تصویر کو ممنوع کرنے کی وجہ سے تعلیم میں تصویر کی مدد نھیں لی جا سکتی جو کہ ایک کمی کا باعث ھو سکتی ھے۔ حالانکہ شریعت میں تصوریر کی ممانعت نہ ھی قرآن سے ثابت ھے اور نہ ھی حدیث سے۔
پریشانی یہ ہے کہ کل تک جو علماء تصویر اور ویڈیو کو لے کر آسمان سر پر اٹھا رکھے تھے آج انہیں علماء کا یہ حال ہے کہ جب تک ان کی تصویر یا ویڈیو گرافی نہ کی جائے ان کی دعوت دین پوری نہیں ہوتی ہے۔
جزاک اللہ فی الدارین خیر ا
Thanks 👍
Waiting for the next lesson eagerly. . .
Thanks.
تصویر کو ممنوع کرنے کی وجہ سے تعلیم میں تصویر کی مدد نھیں لی جا سکتی جو کہ ایک کمی کا باعث ھو سکتی ھے۔
حالانکہ شریعت میں تصوریر کی ممانعت نہ ھی قرآن سے ثابت ھے اور نہ ھی حدیث سے۔
پریشانی یہ ہے کہ کل تک جو علماء تصویر اور ویڈیو کو لے کر آسمان سر پر اٹھا رکھے تھے آج انہیں علماء کا یہ حال ہے کہ جب تک ان کی تصویر یا ویڈیو گرافی نہ کی جائے ان کی دعوت دین پوری نہیں ہوتی ہے۔
ھذا اور ذلک کو نزدیک اور دور کے اشارے کے ساتھ واضح کرتے تو بھتر ھوتا۔
جی آپ نے درست فرمایا، لیکن کتاب اسی طرح مطبوع ہے، جس کی وجہ سے یہ تقاضا پورا نہیں ہو پایا
مشورہ کے لیے شکریہ