#تقريب_بسلسلہ_تکمیل_حفظ_القرآن

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • #تقريب_بسلسلہ_تکمیل_حفظ_القرآن
    مورخہ 25 نومبر بروز جمعةالمبارك" جامعه فاروقيه"کےطالبعلم حافظ ابوبکر افضل صاحب ( ہندو ) کا حفظ قرآن مکمل ہوا جن کا آخری سبق اعزاز حضرت اقدس مولانا قاری عبدالجبار عاکف صاحب ( بانی ادارہ جامعہ فاروقیہ ) نے سنا اور دعائے خیر کروائی ۔ اللہ حافظ صاحب کو دنیا و آخرت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے ۔ اللهم آمين يارب

Комментарии •