Aisa ni hai, agr aaary insan tmhari zeniyat k hoty to aaj science Yahan tak na pnch paati. Balky log aaj bhi phone ki jaga letter likha karty/ bijli ki jaga andheron Mai hi reh rahy hoty. Gari/train/ airoplane ki jaga pedal safar kr rhy hoty, balky tujh jese khoty bhi safar k Liye istamal ho rahy hoty.
@@maanistories3922 whatever! Tu bhi apni oqat k mutabiq sairo tafreeh karta hi Hoga, Mera ni khayal ye koi bewakufi ya ghalat decision tha, qk phly bhi log gaye aur wapis aye, han ghalat decision unhon ne liya ya bewakufi ki Jo iltay jaty huy samundar Mai doob gaye. Jan bhuj jar jaan khatry Mai daali.
@@imranmehmood9663 جیسے آ پ یہ کہے رہے ہو نہ کہ ٹائٹینک جہاز جہاز کا ملبہ دیکھنے پہلے بھی لوگ گئے اور وہ واپس بھی آ گئے ایسے ہی اٹلی کے لیے اور یورپ امریکہ کے لیے بھی پہلے کافی لوگ اپنی قسمت بدلنے کے لیے غیر قانونی طریقوں سے کامیابی سے بھی پہنچ چکے ہیں لہذا ان لوگوں کا اٹلی کا سفر بیوقوفی نہیں کہا جائے گا کیونکہ ان کا مقصد اپنی غربت سے لڑنا تھا ہاں البتہ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والوں کا سفر سراسر بے مقصد اور بے وقوفی کے زمرے میں آ تا ہے جبکہ آ پ ارب پتی بھی ہوں اور آ پکو کوئ مالی مشکلات بھی نہ ہوں ۔ایسے لوگوں کے لیے قرآن پاک میں دعا ہے ۔ لا الہ الاانت سبحانکہ انی کنت من الظالمین ۔ پاک ہے تیری ذات تمام شرک اور بے شک میں نے ہی اپنی جان پر ظلم کیا ۔
ان امیروں نے مال سے کیا بنا رکھا ہے حاجی عبدلوہاب صاحب رح فرماتے تھے مال سے وہ نہیں ہوگا جو مال والا چاہتا ہے، مال سے وہ ہوگا جو اللہ تعالی چاہتا ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ سبحانہ تعالیٰ غالب اور قوی ھیں۔۔۔کاش یہ لوگ اپنی اس بے شمار دولت کو انسانیت کی فلاح کے لئے استعمال کرتے۔۔۔ایک فضول کوشش،ایک بے مقصد مشن۔۔۔اللہ سن لوگوں کی حفاظت فرمائیں اور یہ بشریت لوٹ سکیں۔۔۔۔اگر انہیں دوبارہ نئی زندگی مل جائے تو انہیں اپنی باقی زندگی ۔اپنی دولت کو نیک مقصد کے لئے استعمال کرنا چاھئے۔
دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر صرف ڈوبے ہوئے جہاز کو دیکھنے کی قیمت ہے کاش امیر لوگ اپنے یہ فضول شوق رکھنے کی بجائے غربا کی مدد کرنے کا جذبہ رکھیں افسوس یہ دولت بھی انکو نہیں بچا پارہی
oh pagalo pehle kuch research karlia karo jahilo wo kitni chairty karta tha pakistan mein aur agar wo gaya to apne paiso se gaye jaha dekho fazol bakna start kar dete chawal insan
اللہ پاک ان دونوں اور یونان کستی میں ڈوبنی والو کو جنت میں نمایاں اور اعلیٰ مقام نصیب فرمائے امین . کاش ھماری ملک میں سستائی ھوتا تو ایسے معصوم لوگوں کی جان بچ جاتا
سب سے زیادہ معلوماتی وڈیو آپ کی تھی۔ باقی سب لوگ ایک ہی بات کو بار بار دہرا رہے تھے۔ آپ نے سائنسی معلومات دی ہیں۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ۔ میں نے بددل ہو کر آپکی وڈیو دیکھنا شروع کی لیکن مجھے بہت حیرت ہوئی جب کام کی معلومات حاصل ہوئیں۔
موت کا وقت اور جگہ مقرر ہے میرے بھائی اسے کوئی نہیں ٹال سکتا صرف دعا اور صدقہ ٹائی ٹینک جہاز ویسے ہی منہوس ہے جو اس کو دیکھنے جائیں گے وہ بھی اس کی منحوسیت کا شکار ہوں گے 😢
Irony yeh hai ka 5 ameer logo ka liya puri duniya parshan hai, CNN kea headline news hai, canada and usa coast guard dhund rahay hain, magar 700 migrants boat was going to collaspe but Greece coast guard or anyone else nay kuch nahi kiya.
