دادا جی یہ واقعہ ہی بہت عمدہ اقدام یے آج گوجرانولہ سے وزیر آباد جاتے دوران ڈرائیونگ میں دیکھ کے حیران ہورہا تھا پنڈی بائ پاس سے راہوالی تک گرین بیلٹس میں سے شاپر اور پتے تک اٹھائے جا رہے تھے سائیڈوں سے مٹی کرینوں کے ذریعے اور وزیر آباد تک یہی منظر تھا۔ اور اوپر سے لائٹ ییلو گرین کلر کی وردیاں جن کے اوپر فلورسنٹ میٹیریل کے ساتھ تحریر تھی جگمگا رہیں تھیں۔ زبردست اقدام دل خوش ہو گیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ کامیاب کرے آمین یارب العالمین
رضی دادا جی واقع ہی یہ بہت اچھا کام ہیے ۔ دیر آئے درست آئے ۔ اللہ سبحان وتعالی آ پ کو اور آپکی ٹیم کو بمع اہل وعیال اپنے حفظ اماں رکھے اور خاص کر فتنہ عمرانیہ قوم جاہلیہ سے محقوظ رکھے۔ آمین ۔ دیا غیر سے ایک آپ کا فین ۔۔۔
آپ ایک اچھے مُسلمان ہیں لیکن بہانے بہانے ستارہ شناسوں اور اُنکی پیشین گوئیوں کا تذکرہ کرنا نہیں چھوڑتے ۔ یاد رکھیں ان چیزوں کا ذکر بھی رب تعالی کے ہاں بہت بڑا جُرم ہے ۔ کیونکہ ۔۔۔ تذکرہ کرنے ہی سے بات پھیلتی ہے خیر کی ہو یا شَر کی !
داداجی مسلم لیگ کو بولیں کہ سندھ میں بھی کوئی سگھڑ ہستی یا ہستا بھیجیں کراچی تباہ ہو گیا ہے دادا مجھے امید ہے کہ ہماری بہن مریم کراچی کوبھی سنوار سکتی ہے یا نواز شریف محترم کراچی تبدیل کر سکتے ہیں
Sindh tabahi ke dhany pr ppp ne kar diya ,kpk ki tara wahn tu 16 sal se ppp kihakomat ha ,lakin pata ni karachi ke log kyon ni awaz uthaty ,or ppp ke log punjab mn apna hissa mangh rahe hn,sary aaeni auhday bhi ppp ke pass hn .sadar,2,sobon ke governors ,or 2 Cm bhi ppp ke hn .phir bhi wo N,leg ke mukalif bat karty hn ,
دادا جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کی ہنسی بہت بہت قابل دید ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ برقرار رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
واہ جی واہ دادا جی کا چہرہ گلاب 🌹 کی طرح چمک رہا ہے۔ مجھے نہیں پتہ تھا کی ہماری بہن نے آج دادا جی کو اپنی تقریر میں یاد کیا ہے۔ دادا جی باجی کی طرف سے آپ کی پزیرائی پر آپ کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ قبول فرمائیں
الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين والصالحين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
رضی دادا جان ! بقول کسے: ہم تو مجبور وفا ہیں۔ن لیگی حکومت نے لوگوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔اس مہنگائی کی نت نئی لہر نے ن لیگ کے ووٹ بینک کا تیا پانچ کردیا ہے۔سیاسی حریفوں کی چالیں 100%100 کامیاب ہوگیں۔سیاسی میدان تو ہوگیا ختم۔
اسلام علیکم دادا جی آپ جس خلوص کے ساتھ آقاے نامدار صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پاک پڑھتے ہیں اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
دادا جی ستاروں کی کہانی تو ہم نہیں جانتے۔۔۔۔لیکن صرف یے جانتے ہیں کہ اللہ نے قران میں فیصلہ سنا دیا ہے۔کہ۔۔۔ترجمعہ ۔۔۔اللہ نے اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلی۔۔۔۔جس قوم کو خود اپنی حالت کو بدلنے کا احساس نہ ہو۔۔۔۔ دادا جی سمجھ تے تسی گئےہوگے؟؟؟
رضوان رضی صاحب( دادا جی ) صفائی وغیرہ ایک اچھا عمل ہے ۔پاکستان میں اچھا وقت اس وقت شروع ہو گا جب مرزائی، قادیانئ ختم ہو گئے۔دادا جی آپ تاریخ کے کیسے طالب علم ہیں کہ آپ کو معلوم نہیں مشرف کی بیوی مرزائی، قادیانئ(خود کو تو ظاہر نہیں کر سکتا تھا پاکستان کے قانون کے مطابق )قمر جاوید ۔باجوہ صاحب کے تمام قریبی رشتہ دار (مرزائی، قادیانئ )۔ فلیڈ مارشل(نام نہاد ) ایوب خان مرزائی قادیانئ نواز آپ کیسی باتیں کرتے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے۔excellent channel, views Allah bless you
Razi bhai Is industry sae kitnay logon ko rozegar milay ga aur kitny machinery ki manufacturing ho gy aur phir urban areas kay AQI /smog mae kitny behtary aye gy aur hygiene behtar honay sae kitny bemarian aur epidemics control hon gy. Aaj her dosra aadmy dust allergy sae mutasir ha. YE BHI AGAR NAZREEN KO BATATAY TO ACHHA HOTA. Stay blessed
Razi Dada mubarak ho safai ka program lakin payments ka issue ha last kai maheenon say puray suba ka hospitals aur doosray sarkari offices key safai aur securities companies kay karonron kay bill pending han system sahi karnay kee zaroorat ha
السلام علیکم رضی صاحب مریم نواز اپ کی بات سنتی بھی ہیں مانتی بھی ہیں تو انہیں کہیں خدا کا واسطہ ہے سوشل میڈیا فورس بنا دو فتنہ عمرانیہ کا مقابلہ کرنے کے لئے ورنہ یہ فتنہ سب کچھ چاٹ جائے گا یہ فتنہ اللہ معاف کرے اس ملک میں خانہ جنگی کروا دے گا لہذا شوشل میڈیا فورس بنا کے کاؤنٹر نیریٹیو بلڈ کریں
اللہ تعالی شرپسندوں سے۔اس ملک کو محفوظ رکھے کام اگر ھوا ھےاور ھو رھا ھے تو ن لیگ کی کاوشوں سے ھی ھوا ھے اور بڑے گھر سے شریف کردار کی طاقت ساتھ سنجیدگی سے کام کرے تو بات کچھ اور ھی بھتر رھے گی آمین
دادا جی صفائی کا کام واقعی بہت زور وشور سے ہو رہا ہے لیکن پنجاب حکومت کو مشورہ دیں کہ صفائی کے حوالے سے لوگوں کی تربیت اور زہن سازی بھی کریں ۔بلدیہ کی ٹرالی خالی پڑی ہوتی ہے اور لوگ آس پاس کوڑا پھینک رہے ہوتے ہیں ۔ایسا لگتا ہے لوگوں کو صفائی کی ضرورت ہی نہیں ہے۔اور اس کے علاوہ یہ بھی لوگوں میں شعور پیدا کیا جائے کہ کس طرح کوڑا کم سے کم پیدا ہو۔
Mr Razi Oldies are very need in any society They help in connecting past with present Good on you Best part we shared is Dravidians For sure they are harmless souls Even today if we visit tribal areas of Chhattisgarh and Bihar Native Australians are Dravidians too Further the Dingo Australian wild dog is Tribal Dhol This has been proved through DNA Unless we know our past many anomalies happen We too watched water sprinklers in leather bags called mashak Nice sharing Mr Razi Australia
جب انسان گرنے پہ اتا ہے تو کتنا گر جاتا ہے رضوان رضیہ ازاد صحافی سمجھے جاتے تھے اب اتنا گر چکے ہیں کہ جلدی مریم نواز کو پیغمبری کے عہدے پر پر ڈالنے کا خدشہ ان کی جانب سے موجود رہے گا پاکستان میں ہماری زندگی میں ہزاروں ہفتہ صفائی منائے گئے ہر حکومت کے دور میں صفائی مہم شروع کی گئی لیکن بلدیاتی ملازمین وہیں رہے اور وہ حکومت چلی گئی یہ کوئی اتنا بڑا کارنامہ نہیں ہے جس کے اوپر بات کی جائے عام ادمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے اصل مسئلہ لوگوں کی روٹی کا ہے دو ٹائم روٹی کوئی نہیں کھا سکتا اس ملک میں شریف خاندان کے خلاف نوجوانوں میں نفرت عروج پر ہے یہ تو حافظ عاصم منیر صاحب کی مہربانی سے حکومت بھی کر رہے ہیں اور کھلا گھوم بھی رہے ہیں اج تک میں نے کسی بھی سیاسی خاندان کے خلاف نوجوانوں میں اتنی نفرت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی جتنی شریف عنوان کے خلاف نوجوانوں میں نفرت پیدا کی جا چکی ہے ٹٹو صحافی بلاک کوشش کرلیں عوام اور شریف خاندان کے درمیان نفرت کی بہت لمبی دیوار ا چکی ہے یہ شریف خاندان عوام سے اور عام لوگوں سے کٹ چکا ہے اور ہمیشہ کی طرح چند مفاد پرست لوگ اپنے ساتھ رکھے ہوئے ہیں ان کو وہ جوتے پڑنے والے ہیں کیا رہے نام سائیں کا اور ساتھ میں ان کے ٹٹو صحافیوں کو بھی عمران رہے نہ رہے مارا جائے کچھ بھی ہو جائے لیکن وہ نفرت جو نوجوانوں کدھروں میں ان کے لئے ڈھال گیا وہ تو کم از کم ایک چوتھائی صدی تک جانے والی نہیں
محترم دادا بھائی یہ بہت اچھا کام ھے۔مریم نواز شریف صاحبہ کر رہی ہیں۔دادا بھائی مختلف ملکوں میں آج بھی جولوگ جیلوں میں قید ہیں۔ان لوگوں کو جن کی قید کم رہ جاتی ھے۔ان کو شہروں میں صفائی کا کام لیا جاتا ھے۔ھالیند میں بھی اس طرح ھوتا ھے۔آپ سے گزارش ھے۔کہ یہ بات گورنمنٹ تک پہنچائیں۔۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کرامت چوہدری ھالیند
بہت اچھی بات۔ حکومت کو چاہیے کہ قوم اور انسان دوست لوگوں کو سنے اور ان کی بات پر حتی الامکان عمل بھی کرے
رضی دادا صاحب اور ھماری بہن اور پنجاب کی بیٹی کو ھم محب وطن پاکستانیوں کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام سلام سلام 👍👍
دادا جی یہ واقعہ ہی بہت عمدہ اقدام یے آج گوجرانولہ سے وزیر آباد جاتے دوران ڈرائیونگ میں دیکھ کے حیران ہورہا تھا پنڈی بائ پاس سے راہوالی تک گرین بیلٹس میں سے شاپر اور پتے تک اٹھائے جا رہے تھے سائیڈوں سے مٹی کرینوں کے ذریعے اور وزیر آباد تک یہی منظر تھا۔ اور اوپر سے لائٹ ییلو گرین کلر کی وردیاں جن کے اوپر فلورسنٹ میٹیریل کے ساتھ تحریر تھی جگمگا رہیں تھیں۔ زبردست اقدام دل خوش ہو گیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ کامیاب کرے آمین یارب العالمین
شکر الحمدللہ ۔
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
اللہ کرے ہم اچھا وقت دیکھیں
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم) وعلیکم سلام)
انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دنوں کا أغاز ھوگیا ھے
جناب رضوان رضی صاحب
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
جناب عالی اللہ آپکی زبان و گماں کے مطابق ھمارے ملک میں۔ خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین
دس سالہ پروگرام
2014 میں آغاز
2024 میں اختتام
الحمداللہ رضی بھائی صاحب مريم نواز صاحبہ بلکہ حکومت آپ کی کہی ھوئی باتوں عوام کو فائدہ ہو رھا ھے
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️
رضی دادا جی واقع ہی یہ بہت اچھا کام ہیے ۔ دیر آئے درست آئے ۔ اللہ سبحان وتعالی آ پ کو اور آپکی ٹیم کو بمع اہل وعیال اپنے حفظ اماں رکھے اور خاص کر فتنہ عمرانیہ قوم جاہلیہ سے محقوظ رکھے۔ آمین ۔ دیا غیر سے ایک آپ کا فین ۔۔۔
امین یا رب العالمین
آمین یارب العالمین
ماشکی کو احتراماۖ بہشتی کے نام سے أواز دی جاتی تھی
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔یہ بہترین آمدنی کا ذریعہ ہے۔
