Ap kabhi school nahi gai or ap MashaaAllah MashaaAllah itna acha title likh leti hein itni achi video bna ker post karti hein 😊 boht khushi ho rahi he ❤
آپ ولوگ چینل بنا لیں گھر کی روٹین دکھا دیا کریں جو جو گھر میں کام کرتی ہیں کھانا بناتی ہیں یا جو بھی روٹین ہوتی ہے چہرہ دیکھاے بغیر بھی ولوگ چنیل بن سکتا ہے
میں نے صرف اس لئے پوچھا تھا کہ چنیل کی سیٹنگ بہت ضروری ہوتی ہے کیا آپ نے کروم پر چنیل کھول کر اس کی سیٹنگ کی ہے آپ اپنی نند سے پوچھنا کہ کروم پر چنیل کھول کر سیٹنگ کی ہے یا نہیں کیوں کہ آپ کی ویڈیو زیادہ تر لوگوں کے سامنے نہیں آتی سیٹنگ کریں گی تو ویڈیو سامنے اے گی 😊
آپ کو پتا ہے گاؤں کے ان پڑھ لوگ ولوگ چینل بنا کر لاکھوں کما رہے ہیں ولوگ چنیل میں اتنی محنت نہیں ہوتی جتنی asmr میں ہوتی ہے آپ کے لئے آسانی ہوگی ہو سکتا ہے آپ کا ولوگ چنیل کامیاب ہو جاۓ
Mashallah boht Zabrdast ❤❤
Thanks u you so much my friend 💕💕
Awesome 💝😍
Thanks 🤗
Amezing ❤❤❤
Thanks 😊😊
Thanks 😊😊
Very nice❤
Thanks 🤗
Ap kabhi school nahi gai or ap MashaaAllah MashaaAllah itna acha title likh leti hein itni achi video bna ker post karti hein 😊 boht khushi ho rahi he ❤
Thank you so much my dear mujhe Khushi Hui aapka bahut shukriya 😊😊🥰🥰🌹
آپ ولوگ چینل بنا لیں گھر کی روٹین دکھا دیا کریں جو جو گھر میں کام کرتی ہیں کھانا بناتی ہیں یا جو بھی روٹین ہوتی ہے چہرہ دیکھاے بغیر بھی ولوگ چنیل بن سکتا ہے
Ji main soch rahi hun bahut shukriya aapka 💕💕
میں نے صرف اس لئے پوچھا تھا کہ چنیل کی سیٹنگ بہت ضروری ہوتی ہے کیا آپ نے کروم پر چنیل کھول کر اس کی سیٹنگ کی ہے آپ اپنی نند سے پوچھنا کہ کروم پر چنیل کھول کر سیٹنگ کی ہے یا نہیں کیوں کہ آپ کی ویڈیو زیادہ تر لوگوں کے سامنے نہیں آتی سیٹنگ کریں گی تو ویڈیو سامنے اے گی 😊
Ji theek hai bilkul theek kah rahi hai aap
آپ کو پتا ہے گاؤں کے ان پڑھ لوگ ولوگ چینل بنا کر لاکھوں کما رہے ہیں ولوگ چنیل میں اتنی محنت نہیں ہوتی جتنی asmr میں ہوتی ہے آپ کے لئے آسانی ہوگی ہو سکتا ہے آپ کا ولوگ چنیل کامیاب ہو جاۓ
Mere apnon ne vlog dekha to mujhe kah rahe the ki aapane aisa Nahin bolna tha ki main anpadh hun kya Maine galat kaha my dear 😔😔