@gamingzonepk25 i would say it differently. They chose this treatment wilfully . Imagine all your great Hero’s of religion or world , run away and seek illegal refuge .. !!! Think
@gamingzonepk25 i feel sorry for them. But my friend when you lie to your own security , dodge the border police , wilfully take an illegal route , then please don’t accept mercy from anyone. I’m sure you are living in a country where rules are bend frequently but not everywhere in this world. Ask yourself , what if , your greatest hero of life, run away , dodge the law , take money of tax payers which he snatched being a fake refugee , then will this world be the same? Or if you still have doubt , why don’t you try this route ?
جو انسان مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دُعا پڑھے اَلْحَمْدُ للہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلاً اے اللّٰهﷻ ! تیرا ہی شکر ھے کہ تو نے مجھے اس آزمائش سے محفوظ رکھا اور تیرے بہت سارے بندوں پر تو نے مجھے فضیلت بخشی ۔۔ پڑھنے والا اُس مصیبت سے محفوظ رھے گا ان شاء اللہ
ہر انسان کی موت کا وقت اور جگہ متعین ہے اللہ نے حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھا اور آکسیجن مہیا کی اور اگر ان کی زندگی ہو گی تو مل جائینگے وَرنہ نہیں
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا بَلٰى مَنۡ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتۡ بِهٖ خَطِيْۤــئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞ ہاں کیوں نہیں جو گناہ کمائے اور اس کی خطا اسے گھیر لے وہ دوزخ والوں میں ہے انہیں ہمیشہ اس میں رہنا - وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ ۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞ اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ جنت والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا - وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَ بَنِىۡٓ اِسۡرَآءِيۡلَ لَا تَعۡبُدُوۡنَ اِلَّا اللّٰهَ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا وَّذِى الۡقُرۡبٰى وَالۡيَتٰمٰى وَالۡمَسٰکِيۡنِ وَقُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا وَّاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ ؕ ثُمَّ تَوَلَّيۡتُمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا مِّنۡکُمۡ وَاَنۡـتُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ۞ اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو، اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو پھر تم پھِر گئے مگر تم میں کے تھوڑے اور تم رد گردان ہو- وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَكُمۡ لَا تَسۡفِكُوۡنَ دِمَآءَكُمۡ وَلَا تُخۡرِجُوۡنَ اَنۡفُسَكُمۡ مِّنۡ دِيَارِكُمۡ ثُمَّ اَقۡرَرۡتُمۡ وَاَنۡـتُمۡ تَشۡهَدُوۡنَ ۞ اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ اپنوں کا خون نہ کرنا اور اپنوں کو اپنی بستیوں سے نہ نکالنا پھر تم نے اس کا اقرار کیا اور تم گواہ ہو- ثُمَّ اَنۡـتُمۡ هٰٓؤُلَاۤءِ تَقۡتُلُوۡنَ اَنۡفُسَكُمۡ وَتُخۡرِجُوۡنَ فَرِيۡقًا مِّنۡكُمۡ مِّنۡ دِيَارِهِمۡ تَظٰهَرُوۡنَ عَلَيۡهِمۡ بِالۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِؕ وَاِنۡ يَّاۡتُوۡكُمۡ اُسٰرٰى تُفٰدُوۡهُمۡ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيۡڪُمۡ اِخۡرَاجُهُمۡؕ اَفَتُؤۡمِنُوۡنَ بِبَعۡضِ الۡكِتٰبِ وَتَكۡفُرُوۡنَ بِبَعۡضٍۚ فَمَا جَزَآءُ مَنۡ يَّفۡعَلُ ذٰلِكَ مِنۡکُمۡ اِلَّا خِزۡىٌ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَيَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ يُرَدُّوۡنَ اِلٰٓى اَشَدِّ الۡعَذَابِؕ وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ۞ پھر یہ جو تم ہو اپنوں کو قتل کرنے لگے اور اپنے میں سے ایک گروہ کو ان کے وطن سے نکالتے ہو ان پر مدد دیتے ہو (ان کے مخالف کو) گناہ اور زیادتی میں اور اگر وہ قیدی ہو کر تمہارے پاس آئیں تو بدلا دے کر چھڑا لیتے ہو اور ان کا نکالنا تم پر حرام ہے تو کیا خدا کے کچھ حکموں پر ایمان لاتے ہو اور کچھ سے انکار کرتے ہو تو جو تم میں ایسا کرے اس کا بدلہ کیا ہے مگر یہ کہ دنیا میں رسوا ہو اور قیامت میں سخت تر عذاب کی طرف پھیرے جائیں گے اور اللہ تمہارے کوتکوں سے بے خبر نہیں -
خدا کرے ان لوگوں کی جان بچ جاے لیکن ایک بیکار اور عبس کام پر کسی پڑھے لکھے شخص کا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا، حقیقی اعتبار سے تعلیم یافتہ ہونے پر سوالیہ نشان ہے۔
یہ بھی پاکستانیوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ لگ رہا ہے۔ جب دوسرے ممالک کے شہریوں کے ساتھ ٹائیٹینک دیکھنے گئی تو کچھ نہیں ہوا اور جب پاکستانیوں کے ساتھ گئی تو رابطہ منقطع ہو گیا۔ صد حیرت اور صد افسوس😢
To in Pakistanion ko jany ki zrurt hi kia thi?? Koi mjburi wala safar to tha nahi...Adventure pe nikly huey thy aur Allah ne Adventure se bharpooor safar de diya ab enjoy kren ye log....
Yoonan ki kashti waly tu muashi preshaniyon ki wjh se gay hongy in tmam sayaahon ne kaisay jan boojh k museebat mol le li...Allah pak hifazat frmay aameen
یہ بھی الله تعالٰی کے عزب کی نشانی ہے کہ لوگ اپنے گھر کا آرام چھوڑ کر اپنے موت کو خود خرید تے، ہیں اور یہ رقم اپنے ملک کی غریب عوام پر بھی خرچ ہو سکتے تھے افسوس
Allah Tala Yasir bhai unko Sath khairiyat Se Lekar Aaye per Vardi Gar gum hui hai aap dost mil jaaye Parwar Digar aur Hifazat Kare Allah Unki Jo uske andar maujud hai aamin😢😢
اللہ کے حکم سے سب کچھ ہونے کا یقین ھمارے دلوں میں پیدا ھو جاۓ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Ameen
اللّه تعالی داود فیملی اور ان کے ساتھ والے بھائیوں کی حفاظت فرمائے، آمین ۔
حضور گرمیوں میں سر اور پیروں کی تلیوں پر مہندی لگاتے تھے ٹھنڈی ہوتی ہے حضور نے فرمایا نیم کی چھاؤں میں بیٹھا کرو
yun na phainko
koi references b do
اللہ کریم آپ کو اچھی صحت اور کامل ایمان اور وسیع رزق عطا فرمائے آمین😘
MashAllah acha infarction ha
کشتیوں کا سمندر میں اللہ کے حکم سے ہی چلنا اور ٹھہرنا ہے
Then why Muslims never built strongest navy ?
