین سارے سارے مُسلم حکمران کو ہدایت دے کی دین پر چلے امین اسلام کو سمگھے آمین Allah sabko duniya me jitne muslim hidayt de ameen musalman ko our sab hifajat ata farma ameen summa aameen 🤲🤲🤲☪️☪️☪️ I ❤️ Taliban 💓💓💓❤️❤️.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اوریا صاحب بہت لطف آ یا بہت سی معلومات شیئر ہوئیں
اللہ تعالیٰ آ پ دونوں حضرات کو صحت و تندرستی سے رکھے آ مین
although I am from Punjab but I have lived all my life with pashtos and I have immense respect for them As in Islamabad we say Pakistan is run by Punjab pakhtun itehad. i totally agree with you sir Pashtuns are the cement of Pakistan without a doubt
اوریا صاحب بہت شکریہ ۔۔۔ جمعہ خان صوفی کے ساتھ اتنا اچھا پروگرام کرنے کا۔ میں خان صاحب کی کتاب فریب نا تمام چند سال پہلے پڑھ چکا ہوں۔جو واقعی ایک چشم کشا کتاب ہے۔اور ہر اس پاکستانی کو پڑھنی چاہیے جو اپنے ملک کی تاریخ سے سنجیدہ دلچسپی رکھتا ہے۔
O my ALLAHﷻ, protect the oppressed Palestinians 🇵🇸 and unite all Muslims against the infidels Ameen. 😭🕋🤲
... .... ......
🖐🤑🖐
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ محمد بلال ملک ❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢
Great
آپ نے بہت اچھی بات کی، پاکستانی عوام کو اصل تاریخ جاننے کی بہت ضرورت ہے
ایک تشنگی رہ گئی کہ موجودہ حالات پر بات نہیں کی، مستقبل پر بات نہیں کی۔
What a wonderful vlog today. Very informative and eye opening. Unfortunately Pakistani civil and military bureaucracy has never understood the dynamics of nothern Pakistan and Afghanistan. Had our leader understood from the history, Pakistan could be great player in that region.
It's less abt understanding it's mire about western zionists slavery.
Hundred % Correct ,
Jumah khan Sufi Zindabaad ,
Orya Maqbool Jan Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
❤❤❤ اللّٰہ تعالٰی آپ کا جہاد قبول فرمائے آمین ❤❤❤
The British and Russians had started to negotiate the boundary between Afghanistan and Russia in 1884. In 1887 protocol was signed and in 1888 it was decided that the Oxus River would be the boundary between Afghanistan and Russia. But one thing must be clear that there was no delegation of Afghanistan in those negotiations. And the British had handed over the Afghan territories Pujdah, Alzulfiqar and Akrabat to the Russian empire which are now parts of Turkmenistan.
SubhanAllah Maza Aya.... Stay blessed
MASHAALLAH ZABARDUST AAPKA PROGRAMME BOHUT INFORMATIVE HOTA HAI 👌👍
Thanks Orya Sir ❤
Aslma o Alikum Sir💞💞🇲🇾
Jazakallah
Two amazing brave pakistanis...
Very good program nice and true talk thank you brothers both of them Pakistan lovers
He's such an intellectual. The most authentic source of Pak Afghan history
ریگویدہ میں لکھا ہے کہ اباسین سے لے کر آمو دریا تک سرزمین پر ۱۴۰۰سال قبل مسیح پشتون آباد تھے اور اس وقت ن بهی وہ پشتو زبان میں بات کرتے تھے لیکن ہمارے پاس اس سے پہلے کی کوئی دستاویز نہیں ہے کہ وہ کتنے عرصے پہلے تک اس سرزمین میں رہتے تھے۔
آٹھویں صدی هجری تک اسلامی مورخین ، جیسے ابن بطوطہ، فرشتے اور دیگر نے پشتونوں کے لیے افغان کا نام استعمال کیا تھا، بہر حال افغان کا نام روز بروز برهتا جارہا تها ، اور اس کا اثر و رسوخ بھی پہیلنے لگا، ا یہ نام دسویں صدی ھجری میں اس قدر عام ہوا کہ البیرونی نے اباسین کې قبلہ سے کابل تک کے پشتونوں کو بھی افغان کہا، شاہ اعظم صفوی کے زمانے میں ابدالی قبیلے کے لیے افغان کا لفظ استعمال ہوا اور بعد میں غلجی قبیلہ کیلیۓ بھی استعمال ہوا تھا
افغان لفظ ساتویں صدی هجری کے شروع میں صرف تمام پشتونوں کے لیے استعمال ہوتاتھا
گیارہویں اور بارہویں صدی هجری میں افغان کا لفظ افغانستان کے تمام قبائل کے لیے استعمال ہونے لگا ۔ ابوالفضل اور خان جہاں لودھی نے تمام افغان قبائل کے لیے افغان کا لفظ استعمال کیا ہے ۔افغانی، ہندوستانی اور ایرانی مصنفین نے اپنی تحریروں میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کیا ہے۔
ساتویں صدی هجری کے آغاز میں ہرات کی تاریخ میں صیفی هروی نے پہلی بار افغانستان کا نام پشتونوں کے گھر کے طور پر یاد کیا تها ، ۔۱۵۰۴ میں کابل کی فتح کے بعد میں بابر نے پشتون زبان کو افغانی کے نام سے یاد کیا، اور پشتونو کے علاقے کو افغانستان کہا تھا۔
اس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قبیلہ یا قبیلوں سے افغان کا نام نکلتا گیا اور دسویں اور گیارہویں صدی هجری میں اس ملک کے تمام باشندوں کیلۓ قومی نام ہو گیا۔ اور اس طرح وقت کے ساتھ ساتھ تیرہویں صدی ہجری میں افغانستان کے وطن کا نام نہ صرف پشتونوں کا بلکہ پورے ملک کے باشندوکا نام بن گیا۔ اور پرانے نام خراسان کی جگہ لے لیا ۔
اور بیرونی ممالک سے خط و کتابت میں خراسان کی بجائے افغانستان کا نام لکھنا شروع ہوگیا۔
ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ اکلینڈ نے افغانستان کے بادشاہ شاہ شجاع کو اپنے ایک خط میں لفظ "افغانستان" کو بطور ملک سابق خراسان کی بجائے دو جگہ لکھا گیا تھا، چنانچہ تیرہویں صدی ھجری میں افغانستان کے تمام قبائل، خواہ وہ پشتون تھے یا غیر پشتون، کو افغان کہا جانے لگا، اور ان کا ملک افغانستان کہلانے لگی اور اس جگہ کا نام خراسان بالکل ختم ہو گیا۔ تو جو لوگ کہتے ہیں کہ انگریزوں نے افغانستان کا نام افغانوں کو دیا تھا تو اخرکس منطق پر؟
Professor Hameed Aliig ne likha, Bakht e Nasar ne Bani israil ko bkher kR rakh dia., Iraq, Afghanistan ke area maen Bani israil ko Abad kia. Choonkeh ye Bani Israil Apney Watan ko yad kR ke rotey thay. Roney ko,,,, AAH o Fughaan farsi maen kehtey haen. Afghanistan ka lafz,,,, FUGHAN,,,,,,, se nikla hae. Allaah rabulizat behtar JAANTA hae.
Muslims need to amend their aways. N be gentle
Sharing true knowledge
Where is book
MashaAllah MashaAllah
Orya sb kabhi history of establishment jannay kay liay Janab Roidad khan sb ka interview krain
Yes. We want to listen Mr Roidad Khan. We are waiting for that historic show on the topic.