آپ ایک اچھے مُسلمان ہیں لیکن بہانے بہانے ستارہ شناسوں اور اُنکی پیشین گوئیوں کا تذکرہ کرنا نہیں چھوڑتے ۔ یاد رکھیں ان چیزوں کا ذکر بھی رب تعالی کے ہاں بہت بڑا جُرم ہے ۔ کیونکہ ۔۔۔
تذکرہ کرنے ہی سے بات پھیلتی ہے خیر کی ہو یا شَر کی !
❤ kaash k Aisa he ho jaey. InshaAllah.❤ thanks Razi bhai.
The best analyst in generalism
ALLAH TALLAH PAKISTAN KO MEHFOOZ RAKHEY AMEEN
داداجی مسلم لیگ کو بولیں کہ سندھ میں بھی کوئی سگھڑ ہستی یا ہستا بھیجیں کراچی تباہ ہو گیا ہے دادا مجھے امید ہے کہ ہماری بہن مریم کراچی کوبھی سنوار سکتی ہے یا نواز شریف محترم کراچی تبدیل کر سکتے ہیں
Ap log vote kijiye N league kay liye aglay elections main..
Sindh tabahi ke dhany pr ppp ne kar diya ,kpk ki tara wahn tu 16 sal se ppp kihakomat ha ,lakin pata ni karachi ke log kyon ni awaz uthaty ,or ppp ke log punjab mn apna hissa mangh rahe hn,sary aaeni auhday bhi ppp ke pass hn .sadar,2,sobon ke governors ,or 2 Cm bhi ppp ke hn .phir bhi wo N,leg ke mukalif bat karty hn ,
کرپٹ پی پی سے کیسے جان چھوٹے گی سوال یہ ہے!
@waqasakbar1902 ye milion dollar question ha
@waqasakbar1902 ppp black maler party ha ,wo sirf daaway karti ha ,balaai ke kam apni aawam ka kuch ni kar sakti.
Setting new standards of Service -CONGRATULATIONS MARIAM BI BI
رضی دادا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
دادا جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کی ہنسی بہت بہت قابل دید ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ برقرار رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
دادا جی انتشار پارٹی دا اگلا ٹارگٹ فوجی مصنوعات دا بائیکاٹ ہو سکدا اے
واہ جی واہ دادا جی کا چہرہ گلاب 🌹 کی طرح چمک رہا ہے۔ مجھے نہیں پتہ تھا کی ہماری بہن نے آج دادا جی کو اپنی تقریر میں یاد کیا ہے۔
دادا جی باجی کی طرف سے آپ کی پزیرائی پر آپ کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ قبول فرمائیں
واہ
الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين والصالحين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mrm jesi khobsorut ke face se ap ki taareef sun kur herrut naak khoshi ho rahi he❤
Very good information
Razi Sb Tusi Great ho
رضی دادا جان ! بقول کسے: ہم تو مجبور وفا ہیں۔ن لیگی حکومت نے لوگوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔اس مہنگائی کی نت نئی لہر نے ن لیگ کے ووٹ بینک کا تیا پانچ کردیا ہے۔سیاسی حریفوں کی چالیں 100%100 کامیاب ہوگیں۔سیاسی میدان تو ہوگیا ختم۔
پتہ نہیں دادا جی کون جیئے گا کون مرے گا
ZABARDAST BAHOUT KHOB RAZI SAHIB ❤❤❤❤
اسلام علیکم دادا جی
آپ جس خلوص کے ساتھ آقاے نامدار صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پاک پڑھتے ہیں اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
دادا جی ستاروں کی کہانی تو ہم نہیں جانتے۔۔۔۔لیکن صرف یے جانتے ہیں کہ اللہ نے قران میں فیصلہ سنا دیا ہے۔کہ۔۔۔ترجمعہ ۔۔۔اللہ نے اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلی۔۔۔۔جس قوم کو خود اپنی حالت کو بدلنے کا احساس نہ ہو۔۔۔۔
دادا جی سمجھ تے تسی گئےہوگے؟؟؟
Haye Maa Shaa Allah Dada ❤❤❤❤ lot's of respect for you and also for Maryam Bibi
Great Analysis...