Hang but us ko dhoondne ki koshish tou karsakte hai
beshak
👑✨Allah hu Akbar ✨👑
Bilkul kitni bhi jaded technology istamal ker lo lekin Allah pak k huqm or taqat k saamne kuch nhi he
دنیا کے عظیم لیڈر جنہوں نے63 سال کی عمر تک کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں❤️❤️❤️💯
Beshak ✨👑 Subhan Allah ✨
Subhan Allah
Beshk ❤️
بیشک
اب تو دنیا جھوٹ پر چلتی ھے
اللہ پاک انہیں اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین
Amee n
اللہ پاک ان تمام حضرات کی حفاظت فرما آمین ثمہ امین یارب العالمین
Ameen
Ameeen
Elahi Ameen
Ameen ❤️
Ameen sum ameen 🤲
اللہ پاک ہمیں اچھے شوق نصیب فرمائے
شامی بھائی وہ جو چار بچے جنہوں نے چالیس روز تک ایمازون جنگل میں اکیلے سروائیو کیا پلیز ان پر رپورٹ بنائیں
Tanzeela apko amazon ki jangl ki pare howe hai both sarey garib samandar me dob gye apko unki fiker nahi hai..
esi informative video k liye shukriya
Sab mill jain gain insha'Allah
In sha Allah
Allah pak in sbki maghfirat farma or in musafiro ko jannat naseeb farmae ameen
دو بڑے بزنس مینوں نے ثابت کردیا کہ پیسے کے ساتھ دماغی توازن درست ہونا بہت ضروری ہوتا ہے 😅
Aisa ni hai, agr aaary insan tmhari zeniyat k hoty to aaj science Yahan tak na pnch paati. Balky log aaj bhi phone ki jaga letter likha karty/ bijli ki jaga andheron Mai hi reh rahy hoty. Gari/train/ airoplane ki jaga pedal safar kr rhy hoty, balky tujh jese khoty bhi safar k Liye istamal ho rahy hoty.
@@imranmehmood9663 دونوں باپ بیٹے سیر سپاٹے کرنے گئے تھے سائنسی تجربات کرنے نہیں ۔ 😂
@@maanistories3922 tujhy Khushi kia bat ki hai phly ye bata.
@@maanistories3922 whatever! Tu bhi apni oqat k mutabiq sairo tafreeh karta hi Hoga, Mera ni khayal ye koi bewakufi ya ghalat decision tha, qk phly bhi log gaye aur wapis aye, han ghalat decision unhon ne liya ya bewakufi ki Jo iltay jaty huy samundar Mai doob gaye. Jan bhuj jar jaan khatry Mai daali.
@@imranmehmood9663 جیسے آ پ یہ کہے رہے ہو نہ کہ ٹائٹینک جہاز جہاز کا ملبہ دیکھنے پہلے بھی لوگ گئے اور وہ واپس بھی آ گئے ایسے ہی اٹلی کے لیے اور یورپ امریکہ کے لیے بھی پہلے کافی لوگ اپنی قسمت بدلنے کے لیے غیر قانونی طریقوں سے کامیابی سے بھی پہنچ چکے ہیں لہذا ان لوگوں کا اٹلی کا سفر بیوقوفی نہیں کہا جائے گا کیونکہ ان کا مقصد اپنی غربت سے لڑنا تھا ہاں البتہ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والوں کا سفر سراسر بے مقصد اور بے وقوفی کے زمرے میں آ تا ہے جبکہ آ پ ارب پتی بھی ہوں اور آ پکو کوئ مالی مشکلات بھی نہ ہوں ۔ایسے لوگوں کے لیے قرآن پاک میں دعا ہے ۔ لا الہ الاانت سبحانکہ انی کنت من الظالمین ۔ پاک ہے تیری ذات تمام شرک اور بے شک میں نے ہی اپنی جان پر ظلم کیا ۔
ان امیروں نے مال سے کیا بنا رکھا ہے
حاجی عبدلوہاب صاحب رح فرماتے تھے مال سے وہ نہیں ہوگا جو مال والا چاہتا ہے، مال سے وہ ہوگا جو اللہ تعالی چاہتا ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے آمین
Beshak
Shami bahi thanks good information 😢😢😢😢
ALLAH PAK hi har cheez ka zime dar hay koi Kitna bhi taqat war kiyun na ho ALLAH PAK KI TAQAT KAY SMNY sab be bas hin
Wow great explanation bht arsy baad engro k naaam suna my father also employ in this company Allah pak un k salamat rakhy Ameen great yasir bhai
Saima sara din video dekhna aor kuch kam nahi hai apko ghar py kya?