Keep up the good work…Victory is near inshAllah
Sir please Juma khan ka interview as it is rehney daina.....ye record hy....anti Pakistan logon k khilaf aik chatge shert hy....issey baar baar qout kiya jae ga....share kiya jar ga....plz plz plz
Very interesting and quite informative.
good information u deliver us
We want Episode 2
Pakhairrrr Mama G
Please continue to sn other session with JB Jummah Khan soofi
Hmara Aik Army chief Ukran Ki jang main khud koda dosra Palestine k lya kuch ni kr rha hamain ya marain ya koi aor fraq kuch b ni hy
Sir Orya inn se poochain in ki books lhr mn kahan se milain gi? Mujhey in par badda ghussa hy....poochain in se kahan se milain gi?
Ok
Dr Rizwan sb plz btaiye inn ki books lhr MN Kahan se milain gi
Parvez HoodBhoy k blackhol ka podcast tou bohat lamba HOTA hy.....
Muslims in Mumbai are not 42%....half of this number....
Asslam o Alaikum 🇵🇰❤️🇵🇰❤️
بہت خوب
❤Khan ❤
Really great persons !
I read his book witnessed most of the events he is discussing.
Swabi zindabad ... Maneri zindabad
Maneri zindabad
Zindabad
Zindabad
Janan watan zindabad
Great program
ماشاءاللہ
Wonderful
Orya sahib, want second episode........
❤❤❤❤❤❤
Sir juma khan k pas kis country ka pasport tha.....viewrs ko clear karwa dain
❤
اوریا صاحب آج محترم صوفی صاحب کے ساتھ نشت کمال کردی ہے، بہترین پروگرام ہے، انکے ساتھ ایک سلسلہ رکھیں کیونکہ صوفی صاحب تاریخ کا خزانہ ہے ہیں. اور اگر ہو سکے انکے لئے یوٹیوب چینل اور معاش کا بندوبست بھی کریں. صوفی صاحب نے زیر لب اپنا حال دسترخوان بھی بتا دیا جو کہ ایک غیرت مند انسان کے لئے بتانا مشکل ہو تا ہے.
شکریہ.
Superb
Plz sir expose Iran soon
امت مسلمہ کے حکمرانوں کو سوچنا چاھیئے، گذشتہ 50 سال میں ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کو افواج کفر و طاغوت نے شھید کیئے ھیں۔
تو پھر اسلامی ممالک سربراھان جنگ عظیم یا ایٹمی جنگ سے کیوں کتراتے ھیں؟؟؟
😢😢😢
بذدلی بیغیرتی امریکہ اسرائیل کا ڈر
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے پاکستان کی جھوٹی تاریخ سے پردہ اٹھانے کی اچھی کوشش کی ہے۔آپ کو جمعہ خان صاحب جیسے مدبر اور تاریخ سے بلد لوگوں کو پروگرام میں بلانا چاہیئے ۔بہت اچھا لگا آپ کا پروگرام ۔
Rasool USA ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️👍👍👍👍👍👍👍👍
Sir 3 hours ka podcast karte ...ye aap ne kya kia?...ye tou aap ne zyadati kar daali....
🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇨🇦🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹
اوریا صاحب اس انٹرویو سے کیا حاصل کرنا چاہتے تھے موصوف نے خود ہی بتا دیا ہے کہ وہ پاکستان میں دھشتگردی میں ملوث رہے ہیں اور آخر میں پاکستان نے ان کو پناہ دی اب ان کو پاکستان سے معافی مانگی چاہیے
بنگالیوں نے پاکستان سے آزادی پا لی۔ انسان اپنی روزگار عزت اور مستقبل کی خاطر ہمیشہ سے جدوجہد کرتے رہے ہیں، جو ملک لوگوں کو دیوار سے لگائے گا وہاں لوگ ریاست سے جنگ ہی کریں گے۔
پاکستان نے اچھا کیا کہ ان لوگوں کو واپس قبول کیا، یہ ہمارے ہی لوگ ہیں۔
A jung kaun jeetega
خان صاب دل تو ہمارا بھی بہت کرتا ھے بیل کو گالیاں دینے کا لیکن مسئلہ یہ ھے کے جیب میں پانچ روپے نہیں ھیں!!!! اللّٰہ پاک آپ دونوں کو عزت والی حیاتی دے آپ لوگ ہمارے اصل اثاثہ ہیں!!!!! وقت آیگا جب ہمارے جیب میں روپے ہوں یا نہ ہوں ھم گالیاں بی دینگے اؤر حکم بھی چلاینگے!!!