WA ALAIKUM ASSLAM
W.alycum aslam janab
In sha ALLAH asa hi ho ga Razi dada ❤❤ 0:33
ان شاء الله
اللہ حق گو ماہر فلکیات اور حق گو ماہر لسانیات دونوں کی زبان مبارک کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
رضوان رضی صاحب( دادا جی )
صفائی وغیرہ ایک اچھا عمل ہے ۔پاکستان میں اچھا وقت اس وقت شروع ہو گا جب مرزائی، قادیانئ ختم ہو گئے۔دادا جی آپ تاریخ کے کیسے طالب علم ہیں کہ آپ کو معلوم نہیں مشرف کی بیوی مرزائی، قادیانئ(خود کو تو ظاہر نہیں کر سکتا تھا پاکستان کے قانون کے مطابق )قمر جاوید ۔باجوہ صاحب کے تمام قریبی رشتہ دار (مرزائی، قادیانئ )۔ فلیڈ مارشل(نام نہاد ) ایوب خان مرزائی قادیانئ نواز آپ کیسی باتیں کرتے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے۔excellent channel, views Allah bless you
اندرون لاہورکبھی چکرلگےتوبہت گندگی نظرآتی ہے،اورکل توانڈرپاسزمیں بھی کچرادیکھا،ذراتوجہ دلوایئں
Bhai konsy Androon Lahore ki baat kr rhy ho ap?
Me b yahin rhta hun, daily safae hoti ha Lwmc ki trf se.
جیو دادا
رضی دادا مٹکیاں اور مٹکے کہتے تھے ان مٹی کے گھروں کو
Razi bhai
Is industry sae kitnay logon ko rozegar milay ga aur kitny machinery ki manufacturing ho gy aur phir urban areas kay AQI /smog mae kitny behtary aye gy aur hygiene behtar honay sae kitny bemarian aur epidemics control hon gy. Aaj her dosra aadmy dust allergy sae mutasir ha. YE BHI AGAR NAZREEN KO BATATAY TO ACHHA HOTA.
Stay blessed
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ العالیہ!! سلامتی کی ڈھیروں دعائیں.
Very good initiative, it should be implemented.
انسان جنگ کے لیے کتنا تردد اور محنت کرتے تھے 🤔🤔🤔
کراچی میں پانی کی بوتلیں گھروں پر آنا امیری نہیں ضرورت ہے۔ کیونکہ پانی کے معاملے میں حکومت نے ہری جھنڈی دیکھائی ہوئی ہے۔
Aap Kay Mouhh Main Ghee Shakar. This is a good news prediction for Pakistan and Muslim UMA.