@@JameelKhan-oi4qolagta ha muj se zada wale ap bhi h jo video deakh rahe h
@@saimazahid3086😅😅
السلام علیکم 💯جناب ورک ویزے کے بارے میں ویڈیو بناے کہ کس طرح ویزا اجنٹ سے کام شروع کروا جاے
May Allah pak protect all muslim and non muslims
Abeera sara din video dekhna aor kuch kam nahi hai apko ghar py kya?
Abeera is not using mobile
@@abeerach2823 per kya karte ho sare rat jagky?
اللہ پاک آسانی فرماۓ اور اس کے تمام مسافر با حفاظت واپس آجایں آمین
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کے لاپتا
آ بدوز کے مسافر خیریت سے سطح آ ب پر آ سکیں۔
Ameen
Yasir Shami now creates good contents 👍👍👍
Pehly good nhi thy is ka Matlab 😂
@@alpha2crafts haha nahi bhai pehly b good thy liken abhi zyada Good hai 😜
اللہ پاک آسانیاں کریں سب مسافر اپنے خاندان میں با حفاظت آجایں اللہ ہما آمین
Ya ALLAH SWT in sab ki jan ki hifazat fermaye aamin 🤲🤲
They need to pay back loan 👿 they took from pk bank
Kiya zarorat thi janay ki yi pisay kisi yateem khanay ko datay bass mout jab ati hay soch khatam ho jata hy
اللہ سبحانہ تعالیٰ غالب اور قوی ھیں۔۔۔کاش یہ لوگ اپنی اس بے شمار دولت کو انسانیت کی فلاح کے لئے استعمال کرتے۔۔۔ایک فضول کوشش،ایک بے مقصد مشن۔۔۔اللہ سن لوگوں کی حفاظت فرمائیں اور یہ بشریت لوٹ سکیں۔۔۔۔اگر انہیں دوبارہ نئی زندگی مل جائے تو انہیں اپنی باقی زندگی ۔اپنی دولت کو نیک مقصد کے لئے استعمال کرنا چاھئے۔
Allah swt ki qudrat or ezmat ki nishaaniyan...
Zindagi kitnee napaedar hai chahey ameer ho ya ghareeb sb ney dunya se chaley jana hai
انتہائی جدید سامان لیکر امریکہ بہادر افغانستان گیا تھا پھر تاریخ نے دیکھا
Please also share what happened to whole infrastructure of Afghanistan and millions of people over there.
Good 😊
Phir tareekh ny daikha k hzaro afghani maary gaye 3 naslein zehni beemario ka shikaar hui maao ki god ujri aor america aaj bhi bahaadur hi hy
@@monibajawad82 correct. Hope our people will come out of voluntary ignorance
😂😂😂
دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر صرف ڈوبے ہوئے جہاز کو دیکھنے کی قیمت ہے کاش امیر لوگ اپنے یہ فضول شوق رکھنے کی بجائے غربا کی مدد کرنے کا جذبہ رکھیں افسوس یہ دولت بھی انکو نہیں بچا پارہی
Sahi kaha dono ney apna moot kharida .