تصحیح فرمائیں ۔۔۔
لیاقت آباد نہیں ۔۔۔۔۔۔ لیاقت باغ راولپنڈی
آپ دونوں بھائیوں کو سلام! آپ لوگوں سے اک سوال تھا کہ کیا ھمارے ملک میں موجود اداروں میں اور سیاست میں ڈبل ، ٹرپل ایجنٹ نہیں ھو سکتے کیا؟؟ تو انکو کس طرح پکڑا جاتا ھے اور انکو عوام کے سامنے کیوں سزا نہیں دی گئی آج تک؟؟؟؟ اور دوسرا یہ کہ ھمارے تمام پرائم انسٹیٹیوٹز کو کیونکر برطانیہ دور کہ سسٹم سے کاپی پیسٹ کیا گیا پاکستان میں ؟؟؟؟ تیسرا ھمارے ملک میں مزہبی، لسانی، طبقاتی تقسیم در تقسیم کیوں کی جارہی ھے؟؟؟ چوتھا ھمارے ملک میں تعلیم کو اور اداروں میں آفیشل لینگویج انگلش کیوں ھے ؟؟؟ اگر دنیا کی قوموں کے لیڈر اپنے ملک کی زبان میں بات کرتے ھیں تو ھمارے تمام اداروں اور سیاسی لیڈروں کو کیا قبط و قباحت ھے کے اپنی مادری زبان کو کیوں پروموٹ نہیں کرتے اگر ۔۔۔تمام کام اور کتابوں کو اردو زبان میں کر دیا جائے تو اک چھوٹا صرف اخبار پڑھنے والا، کاشتکار اور کوئی بھی پاکستانی ھر کام میں ترقی کا باعث بنے گا اور اس معاشرے اور پاکستان میں انقلاب برپا ھوگا اور ملک بہت ترقی کرے گا کے نہیں؟؟؟؟
استاد یہ کیا فضول پروگرام ہے ،پچھلے قصے لے کر بیٹھ گئے آپ لوگ ، ایشوز پر بات کرتے، پاکستان کے مستقبل پر بات کرتے ، عمران کے مستقبل اور پختونوں کے رول پر بات کرتے ، آج کی دنیا غزہ میں افغان مجاہدین کس طرح کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں پر بات کرتے ، ہمارے پچاس منٹ ضائع کرنے کا شکریہ
A sab baat krnech layaq dusra kuch bhi nahi aata prediction log
Her buraie ky pichy wardi hai
Muslmano ko zamindara zamin paisa mila aqal na Milly.taleem honer ki traf ye gaie nahi.bane tamash tamashbeen
کم از کم پشتون تو آذاد ھونگے۔اور ھو سکتا ھے افغانستان کا حصہ بن جائیں بہتر ھے اس پاکستان سے۔ پنجاب خالصتان کا حصہ بن جائے، سندھ گوادر کی انٹرنیشنل پورٹ بن جائے
Kya inko shrm aati hy be gunah ku qtl krny pr
امیر عبدالرحمن خان کو انگریزوں نے ۱۸۸۰ میں افغانستان کے تخت پر بٹھایا تھا، وہ انگریزوں کا ایک کٹھ پتلی بادشاہ تھا ، انگریز اس کو ۱۲ لاکھ ہندوستانی روپے سالانہ وظیفہ دیتا تھا، اور افغانستان کی خارجہ پالیسی بھی انگریزوں کے کنٹرول میں تھی۔ تو امیر عبدالرحمن خان کا سرے سے یہ حق نھیں بنتا تھا ، کہ وہ اس قسم کا معاہد کرے ، اس وقت ہندوستان کے واسرائ لینڈڈنز نے بعد میں کہا تھا کہ اگر امیر معاہدے پر دستخط نہیں کرتے تو پھر بھی ہم نے فیصلہ کر لیا تھا کہ پشتونوں کے سینے پر لکیر کہاں پر کھینچی جائیگی۔ جس کا مطلب یہی تھا کہ یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن خان پر زبردستی سے دستخط کروایا گیا تھا ، . ایک امریکی مصنف ارنلڈ فلیچر اپنی کتاب افغانستان ھائی اف کنکوسٹ میں لکھتا ہے ، کہ جس وقت امیر عبدالرحمن خان سے ڈیورنڈ لائن پر دستخط کروایا جاتا تھا ، تو وہ ایک خود مختار بادشاہ نھیں تھا ، اور نہ افغانستان خود مختار ملک تھا ، تو یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن سے زبردستی سے کروایا گیا تھا، اور اس قسم کے معاھدونکا بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہی ہوتی . بقول مورٹیمر ڈیورنڈ ہم نے یہ معاہدہ اسلئے کیا تھا ، کہ امیر عبدالرحمن خان کا ان علاقوں میں سفیراف انفلوینس (اثر و رسوخ کا دائرہ) کم کی جاۓ، تو جینوا یونیورسٹی سویٹزر لینڈ میں انٹرنیشل لاء اور انٹرنیشتل ریلیشن کے پروفیسر گوانی دستیفانو سفیراف انفلوینس کے متعلق لکھتے ہیں ، کہ جو معاہدہ سفیراف انفلوئنس کے تحت ہوجاۓ ، تو کسی بھی فریق کو یہ حق نھیں پھنچتا کہ وہ یہ معاہدہ کسی اور کو ٹرانسفر کرے ، مطلب یی کہ برٹش انڈیا کو یہ حق نھیں دیا گیا تھا، کہ وہ یہ معاہدہ پاکستان کے حوالے کرے، کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت یہ غیر قانونی عمل تھا
تو باقی افغانی بادشاہ کون تھے؟ روس نے جن کو بادشاہت پر بیٹھایا وہ جائز تھا؟
پھر کرزئی جیسے جنہیں امریکہ نے افغانستان کا سربراہ بنایا وہ جائز تھا؟
Talibaniyone ki burae to batayeye kiyone chupate hai
37:00 😂😂😂
جمعہ خان صوفی صاحب کی دور سے شبیہ کی عمران خان سے کافی مماثلت نظر آ رہی ہے۔
Leagends
Daastan e ghaddaar
Punjabi is the most racists nation in the world
Noor Pahlavi ghasti ka be batao 😂
کی دین پر چلے امین اور پاکستان اپام لوگو کو ھدایت دے کی دین پر چلے امین اور مسلم کو دجال فتنے سے مفوج اتا فارما امین اور مسلم کو بیماری سے محفوظ اتا فارما امین اور آرب والو کو ھدایت دیں پر چلے امین اور اپنے امام مہدی کو دنیا میں بھیج دیا امین اور سارے مسلم کو ھدایت دیں کی دین پر چلے امین اور مسلم کو حفظ اتا فارما امین اور ۔ترکی اران ۔۔رسیا ۔قطار ۔پاکستان ۔طالبان ۔اجڑ بھائی جان سب کو 1 کر دے امین استین کے مسلمان کو حفاجت اتا فرما آمین اور حمش لبنان حزبلھّ مسلمان کو ہیفاجت اتا فرما آمین سارے سارے مُسلم حکمران کو ہدایت دے کی دین پر چلے امین اسلام کو سمگھے آمین
Allah sabko duniya me jitne muslim hidayt de ameen musalman ko our sab hifajat ata farma ameen summa aameen 🤲🤲🤲☪️☪️☪️ I ❤️ Taliban 💓💓💓❤️❤️.
Jazakallah
❤
❤❤❤