Dear Rizwan Razi sahib well done 👍🏻❤❤❤
Shuker ha Maryam bureaucracy ka ilawa dada je ki b sun Lete hn
اپنی تعریف ہی سنی
Allah karay,,,,....... aur behtaree ho bas
Ap ki taareef sun kur hum apne aap ko bohut hulka phulka mehsoos kur rahe hain❤
Well done 👍
تمہید کچھ زیادہ ہی کھینچ کھینچ کر لمبی ھو گئ ھے دادا ج
Good analysis
نواز شریف صاحب کے بارے میں کوئئ پیش گوئی کی ہے کہ دوبارہ اقتدار میں آ ئیں گے،، ویسے نیازی کے بارے میں پیش گوئی کا سن کر بہت اچھا لگا
Wa alikm aslam sir
دادا جی ثابت ہو گیا مریم بی بی کی تقریر آپ ہی لکھتے ہیں 😀
Dada g, Maryam Bibi ki bat sun kr dil ma apki mohabbat ma ar izafa hua ar yakeen kren boht khushi hoi.
allah unki predictions ko sach karey ameen
Very good dear
8:21 دادا جی پاکستان میں کوڑے کے کاروبار سے پہلے کباڑی آ جاتا ہے جو تمام منافع لے اڑتا ہے😂
دادا جی مریم نواز شریف کو بتائیں کہ پنجاب صرف لاھور نہیں ھے اس لئے ذرا لاھور سے نکلیں اور پنجاب کے دوسرے علاقوں پر بھی توجہ دیں پلیز
Razi Dada mubarak ho safai ka program lakin payments ka issue ha last kai maheenon say puray suba ka hospitals aur doosray sarkari offices key safai aur securities companies kay karonron kay bill pending han system sahi karnay kee zaroorat ha
صفائی کی رپورٹ دینے والے آفیسر کی موجیں ھو جائیں گی۔
❤❤❤good as well ❤❤❤
دادا بھائ أج أپکا گڑ یاد أگیا ❤❤❤❤❤
Mubarak ho dada ji
Good Razi LaLa
دادا 90 کی دہائی میں ہمارے اسکول میں ایک چاچا مشکیزہ لے کر مٹی کے مٹکے بھرتا تھا کیا یاد کروا دیا آج
Dada G jacket bari tyt pai j
Dada g
I am glad listening ur name
From Maryam Nawaz Sharif Sahiba
Thanks
Good
Very good analysis and spesch by the facts
رضی بھائی جان مریم بی بی تو آپ کی بڑی فین ہیں اللہ تعالٰی مریم بی بی کی مدد کریں آمین انشاءاللہ تعالٰی ❤❤❤❤
Walekumas salam Bahi ❤❤❤❤
Dada, weldone. Allah Tallah apko shat wali zandgi atta kray.aameen 🙏
❤Excellent job sir ❤
Very good vlog
❤️
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Very nice 💯🎉
Allah ap ki zuban mubarak karay
السلام علیکم
رضی صاحب
مریم نواز اپ کی بات سنتی بھی ہیں مانتی بھی ہیں
تو انہیں کہیں خدا کا واسطہ ہے
سوشل میڈیا فورس بنا دو فتنہ عمرانیہ کا مقابلہ کرنے کے لئے
ورنہ یہ فتنہ سب کچھ چاٹ جائے گا
یہ فتنہ اللہ معاف کرے اس ملک میں خانہ جنگی کروا دے گا
لہذا شوشل میڈیا فورس بنا کے کاؤنٹر نیریٹیو بلڈ کریں
اللہ تعالی شرپسندوں سے۔اس ملک کو محفوظ رکھے کام اگر ھوا ھےاور ھو رھا ھے تو ن لیگ کی کاوشوں سے ھی ھوا ھے اور بڑے گھر سے شریف کردار کی طاقت ساتھ سنجیدگی سے کام کرے تو بات کچھ اور ھی بھتر رھے گی آمین
Allah Razi dada ko Aur izzat de ameen
Kab terrrst ptimran afghan kalapani watenbader dafa hogy
Wah dada, ❤❤❤
Dada g, ap Ki bat Maryam Nawaz sunti hain.kindly un se kahein k aalu, payaz, sabzi ko sasta Karne k iqdamat Karen....shukrya...❤❤❤
Good 👍 Punjab govt ❤️🌻🌻❤️