oh pagalo pehle kuch research karlia karo jahilo wo kitni chairty karta tha pakistan mein aur agar wo gaya to apne paiso se gaye jaha dekho fazol bakna start kar dete chawal insan
Bakwas ki hay
Kitna mahaan hai tu Bhai, qasam se tujh jese logon ki waja se ye dunya abhi tak qaim hai, 😜😜😜😜
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
Allah krey lapata abdose bahawazat mil jae
اللہ پاک ان دونوں اور یونان کستی میں ڈوبنی والو کو جنت میں نمایاں اور اعلیٰ مقام نصیب فرمائے امین . کاش ھماری ملک میں سستائی ھوتا تو ایسے معصوم لوگوں کی جان بچ جاتا
MashaAllah Yasir Bhai Ap din Ba din Khoubsurat ho rahe hein kya Kha Rahe hein Aj kal❤
سب سے زیادہ معلوماتی وڈیو آپ کی تھی۔ باقی سب لوگ ایک ہی بات کو بار بار دہرا رہے تھے۔ آپ نے سائنسی معلومات دی ہیں۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ۔ میں نے بددل ہو کر آپکی وڈیو دیکھنا شروع کی لیکن مجھے بہت حیرت ہوئی جب کام کی معلومات حاصل ہوئیں۔
Great information di shmi bahi
میرے رب کی قدرت کچھ لوگ روزگار کمانے کے لیے جاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئے اور کچھ خود پیسے دیکر ڈوب گئے
موت کا وقت اور جگہ مقرر ہے میرے بھائی اسے کوئی نہیں ٹال سکتا صرف دعا اور صدقہ
ٹائی ٹینک جہاز ویسے ہی منہوس ہے جو اس کو دیکھنے جائیں گے وہ بھی اس کی منحوسیت کا شکار ہوں گے 😢
manhoos kese
ماموں... ٹائٹینک فلم کی نمائش پر.... اب ٹائٹن کی بات چل رہی ہے...
Allah in shaheedon ke darjaat buland farmae Ameen 😢
کاش اتنی رقم غرباء پر صرف ہوئی ہوتی۔۔
Allah ibne adam ke hifarat kray...ar inhain bhlae k lyae zindaghe ar sahat day ameen
waaaa amirooo tumhary shok
YASIR SHAMI YUR WORK IS GREAT🎉
Allah Kareem 🙏❣️❣️
Allah apnay Hifzo aman may rakhay
Allah magfirat farmae you are good personality 😊
Allah kheriyat sey wapiis leya .
Fatima tume bare fiker hai in logo ki 750 garib jawan doob gye tume unki fiker nahi sahi kehtey hai loog garib ka kohi nahi Allah ky siwa😢..
Allah pak har Shay pr qadir hai ❤❤❤
Very impressive and amazing information video
Well done ALLAH pak apko himmat taqat dein aur kamiyab krein
Kia zarorat thi janay ki
Allah Tala sab ki hafzat kary
Allah pak un sab ko apni hifz o aman mn rakhe or unki mushkil asan fermae Ameen
Irony yeh hai ka 5 ameer logo ka liya puri duniya parshan hai, CNN kea headline news hai, canada and usa coast guard dhund rahay hain, magar 700 migrants boat was going to collaspe but Greece coast guard or anyone else nay kuch nahi kiya.
Those migrants used illegal route. Sadly this is not a way of respect.
@gamingzonepk25 i would say it differently. They chose this treatment wilfully . Imagine all your great Hero’s of religion or world , run away and seek illegal refuge .. !!! Think
@gamingzonepk25 i feel sorry for them. But my friend when you lie to your own security , dodge the border police , wilfully take an illegal route , then please don’t accept mercy from anyone. I’m sure you are living in a country where rules are bend frequently but not everywhere in this world.
Ask yourself , what if , your greatest hero of life, run away , dodge the law , take money of tax payers which he snatched being a fake refugee , then will this world be the same?
Or if you still have doubt , why don’t you try this route ?
جو انسان مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دُعا پڑھے
اَلْحَمْدُ للہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلاً
اے اللّٰهﷻ ! تیرا ہی شکر ھے کہ تو نے مجھے اس آزمائش سے محفوظ رکھا اور تیرے بہت سارے بندوں پر تو نے مجھے فضیلت بخشی ۔۔
پڑھنے والا اُس مصیبت سے محفوظ رھے گا ان شاء اللہ
Allah ki kudrton tk pohnachna muskil ha. Allah pak hr chez pr kadir ha
Kon kon Muslim hai
Allah pak zindagee dain sehat wali ameen
پتہ نہیں دنیا میں کیا کیا ہورہا ہے اور پاکستان کے یہ امیر لوگ کن کے لئے اور کن کن مقاصد پر کام کر رہے ہیں 😮
اچھاااااااا😂
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Allah pak reham kare
اللہ پاک سے دعا ہے کہ سب کی جان بچ جائے ۔
Allah paak hifazat farmayein Ameen
Ab tk sharks ne hazam b KR liay hon gy ,Kia zaroorat thi sea Mai jany ki
ہر انسان کی موت کا وقت اور جگہ متعین ہے اللہ نے حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھا اور آکسیجن مہیا کی اور اگر ان کی زندگی ہو گی تو مل جائینگے وَرنہ نہیں
yasir bhai un dono par bhi video banaye ,wo baap beta jo aircraft mai dunia ka chakkar lagany nikly thy ...wo bhi pakistani thy
May Allah Almighty protect all of them
اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Allah reham kare lekn ye dawood gp waly samandar ma Aam lene gai the
Engro company ka malik aur bhetta matlab company ka betta, thumbnail tho tek se bnaya kre
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
بَلٰى مَنۡ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتۡ بِهٖ خَطِيْۤــئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞
ہاں کیوں نہیں جو گناہ کمائے اور اس کی خطا اسے گھیر لے وہ دوزخ والوں میں ہے انہیں ہمیشہ اس میں رہنا -
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ ۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞
اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ جنت والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا -
وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَ بَنِىۡٓ اِسۡرَآءِيۡلَ لَا تَعۡبُدُوۡنَ اِلَّا اللّٰهَ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا وَّذِى الۡقُرۡبٰى وَالۡيَتٰمٰى وَالۡمَسٰکِيۡنِ وَقُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا وَّاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ ؕ ثُمَّ تَوَلَّيۡتُمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا مِّنۡکُمۡ وَاَنۡـتُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ۞
اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو، اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو پھر تم پھِر گئے مگر تم میں کے تھوڑے اور تم رد گردان ہو-
وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَكُمۡ لَا تَسۡفِكُوۡنَ دِمَآءَكُمۡ وَلَا تُخۡرِجُوۡنَ اَنۡفُسَكُمۡ مِّنۡ دِيَارِكُمۡ ثُمَّ اَقۡرَرۡتُمۡ وَاَنۡـتُمۡ تَشۡهَدُوۡنَ ۞
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ اپنوں کا خون نہ کرنا اور اپنوں کو اپنی بستیوں سے نہ نکالنا پھر تم نے اس کا اقرار کیا اور تم گواہ ہو-
ثُمَّ اَنۡـتُمۡ هٰٓؤُلَاۤءِ تَقۡتُلُوۡنَ اَنۡفُسَكُمۡ وَتُخۡرِجُوۡنَ فَرِيۡقًا مِّنۡكُمۡ مِّنۡ دِيَارِهِمۡ تَظٰهَرُوۡنَ عَلَيۡهِمۡ بِالۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِؕ وَاِنۡ يَّاۡتُوۡكُمۡ اُسٰرٰى تُفٰدُوۡهُمۡ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيۡڪُمۡ اِخۡرَاجُهُمۡؕ اَفَتُؤۡمِنُوۡنَ بِبَعۡضِ الۡكِتٰبِ وَتَكۡفُرُوۡنَ بِبَعۡضٍۚ فَمَا جَزَآءُ مَنۡ يَّفۡعَلُ ذٰلِكَ مِنۡکُمۡ اِلَّا خِزۡىٌ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَيَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ يُرَدُّوۡنَ اِلٰٓى اَشَدِّ الۡعَذَابِؕ وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ۞
پھر یہ جو تم ہو اپنوں کو قتل کرنے لگے اور اپنے میں سے ایک گروہ کو ان کے وطن سے نکالتے ہو ان پر مدد دیتے ہو (ان کے مخالف کو) گناہ اور زیادتی میں اور اگر وہ قیدی ہو کر تمہارے پاس آئیں تو بدلا دے کر چھڑا لیتے ہو اور ان کا نکالنا تم پر حرام ہے تو کیا خدا کے کچھ حکموں پر ایمان لاتے ہو اور کچھ سے انکار کرتے ہو تو جو تم میں ایسا کرے اس کا بدلہ کیا ہے مگر یہ کہ دنیا میں رسوا ہو اور قیامت میں سخت تر عذاب کی طرف پھیرے جائیں گے اور اللہ تمہارے کوتکوں سے بے خبر نہیں -
Allah pak karram larii Ameen.