دادا جی صفائی کا کام واقعی بہت زور وشور سے ہو رہا ہے لیکن پنجاب حکومت کو مشورہ دیں کہ صفائی کے حوالے سے لوگوں کی تربیت اور زہن سازی بھی کریں ۔بلدیہ کی ٹرالی خالی پڑی ہوتی ہے اور لوگ آس پاس کوڑا پھینک رہے ہوتے ہیں ۔ایسا لگتا ہے لوگوں کو صفائی کی ضرورت ہی نہیں ہے۔اور اس کے علاوہ یہ بھی لوگوں میں شعور پیدا کیا جائے کہ کس طرح کوڑا کم سے کم پیدا ہو۔
Mr Razi
Oldies are very need in any society
They help in connecting past with present
Good on you
Best part we shared is Dravidians
For sure they are harmless souls
Even today if we visit tribal areas of Chhattisgarh and Bihar
Native Australians are Dravidians too
Further the Dingo Australian wild dog is Tribal Dhol
This has been proved through DNA
Unless we know our past many anomalies happen
We too watched water sprinklers in leather bags called mashak
Nice sharing
Mr Razi
Australia
Yes Dada,in our city mandi bahauddin main bhe street lavel tak safai ho rahi hey❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍
🎉
رضی دادا صاحب بہت پرانی بات چھیڑ دی آپ نے
جب انسان گرنے پہ اتا ہے تو کتنا گر جاتا ہے رضوان رضیہ ازاد صحافی سمجھے جاتے تھے اب اتنا گر چکے ہیں کہ جلدی مریم نواز کو پیغمبری کے عہدے پر پر ڈالنے کا خدشہ ان کی جانب سے موجود رہے گا پاکستان میں ہماری زندگی میں ہزاروں ہفتہ صفائی منائے گئے ہر حکومت کے دور میں صفائی مہم شروع کی گئی لیکن بلدیاتی ملازمین وہیں رہے اور وہ حکومت چلی گئی یہ کوئی اتنا بڑا کارنامہ نہیں ہے جس کے اوپر بات کی جائے عام ادمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے اصل مسئلہ لوگوں کی روٹی کا ہے دو ٹائم روٹی کوئی نہیں کھا سکتا اس ملک میں شریف خاندان کے خلاف نوجوانوں میں نفرت عروج پر ہے یہ تو حافظ عاصم منیر صاحب کی مہربانی سے حکومت بھی کر رہے ہیں اور کھلا گھوم بھی رہے ہیں اج تک میں نے کسی بھی سیاسی خاندان کے خلاف نوجوانوں میں اتنی نفرت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی جتنی شریف عنوان کے خلاف نوجوانوں میں نفرت پیدا کی جا چکی ہے ٹٹو صحافی بلاک کوشش کرلیں عوام اور شریف خاندان کے درمیان نفرت کی بہت لمبی دیوار ا چکی ہے یہ شریف خاندان عوام سے اور عام لوگوں سے کٹ چکا ہے اور ہمیشہ کی طرح چند مفاد پرست لوگ اپنے ساتھ رکھے ہوئے ہیں ان کو وہ جوتے پڑنے والے ہیں کیا رہے نام سائیں کا اور ساتھ میں ان کے ٹٹو صحافیوں کو بھی عمران رہے نہ رہے مارا جائے کچھ بھی ہو جائے لیکن وہ نفرت جو نوجوانوں کدھروں میں ان کے لئے ڈھال گیا وہ تو کم از کم ایک چوتھائی صدی تک جانے والی نہیں
Good initiative
W.Asalam dada gi the great ..❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم دادا بھائی یہ بہت اچھا کام ھے۔مریم نواز شریف صاحبہ کر رہی ہیں۔دادا بھائی مختلف ملکوں میں آج بھی جولوگ جیلوں میں قید ہیں۔ان لوگوں کو جن کی قید کم رہ جاتی ھے۔ان کو شہروں میں صفائی کا کام لیا جاتا ھے۔ھالیند میں بھی اس طرح ھوتا ھے۔آپ سے گزارش ھے۔کہ یہ بات گورنمنٹ تک پہنچائیں۔۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کرامت چوہدری ھالیند