اب اگر کمپنی خود سے بھی لاکھ ڈالر فی کس دے تو کوئ جانے کو تیار نہ ہو گا
Allah apna Rahm o karam Farmae Enshaallah Ameen
پاکستان میں معاشی بحران آیا اے ارو یہ لاکھوں روپے لگا کر گئے ے 😮😮😮
❣️لبیک یا رسول اللّٰہﷺ❣️❤️تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️⚔️ *مَنْ سَبَّ نَبِیًّا فَاقْتُلُوْہُ* ⚔️
خدا کرے ان لوگوں کی جان بچ جاے لیکن ایک بیکار اور عبس کام پر کسی پڑھے لکھے شخص کا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا، حقیقی اعتبار سے تعلیم یافتہ ہونے پر سوالیہ نشان ہے۔
Allah reham karay.
Sidra apko inke bare fiker hai 750 garib jawan doob gye tume unki kohi kabar nahi afsoos sad afsoos 😢
Allah khafizt frmay ameen
Inshallah ye sahi salamat wapis aa jain gay. Wapis aa k shahzada doid sahib mujh se rabta zaroor karna
Allah ki taraf se koi mojza hi inko bacha sakta hai, qk insan ki pnch Jahan tak thi wo Koshish bhi ki jachuki hai
کاش یہ لوگ اس غرق ہوئے جہاز کو دیکھنے نہ جاتے
Yasir bhai 24 hours main sirf aik hi video upload kiya kre
Shukriya
Allah pak rehmo karm fermaye😢
یہ بھی پاکستانیوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ لگ رہا ہے۔ جب دوسرے ممالک کے شہریوں کے ساتھ ٹائیٹینک دیکھنے گئی تو کچھ نہیں ہوا اور جب پاکستانیوں کے ساتھ گئی تو رابطہ منقطع ہو گیا۔ صد حیرت اور صد افسوس😢
Point
To in Pakistanion ko jany ki zrurt hi kia thi?? Koi mjburi wala safar to tha nahi...Adventure pe nikly huey thy aur Allah ne Adventure se bharpooor safar de diya ab enjoy kren ye log....
قادیانی سازش
Yoonan ki kashti waly tu muashi preshaniyon ki wjh se gay hongy in tmam sayaahon ne kaisay jan boojh k museebat mol le li...Allah pak hifazat frmay aameen
ALLAH pak Lapata Logon ki hifazat farmaye Aameen summa aameen ya rubul Alamein 🤲
یہ بھی الله تعالٰی کے عزب کی نشانی ہے کہ لوگ اپنے گھر کا آرام چھوڑ کر اپنے موت کو خود خرید تے، ہیں اور یہ رقم اپنے ملک کی غریب عوام پر بھی خرچ ہو سکتے تھے افسوس
Hadd bardasht kya issne water ke pressure ko hadd bardasht
AJ KAL UNDERGROUND KYUN HO GYE HO YASIR SHAMI?
Allah in ki madad kare. Magar kuch din pehle doobne walle musaafir kya insaan nahi the? 😡😔😭
Memoona dobney waley sarey garib tey as leye 😢
Aap ne news channels nahi daikhey un per to kashti haadsa ki buhat khabrein roz hi chalaatey hain
یا اللہ ان سب کی حفاظت فرما کمنٹ میں آمین لکھ دیں
Allah Tala Yasir bhai unko Sath khairiyat Se Lekar Aaye per Vardi Gar gum hui hai aap dost mil jaaye Parwar Digar aur Hifazat Kare Allah Unki Jo uske andar maujud hai aamin😢😢
Kya ye abdus mil sakti hai
پیسہ دے کر موت کے منہ پر چلے جانا۔
بہرحال
اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائیں۔
Koi bnda bura na many lakin In loogon ny Urea shortage kr k formers ko buhhht nuqsaan punchaya Khair Allah Tala hdiyt dy
V informative
Allah Pak Inko slamt rkhy ameen😂
How much dawood family took loan from Pakistan did they pay back loan